نگارشات    ( صفحہ نمبر 279 )

اے مرے سپہ سالار۔۔عامر عثمان عادل

سوال ایک بیٹی کا ہے جو خطا کر بیٹھی ہے،اور بیٹیاں بہنیں تھانے کچہری جاتی اچھی نہیں لگتیں۔ ایک پڑھی لکھی باشعور روشن خیال لڑکی،جس کی ماں کو دن دیہاڑے اٹھا لے جایا گیا اور اس انداز میں کہ خون←  مزید پڑھیے

کچھ نوجوانوں کے نام۔۔ قادر خان یوسف زئی

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ جس طرح خود غلامی کی زندگی جیے اورٖغلامی کی موت مریں، اسی طرح آپ کی آئندہ نسلیں بھی غلام پیدا ہوں اور غلامی کی   زندگی میں اپنی عمر بسر کرلیں تو پھر جس طرح←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا۔۔ابو جون رضا

ایک انڈین پنجابی سنگر سدھو موسے والا کو دن دیہاڑے قتل کردیا گیا۔ وہ ایک سوشل میڈیا  سٹار تھا۔ اس کو بھتے کے لیے کافی عرصے سے دھمکیاں موصول ہورہی تھیں۔ مگر  وہ  نڈر انسان تھا اور جب بھی اس←  مزید پڑھیے

ایک دعوت کی روداد۔۔محموداصغرچودھری

اٹلی میں آپ کسی عام سے ریسٹورنٹ میں بھی جائیں تو آپ کو تین قسم کا کھانا ملتا ہے فرسٹ ڈِش جسے وہ پریمو پیاتو کہتے ہیں۔ اس کے لئے ویٹر آپ کو الگ پلیٹ گلاس ، چھری ، کانٹا←  مزید پڑھیے

خواہشات کے حصار۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا خواہشات کا گھر ہے ،جو ہمارے دل کی سجاوٹ کا وہ آئینہ ہے جس میں ان خواہشات کی تصویر بار بار نظر آتی ہے ۔ظاہر ہے جو چیز بار بار نظر آئے گئی وہ چیز انسان کے مصمم ارادے←  مزید پڑھیے

بدن (28) ۔ دعوت/وہارا امباکر

آپ دعوت اڑا رہے ہیں۔ کھا رہے ہیں، باتیں کر رہے ہیں، قہقہہ لگا رہے ہیں، سانس لے رہے ہیں، مشروب کی چسکیاں بھر رہے ہیں ۔۔۔ اور آپ کے گلے کے چوکیدار ہر چیز کو ٹھیک جگہ پر پہنچا←  مزید پڑھیے

اسلامی ٹچ۔۔چوہدری عامر عباس

تقریر کے دوران قاسم سوری نے عمران خان کو “اسلامی ٹچ” دینے کا مشورہ دیا۔ آج کل پاکستان میں اس “اسلامی ٹچ” کی بہت بحث چل رہی ہے۔ کیوں ناں اسی پر بغیر کسی لگی لپٹی کے بات ہو جائے۔←  مزید پڑھیے

اسلام آباد سے واپسی،سیاسی تاریخ کا بہترین فیصلہ۔۔گل بخشالوی

قومی سیاست میں سابقہ ادوار کے حکمران لوٹ مار کے لئے پہلے آپس میں دست وگریبان تھے آج مل کر پاکستان کی عظمت و وقار کے خلاف وہ کچھ کر رہے ہیں کہ انسانیت بھی شرمانے لگی ہے ، اس←  مزید پڑھیے

ماں ہم شرمندہ ہیں ۔۔عامر عثمان عادل

25 مئی کو پاکستان بھر میں سلامتی کے ضامن اداروں اور ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کے بیچ آنکھ مچولی جاری تھی ۔ گھمسان کا رَن لاہور کی سڑکوں پر تھا ۔ ایسے میں دیکھا گیا کہ ایک نہتی معمر←  مزید پڑھیے

دن (27) ۔ منہ/وہاراامباکر

اپنے منہ کے اندر دیکھیں تو بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن کا ہمیں معلوم ہے۔ زبان، دانت، مسوڑھے، عقب میں تاریک سوراخ جس کے اوپر ایک چھوٹا سا فلیپ لٹک رہا ہے جس کو uvula کہا جاتا ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے

صارفیت ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

سماج کو پیروی کیلئے ایک مثالی پیکر درکار ہوتا ہے، ایک وقت تھا جب مثالی شخصیت ایسی ہستیاں ہوا کرتی تھیں جو علم و ہنر میں ید طولی رکھتے تھے، آج ارب پتی افراد کو مثالی سمجھ کر ان کی←  مزید پڑھیے

پاؤلو فریئر: برازیل کے ماہرتعلیم ، فلسفی ، متنازع نظریہ درسیات کی تحریک کے بنیاد گزار “( دوم،آخری حصّہ) ۔۔احمد سہیل

* پاؤلو فریئر جلاوطنی کے سال  1964 میں برازیل میں اقتدار پر قبضہ کرنے والے فوجی حکومت سے اس طرح کے بنیاد پرست تعلیمی اور نصابی نظریات کو برداشت نہیں کیا گیا اور فوجی بغاوت کے بعد، فریئر کو بہت←  مزید پڑھیے

بدن (26) ۔ ناک/وہاراامباکر

اگر کسی سے پوچھا جائے کہ اگر اپنی کسی حس کی قربانی دینا پڑے تو شاید ہر کوئی سونگھنے کی حس کا انتخاب کرے گا۔ ایک سروے کے مطابق تیس سال سے کم عمر کے لوگوں میں نصف نے اپنے←  مزید پڑھیے

مشورہ مفت ہے۔۔اظہر سیّد

ایٹمی پروگرام محفوظ رہے گا تو اتنی بڑی فوج بچ جائے گی اور اس کے کارپوریٹ مفادات بھی ۔اسٹیبلشمنٹ اور اس کے مفادات تب تک محفوظ ہیں جب تک ریاست کی معیشت مستحکم ہے ۔ن لیگ کی اتحادی حکومت جس←  مزید پڑھیے

پاؤلو فریئر: برازیل کے ماہرتعلیم ، فلسفی ، متنازع نظریہ درسیات کی تحریک کے بنیاد گزار “(حصّہ اوّل) ۔۔احمد سہیل

پاؤلو فریئر (19 ستمبر 1921 – 2 مئی 1997) برازیل کے ایک فلسفی اور ماہر تعلیم اور ماہر درسیات یا نصابیات(pedagogy) تھے، جو مارکسی فکر سے متاثر تھے اور “مقبول تعلیم” کے علمبردار تھے۔ ان کے کام کا مقصد معاشرتی←  مزید پڑھیے

جب سرپرست ، سرپرستی چھوڑ دیں ۔۔شیخ خالد زاہد

ملک انتہائی تکلیف دہ  حالات سے دوچار ہے اور ان تکلیف دہ  حالات کا سبب ملک کو خودمختار ہونے سے روکنا  ہے ۔ روایتی حالات کے عادی اور صحیح غلط سے عاری طرزِ حکمرانی کے نظام کو چلانے والے بھلا←  مزید پڑھیے

بدن (25) ۔ کان (۲)/وہاراامباکر

بہت اونچی آواز سے ہونے والے ضرر سے محفوظ رہنے کے لئے ہمارے پاس صوتی ردِ عمل (acoustic reflex) ہے۔ اس میں مسلز جھٹکے سے کوکلیا سے رابطہ منقطع کر دیتے ہیں۔ یعنی کہ بہت اونچی آواز سرکٹ بریکر آن←  مزید پڑھیے

یونی ورسٹی کی فخریہ پیشکش ( 1)۔۔محمد جنید اسماعیل

  فرانسیی ماہرِ عمرانیات Emile Durkheim کی ایک کتاب Suicide کا جائزہ لے رہا تھا ،اُس میں ایک اصطلاح “Anomy (Anomie ) کا حوالہ پڑھا اور اُسے یونی ورسٹی لائف سے کافی مشابہت رکھنے والا پایا اس وجہ سے سوچا←  مزید پڑھیے

بدن (24) ۔ کان (۱)/وہارا امباکر

کسی کی نرم سرگوشی، ہوا کی سرسراہٹ، نلکے سے ٹپکتے قطرے کی آواز، چڑیا کی چہچہاہٹ، موسیقار کی دھن، بارش کے پتوں پر گرنے کا شور ۔۔۔ ہماری دنیا آوازوں کی خوبصورتی سے لدی پڑی ہے اور سماعت کا یہ←  مزید پڑھیے

سیاست کا مقام یہ چوک چوراہے نہیں ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

سیاست کا اصل مقصد خدمت ہے اور یہ خواہ حکومت کی شکل میں ہی کیوں نہ ہو، عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔ اور اس کی جگہ علم، عدل، فکر اور سوچ وبچار والے دانشوروں اور علم و تجربہ کے حامل←  مزید پڑھیے