نگارشات    ( صفحہ نمبر 297 )

امن کی تلاش۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

امن ایک حقیقت کا نام ہے جس کی ضرورت اور تقاضے عبادت کے مترادف درجہ رکھتے ہیں۔اگر عصر حاضر کے مطابق اس فطری تقاضے کا مشاہدہ کیا جائے تو ہمیں تصویر کا الٹا رخ نظر آتا ہے۔ہر سُو بے چینی←  مزید پڑھیے

خوابوں تک رسائی۔۔مرزا مدثر نواز

کائنات میں موجود کسی بھی مذہب‘ مسلک‘ فرقہ‘ نسل‘ رنگ‘ زبان‘ علاقہ‘ گروہ سے تعلق رکھنے والا اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ وہ ایک محدود مدت کے لیے بظاہر اس حسین نظر آنے والی دنیا میں قیام←  مزید پڑھیے

اسرائیلی قومی لائبریری میں اسلامی تاریخ کے خزانے۔۔منصور ندیم

اسرائیل کی معروف لائبریری The National Library of Israel “قومی کتب خانہ اسرائیل” پچاس لاکھ سے زائد کتب کا خزانہ رکھتی ہے، یہ سنہء ۱۸۹۲ (قریب 120 برس قدیم) بیت المقدس میں قائم ہونے والی اسرائیل کی قومی لائبریری کا←  مزید پڑھیے

لڑکی کی زیادہ عمر اور ڈاؤن سنڈروم کا خطرہ۔۔خطیب احمد

نو دسمبر 2021 کو 38 سالہ کترینہ کیف کی شادی 33 سالہ یعنی میرے ہم عمر وکی کوشال سے ہوئی۔ میں نے گزشتہ برس ڈاؤن سنڈروم پر ایک آرٹیکل لکھا تھا۔ جس میں بتایا تھا کہ لڑکی کی عمر کا←  مزید پڑھیے

غیر سیاسی کالم،یا خدابارش نہ ہو۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

اُف اس قدر ٹھنڈ۔ انگلیاں ٹھنڈی برف جیسے منجمد۔ ٹانگیں جب تک لحاف میں نہ گھسیڑ لو تب تک یخ بستہ۔ نہاتے ہوئے دروازے تلے کی ریخ سے سرد ہوا کا جھکڑ نما جھونکا پورے ننگے بدن کو کمزور ٹہنی←  مزید پڑھیے

کیا قواعد فقہیہ، اصول فقہ کا موضوع ہیں؟۔۔حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ قواعد فقہیہ، اصول فقہ میں شامل ہیں یا نہیں؟ جواب؛ دیکھیں، فقہائے امت میں شروع ہی سے یعنی تابعین ہی کے دور سے دو فقہی مکاتب فکر موجود رہے ہیں؛ اہل الاثر اور اہل الرائے۔←  مزید پڑھیے

پرانی فلمیں ،پُرانے اداکار(2،آخری حصّہ)۔۔ناصر خان ناصر

فلم سیتا مریم مارگریٹ میں فلمسٹار رانی بے حد خوبصورت ملبوسات اور ہیر سٹائلز کے ساتھ آئیں۔ رانی بے حد ورسٹائل اداکارہ تھیں۔ انھوں نے کئی فلموں میں بڑی کامیابی سے کردار کی ضرورت کے مطابق لہجے تبدیل کئے۔ ثریا←  مزید پڑھیے

ایک عام سی لڑکی(1)۔۔روبینہ قریشی

جب شادی ہوئی تو انتہا کی نکمی مشہور تھی۔ جتنی مشہور تھی، اصل میں اس سے کہیں زیادہ نکمی تھی۔ لوگوں نے پھپھو کو بہت سمجھایا بھی کہ تمہارا ایک اکلوتا بیٹا ہے۔ اور یہ لڑکی نکمیوں کی پیرنی۔ لیکن←  مزید پڑھیے

پرانی فلمیں ،پُرانے اداکار(1)۔۔ناصر خان ناصر

پرانی فلمیں، پرانے اداکار،اداکارائیں، ہمیں بهی ان کا ہوکا ہے، پوتهیاں بہ نوک زبان۔  اسی فیس بک پہ جب جب کوئی  صاحب کسی پرانی فلم یا گیت کا ذکر چهڑتے ہیں، ہمارے ہاتهوں میں کهجلی ہونے لگتی ہے۔ ہاں صاحب!←  مزید پڑھیے

بھونگ مسجد۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے مغرب میں بھونگ نامی ایک قصبہ آباد ہے جس کی وجہ شہرت یہاں موجود وہ شاہکار ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

نفرت کے پجاری ۔۔علی انوار بنگڑ

‏انڈیا اور پاکستان دونوں ممالک سے بہت سے فنکار ایسے نکلے ہیں جن کے فن کو سرحدیں بھی نہ روک پائیں، ان فنکاروں کے ہنر نے دونوں دیسوں کے باسیوں کے دل میں جگہ بنائی۔ ہمارے ہزار ہا خراج عقیدت←  مزید پڑھیے

ایمان ، امید اورمحبت۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

تین چیزیں ابدیت کے لبادے میں لپٹے ہوئے اپنی عالمگیریت اور آفاقیت کا ثبوت پیش کرتی ہیں ۔پہلی ایمان دوسری امید اور تیسری محبت ہے ۔تینوں کامدار آسمان و زمین کی وسعتوں میں کھلتا ہے۔ اگر آپ انہیں تجرباتی اور←  مزید پڑھیے

گستاخ (1)۔۔مرزا مدثر نواز

گستاخ (1)۔۔مرزا مدثر نواز/فنی مہارت اور دوسرے شعبہ ہائے زندگی میں ہم چاہے کتنے  ہی پسماندہ کیوں نہ ہوں ،اور ستر سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود معیشت قرض کے سہارے چل رہی ہو‘ دو شعبوں میں ہم بڑے ماہر اور خود کفیل ہیں‘ کسی کو کسی بھی بیماری کے متعلق نسخہ تجویز کرنے اور مفتی بن کر فتوٰی صادر کرنے میں۔←  مزید پڑھیے

موسیقی اور محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔۔مرزا یاسین بیگ

لتا جی نے 92 سال کی زندگی پائی، جبکہ انڈین فلم انڈسٹری کے 100 سال میں سے 71 سال ان کے تھے۔ اب وہ ہمیشہ کیلۓ امر ہوگئیں۔ ان کی زندگی کی خاص خاص باتیں۔۔ * لتا جی نے 36←  مزید پڑھیے

لاہوریے۔۔حسّان عالمگیر عباسی

ناظرین، مری سے کُل پانچ سو کا انڈہ کھا کے جب بتی چوک لاہور پہنچا تو دھند کا راج تھا اور توقع کے برعکس کم کپڑوں کی وجہ سے یوں لگ رہا تھا کہ لاہور ٹھنڈ میں بھی مری سے←  مزید پڑھیے

یک خلوی جانداروں کے اندر کی ننھی دنیائیں۔۔وہاراامباکر،

 اگر آپ نے بائیولوجی پڑھی ہے تو خلیے کی تصویر دیکھی ہو گی۔ بیضوی خلیے کے اندر دائرے اور آڑی ترچھی لکیریں بنی ہوں گی۔ اور آپ کو کہا گیا ہو گا کہ ان کو دیکھ کر شناخت کریں کہ←  مزید پڑھیے

لتا جی کا عشق۔۔طاہر سرور میر

لتا منگیشکر اور استاد سلامت خان کی داستان محبت لتا، رخصت ہوئیں، ایک عہد تمام ہوا۔ آج ان پر بہت کچھ پڑھتے پڑھتے طاہر سرور میر کا خصوصی سکوپ پڑھا تو جی چاہا کہ ضرور شیئر کیا جائے۔ ہر بڑے←  مزید پڑھیے

نتیجہ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہم نے ایک تحقیقی سوال کیا تھا: آپ محبوبہ کے لب چومتے بلکہ چوستے بھی ہیں کیا شادی کے دو تین سال بعد بھی بیوی کے ساتھ یہ حرکت کرتے ہیں؟ ہمیں چار گھنٹے میں کوئی 22 کمنٹ میسر آئے۔←  مزید پڑھیے

سید الطائفہ-سلطان العارفین ۔۔سعید چیمہ

سید الطائفہ کی دستار پہنا دینا۔ فقط اس بنیاد پر کہ وہ صوفی ازم کا پرچار کرتے ہیں اور انسانوں کی نسبت مافوق الفطرت واقعات پر آنکھیں بند کر کے یقین کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔ بزرگوار کالم نگار ہارون الرشید کے مطابق پروفیسر احمد رفیق اختر برِصغیر کے سیدالطائفہ اور سلطان العارفین ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

بہت پیار۔۔سلیم مرزا

ڈیجیٹل دنیا میں بننے والے نان ڈیجیٹل رشتے اتنے گہرے ہوتے جارہے ہیں کہ پہلے کسی فیس بک فرینڈ کا نمبر سیو کرنا ہوتا تھا تو آخر میں FB لکھتا تھا ۔ آجکل سوشل میڈیا سے باہر کے کسی عزیز←  مزید پڑھیے