نگارشات    ( صفحہ نمبر 6 )

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے نام تحریکِ شناخت کے رضاکار اعظم معراج کا کھلا خط

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد محترم وزیراعظم صاحب اسلام و علیکم آپکو ،دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونا بہت مبارک ہو۔ میں آپکی توجہ ایک ایسے ہی مسئلے کی طرف دلوانا چاہتا ہوں ۔جو آپ اپنی جماعت←  مزید پڑھیے

ٹورنٹو(مکتوب/7)بچے من کے سچے/انجینئر ظفر اقبال وٹو

کینیڈین امیگرینٹس کے بچوں کے ساتھ بات کرنا ایک بہت خوشگوار تجربہ ہوتا ہے۔ کینیڈین لہجے کی انگلش میں کچھ اردو شامل کرکے اپنی بات مکمل کر لیتے ہیں۔ ان بچوں نے چونکہ اپنے والدین کی طرح مطالعہ پاکستان نہیں←  مزید پڑھیے

یہ مضمون “کوئٹہ وال” کو بلکہ ہر غیرت مند کو “پیغور ” ہے/سلیم زمان خان

رمضان میں ہم جیسے مسلمان رات ساری فلم یا reels دیکھتے ہیں ،سحری کر کے سوتے ہیں تو دو چیزیں سونے نہیں دیتیں، ایک تو واش روم کیونکہ ہم نے پیاس کے ڈر سے ایک ایک گھر نے اتنا پانی←  مزید پڑھیے

جو رکھ بیٹھے روزہ ، نہ پوچھو کیا بیتی پھر/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

وہ آئے اور آ کے بولے کتنی دیر رہ گئی ہے افطاری میں ؟ بتایا کہ ابھی تو ڈھائی گھنٹے باقی ہیں۔ کہنے لگے “اچھا ، میں تو سمجھا تھا بس گھنٹہ رہ گیا ہو گا۔” پھر بولے “یارر گرما←  مزید پڑھیے

نماز میں ‘ارتھنگ /محمد وقاص رشید

ہر ہفتے کوئی نہ کوئی ایسا شغلی ملاں ضرور کوئی چٹکلہ ایسا چھوڑتا ہے کہ جس سے ایک تو مسلمانوں کی لطافتِ طبع کا اہتمام ہوتا ہے دوسرا یہودو نصاری کو یہ احساس ہوتا ہے کہ انہیں باہر سے نام←  مزید پڑھیے

آزاد ہوں دل نہیں مانتا/یوحنا جان

آزادی کا فلسفہ ورثہ آدم جس کا صرف خطہ زمین پر اطلاق نہیں بلکہ ذہنی ، معاشرتی ، مذہبی اور انسانی رویوں کو بھی اعتماد میں لینے کا نام ہے۔ جو فرد کی آزادی سے شروع ہو کر ملک و←  مزید پڑھیے

اذان دے کر ذبح ہونا انڈہ نہ دینے پر ذبح ہونے سے بہتر ہے/اعظم معراج

 ایک مرغے کی دلخراش داستان اور ہمارے 1182 عوامی نمائندے ایک شخص نے ایک مرغا پالا تھا۔ ایک بار اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا۔ مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ←  مزید پڑھیے

لگتا ہے کل کی بات ہو/شہناز احد

ہماری زندگی میں کچھ دن،تاریخیں،لمحات ایسے ہوتے ہیں کہ کتنا بھی وقت گزر جاۓ جب بھی وہ دن ،تاریخ آتی ہےاس سے جڑے واقعات چھم چھم کرتے ہمارے چاروں اور گھومنے لگتے ہیں۔ جیسے ، یکم اپریل اور اس کے←  مزید پڑھیے

امارات پر خدا کا قہر/عنابیہ رضا

پچھلے دنوں یو ٹیوب پر کچھ ویڈیوز نے ہماری توجہ اپنی طرف مبذول کرلی ،ان ویڈیوز کے سبسکرائبرز اور ويورز کی تعداد ملینز  میں تھی، ان ویڈیوز میں دکھایا گیا تھا کہ عرب امارات کی ساتوں ریاستوں پرخدا کا عذاب←  مزید پڑھیے

لوکل ٹرانسپورٹ میں عاشقوں کی مہمات/رضوان ظفر گورمانی

اک عرصے بعد لوکل ویگن میں بیٹھا ہوں ان سالوں میں ہم بدل گئے روڈ بدل گئے کرایے بدل گئے نہیں بدلا تو لوکل ٹرانسپورٹ کا اندرونی ماحول۔ کوئی زمانہ تھا جب ہم نوے کی دہائی میں بڑے ہو رہے←  مزید پڑھیے

وہ باتیں تری وہ فسانے ترے/صنوبرناظر

(اگر منٹو اور موپاساں ملتے تو کیا گفتگو کرتے ) آج صبح سے طوفانی بارش نے پیرس کی تمام شاہراہوں کو جل تھل ایک کیا ہوا ہے۔ ایفل ٹاور کی دوسری منزل کے ایک ریسٹورینٹ کے ایک پرسکون گوشے میں←  مزید پڑھیے

کسانی دھرم/ندیم اکرم جسپال

پاکستان کی ایک اقلیت ایسی بدقسمت بھی ہے جن کے حق میں بات کرنا تو دور ،ان کے مخالف بیٹھ کے ٹی وی دھڑلے سے پروگرام کیے جاتے ہیں۔یہ اقلیت پچھتر سالوں سے پالیسی سازوں کے نشانے پہ ہے،مگر کُچھ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (20)-ابوبکر قدوسی

قباء کے راستے میں بہت خوبصورت مسجد جمعہ دکھائی پڑی ، وقت کی قلت کے سبب وہاں رکنا ملتوی کرتے ہوئے آگے بڑھے ، البتہ چلتے چلتے گاڑی سے اس کی تصویر بنائی ۔ یہ مسجد بھی مکمل سفید رنگ←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (18) ۔ امریکہ ۔ جغرافیہ/وہاراامباکر

“میری موت کی خبر میں بہت مبالغہ آرائی ہے” مارک ٹوئین 1897 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوئین کا یہ ردِ عمل ان کی اپنی موت کی غلط خبر پر تھا لیکن یہ بات وقتاً فوقتاً امریکہ کے بارے میں لگنے والی خبروں کے←  مزید پڑھیے

ٹائم زون/محمد سعید ارشد

یہ دنیا ،صرف دنیا ہی نہیں بلکہ پوری کائنات ہی ایک Time Zone کے تحت کام کرتی ہے۔ سب کچھ اپنے حساب اور مقررہ وقت پرہو رہا ہے ، ماضی میں بھی ایسا ہی ہوتا آیا ہےاور مستقبل میں بھی←  مزید پڑھیے

نجد کا مَجْد /علی ہلال

بہت سے دوست سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز آل سعود کی ایک نازیبا تصویر لگاکر ان کے بارے بڑے ہتک آمیز انداز میں لکھتے ہیں کہ ان کی وجہ سے سلطنت عثمانیہ پاش پاش ہوئی تھی اور←  مزید پڑھیے

خدا سے تجارت کریں/آغر ندیم سحر

حضرت موسیٰ کوہِ طور پر خدا سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے،راستے میں مفلوک الحال شخص ملا جس کے مالی حالات انتہائی پریشان کُن تھے،وہ ایک وقت کی روٹی بھی پیٹ بھر کر نہیں کھا سکتا تھا،موسیٰ ؑ کو←  مزید پڑھیے

حب الوطنی و اسلامی ٹچ اب نہیں چلنے والا/ڈاکٹر محمد شافع صابر

لکھ لیجیئے،تعویز باندھ کر گلے میں لٹکا لیجئے۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مولوی اور فوجی  ہے۔ آپ جب تک ان دونوں کو نتھ نہیں ڈالیں گے،پاکستان ترقی نہیں کرے گا۔ ایک آپ کے وسائل پر قابض ہے تو←  مزید پڑھیے

بے گھری کا عذاب /شہزاد ملک

قیام پاکستان کے بعد بھارت میں رہ جانے والے اپنے نئے گھر کے بدلے میں ابا جی نے کلیم داخل کرایا تو شاہ پور صدر میں حکومت کی طرف سے ایک بڑا گھر ابا جی کو الاٹ کردیا گیا ،اگرچہ←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (17) ۔ چین ۔ ملکی مفاد/وہاراامباکر

خلیج کی ریاستوں سے توانائی کی درآمد کے لئے چین کو مغربی سمت جانا ہے۔ یہاں اسے ویتنام سے گزرنا پڑتا ہے اور یہ آجکل امریکہ سے پینگ بڑھا رہا ہے۔ پھر اسے فلپائن کے قریب جانا ہوتا ہے جو←  مزید پڑھیے