نگارشات    ( صفحہ نمبر 360 )

عبد الرشید ساجد صاحب۔۔حسان عالمگیر عباسی

عبد الرشید ساجد صاحب کے احسانات کا بدلہ اس لیے ناممکنات میں سے ہے کیونکہ ایک شاگرد استاد کی محنتوں کے نتیجے میں اگر کچھ لے سکتا ہے تو وہ صرف ثمرات ہی ہیں۔ محسن دینے والا ہوتا ہے۔ جتانا←  مزید پڑھیے

حوزے سارا ماگو کے شاہکار ناول “Blindness” پر تبصرہ۔۔عنبر عابر

پچھلے دنوں پُرتگالی مصنف حوزے ساراماگو کا شاہکار ناول Blindness جس کا اردو ترجمہ “اندھے لوگ” کے عنوان سے احمد مشتاق نے کیا ہے، زیرِ مطالعہ رہا۔ ناول کیا ہے؟ ایک حیرت کدہ، ایک طلسم ہوشربا جس میں داخل ہونے←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس/بیوروکریسی اور عذاب بزداری۔۔اعظم معراج

پڑھے لکھے تہذیب یافتہ تربیت( شدہ) ذہین فطین پاکستانی بیوروکریسی کے کاٹھا صاحب لوگوں پر پاکستان کی تاریخ میں اکثر عذاب بزداری جیسے عذاب نازل ہوتے رہے ہیں ۔ لیکن وہ اس سے سبق کیوں نہیں سیکھتے۔گورا شاہی کی ترکے←  مزید پڑھیے

سلام میڈم۔۔گوتم حیات

پاکستان میں آزادیِ صحافت اور اظہارِ رائے پر لگنے والی قدغنوں کے باوجود کچھ ایسے لکھاری بھی ہیں جو ہر حال میں پڑھنے والوں تک حقائق پہنچا رہے ہیں۔ ایسے ہی بہادر لکھاریوں میں زاہدہ حنا کا نام سرِ فہرست←  مزید پڑھیے

آپ کا کیا ہو گا جنابِ عالی۔۔ڈاکٹر عزیر سرویا

پچھلی عید کے بعد کرونا کی ایک شدید لہر آئی تھی، جس سے قبل مسلکی جنگیں ہوئی تھیں کہ فلاں جلوس نکالتے ہیں تو ہم بھی فلاں اجتماع کریں گے، مزید یہ کہ آئے دن وزیروں مشیروں کے ایس او←  مزید پڑھیے

محترمہ انداز تو آپ کے بھی وزیروں مشیروں والے نہیں۔۔عامر عثمان عادل

آج معاون خصوصی وزیر اعلیٰ  پنجاب محترمہ فردوس عاشق اعوان نے اپنے آبائی  ضلع سیالکوٹ کے رمضان بازار کا دورہ کیا۔ اس وزٹ کے دوران ان کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پہ وائرل ہے جس میں معاون خصوصی←  مزید پڑھیے

مجلس ترقی ادب۔۔آغرؔ ندیم سحر

مجلس ترقی ادب میں نئی تقرری کا معاملہ اس قدر سنگین ہے کہ ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے تاحال تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ راقم نے بھی گزشتہ کالم میں ذکر کیا تھا کہ سنجیدہ لکھاریوں←  مزید پڑھیے

بحری جہاز اور بیٹ مین (1)۔۔وہاراامباکر

ایک بحری جہاز کے بارے میں قدیم یونانی کہانی ہے۔ یہ جہاز تھیسیس کی بندرگاہ سے دنیا کا سفر کرنے نکلا تھا۔ سفر کے دوران اسے کئی خطرات آئے۔ طوفانوں نے اس کے بادبانوں کو نقصان پہنچایا۔ انہیں تبدیل کرنا←  مزید پڑھیے

موتیے کا ہار۔۔سیّد مہدی بخاری

پنجاب یونیورسٹی چوک میں موتیے کے ہار بیچنے والے نے گاڑی کا شیشہ زور سے بجایا تو میرا دھیان نہ جانے کہاں سے ٹوٹا۔ پہلے پہل تو مجھے اس حرکت پر غصہ آیا مگر پھر اسے دیکھا تو دوسری ہی←  مزید پڑھیے

ازار بند سے بندھی سوچ۔۔سعید چیمہ

بینائی جب اُچک لی جائے، عقل جب سلب کر لی جائے، کانوں پر جب پردہ پڑ جائے، دلوں پر جب مہر لگ جائے تو حق کب واضح ہوتا ہے، تعصبات کی چکی میں انسان پھر پِستا رہتا ہے گیہوں کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی معیشت کا حل۔۔ عبدالرحمٰن خان

“جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ اقوام قائدانہ کردار کی حامل ہوا کرتی ہیں”۔ماضی قریب میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کا شرف حاصل ہوا ،اس دوران انفرادی طور پر میری گفتگو زیادہ تر فرانس، جرمنی، روس اور←  مزید پڑھیے

مذہبی جنون اور ذمہ دار ریاست۔۔مہرساجدشاد

عقلمند انسان وہ ہے جو دوسروں کی غلطی سے سیکھے، جو اپنی غلطی سے سیکھے وہ انسان ہے اور جو اپنی غلطی سے بھی نہ سیکھے وہ بے وقوف انسان ہے۔ اقوام کا معاملہ بھی اسی طرح ہے، ان قوموں←  مزید پڑھیے

تاریخ کیسے بدلوں ؟۔۔سید مہدی بخاری

بچپن سے کچھ قصے سنتے آئے جو آج کے حالات میں باطل سے محسوس ہوتے ہیں۔ ان تاریخی واقعات کو زمانے کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ کچھ جسارت کر کے پیش ہے۔ کوشش کی کہ من و عن عین←  مزید پڑھیے

جہالت بھی ہماری جہالت پر ماتم کرتی ہوگی۔۔علی انوار بنگڑ

دنیا وبا سے لڑ رہی ہے ، اور ہم جہالت سے۔۔یہی حال ہمسایہ ملک کا ہے،جس کا نتیجہ وہ بھگت رہا ہے۔ جب کہا جاتا ہے اس سال تراویح گھر میں پڑھ لو ،وبا پھیلنے کا خطرہ ہے۔ تو جواب←  مزید پڑھیے

نہرِ سویز کا واقعہ۔۔وہارا امباکر

تئیس مارچ 2021 کو ایک بحری جہاز نہرِ سویز میں پھنس گیا اور اس نے اس نہر کو ایک ہفتے کے لئے بند کر دیا۔ اس کی وجوہات کی تفصیل کا تعین ابھی کیا جا رہا ہے۔ لیکن اس جہاز←  مزید پڑھیے

پاکستان کی بقا کیلئے صدارتی نظامِ جمہوریت وقت کی ضرورت ہے۔۔گل بخشالوی

وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں کہ وزیر ِ اعظم کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں ا س لئے کہ سیاسدان اگلے ا لیکشن کو سوچتے ہیں اور لیڈر آنے والی نسلوں اور خوبصورت قومی مستقبل کو سوچتے ہیں←  مزید پڑھیے

حاکم کا ہے یہ حکم ۔۔محمد اسد شاہ

بھارت کے حوالے سے ہمارے ہاں نفرت کے جذبات بلاوجہ نہیں ۔ کشمیر کے مجبور شہریوں پر گزشتہ 73 سالوں میں جتنے مظالم ڈھائے گئے ہیں ،اور اب بھی وہاں جس قسم کے حالات ہیں ، ہمارے عوام کے لیے←  مزید پڑھیے

وہی خطۂ زمیں ہے کہ عذاب اُتر رہے ہیں۔۔عمران حیدر تھہیم

آج کے جدید دور میں کسی بھی شاہکار عمارت کی تعمیر اُسوقت تک  مکمل  نہیں ہوتی جب تک اُس کے اندر کوئی انخلائی حکمتِ عملی evacuation strategy موجود نہ ہو۔ آگ لگنے جیسی ہنگامی صُورتحال اور قدرتی آفات کو مدّ←  مزید پڑھیے

میں اکیلا کائنات کا مرکز یا مقصد نہیں ہوں۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

گھڑی کی سوئیاں اپنے علاوہ گھڑی کے کسی پرزے حتیٰ  کہ  ساتھ گھومنے والی سوئی کو بھی نہیں جانتیں، لیکن گھڑی کا ہر پُرزہ اپنی اپنی جگہ اہم ہے اور اگر انہیں الگ الگ کر دیا جائے تو گھڑی کا←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محمد خالد خورشید نے کیا واقعی ضلع غذر کے ساتھ ناانصافی کی ہے؟۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے گزشتہ روز گلگت میں تقریر کرتے ہوۓ اس خطہ کی پسماندگی دور کرنے کے لیے پانچ سالہ میگا ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا . تاریخ میں پہلی بار گلگت بلتستان کی کوئی حکومت وفاق←  مزید پڑھیے