نگارشات    ( صفحہ نمبر 729 )

وزیر اعظم عمران خان کا یو ٹرن۔۔۔نصیر اللہ خان

قوموں کی زندگی میں ایسے دوراہے، حالات اور اوقات آتے رہتے ہیں جب ایک بہترین لیڈر کو منزل اور ہدف کا فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے بہترین لیڈر  کو کٹھن مراحل سے گزرنے کے لیے اپنے آپ کو ہمہ←  مزید پڑھیے

کیا منظور پشتین کے مطالبات، اسےشیخ مجیب الرحمن بنا رہے ہیں؟۔۔۔عبدالحنان ارشد

کسی کو منظور پشتین اور کسی کو مجیب الرحمن بننے کا موقع ہم خود فراہم کرتے ہیں۔ کیونکہ انہیں ان کے جائز حقوق سے اس کقدر  محروم کر دیا جاتا ہے۔ اپنی محرومیوں کو لے کر اندر ہی اندر جو←  مزید پڑھیے

میڈ ان چائنہ ہیرو ز۔۔۔۔علی اختر

میں جس بلڈنگ کا رہائشی ہوں وہاں پچھلے ہفتے چوری کی ایک واردات ہوئی   ۔۔ہوا کچھ یوں  کہ  چوتھے فلور پر موجود ایک فلیٹ سے ایک بیگ غائب ہو گیا ۔بیگ اس فلیٹ میں رہنے والی ایک عورت کا←  مزید پڑھیے

سردی میں لاحق ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ اور ان کا علاج ۔۔۔۔ڈاکٹر ماریہ نقاش/ہیلتھ بلاگ

سردی کا موسم عموما ًسب کو ہی اچھا لگتا ہے۔سرد ہوا اور سورج کی نیم گرم کرنوں کی آمیزش جسم کو بھلی محسوس ہوتی ہے،گرم لحاف میں گھس کر گرم چاۓ کا کپ اور گرم گرم مونگ پھلی کھانا تقریبا←  مزید پڑھیے

خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن۔۔۔۔۔علینا ظفر

رسول اللہﷺ نے خواتین کے ساتھ صلہ رحمی سے برتاؤ کی تلقین فرمائی ہے۔آپؐ نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا،” اپنی عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔” سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے ذریعے معلوم ہوا←  مزید پڑھیے

سیدنا محمد ص، زمانہ جدید کے پیغمبر/رحمت للعالمینﷺ۔۔۔سعدیہ بنتِ خورشید احمد/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

اللہ تعالیٰ نے انسانیت کو ہمیشہ اپنے رحم و کرم سے نوازا۔ اپنی رحمت کا وسیع ہاتھ کبھی نہیں کھینچا۔ بھولے بھٹکے لوگوں کو سیدھی راہ دکھانے کے لیے ایک لاکھ سے زائد انبیاء و رسل مبعوث فرمائے تاکہ وہ←  مزید پڑھیے

سیدنا محمد ص، زمانہ جدید کے پیغمبر/رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت طالبعلم۔۔۔بنتِ نقاش/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

زما نے بیت چکے ہیں,کئی موسم آ کر گزر گئے …کئی  پھول کھل کر مرجھا گئے،کئی  رنگوں کی چمک مدھم پڑ گئی  کئی  شاہکار چیزوں کو زوال آیا، کئی  لوگ نا صرف صفحہ  ہستی سے مٹ گئے ،بلکہ لوگوں کے←  مزید پڑھیے

ثقافتی گھٹن اور روایات شکن اِزم آزمان۔۔۔۔صادق صبا

پدّرسری اور آمرانہ سوچ کے حامل معاشروں میں فنون لطیفہ، زندگی کی جمالیات اور حسن و لطائف کو پھیلانا یا محض ان کی ترویج کے حق میں بات کرنا بھی بغاوت، گناہِ کبیرہ اور روایات کی پامالی گردانا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

عاشق۔۔۔۔۔مرزا مدثر نواز/تیسری ،آخری قسط

زید بن سعنہ جس زمانہ میں یہودی تھے‘ لین دین کا کاروبار کرتے تھے‘ آپﷺ نے ان سے کچھ قرض لیا‘ میعاد ادامیں ابھی کچھ دن باقی تھے‘ تقاضے کو آئے‘ آپ کی چادر پکڑ کر کھینچی اور سخت سست←  مزید پڑھیے

تعصب۔۔۔۔فوزیہ قریشی

ہمارا عمومی رویہ! ہمارے معاشروں کا یہ عام رویہ ہے کہ ہم ذات برادری کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری بہنیں جوانی کی دہلیز کراس کر جاتی ہیں۔ اب یہ رویہ تھوڑا سا بدل گیا ہے←  مزید پڑھیے

حافظ صفوان کے ساتھ گزرے لمحات کی روداد۔۔۔۔عمیر ارشد بٹ

“حافظ صفوان”  پچاس سالہ نوجوان کے نام سے سوشل میڈیا پر  معروف ہیں۔ یہ جب بات کرتے ہیں تو عمر کے ہر مرحلے میں موجود ان کی بات سمجھنے والا یہی سمجھتا ہے کہ وہ بالکل میری عمر کے حصے←  مزید پڑھیے

اسلام دینِ مبین۔۔۔۔۔صدام سگو

ہم بحیثیت مسلمان تعلیمات دین کو بھول چکے ہیں، کیا آج کے مسلمان کو دیکھ کر کوئی کافر مسلمان ہونا پسند کرے گا؟ ہمارے دلوں میں عقیدت بھی ہے، محبت بھی ہے لیکن بدقسمتی سے ہم ابھی تک بے شعور←  مزید پڑھیے

بابی مبلغہ قرۃ العین طاہرہ کا علامہ اقبال پر طلسماتی اثر۔۔۔۔۔۔ ارمغان احمد داؤد

قرۃ العین طاہرہ کا اصل نام زرین تاج تھا۔ ان کی پیدائش ایران کے شہر قزوین میں ایک مذہبی شیعہ گھرانے میں ہوئی۔ والدحاجی ملا صالح تھے۔ فارسی کی قادر الکلام شاعرہ تھیں، خطابت میں ید طولیٰ رکھتی تھیں اور←  مزید پڑھیے

مسنگ پرسنز سے ٹیررسٹ تک؟۔۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

جو انسان 14 جولائی 2017 کو مسنگ تھا وہ 23 نومبر 2018 کو حقیقت میں مسنگ پرسن بن گیا عین ٹیررازم کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہ بھی چائنیز قونصل خانے کراچی میں۔پھر ہمارے کچھ بہت ہی پیارے دوست اور مربی←  مزید پڑھیے

بلغ العلیٰ بکمالہ۔۔۔۔۔عدیل رضا

بلغ العلیٰ بکمالہ کشف الدجیٰ بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ اے رسول ﷺ اور اہلبیت ِ رسول ﷺ تمہارا ذکر ہی ہے یہ جس کی وجہ سے صلوۃ قائم ہے۔ اگر اسے صلوۃ سے حذف کرنے کی کسی←  مزید پڑھیے

خوابی فالج۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

تصوّر کیجئے کہ آپ بیدار ہونے کو ہیں، مگر اس حد تک عاجز کہ اپنی انگلیوں کی پوروں کو بھی حرکت دینے سے قاصر ہیں، آپ کے کمرے میں اگرچہ اندھیرا سا ہے، مگر آپ کسی غیر مرئی مخلوق کی←  مزید پڑھیے

کنگسٹن یونیورسٹی لندن سے(امیلیا سے اسلام تک) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجاہدافضل/قسط2

امیلیا سے میری پہلی ملاقات تھی’امیلیا امریکہ سے تعلق رکھتی ہے’ انگلینڈ میں وہ اپنی میڈیا کی ڈگری کرنے آئی ہے.اس کے والد ایک امریکن اور ماں ایک اسرائیلی یہودی ہے. آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہوگی’ کوئی←  مزید پڑھیے

مشتاق کاملانی ، مختصر آپ بیتی ۔۔۔محمد فیاض حسرت

بیٹا بات سننا ، جی بابا عرض کیجئے ۔ بیٹا وہ سامنے آدمی نظر آ رہا ہے آپ کو ؟ جی ہاں ،بابا کیا ہوا اس کو ؟ بیٹا مجھے یہ معلوم نہیں کیا فرق لگا ہے اُس کو ،←  مزید پڑھیے

مسٹر ٹرمپ ہاؤ ڈو یو ڈو؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وقار اسلم

Mister Trump how do you do? پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دو ٹوک موقف اپنایا جس کی ناقدین بھی تعریف کرنے سے رُک نہیں سکے انہوں نے امریکہ کو للکار دی اور صحیح جھاڑ دی جس کی امریکا←  مزید پڑھیے

کنٹرولڈ میڈیا ریاست۔۔۔۔۔ سبط حسن گیلانی

یہ سرنامہ کلام میرا نہیں، بلکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے الفاظ ہیں جو انہوں نے  فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کرتے ہوے ادا کیے۔ انکا کہنا تھا کہ ہم ایک کنٹرولڈ میڈیا ریاست کے اندر جی رہے ہیں،←  مزید پڑھیے