یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں چوتھی جماعت میں تھا۔ میرے بگڑنے کا سلسلہ شروع ہوچکا تھا بلکہ یوں کہیے کہ مجھے بگاڑنے کا سلسلہ شروع ہوچکا تھا اور اس میں سب سے بڑا ہاتھ میرے چھوٹے چچا← مزید پڑھیے
سندھ کے کنارے تو اب آب سے ڈھکے ہیں،پر اس کی آنکھوں کے چھپر تو زمانہ ہوئے آنسوؤں سے ڈکھے ہوئے تھے۔دھرتی تو اب آب آب ہوئی ہے۔پر جب دھرتی خشک تر تھی جب بھی اس کی آنکھیں گیلی تھیں۔وہ← مزید پڑھیے
آپ کا انعامی نظام آپ کو سوچنے پر اکساتا ہے تو اگر یہ ایسا کام نہ کرے تو کیا ہو؟ ہمیں اس بارے میں ایک بدقسمت شخص کی وجہ سے علم ہے جسے نیوروسائنس کے لٹریچر میں مریض EVR کہا← مزید پڑھیے
ملک کو چلانے والے جب اس بات سے مبرّا ہوجائیں کہ جس سرزمین کی آبیاری پر انہیں تعینات کیا گیا ہے ،جس نے انہیں اس مقام تک پہنچایا ہے انکے کسی عمل سے اسے نقصان تو نہیں پہنچ رہا ۔← مزید پڑھیے
چاند قدرت کے عجائبات میں سے ایک انوکھا شہکار ہے۔اس کا وجود روز اول سے ہے۔اپنے اندر کئی راز اور کرشمے رکھتا ہے۔آسمان پر ہر ماہ نمودار ہوتا ہے۔وقفے وقفے سے بڑھ کر اتنا بڑا ہو جاتا ہے۔جہاں پوری دنیا← مزید پڑھیے
عرب کی متروک زبانوں پر ایک مضمون لکھا تھا، اس میں عرب میں موجود المھری زبان کا ذکر تھا، المھری زبان نہ صرف رائج تھی بلکہ عرب میں ریاست “الدولة المهرية” کے نام سے سنہء 1886 سے لے کر سنہء← مزید پڑھیے
مورخہ 21اکتوبر 2022 کو الیکشن کمیشن کا ایک بڑا فیصلہ آیا ہے جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے موجودہ چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے ۔بلاشبہ یہ فیصلہ قابلِ← مزید پڑھیے
سن 1994 میں ڈارسی کی عمر 41 برس تھی جب انہوں نے اپنے دائیں بازو میں عجیب سے تکلیف محسوس کی۔ ان کو پارکنسن تشخیص ہوا۔ پارکنسن میں دماغ کے اس حصے کے نیورون مرنے لگتے ہیں جو آپ کے← مزید پڑھیے
جب ہم آج پاکستان کے جمہوری نظام کے پیدا کردہ حکمرانوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں حکمرانوں اور عوام کے درمیان ایک مکمل خلاءنظر آتا ہے۔یہ حقیقت پوری قوم کے سامنے واضح ہے کہ پاکستانی حکمران تخت اسلام آباد اور← مزید پڑھیے
میرا بچپن راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں گزرا ہے۔ ہمارے بچپن میں افغان جہاد چل رہا تھا۔ جس جوان لڑکے سے مستقبل کے بارے میں سوال کرتے تو جواب شہادت کا حصول ہوتا تھا۔ سینماؤں پر سلطان راہی کی← مزید پڑھیے
دین کے ہر سچے طالبعلم کو یہ چاہیئے کہ وہ اپنے مذہبی و مسلکی عقائد کا باریکی سے گہرائی میں اتر کر جائزہ لے۔ یہ جائزہ کسی دوسرے کو قائل کرنے کیلئے نہ ہو اور نہ ہی اس کا مقصد← مزید پڑھیے
کیا آپ مندرجہ ذیل پیراگراف پڑھ سکتے ہیں؟ Aoccdrnig to a rsheaearcr at Cmabridge Uinerevtisy it deosn’t mttaer in waht oredr the ltteers in a wrod are, the olny iprmoatnt tihng is taht the frist and lsat ltteer be at← مزید پڑھیے
ٹیکسلا ایک تاریخی شہر ہے، جہاں بدھا تہذیب کے بہت سے آثار موجود ہیں ،جیسے جولیاں یونیورسٹی ، دھرما راجیکا سٹوپا وغیرہ ۔ انہی تاریخی آثار کی وجہ سے اس شہر کو ورلڈ ہیریٹیج کہا جاتا ہے ۔ یہ شہر← مزید پڑھیے
بیسویں صدی کے وسط میں انفارمیشن سائنس کے ماہرین یہ یقین رکھتے تھے کہ انسانی سوچ کی طرز پر مصنوعی ذہانت بنائی جا سکتی ہے۔ اس کا ایک مشہور پروگرام General problem solver تھا۔ یہ مصنوعی ذہانت کی پہلی کوشش← مزید پڑھیے
انسانی معاشرہ قوس و قزح کی مانند ہوتا ہے۔ امیر غیریب، بوڑھے جوان، صحت مند بیمار، کالے گورے، مختلف فرقے، قومیں اور مذاہب سے مل کر یہ قوس و قزح مکمل ہوتی ہے۔ جن معاشروں میں انسانی حقوق، آزادی اور← مزید پڑھیے
ہم جنس پسندی اکثر جنسِ مخالف سے بیزاری کے ہمراہ ہوتی ہے۔ ملا صدرا (متوفیٰ 1640ء) کی ہم جنس پسندی کی طرف ایک مضمون، بعنوان ”ہم جنس پسندی اور مُلا صدرا“ ، میں اشارہ کیا جا چکا ہے۔ البتہ اس← مزید پڑھیے
گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوا تو اسکی قیمت تو کافی زیادہ گر ہی جاتی مگر اسکے گاہکوں میں بھی نمایاں کمی ہوجاتی ہے۔ یہی اصول ایکسیڈینٹ شدہ انسانوں کے متعلق بھی نا صرف دیکھا بلکہ میں نے سہا بھی ہے۔ کہا← مزید پڑھیے
وہاسکرپٹ والی سوچ کے علاوہ ایک طریقہ تجزیاتی سوچ کا ہے۔ ہم کئی بار اس کی تعریف کرتے ہیں کہ یہ معروضی طریقہ ہے جو جذبات کی ملاوٹ سے آزاد ہوتا ہے اور اس لئے درست سمت میں لے کر← مزید پڑھیے
دوستوں کل ہم نے اپنی زندگی کی پہلی پنجابی فلم دیکھی۔ منجھلی اور اس کی دوستیں فلم دیکھنے جا رہی تھیں اور از راہِ محبت امی کو بھی فلم بینی کی دعوت دی گئی اور امی مارے جوش کے سینگھ← مزید پڑھیے
تحریک انصاف کی خالی شدہ سیٹوں پر ضمنی الیکشن اپنے انجام کو پہنچا۔ دو سیٹوں کو چھوڑ کر نتیجہ لگ بھگ وہی آیا جس کی توقع تھی۔ میرے ہم وطنوں کو کرکٹ کے بعد جس کھیل میں سب سے زیادہ← مزید پڑھیے