نگارشات    ( صفحہ نمبر 4 )

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /اب تم ہی کہو کیا کرنا ہے (17)-حامد عتیق سرور

انتخابات ہوچکے اور ان کے نتائج بھی آچکے ۔ اس مملکت خداداد میں ہونے والے تمام انتخابات کی طرح ان کی شفافیت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں لیکن یہ بات واضح ہے کہ اگلے پانچ برس کا سیاسی انتظام←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (32،آخری حصّہ) -ابوبکر قدوسی

ہم اپنے مقررہ وقت پر جدہ میں واقع دار السلام کے شوروم پر پہنچ گئے ۔ فیصل علوی دارالسلام کے مدیر جناب عبدالمالک مجاہد کے داماد ہیں اور مولانا محمد ادریس فاروقی رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند ہیں ۔ مولانا←  مزید پڑھیے

دعا کی تاثیر/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

یہ راولپنڈی میں فیض آباد کا سٹاپ تھا۔ میں میٹرو بس سے اُترا تو میرے ساتھ اترنے والے لوگوں میں ایک چودہ ،پندرہ سال کا لڑکا بھی تھا۔ میں نے اس وقت اس پہ زیادہ غور نہیں کیا۔ سیڑھیوں سے←  مزید پڑھیے

ایوب شاہی کا سبز انقلاب/عامر حسینی

ایوب خان کے مارشل لاء کو لگے دو سال ہوئے تھے جب سندھ طاس معاہدے پر دستخط ہوئے اور ساتھ ہی پاکستان کو خوراک میں خود کفیل بنانے کے لیے میکسیکن سبز انقلاب کے ماڈل کو مشعل راہ بناکر پاکستان←  مزید پڑھیے

ایک آوارہ کتھارسس(چارے کے شکاری و بیوپاری)- اعظم معراج

جو بِل 2016 میں پی پی پی نے سندھ اسمبلی سے بھاری اکثریت سے پاس کرکے معذرت کرکے ن لیگی قریب المرگ گورنر کی آڑ میں واپس لے لیا تھا۔جس کا ووٹر اور لیڈر گھرانہ و عہدے دار گھرانے قدرے(←  مزید پڑھیے

قصہ حضرت سلیمان علیہ السلام و ملکہ بلقیس /سلیم زمان خان

بابا جی۔۔قرآن میں ملکہ بلقیس اور سلیمان علیہ السلام کا قصہ کیوں بیان کیا گیا۔ بابے نےمیری طرف چونک کر دیکھا ۔۔ اور کچھ دیر مجھے دیکھتے ہوئے بولے ،اصل بات تو اللہ اور ان کے پیارے حبیب کریمﷺ جانتے←  مزید پڑھیے

شفیق بٹ صاحب کہیں خود پیر ہی نہ بن جائیں/محمود اصغر چوہدری

یہ پنجاب یونیورسٹی میں ہماری پہلی کلاس تھی ۔ ایک پروفیسر صاحب کلاس میں داخل ہوئے ہم سب احتراماً کھڑے ہوگئے ۔ پروفیسر صاحب فرمانے لگے کہ ایک گزارش ہے کہ آج کے بعد میں جب بھی کلاس میں داخل←  مزید پڑھیے

سیکولر ریاست سے ہندو انتہاپسند ریاست تک/اظہر علی

اگلے ہفتے دنیا کے سب سے بڑے عام انتخابات (ڈیوریشن وائز) انڈیا میں شروع ہورہے ہیں۔ مضبوط قیاس آرائی ہورہی ہے کہ بی جے پی تیسری دفعہ اقتدار میں آنے کے لیے بالکل تیار ہے۔ مودی نے انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ کے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کے نام ایک خط/آغر ندیم سحرؔ

وہ نوجوان کئی روز سے کال کر رہا تھا،میں نے عید کی چھٹیوں میں بلا لیا،اس کے ہاتھ ایک خط تھا،وہ چاہتا تھا کہ اسے کالم میں شائع کروں،سو یہ خط پیش ہے: سلام و رحمت جنابِ وزیر اعظم! رحمتوں←  مزید پڑھیے

علامہ عقیل الغروی، طی الارض اور آئن سٹائن/حمزہ ابراہیم

علامہ عقیل الغروی ایک بہت مہنگے خطیب ہیں۔ یوں تو آپ برطانیہ میں قیام پذیر ہیں لیکن کراچی و لاہور میں محرم و صفر کی مجالس میں خطابت کے جواہر بکھیرنے کیلئے آتے رہتے ہیں۔ گذشتہ دنوں یوٹیوب پر ان←  مزید پڑھیے

دانشوروں کا سیاسی سفر: مارکسی سماجیات سے قوم پرستی تک کی تبدیلی/عامر حسینی

میں جب ایک دانشور کو بائیں بازو سے نیو لبرل اور پھر قوم پرستی کے راستے سے قوم پرستی کے مرغوب ثقافتی انتقاد کے راستے شاؤنزم کے گڑھے میں گرتا دیکھتا ہوں تو مجھے ڈچ سیاست کے ایک معروف کردار←  مزید پڑھیے

اجڈ پن، بزدلی اور صبر۔ دماغی گتھیاں/عبدالسلام(انڈیا)

ہمارے سماجی اور پیشہ ورانہ رویے کو سمجھنے کے معاملے میںReaction اور Response کے فرق کو سمجھنا مرکزی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں پر ری ایکشن سے مراد کسی واقعے یا مشاہدے کی صورت میں فوری اکساہٹ کے تحت ردِعمل دکھانا←  مزید پڑھیے

مقامی مسلم فیمینزم –عطیہ فیضی(4)-احمر نعمان

جناب جناح ذاتی زندگی میں سیکولر ہونے کے باوجود مذہب کے تزویاتی( اسٹریٹجک) استعمال کا سہارا لیتے رہے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے دستور ساز اسمبلی سے اپنے خطاب میں سیکولر پوزیشن لی، جو بےسود رہی۔ قرار داد مقاصد←  مزید پڑھیے

ہیجڑوں/خواجہ سراؤں کی بے رنگ عیدیں / عثمان انجم زوجان

ہم کوئیر کمیونٹی کے زوجان ہیجڑے تو وہ ہیں، جن کو معاشرے میں کوئی مقام نہیں دیا جاتا، کیا کبھی کسی کو ہم زوجان ہیجڑوں کے بارے ایسی سوچ بھی آئی کہ ہم زوجان ہیجڑوں/ خواجہ سراؤں کی عیدیں اپنوں←  مزید پڑھیے

چوراہے کی ہنڈیا/سعدیہ بشیر

ساجھے کی ہنڈیا چوراہے پر پھوٹنے کا قصہ نیا نہیں لیکن بیانات کی کھلبلی اور شہرت کے لالچ سے اب ہر گھر کی ہنڈیا سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہے۔ عجیب سی ہانڈیوں کا زمانا ہے، ہر چیز ان کے پیندے←  مزید پڑھیے

گوہر افشاں تنقیدی جائزہ/یوحنا جان

لفظوں کا انتخاب اور ان کے پس منظر چُھپی گہرائی کا تعلق مصنف و قلم نگار اپنے تجزبہ اور مشاہدہ سے اردگرد لوگوں پر اپنے فن کے ذریعے آویزاں کرتا ہے۔ جو کتاب کا روپ لیے قاری کے ہاتھوں میں←  مزید پڑھیے

چھرا کِس نے گھونپا؟-طیبہ ضیا چیمہ

بقول عمران خان جنرل باجوہ نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ یہ ایساچھرا تھا کہ لاڈلا ابو جی کو تیسری ایکسٹینشن دینے کوتیار ہوگیا؟ اور حافظ صاحب کیخلاف اس لئے ہے کہ بوٹ پالش کرانا ملک سے غداری سمجھتے←  مزید پڑھیے

کم عمری کی شادیاں/مہ ناز رحمان

کم عمری یا بچپن کی شادیوں کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ آخر سول سوسائٹی اس کی مخالفت کیوں کرتی ہے۔ ؟ اس کی پہلی وجہ تو یہ ہے کہ یوں ہم ایک←  مزید پڑھیے

کراچی کی آواز ، حافظ نعیم الرحمان /گل بخشالوی

جماعت اسلامی کے نئے امیر حافظ نعیم الرحمان ، کراچی میں آواز حق کی پہچان ہیں ، حافظ صاحب نے نظام وقت کے حاکم اور قاضی کو بلدیاتی الیکشن کے بعد اور قومی الیکشن سے پہلے کئی بار ئی بتانے←  مزید پڑھیے

پرستش کی یاں تک/سلیم زمان خان

پرستش کی یاں تک کہ اے بت تجھے نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے ۔۔۔ اگر آپ ہماری دیواروں پر لکھی بیماریاں پڑھیں۔۔ جو مردوں اور خواتین کے مخصوص امراض ہیں۔۔ یا آپ کسی بزرگ کے ڈیرے پر جائیں←  مزید پڑھیے