نگارشات    ( صفحہ نمبر 359 )

عقیدتوں بھرا کاروبار۔۔انعام رانا

خاکسار وکیل تو جیسا تیسا بھی ہے مگر اس بات پہ ہمیشہ نازاں رہا کہ الحمداللہ میرے کلائنٹس نے ہمیشہ مجھ پہ اعتماد کیا۔ کیس ہار بھی گئے تو مجھ پہ اعتماد قائم رکھا۔ اب اس صورت میں کلائنٹس کی←  مزید پڑھیے

بچوں کو تحفظ دینے میں ناکام معاشرہ۔۔سید عمران علی شاہ

پروردگارِ عالم کو اپنی مخلوق سے بے پناہ محبت و انس ہے، رب کائنات نے اسی محبت کی بناء پر اپنی مخلوق کو کروڑوں نعمتوں سے سرفراز فرمایا،لیکن رب کریم نے مخلوق پر حکمرانی اور فضیلت کی دستار سے انسان←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مے سے گلستاں(قسط3)۔۔فاخرہ نورین

میں نے ایک نویکلی فیملی میں آنکھ کھولی ہے, یعنی میری  پیدائش سے کافی پہلے میرے والدین اپنے والدین سے الگ اپنے گھر میں رہتے تھے ۔ ہم نے بغیر کسی کی دخل اندازی سہے ایک خود مختار زندگی گزاری←  مزید پڑھیے

کرونا ویکسین اور بل گیٹس کی طلاق۔۔عامر کاکازئی

ستائیس سال اکھٹے رہ کر تین بچے پیدا کرنے کے بعد بل گیٹس اور امینڈا گیٹس نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب مزید ساتھ نہیں رہ سکتے۔ کرونا  کے لاک ڈاؤن کے دوران جب ان دونوں کو اکھٹا چوبیس←  مزید پڑھیے

فاحشات اور انفرادیت ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

اگرچہ انسان کی دونوں جنسوں (مرد و زن ) کا ارتقائی مقصد ایک ہی ہے، بقا اور افزائشِ نسل، لیکن ثانئ الذکر کے حوالے سے دونوں کے پاس امکانات یکسر مختلف ہیں۔ مرد کیلئے افزائش کی استعداد تقریبا لامحدود ہے،←  مزید پڑھیے

“ریڈ ٹورزم” کیا ہے؟۔۔زبیر بشیر

چین ایک حیرت کدہ ہے۔ یہاں میرے قیام کو تین برس ہونے والے ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ میری اس ملک کے حوالے سے معلومات میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ ہر بار میں کچھ ایسا جانتا ہوں کہ چینی←  مزید پڑھیے

شخص (4)۔۔وہاراامباکر

میرا خیال ہے کہ جب آپ کسی کو دیکھتے ہیں تو پتا لگ جاتا ہے کہ وہ ایک شخص ہے۔ مثلاً، کیا میں ایک شخص ہوں؟ لیکن کیا میں ہمیشہ سے شخص رہا ہوں؟ کیا الطاف حسین حالی ایک شخص←  مزید پڑھیے

بیٹے کو فی زمانہ وصیت۔۔سیّد مہدی بخاری

میرے بیٹے دنیا فانی ہے اور تیرا باپ گردشِ  لیل و نہار میں جکڑا تجھے پالنے کو دور دراز کی بستیوں، وادیوں، شہروں کو عازمِ  سفر رہتا ہے۔ نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے۔ کہاں کس←  مزید پڑھیے

Inside India’s COVID Hell/گوتم حیات

ہندوستان  میں کورونا کی دوسری لہر نے جو قیامت ڈھائی ہے، اس  پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ گزشتہ ہفتے میں نے کچھ رپورٹس اور ویڈیوز کی بنیاد پر ایک مختصر کالم لکھا تھا اور پھر سوچا تھا کہ آئندہ روز←  مزید پڑھیے

مدینہ منورہ میں غیر مسلموں کو داخلے کی اجازت۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کی حالیہ حکومت نے مدینہ کے داخلے کی شاہراؤں پر ایک ایسی تبدیلی کی ہے، جو یقیناً  ہمارے ہاں گفتگو کا موضوع بن جائے گی، جو دوست کبھی بھی زندگی میں مکہ اور  مدینہ گئے ہوں گے، یا←  مزید پڑھیے

ایک باکمال جوڑے کی لازوال محبت کی بے مثال کہانی۔۔عامر عثمان عادل

ابھی میٹرک پاس کیا ہی تھا کہ بیاہ دی گئی۔۔تشنگی علم نے بیقرار کیا تو دو بچوں کی ماں نے کالج میں داخلہ لے لیا۔سسر کی ترغیب اور خاوند کے اعتماد مان اور تعاون نے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا←  مزید پڑھیے

زندگی کو بدلنے کے اوصاف۔۔عاصمہ حسن

ہر انسان کو تعریف اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے پھر چاہے وہ بچہ ہو یا بوڑھا ہو ـ، اہمیت اس امر کی ہے کہ ہمارے اردگرد ایسے مخلص دوست ‘ احباب یا رشتہ دار ہونے چاہئیں جو ہمارا←  مزید پڑھیے

شناخت کے زاویے (3)۔۔وہاراامباکر

اپنی روزہ مرہ کی زندگی میں ہم کئی قسم کی شناخت رکھتے ہیں۔ آپ اپنی بہن کے بھائی ہو سکتے ہیں۔ اپنے والدین کے بیٹے ہو سکتے ہیں، اپنے دوست کے دوست ہو سکتے ہیں، کمپنی کے ملازم ہو سکتے←  مزید پڑھیے

ٹیپو سلطان تاریخ کے آئینے میں۔۔محمد عماد عاشق

کبھی کوئی دوست مطالعہِ پاکستان کے حوالے سے کسی اچھی کتاب کے بارے میں دریافت کرے تو میں ایک کتاب کا نام لازمی لیتا ہوں۔ یہ کتاب “The History and Culture of Pakistan” ہے، جسے برطانوی مصنف Nigel Kelly نے←  مزید پڑھیے

چور تاجر کی سرپرستی افسر شاہی کرے تو قصور عوام کا یا حکمران کا ؟۔۔گُل بخشالوی

صوبائی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے رمضان بازار میں ناقص اشیا ءخورو نوش کی فروخت اور خواتین کی شکایات پر اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا میرا بھی دل چاہتا ہے اے سی والی←  مزید پڑھیے

تنقید براۓ تنقید اور فادر گیپون کی کہانی۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

چند دن پہلے جب وزیر اعظم پاکستان کے میگا ترقیاتی منصوبے  کے  اعلان کے ساتھ ہی گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں احتجاج شروع ہونے کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک لاحاصل بحث   شروع ہوئی ہے، دلیل کی بجائے←  مزید پڑھیے

نوری آبشار۔۔مرزا مدثر نواز

ہارون الرشید سیاحت کا دلدادہ ہے، وہ اور اس کے ہم خیال ساتھی اکثر و بیشتر کسی بھی خوبصورت سیاحتی مقام کی تلاش میں نظر آتے ہیں۔ ہم نے انہیں آوارہ گرد کا خطاب دیا ہوا ہے۔ شمالی علاقہ جات،←  مزید پڑھیے

ابو جی کے نام۔۔فوزیہ قریشی

پیارے ابو جی! السلام و علیکم رحمان و رحیم ، ربِ کائنات کی ذات سے اُمید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ آج پھر آپ کو چٹھی لکھ رہی ہوں صرف اس اُمید اور یقین پر کہ ایک بیٹی کا←  مزید پڑھیے

ذاتی شناخت (2)۔۔وہاراامباکر

اپنی پرانی تصویروں کا البم کھولیں۔ ان میں آپ کون سے والے ہیں؟ یہ سارے کے سارے آپ ہی ہیں؟ شناخت کا تصور زیادہ پیچیدہ اس وقت ہو جاتا ہے جب ہم اپنی یا پھر کسی بھی شخص کی شناخت←  مزید پڑھیے

وبائی صورتحال اور میڈیا کا کردار۔۔عبداللہ لیاقت

۲۰۱۹ کے آخر میں ایک وبا نے پوری دنیا کے نظام کو درہم برہم کر دیا۔ کرونا وائرس کے خاتمے  کیلئے یا یوں کہہ لیجیے کہ اس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پورے عالم نے نت نئے طریقے آزمائے لیکن←  مزید پڑھیے