ایک قہقہے کے دوران میرے ساتھ بیٹھے ہوئے میجر عالم نے مجھے چپکے سے کہا تھا ’’ ہنسو!‘‘۔ میں نے بھی ہولے سے پوچھا تھا ،’’ کیوں سر؟‘‘ انہوں نے سرگوشی میں جواب دیا تھا،’’ جب سینئر ہنسے تو سب← مزید پڑھیے
بھارت کے ایک سکالر مسعود عالم فلاحی کی تحقیقی کتاب “ہندوستان میں ذات پات اور مسلمان” شائع ہوئی ہے جس کے مطالعہ سے چودہ طبق روشن ہونے کا پورا امکان ہے۔ یہ کتاب ریختہ پر موجود ہے۔ اب اجمل کمال← مزید پڑھیے
کل ایک صاحبِ علم کی پوسٹ نظر آئی جس میں انہوں نے سوال قائم کیا تھا کہ کیا سال اسلامی و غیر اسلامی ہوتے ہیں؟ یہ سوال قائم کرکے آگے انھوں نے لکھا تھا: قدیم زمانے سے انسانوں نے موسمی← مزید پڑھیے
بڑی آبادی والی ریاستوں کی سماجی جدتوں کا ایک اہم عنصر پیشہ ور افواج رہی ہیں۔ بغاوتیں کچلنا، علاقوں کو اپنے دسترس میں کرنا معاشروں کے لئے اہم رہا ہے۔ جنگ قدیم طرزِ زندگی رکھنے والے اور قبائل بھی کرتے← مزید پڑھیے
مملکت خداداد، وطن عزیز، ملک پاکستان کی تباہ حال معیشت کا نوحہ تو ہم ہر روز سنتے ہیں۔یہ ایک بھیانک حقیقت بھی ہے کہ اس وقت مہنگائی، بیروزگاری اور غربت نے نا صرف غریبوں کی بلکہ اچھے خاصے کھاتے پیتے← مزید پڑھیے
روم کے اس ہوٹل کے بروشئر پر ایک بے حد خوبصورت حسینہ کی تصویر تھی جو اپنے جملہ آلات خود کش ‘نکتہ چیں اے غم دل بات ‘چھپائے’ نہ بنے’ کی عملی تصویر بنی تھی۔ جس طرح پرانی کہانیوں کا← مزید پڑھیے
منشیات یا ڈرگز ایک ایسا موذی مرض اور عفریت ہے جس نے لاتعداد خاندانوں کی زندگیاں تباہ و برباد کردی ہیں نئی نسل کسی بھی ملک کی معاشی،تعلیمی، اقتصادی اور سماجی فلاح و بہبود و ترقی میں ریڑھ کی ہڈّی← مزید پڑھیے
قبائل اور ریاست جیسی جدتیں بڑی آبادی کو رہائش اور خوراک فراہم کرنے کے لئے بھی لازم تھیں اور معاشروں کے قیام کیلئے بھی۔ اور جیسا کہ تاریخ بتاتی ہے کہ ان نظاموں کا قیام انسان کی فطرت کا لازم← مزید پڑھیے
تم بس دن بھر آرام کیا کرو اور شام کو فلم دیکھنے چلے جایا کرو۔چچا نے کہا۔ اور میں نے یہی کیا۔ ایک سعادتمند بھتیجے کی طرح چچا کی بات پر پوری طرح سے عمل کیا۔ سارا دن سوتا رہا← مزید پڑھیے
جس چیز سے مجھے سب سے زیادہ مسئلہ آ رہا تھا وہ تھا گوری لڑکیوں سے بات کرنا۔ ایک دفعہ میں آرام سے بیٹھا اپنا کام کر رہا تھا کہ کاغذ کا ایک ٹکڑا میری میز پر پھینکا گیا۔ میں← مزید پڑھیے
پاکستان ایک لبرل ریاست ہے یہاں سابق وزیر اعظم اپنے منہ سے بڑے فخر سے خود کو پلے بوائے بتاتا ہے۔ امریکہ انتہائی دقیانوسی ہے۔ اپنے صدر کلنٹن کو ذلیل و رسوا کر کے رکھ دیا۔ یاد رہے نوے کی← مزید پڑھیے
مجید (فرضی نام ) کی شیخوپورہ کے ایک ذیلی شہر میں، ہمارے بالکل ساتھ میں، سریے، گاڈر ٹی آر اور دروازے وغیرہ کی دکان تھی۔ چھت کا سامان خریدنے والے اکثر لوگ کچھ پیسے ادھار بھی کر جاتے تھے جو← مزید پڑھیے
برطانیہ دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں سے ایک ہے جو مجموعی ملکی پیداوار یا جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی چَھٹی سب سے بڑی معیشت ہے۔ جب کہ قوت ِخرید کے لحاظ سے دسویں بڑی معیشت ہے۔← مزید پڑھیے
خانہ بدوشی کے کچھ ماہ، میر پور، ڈھاکہ میں ایک خیمہء اُمید لیے خانہ بدوشی عرصے سے ہے کیوں در پئے آزار نہ پوچھو (خورشید حسنین) ہمارا اگلا پڑاؤ میرپور کا علاقہ تھا جو مین ڈھاکہ سے کچھ فاصلہ پہ← مزید پڑھیے
ایک استاد کی حیثیت سے میں دو سال ایک یونیورسٹی میں پڑھاتا رہا ہوں اور باقی یونیورسٹیوں میں کسی نا کسی کام یا کسی تقریب کے سلسلے میں جانا رہتا ہے۔ ہماری نئی نسل گھریلو مسائل کی وجہ سے ڈپریشن← مزید پڑھیے
سوسائٹی کا ٹوٹ جانا بڑی تبدیلی ہے۔ تاریخ سے واقفیت رکھنے والے جانتے ہیں کہ یہ ویسا ہوتا ہے جیسے ازدواجی رشتے میں طلاق ہو جائے۔ اس سے واپسی نہیں ہوتی۔ اور بندھنوں کے ٹوٹ جانے کے بعد رویے بدل← مزید پڑھیے
365 دن اچھی اور بُری یادوں کے ساتھ غروب ہو چکے ہیں۔دنیا میں ہر سُو شور اور ہنگامہ ہے۔جشن کا سماں اور پروگرامز کی بھرمار ہے۔مذہبی جوش و خروش بامِ عروج پر ہے۔ تعمیر و ترقی کے میدان کا بازار← مزید پڑھیے
روشنی اور قدموں کی چاپ سے اچانک آنکھ کھل گئی تھی۔ جرسی پہن کر باہر نکلا تو نظارہ بے حد دلفریب تھا۔ سنگلاخ پہاڑ اور چوٹیوں پر سورج کی کرنوں سے چمکتی برف۔ اردگرد پھیلے پھولوں بھرے بوٹے سے قدوں← مزید پڑھیے
ہر سال کی طرح اس سال بھی ہماری عظیم قوم نے اپنا ریکارڈ خراب نہیں کیا اور سوشل میڈیا پر ایک پُر مغز (مغز کو پُر کرنے والی) بحث جاری رہی کہ مسیحی برادری کو انکے تہوار کی مبارکباد دینی← مزید پڑھیے
ج۔بچوں کی پرورش ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن گھر یلو کام اگرختم بھی ہو جائے تو آپ بحث کر سکتے ہیں کہ دیکھ بھال کے لیے بچے تو ابھی بھی موجود ہیں۔ مگریہاں بھی مزدوروں کی ریاست خاندان کی← مزید پڑھیے