نگارشات    ( صفحہ نمبر 327 )

سنو لیک ٹریک پر جان لیوا حادثہ، ذمّہ دار کون؟۔۔عمران حیدر تھہیم

ابنِ انشاء نے اپنے شہرہء آفاق مضمون “ابتدائی حساب” میں ایک دلچسپ طنزیہ بات لکھی تھی کہ “تقسیم کے قاعدے کا بہترین استعمال یہ ہے کہ حقوق اپنے پاس رکھو اور فرائض دوسروں میں تقسیم کر دو” اگر غور کیا←  مزید پڑھیے

خوشبو دار عورتوں کا افسانہ نگار۔۔اسلم ملک

بظاہر حیرت کی بات ہے کہ اردو ادب میں طوائفوں اور ہیجڑوں کے رہن سہن کی سب سے حقیقی تصویر کشی ایک مولوی کے بیٹے نے کی۔ لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ اسی مولوی کے بیٹے کو ہی←  مزید پڑھیے

پانی (1) ۔ کم اور زیادہ/وہاراامباکر

امریکہ میں آئیوا کی ریاست جنوری 2008 کو ہر جگہ پر خبروں میں تھی۔ اس ریاست سے صدراتی امیدواروں کے چناوٗ کا آغاز ہوتا ہے۔ اور یہاں پر ووٹروں نے آزمودہ سیاستدان ہلیری کلنٹن سے زیادہ ووٹ باراک اوبامہ کو←  مزید پڑھیے

میرے عظیم ہموطنو!دشمنِ پاکستان نے ہمیں للکارا ہے۔۔گُل بخشالوی

برِصغیر پاک وہند کے شمال مغرب میں ایک ریاست کشمیر، جس کا تقسیم ہند کے بعد ہندومہاراجہ ہری سنگھ نے مسلمانوں کی مرضی کے خلاف 26اکتوبر 1947ءکو بھارت کےساتھ الحاق کا اعلان کر دیا اور اس کے نتیجے میں پاکستان←  مزید پڑھیے

خود کلامیاں۔۔عظمیٰ لطیف

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ۔۔آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے ، اور ذہن جو کچھ سوچتا ہے،اس سب کو الفاظ کا روپ دے دوں، مگر پھر سوچتی ہوں کہ یہ سب تو آفرینش آدم سے ایسا ہی چل رہا ہے←  مزید پڑھیے

روٹی کی خاموش صدا۔۔ذیشان محمود

اٹھارہ بیس سال قبل کی بات ہے، کراچی میں ہمارے گھر سے تین چار گلیوں کے فاصلے  پر جب فاطمہ جناح ڈینٹل کالج کورنگی کریک کی بلڈنگ بن رہی تھی تو اس وقت عمارتی سامان کی حفاظت کے لئے ایک←  مزید پڑھیے

کپاس (53،آخری قسط) ۔ قمیض/وہاراامباکر

یہ دنیا ہمہ وقت بدلتی حالت میں ہے۔ اسی کے ساتھ چلتے معیشت اور تجارت کے نظام بھی۔ جنگی کیپٹلزم نے گلوبلائزیشن کی تعمیر کی تھی۔ اس کا جغرافیائی مرکز لنکاشائر تھا جو اب نہیں رہا۔ غیراہم علاقے جیسا کہ←  مزید پڑھیے

پاکستان اور امریکہ کی دوستی – حقیقت یا سراب؟۔۔عامر کاکازئی

ہنری کسنجر نے ایک بار کہا تھا کہ ” امریکہ کا دشمن ہونا خطرناک ہوسکتا ہے ، لیکن دوست بننا مہلک ہے۔” اندرا گاندھی نے اوریانہ فلاشی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ” امریکہ ہمیشہ سوچتا ہے کہ وہ←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیرکے تناظر میں گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔شیر علی انجم

مورخہ دو اگست 2021 کو وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ ہم گلگت بلتستان کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عبوری صوبہ کی حیثیت دینا چاہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پچیس سالوں میں صرف دو مفروضوں کا دفاع۔۔سردار معراج

پاکستان میں پی ایچ ڈیز ڈگریاں جس رفتار سے ملکی و غیر ملکی یونی ورسٹی بانٹ رہی ہیں ۔وہ دن دور نہیں جب پاکستانی قوم ڈاکٹر قوم کہلائے گی۔لیکن دوسری طرف آج کل اکثر ادبی رسائل میں سرقہ اور خاص←  مزید پڑھیے

سیاسی یتیمی کی وجہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

خدمت خلق عین عبادت ہے جیسے سیاست عین عبادت ہے بلکہ خدمت خلق ہی سیاست ہے لیکن ہر سیاست دان عوامی فلاح کا ٹھیکیدار نہیں ہے کیونکہ سیاست حکومت اور اپوزیشن کا مجموعہ ہے جہاں حکومت کیے گئے وعدوں کی←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 2۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

سرائیکی شاعری کے سو پسندیدہ اشعار کے سلسلے کی دوسری قسط پیش خدمت ہے. گذشتہ قسط نو جبکہ موجودہ قسط گیارہ سرائیکی اشعار بمع اردو ترجمہ پہ مشتمل ہے. گذشتہ قسط میں منشو بھٹہ کے تعارف میں بتایا تھا کہ←  مزید پڑھیے

کپاس (52) ۔ نہ ختم ہونے والا انقلاب/وہارا امباکر

امریکہ اور برطانیہ میں کپاس کے علاقوں میں اب بدحالی ہے۔ جبکہ دسیوں لاکھ مزدور پاکستان، انڈیا، چین اور دوسرے ممالک میں ٹیکسٹائل ملوں کا رخ کرتے ہیں۔ دسیوں لاکھ کسان افریقہ، ایشیا اور امریکاز کے کھیتوں کا۔ امریکہ میں←  مزید پڑھیے

عورت کی تقدیس وتکریم اور موجودہ صورت حال (2)۔۔عمار خان ناصر

عورت کو عدم تحفظ کی صورت حال کا سامنا اپنی خلقی اور حیاتیاتی خصوصیات کی وجہ سے ہوتا ہے اور آج سے نہیں، ہمیشہ سے ہے۔ دوسرے لفظوں میں، عورت کا غیر محفوظ یا مردانہ جارحیت کا ہدف ہونا ایک←  مزید پڑھیے

میم سے مرد،میم سے معصومیت۔۔پروفیسر رضوانہ انجم

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اسکے ساتھیوں کی سازش کو تو یقیناً میڈیا نے ہر پہلو سے بے نقاب کرنے کی پوری پوری کوشش کی ہے جو بے شک قابل تعریف ہے کیونکہ 14 اگست کے دن ہونے والی قومی←  مزید پڑھیے

حکومت ، فوج اور غیر ذمہ دار اپوزیشن۔۔گل بخشالوی

وزیراعظم عمران خان   کہتے ہیں کہ مافیاز کی خواہش ہے وہ فوج سے کہہ رہی ہے کہ ،حکومت گِرا د و ‘ جانتا ہوں کہ تبدیلی کا راستہ انتہائی کٹھن ہے‘کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ ہے اور نہ ہی کوئی←  مزید پڑھیے

چائنہ کی گڑیا سے شادی کرنا (Marrying with a Sex Robots)۔۔حافظ محمد زبیر

اس وقت صورت حال یہ ہے کہ چائنہ اور مغربی ممالک میں بعض لوگ سیکس روبوٹس (sex robots) سے شادی کر رہے ہیں اور اس کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ ریسرچرز کا کہنا ہے کہ 2050ء تک روبوٹس سے شادی←  مزید پڑھیے

عورت کی تقدیس وتکریم اور موجودہ صورت حال (1 )۔۔عمار خان ناصر

اقبال پارک کے حادثے کے پس منظر میں مختلف اہل دانش نے جو گفتگو کی، اس کی روشنی میں بنیادی غور طلب سوال یہ سامنے آتا ہے کہ مشرقی معاشروں میں عورت کی تقدیس اگر ایک قدر کے طور پر←  مزید پڑھیے

نفسیاتی اُلجھنیں اور شادی شدہ عورت کے مسائل۔۔تنویر سجیل

نفسیاتی مسائل کے حوالے سے ہمارا عمومی رویہ ایک ایسی نظر اندازی کا شکار ہے جس کو عقل تسلیم کرنے سے انکار کرتی ہے ہر خاص و عام ، تعلیم یافتہ و غیر تعلیم یافتہ کے نزدیک اوّل تو نفسیاتی←  مزید پڑھیے

کپاس (51) ۔ سلطنت کا خاتمہ/وہاراامباکر

یورپ کا کاٹن پر راج بڑی خاموشی سے ختم ہو گیا۔ یہ 1963 تھا۔ دسمبر کی سرد اور بارش والی صبح کو لیورپول میں کاٹن ایکسچینج بلڈنگ میں کچھ لوگ جمع تھے۔ یہ اس سلطنت کا ہیڈکوارٹر ہوا کرتا تھا←  مزید پڑھیے