نگارشات    ( صفحہ نمبر 311 )

پیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے۔۔عمار خان ناصر

بنی نوع انسان (جدید سماجی علوم کی اصطلاح میں ہوموسیپئنز ) کو شعور، ارادہ اور عقل کے حوالے سے خاص امتیازات کے باعث کچھ بنیادی سوالات سے واسطہ ہے۔ انسانی تاریخ انھی سوالات سے نبردآزمائی کی داستان ہے۔ ان میں←  مزید پڑھیے

کینسر (35) ۔ کیمیائی بمباری/وہاراامباکر

بارنیٹ روزنبرگ ایک بائیوفزسٹ تھے جو 1965 میں ایک تجربہ کر رہے تھے۔ ان کا سوال تھا کہ “برقی رو کا بیکٹیریا کی تقسیم پر کیا اثر ہوتا ہے؟”۔ جب انہوں نے برقی رو گزاری تو بیکٹیریا نے تقسیم ہونا←  مزید پڑھیے

ماسی جیواں۔۔ثمینہ

ماسی جیواں اور انکی پوتی میدو ماسی اللہ جوائی  عرف جیواں میرے بچپن کا ایک اور لازوال کردار ہیں،ماسی ہمارے گاؤں کی نائن ہیں اور ہمارے خاندان برادری کی کوئی  بھی خوشی غمی کی تقریب انکی سروسز کے بغیر ادھوری←  مزید پڑھیے

ہمارے دیس میں جج بھی وزیر ہو تا ہے۔۔گل بخشالوی

دو روزہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمدکو پر جوش خطاب سنتے ایسا لگا کہ بلاول بھٹو کسی جلسے یا اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان پر برس رہے ہیں ایسابھی لگا کہ چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

عظمت کس کی؟۔۔رزاق لغاری

ہمارے معاشرے میں گاہے بگاہے ہر چیز کی عظمت بیان کی جاتی رہی ہے اسلامی حوالے سے اللہ کی عظمت رسول کی عظمت قرآن کی عظمت وغیرہ وغیرہ اور دنیاوی لحاظ سے قوم کی عظمت کاروبار کی عظمت وغیرہ ۔یہ←  مزید پڑھیے

کینسر (34) ۔ ڈیٹا/وہاراامباکر

سڈنی فاربر کا انتقال 1973 میں ہوا۔ یہ کینسر کے علاج کی تحقیق کے بحران کا وقت تھا۔ ادویات کی دریافت رک چکی تھی۔ تھیوریاں ناکام ہو رہی تھیں۔ ٹرائلز رکے ہوئے تھے۔ اکیڈمک کانفرسز میں لڑائیاں چل رہی تھیں۔←  مزید پڑھیے

بلیک فرائڈے اینڈ گڈ فرائڈے۔۔مہر ساجد شاد

باقاعدہ 1932 سے سالانہ کرسمس خریداری کا آغاز خصوصی رعائیت کے ساتھ کرسمس سے ایک ماہ قبل نومبر کے آخری ویک اینڈ سے کیا جاتا ہے اس کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو خریداری کے قابل بنانا ہے، اس←  مزید پڑھیے

آیت اللہ سیستانی: جمہوریت کے نگہبان (قسط دوم) – – – حمزہ ابراہیم

(عرضِ مترجم: یہ مضمون پروفیسر کارولین سايج کی کتاب ”پیٹریاٹک آیت اللہ ز“ کے دوسرے باب کا ترجمہ ہے۔ حوالہ جات آن لائن نسخے میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حامد الخفاف کی تدوین کردہ کتاب←  مزید پڑھیے

کینسر (33) ۔ کینسر ایکٹ/وہاراامباکر

رچرڈ نکسن بے صبرے، جارحانہ اور حدف کے لئے کام کرنے والے امریکی صدر تھے۔ اور وہ تحقیق میں بھی ایسے طریقے کی طرف جھکاوٗ رکھتے تھے۔ بغیر خاص مقصد کے کھلی تحقیق کرنے کا تصور انہیں تنگ کرتا تھا۔←  مزید پڑھیے

یہ تو بتا دیجیےوہ پہلے والے کون تھے؟۔۔گُل بخشالوی

پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرکہتے ہیں کہ، چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک لائی جا سکتی ہے۔سینیٹ میں ہماری اکثریت تو ہے لیکن اسے اقلیت میں بدل دیا گیا تھا، اب معلوم ہوجائے گا کہ اس بار بھی اکثریت کو اقلیت←  مزید پڑھیے

پنکھ پکھیرو۔۔شاہین کمال

سفر کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اطراف میں بہت جوش اور گہماگہمی۔ ماں نے مجھے انجانے دیس کی کئی کہانیاں سنائی ہیں ،اور میرا جی چاہتا ہے کہ میں جادوئی قالین پر بیٹھ کر پلک جھپکتے←  مزید پڑھیے

چھت۔۔شکور پٹھان

وہ چھت اس کی تھی۔ یعنی وہ اس چھت کا بلا شرکت غیرے مالک تھا۔ وہ اس چھت کا کرایہ دیتا تھا۔ یا شاید نہیں ، وہ اس کمرے کا کرایہ دیتا تھا جو چھت پر تھی اور وہ اس←  مزید پڑھیے

آزادی کے اسیر ۔ ۔محمد خان داؤد

افریقہ کی جیل میں بندایک قیدی سے گورے سپاہی نے آکر کہا “آج تمہاری زندگی کا آخری دن ہے۔کل سے یہ حسین کائنات،یہ تاروں کا چمکنا، یہ پھولوں کی خوشبو اور کسی کی گرم سانسوں میں جیون گھارنے کی سب←  مزید پڑھیے

آیت اللہ سیستانی: جمہوریت کے نگہبان /قسط اوّل)۔۔حمزہ ابراہیم

(عرضِ مترجم: یہ مضمون پروفیسر کارولین سايج کی کتاب ”پیٹریاٹک آیت اللہ ز“ کے دوسرے باب کا ترجمہ ہے۔ حوالہ جات آن لائن نسخے میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حامد الخفاف کی تدوین کردہ کتاب←  مزید پڑھیے

ازدواجی زندگی؛ مسائل اور حل۔۔حافظ محمد زبیر

ازدواجی زندگی کے مسائل حل کرنے میں کئی ایک پہلو اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ان میں سے ایک مرد اور عورت کی شخصیت کا مطالعہ ہے۔ دونوں کی نوع (gender) چونکہ فرق ہے لہذا میاں بیوی کو عموماً←  مزید پڑھیے

کینسر (32) ۔ مرکزِ نگاہ/وہارا امباکر

کینسر کے علاج پر تحقیق جاری تھی۔ اور چند کامیابیاں ملی تھیں، جس نے امید بڑھا دی تھی۔ کئی محققین صبر، باریک بینی اور وقت کا تقاضا کر رہے تھے۔ نیشنل کینسر انسٹیٹوٹ کے ایک ڈائریکٹر نے 1963 میں کہا،←  مزید پڑھیے

ڈائنا چاویانو : کیوبا کی سائنس فکشن کی ناول نگار ( تعارف اور ان کا تخلیقی مزاج)۔۔احمد سہیل

ڈائنا چاویانو {DaínaChaviano} ہوانا {کیوبا } میں انیس فروری 1957 میں پیدا ہوئی۔ ان کے والد ماہر اقتصادیات تھے۔ ان کی والدہ نے فلسفہ اور ادب میں ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی اور ایک ڈگری نفسیات میں بھی حاصل کی۔←  مزید پڑھیے

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق،اُمید کی کرن۔۔محمود چوہدری

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیئے جانے کا مطالبہ پچھلی کئی دہائیوں سے سر اٹھاتا رہا ہے ۔ یہ مطالبہ اسی وقت سامنے آجاتاہے جب کسی بھی پاکستانی کو ائر پورٹ پر اترتے ہی بلا وجہ تنگ کیا←  مزید پڑھیے

سلطان فتح علی ٹیپو۔۔ہمایوں احتشام

استعمار کے خلاف کسی بھی قوم کی فتح ہماری فتح ہے، استعمار سے کسی بھی قوم کی شکست ہماری شکست ہے۔ چے گیویرا سلطان فتح علی 20 نومبر 1750 کو دیوان حویلی، بنگلورو کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ سلطان کے والد←  مزید پڑھیے

محبت اور خدا۔۔۔ناصر خان ناصر

عشق وہ منہ زور بلا ہے جو اپنا آپ منوا کر رہتی ہے۔ اپنے منہ آپ بولتا، کفر تولتا اور محب و محبوب کو مٹی میں رولتا عشق دراصل عشق ہے ہی نہیں، اگر پھٹے ڈھول کی مانند اس کی←  مزید پڑھیے