نگارشات    ( صفحہ نمبر 321 )

شیطان۔۔۔ معاذ بن محمود

واپس چلتے ہوئے بھی اس کے دماغ میں اپنی پوری زندگی ایک فلم کی طرح چل رہی تھی۔ یقیناً یہ ایک پرتشدد فلم تھی۔ مار پیٹ اس کی یادوں کو دھندلا کر چکی تھیں۔ اسے بس زندگی کے ہر موڑ پر خود پہ اٹھتے ہاتھ نظر آتے۔ کبھی درخت کی شاخ سے مار جو اس کی کھال ادھیڑ کر رکھ دیتی۔ کبھی ربڑ کے پائپ سے مار جو کئی سرخ لکیریں اس کے جسم پر ڈال دیتی۔←  مزید پڑھیے

جبری شادی کےمعیشت پراثرات۔۔فہیرہ رحمان

کسی بھی معاشرےکی بنیادی اکائی فردواحدہوتاہے۔اوراس اکائی سےمعاشرہ اس طرح مربوط ہوتاہےجس طرح بلندوبالاعمارت اینٹوں سے۔اوراگرکسی بھی عمارت کی بنیادی اینٹ ہی ٹیڑھی رکھ دی جائےتوساری کی ساری عمارت بھی ٹیڑھی ہوگی۔کسی نےکیاخوب کہاہے خشت اوّل چوں نہددیوارکج تاثریامی روددیوارکج←  مزید پڑھیے

عالمی تنہائی ۔ ۔اظہر سید

فوج کسی بھی ملک کی ہو ریاست سے بالا تر نہیں ہوتی ۔پاکستانی فوج کو اپنی ساکھ کی بحالی کا امتحان درپیش ہے ۔یقین نہیں آتا فوج سے عزت ، احترام ،طاقت اور اختیارات حاصل کرنے والے اپنے فیصلوں کی←  مزید پڑھیے

سفرِ عشق۔۔۔ ڈاکٹر آغا وقار ہاشمی

حرمِ امامِ حسین (ع) کے باہر کے برآمدوں میں بستر بچھائے وہ کمبل میں سے کچھ ایسے منہ نکالے جیسے گلہری کسی درخت کی کھوہ میں سے باہر جھانک رہی ہو سڑک سے اس پار دوکانوں کو مسلسل دیکھ رہا←  مزید پڑھیے

مرزا مکسچر۔۔ربیعہ سلیم مرزا

میں گوجرانوالے کی وہ امرتا ہوں جسے نہ تو امروز جیسا آرٹسٹ ملا اور نہ ہی ساحر جیسا شاعر، مرزامکسچر مل گیا ۔۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ دل کو روؤں یا جگر پیٹوں ۔؟مجھے اس سے کوئی فرق نہیں←  مزید پڑھیے

جھگڑا نصاب کا۔۔کامران ریاض اختر

اکثر اوقات یہ شکایت کی جاتی ہے کہ ہمارا تعلیمی نصاب نفرت پھیلاتا ہے – خصوصاً مطالعہ پاکستان کے نصاب کو ہندوؤں اور بھارت سے دشمنی کے جذبات ابھارنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔ اعتراض یہ کیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 3۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار کے انتجاب کی تیسری قسط دس اشعار بمع اردو ترجمہ شعر نواز احباب کی خدمت میں پیش ہے. ڈیرہ غازی خان میں جب جب سرائیکی شاعری پہ بات ہو گی تو عزیز شاہد کا نام←  مزید پڑھیے

آبلے۔۔سکندر پاشا

ہمیں تو ان فرضی کہانیوں سے کبھی دلچسپی رہی اور نہ اتنی فرصت میسر رہی کہ “ایسے فارغ ترین مصنفین کو پڑھا جائے جن کو اتنی فرصت ہو کہ اپنے فرضی خیالات سے صفحات  سیاہ  کرتے ہوں اور پھر قاری←  مزید پڑھیے

امام بارگاہیں اور ان کی تاریخ(2،آخری حصّہ)۔۔ تحریر و تحقیق: سید فیضان عباس نقوی

اسی طرح عزا کا یہ سلسلہ گلی گلی کوچہ کوچہ تک پھیلتا گیا بعد میں آنے والے ائمہ کرام نے کربلا اور محرم کی روایات کو زندہ رکھا اور فروغ دیا۔ لیکن یہ تمام تر تقریبات مخصوص گھروں کے اندر←  مزید پڑھیے

جاوید خان کے منفرد سفر نامے ۔۔پروفیسر خالد اکبر

جاوید خان کاپہلاسفر نامہ ’عظیم ہمالیہ کے حضور‘شائع ہوا تو راقم الحروف کو اس کے اولین قارئین میں شامل ہونے کاشرف حاصل ہوا۔پہلاتبصرہ بھی راقم نے کیا چونکہ جاوید خان ہمارے عہد رفتہ کے ہونہار طلبہ کی فہرست میں ہونے←  مزید پڑھیے

امام بارگاہیں اور ان کی تاریخ(1)۔۔ تحریر و تحقیق: سید فیضان عباس نقوی

اسلام میں اولین عبادت گاہ مسجد قرار پائی ،اسلام کی سب سے اولین مسجد،مسجد ِ قبا بنی اس کے بعد مسجد نبوی اور مسجد حرام، مسجد قبلتین جیسی عظیم الشان مساجد تعمیر ہوتی آئیں جس کے بعد اسلام تیزی سے←  مزید پڑھیے

گئے دنوں کی یادیں (3)۔۔مرزا مدثر نواز

اساتذہ کی آمد سے پہلے کچھ بچے کھیل کود میں مصروف ہو جاتے جو زیادہ تر پکڑن پکڑائی (پنجابی میں چھو چھوان) ہی ہوتا‘کچھ گھر کا کام صبح آ کر کسی کی نقل کر کے لکھ رہے ہوتے‘ کچھ کل←  مزید پڑھیے

چپلی کباب ان شارجہ۔۔عارف خٹک

ہمارا خیال تھا کہ مڈل ایسٹ میں آپ کو ہر قسم کے کھانے بآسانی دستیاب ہوں گے، مگر جن ذائقوں کے عادی ہم پاکستان میں ہیں، وہ یہاں ناپید ہیں۔ جو چٹوراپن اور زبان کی حساسیت ہمیں پاکستان میں ملتی←  مزید پڑھیے

محمد شبیر خان۔۔حسان عالمگیر عباسی

ایک وقت تھا جب سامنا نہیں کر پاتے تھے چونکہ آپ کا اساتذہ میں شمار تھا۔ معلم کا درجہ تو اب بھی ہے لیکن براہ راست علم کی پیاس کی بجھائی پانچویں تک ہی رہ پائی۔آپ کا قد وہیں کا←  مزید پڑھیے

تعصب کے پنگھوڑے میں خوابیدہ قومی وقار۔۔۔ عامر فاروق

ایک دوست کو کہا کہ تھوڑا ٹھنڈا کر کے کھاؤ بھائی۔ ضروری نہیں کہ جس طریقے سے تم اس واقعے پر رد عمل دے رہے ہو سب اسی طریقے سے ری ایکٹ کریں۔ کوئی گالی دے کر ساڑ نکالتا ہے، کوئی غیر ملکی سازش کو کوستا ہے، کوئی اپنی حکومت کے لایعنی دعوؤں پر تپتا ہے تو کوئی پوچھتا ہے باہر والوں کی سازش بجا لیکن اندر والے کیا کر رہے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

گئے دنوں کی یادیں (2)۔۔مرزا مدثر نواز

تختی، قلم اور دوات کے ساتھ سلیٹ کا تعارف بھی ضروری ہے، سلیٹ لوہے کی بنی ہوئی کالے رنگ کی ایک چھوٹی شیٹ ہوتی ہے جس پر ایک خاص قسم کے سفید پتھر (جو سلیٹی کہلاتا ہے) سے لکھا جاتا←  مزید پڑھیے

اندلس مسلمانوں میں۔۔فہیرہ رحمان

انسانی تاریخ مختلف اقوام کےعروج وزوال کی داستانوں سےبھری پڑی ہےایک قوم کازوال دوسری قوم کےعروج کاسبب بنتاہےاورجب کبھی کوئی قوم دوسری قوم پرغالب آتی ہے تووہ اپنی  مغلوب قوم پریقیناً اثراندازہوتی ہےاورگہرےاثرات مضبوط حکومت کاپیش خیمہ ہیں ۔چنانچہ مسلمانوں←  مزید پڑھیے

عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل(2،آخری حصّہ) ۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری

بات کریں اگر پنجاب کے سب سے بڑے شہر اور سیاحت کے دل لاہور کی تو یہاں پر بھی کچھ اچھے اقدامات دیکھنے کو ملے ہیں جیسے والڈ سٹی لاہور کی طرف سے گلی سورجن سنگھ کی تزئین و آرائش←  مزید پڑھیے

پاکستانی شہری کا کھتارسس/پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کیلئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے؟۔۔اعظم معراج

پاکستان کی مذہبی اقلیتیں ان پر مختلف ادوار میں کئے گئے انتخابی نظاموں کے تجربات سے کیوں مطمئن نہیں؟ اوران 75سالہ تجربات کی روشنی میں اب دوہرا ووٹ کیوں مانگ رہی ہیں؟ اور ان کے لئے دوہرہ ووٹ کیوں ضروری←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار۔۔سیّد عمران علی شاہ

ربِ کائنات کی نعمتوں کا شمار اور ان کا احاطہ کرنا انسان کی استعداد سے باہر ہے، مگر ان نعمتوں کی شکرگزاری کرنا انسان کا اوّلین فرض ہے،سورۃ الرحمٰن میں پروردگار عالم نے فرمایا کہ “تم اپنے پروردگار کی کونسی←  مزید پڑھیے