نگارشات    ( صفحہ نمبر 261 )

خواجہ سرا کمیونٹی اور صحت کے مسائل۔۔ثاقب لقمان قریشی

پڑھنے لکھنے والے لوگ معاشرے کی کردار سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور یہ باتیں ہمیں کتابوں سے پتہ چلیں۔ عام سے گھرانے کا ویل چیئر پر بیٹھا شخص اپنے جیسے لوگوں کے لیے کیا کر سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

ذات کی شناخت اور حیوان سے موازنہ ۔۔قادر خان یوسفزئی

آپ کسی شام، لوہاری دروازے، انار کلی چوک میں یا کراچی کی کسی بارونق سڑک پر ایک طرف کھڑے ہوجائیے  اور جو کچھ آپ کے سامنے سے گذرے اس کا مطالعہ کرتے جا ئیے ۔ آپ دیکھیں گے کہ انسانوں←  مزید پڑھیے

غیر فطری طریقے سے جنسی عمل کرنے کیوجہ سے خواتین کے صحت کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے

(مترجم /محمد منیب خان)گارڈین میں چھپنے والے ایک مضمون کے مطابق دو ماہرین طب کی رائے میں ان صحت کے مسائل میں اجابت کو قابو میں نہ رکھ پانا، مسلسل خون بہنا اور جنسی بیماریوں کا پھیلنا شامل ہیں اور←  مزید پڑھیے

شکوہ،جوابِ شکوہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

اکثر دوست مجھ سے شکوہ کرتے ہیں کہ آپ لکھاری ہیں مگر آپکی تحاریر میں زیادہ تر جھکاؤ عمران خان کی طرف ہوتا ہے۔ انکی بات بادی النظری میں درست معلوم ہوتی ہے لیکن آپ تحریک انصاف کے دور حکومت←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول اللہﷺ (حصہ پنجم)۔۔منصور ندیم

رسول ﷲﷺ کا کارواں پہلے روز تقریباً تمام دن اور رات سفر میں رہا، اگلا دن بھی دن بھر یہی سفر جاری رہا، جب دوپہر کا وقت شروع ہوا تب تک تھکان بہت بڑھ چکی تھی، اس وقت کارواں نے←  مزید پڑھیے

بدن (93) ۔ وبائیں/وہاراامباکر

زراعت کی آمد اور آبادیوں کا بننا وباوں کی آمد کا باعث تھا۔ لوگوں کا ایک دورے کے قریب رہنا، خوراک کے معیار میں کمی اور جانوروں کے ساتھ رہنا ۔۔ یہ وبائی امراض پھوٹنے کے عوامل تھے۔ جذام، طاعون،←  مزید پڑھیے

ایک چھوٹی سی پتی جو لوگوں کو لکھ پتی بنا رہی ہے۔۔زبیربشیر

یہ سال 2011 کی بات ہے جب میرا چینی دوستوں کے ساتھ پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ۔ میں ایک کانفرنس میں شریک تھا اور شنگھائی شہر میں موجود تھا۔ کانفرنس کے دوران میرے سامنے پورسلین کا نہایت خوبصورت مگ موجود←  مزید پڑھیے

عمیر اقبال

بطور نفسیات کے طالب علم ، میں نے یہ مضمون بی اے میں پڑھا تھا، سگمنڈ فرائڈ اور کارل ژونگ ، دونوں کا قدردان اور مداح رہا۔ فرائڈ کی خوابوں کی تعبیر اور شعور، لاشعور اور تحت الشعور کی تھیوری←  مزید پڑھیے

شہباز گِل کا مکافاتِ عمل۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

پڑھا تھا، سنا تھا کہ مکافات عمل اٹل ہے۔جو بوؤ  گے وہی کاٹو گے ۔ یہی دنیا کا اصول ہے۔ زبان کا دیا گیا زخم تلوار سے زیادہ گہرا ہوتا ہے ۔انسان کا آج کا عمل، کل کی فصل کا←  مزید پڑھیے

تشدد کے خلاف جنگ لاحاصل نہیں۔۔کارل پوپر/ترجمہ:ساجد علی

انسانوں کی ایک کثیر تعداد تشدد سے نفرت کرتی اور یہ سمجھتی ہے کہ تشدد میں کمی کے لیے کام کرنا ان کی اولین ذمہ داری ہے اور وہ اس مقصد میں کامیابی کے بارے میں پر امید ہے اور←  مزید پڑھیے

بارشیں ، سیلاب ، درخت ! متفرق خیالات ۔۔ شاہد محمود

اس سال برسات کے موسم میں ایک طرف سیلاب نے پاکستان کے وسیع و عریض علاقوں میں تباہی مچائی ہوئی ہے اور دوسری طرف انہیں بارشوں میں سرسبز  درخت اور جاذب نظر پھول قدرت کے حسین رنگ بکھیرتے نظر آتے←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول اللہ ﷺ (حصّہ چہارم)۔۔منصور ندیم

غار ثور میں تین ایام کا قیام صرف مشرکین کی توجہ بانٹنے کے لئے تھا۔ سیدنا ابوبکر صدیق نے پہلے سے ہی انتظام کررکھا تھا، ہجرت کے لئے مکہ سے نکلنے کے بعد تین دن کے قیام کے بعد غار←  مزید پڑھیے

تونسہ اور بلوچستان :دو سوتیلے۔۔محمد جنید اسماعیل

امسال 2022ء میں مون سون بارشوں کا آغاز شدومد سے ہوا۔ ماہ ساون کی ابتدا سے انتہا تک کے دنوں میں ملک بھر میں شدید طوفانی بارشیں ہوئیں۔کراچی،گلگت بلتستان،بلوچستان وغیرہ میں بدترین سیلابی صورتحال پیداہوئی ۔اسی طرح کی صورتحال کا←  مزید پڑھیے

آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر باجوں کی گونج۔۔مرزا مدثر نواز

14اگست 2022 کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قیام کو پچھتر سال مکمل ہوئے اور پاکستانیوں نے آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی منائی۔ ان پچھتّر برسوں میں اس نظریاتی مملکت نے کئی نشیب و فراز دیکھے جن میں سب سے زیادہ افسوس←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کوہ پیمائی کا سیزن، کیا کھویا کیا پایا؟۔۔عمران حیدر تھہیم

پاکستانی آٹھ ہزاری پہاڑوں پر کوہ پیمائی  کا موسمٍ گرما کے سیزن کا اختتام ہو چُکا ہے۔ کوہ پیمائی کے کھیل میں دلچسپی رکھنے والوں کےلیے اٍس سیزن کے مُتعلّق میرے ذاتی مُشاہدات پر مبنی تجزیہ ذیل ہے۔ میری را←  مزید پڑھیے

اسرائیل (سماریہ) اور یہوداہ (یہودیا) کی یہودی سلطنتیں۔۔ ہمایوں احتشام

داؤد علیہ السلام کے بیٹے سلیمان علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو مضبوط، شاندار ریاست اور بہترین ریاستی نظم ونسق عطا کیا۔ ان کی متحدہ ریاست کو “اسرائیل” کا نام دیا گیا۔ جس کا دارالحکومت یروشلم تھا۔ اس مقام پر←  مزید پڑھیے

شوہر کی ایکسپائیری عمر کیا ہے؟۔۔سیّد محمد زاہد

سوال پوچھا گیا تھاکہ ”شوہر کی ایکسپائیری عمر کیا ہے جس کے بعد بیوی دوسری شادی کاسوچے؟“ فیمینزم کی تحاریک کے آگے بڑھنے کے ساتھ ہی مرد کو اس جیسے کئی سوالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سوال←  مزید پڑھیے

مینگرووز، حیاتیاتی تنوع کی پناہ گاہ خطرات کا شکار۔۔قادر خان یوسف زئی

مینگرووز کو ان کی 1980 کی مکمل حد تک بحال کرنا سب سے بڑی عالمی آزمائش ہے مینگروو ایک ایسا درخت یا جھاڑی ہے جو محافظ کے طور پرساحلوں پر اپنے فرائض سر انجام دیتا ہے ۔ مینگروو کے درختوں←  مزید پڑھیے

بدن (92) ۔ بیماری/وہاراامباکر

آئس لینڈ کے قصبے آکوریری میں 1948 کی خزاں میں لوگ بیمار ہونے لگے۔ 9600 کی آبادی میں سے 500 لوگ کو مختلف علامات نظر آنے لگیں۔ سردرد، ڈیپریشن، قبض، بے خوابی، جسم میں درد، بے چینی اور تھکن۔ اس←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول اﷲﷺ (حصّہ سوئم)۔۔منصور ندیم

عموما ًہم اپنے بہترین دوست کے لئے اک لفظ “یارِ  غار” استعمال کرتے ہیں، لفظ “یارِ غار” آج ہمارے ہاں بہترین رازدان، ہم عصر دکھ درد شریک دوست کے لئے استعمال ہوتا ہے، اس لفظ کی نسبت رسول ا ﷲﷺ←  مزید پڑھیے