نگارشات    ( صفحہ نمبر 215 )

شیزو کی کہانی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

کزاخستان میں بنی فلم تھی جو روسی زبان میں ہے، اس کا نام ” شیزو” ہے جو شیزوفرینیا کا مخفف ہے۔ یہ نام اس فلم کے مرکزی کردار سولہ سترہ برس کے ایک لڑکے کو اس کے سکول کے دوستوں←  مزید پڑھیے

دوسرے پارے کا خلاصہ

*سورۃ البقرہ* ایک نہایت جامع سورت ہے۔ اس میں دین کا پورا ضابطہ حیات مسلمانوں کو بتایا گیا ہے۔ اس پارے میں سورۃ البقرہ کی آیات، آیت نمبر 141 سے 252 تک ہیں۔ اس پارہ کا آغاز تحویل قبلہ کے←  مزید پڑھیے

دنیا گول ہے اور روٹی بھی/ناصر خان ناصر

عورت اور مرد مل کر ہی ایک گھر گھروندا بناتے ہیں۔ انھیں گھر کا ہر کام مل جل کر اور مناسب معاون بن کر ہی کرنا چاہیے۔ ہمیں یہ لکھنے میں ہرگز کوئی عار نہیں ہے کہ گھر سنبھالنے کے←  مزید پڑھیے

زلزلہ ، ہم اور خدا/محمد وقاص رشید

 زلزلہ  خدا اور انسان کا تعلق ایک تکون پر مرتکز ہے۔ زندگی ، موت اور قیامت۔ خدا نے اپنی حتمی کتاب میں قیامت کا جو تعارف انسان کو کروایا اسے سورۃ الزلزال میں ایک ہیبت ناک ترین زلزلے سے تعبیر←  مزید پڑھیے

فلمی شادی کی خواہش اور معاشی حالات/ممتاز ملک

پاکستان میں اپنی اولاد کی شادی کا موقع کسی بھی انسان کے لیے خوشی سے زیادہ پریشانی اور ڈپریشن کا موقع بن چکا ہے ۔ من چاہی رسمیں اور پھر ان رسموں کا بوجھ اکثر لڑکی والوں کے سر منڈھ←  مزید پڑھیے

ماہِ مبارک سے قبل زلزلہ-عذاب یا تنبیہ؟ /خنسا طاہر کمبوہ

رمضان المبارک کا بابرکت اور فضیلتوں والا مہینہ آچکا ہے یہ گناہگار کیلئے اللہ تعالیٰ کے کرم و عنایت کا خاص تحفہ ہے ،جیساکہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے کرم کے مختلف عنوانات ہیں←  مزید پڑھیے

ذہنی مریضوں کا معاشرہ/طاہر چوہدری ایڈووکیٹ

ساری زندگی پلے بوائے جیسی گزاری۔ درجنوں خواتین سے تعلقات، ایک سے شادی کے بغیر بچی بھی پیدا ہوگئی۔ پہلے ماننے سے انکاری رہا لیکن پھر اس خاتون کے عدالت میں جانے پر اس ملک میں ماننا ہی پڑا۔ اپنے←  مزید پڑھیے

پہلے پارے کا خلاصہ

اس پارے میں دو سورتیں ہیں سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرہ کی 141 آیات۔ سورۃ الفاتحہ اگرچہ نزولی اعتبار سے بعد میں آتی ہے لیکن ترتیب کے اعتبار سے قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت ہے۔ سورۃ الفاتحہ کی←  مزید پڑھیے

اُمِّ فیصل (1)-مرزا مدثر نواز

لازوال قربانیوں اور بے پناہ جدوجہد کی بدولت بالآخر چودہ اگست سن انیس سو سینتالیس کو مسلمانان برصغیر نے آزادی کی پہلی صبح کا نظارہ کیا۔ آزادی جیسی نعمت کی قدروقیمت وہی قوم جان سکتی ہے جس نے ایک غلام←  مزید پڑھیے

کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے/سید مہدی بخاری

باب مارلے کے گیتوں کو کون بھول سکا ہے. اس کے ایک گیت کا ترجمه کچھ یوں ہے “تم کہتے ہو مجھے بارش سے محبت ہے مگر بارش ہو رہی ہو تو تم چھتری استعمال کرتے ہو۔تم کہتے ہو کہ←  مزید پڑھیے

یہ کیا کر رہے ہیں؟/ خنساء سعید

وہ بہت چھوٹا تھا جب اُس نے ایک خواب دیکھا تھا ، اُس ایک خواب کو پورا کرنے کے لیے اُس نے دن رات محنت کرنا شروع کر دی ، وہ جیسے جیسے بڑا ہوتا گیا ا ُس نے اپنے←  مزید پڑھیے

تہذیب وتمدن/مبشر حسن

تہذیب کسے  کہتے ہیں‘ اس کے متعلق آج تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ اس کے متعلق ایک جامع تصور یہ ہے کہ ایک چیزہوتی ہے کسی قوم کے نظریاتِ زندگی اور تصوراتِ حیات یعنی اس کی آئیڈیالوجی۔ اسے←  مزید پڑھیے

انتخابات کا انعقاد جمہوریت کے لئے ایک اہم چیلنج /قادر خان یوسف زئی

سیاسی عدم رواداری کے ماحول میں انتخابات کا انعقاد کسی بھی جمہوریت کے لئے ایک اہم چیلنج ہے۔ سیاسی عدم رواداری سیاسی عدم استحکام، سماجی بے چینی اور مالی بحران کا باعث بن سکتی ہے، جس کے ملک کی معیشت←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (52) ۔ لہروں کا سیلاب/وہاراامباکر

پانی کی لہریں شاید وہ پہلی لہریں ہوتی ہیں جن سے لوگوں کی شناسائی ہوتی ہے۔ پانی میں ہلکورے کھاتی بطخ کو تصور کرنا اور سمجھنا آسان ہے۔ لیکن لہریں بہت قسم کی ہیں اور سب پر وہی اصول لاگو←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل میڈیا ؛سماجی، معاشی و سیاسی دورِ جدید کا مستقبل/قادر خان یوسفزئی

حالیہ برسوں میں، ڈیجیٹل میڈیا دنیا بھر میں مختلف شعبہ  جات کے لئے تیز رفتار اہمیت کا حامل بن گیا ہے۔ فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال سے ایک ہی پوسٹ کے ذریعے مدعا←  مزید پڑھیے

جب زندگی اور موت میرے سامنے آ چکی تھی/محمد یٰسین

سن 2016 کی بات ہے،جب میں نے نیا نیا  میٹرک کیا تھا ۔ یہ دور بچپن سے جوانی کی طرف جارہا تھا۔ ابھی ماحول کے تھپیڑے نہیں سہے تھے۔ نہ کوئی   ادبی شعور تھا۔ ابھی شعور کی آنکھ کھل ہی←  مزید پڑھیے

حقوق العباد کے منافی رسومات/خنساء طاہر کمبوہ

آج کا انسان اپنی خواہشات اور خود ساختہ رسومات کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہورہا ہے، اور پھر مہنگائی نے بھی کچھ کسر باقی نہ چھوڑی ،متوسط طبقے کے لوگوں کی کمر توڑ دی۔اسلام نے کسی بھی ایسے عمل کا←  مزید پڑھیے

فریڈرک ہیگل/مبشر حسن

ہیگل کی پیدائش ہوئی 1770 عیسوی میں اور وفات ہوئی 1831 عیسوی میں ؛ جرمنی سے اس کا تعلق تھا۔جرمن معروضی عینیت پسند (Objective Idealist) فلسفی جارج وبلم فریڈرک ہیگل انیسویں صدی کے اہم ترین مفکرین میں شمار ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (51) ۔ ہوائی/وہارا امباکر

اٹھارہویں صدی میں جزائرِ ہوائی کے ہر بادشاہ، ملکہ، سردار اور سردارنی کے پاس surfboard ہوا کرتا تھا۔ اور اس میں مہارت فخر کا نشان تھی۔ مخصوص طرز کے بنے پتلے اور لمبے Olo بورڈ اشرافیہ کے لئے تھے۔ جبکہ←  مزید پڑھیے

گزرا وقت کچھ کتابوں کے ساتھ/نعمان خان مروت

بہت سے مضامین ایسے ہیں کہ جن کا   مطالعہ لازمی  کرنا چاہیے۔ گو کہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور انٹرنیٹ پر بھی خاصہ مواد(content) موجودہے، مگر   حیرت ہے کہ آج کے دور میں بھی   بےشمار کتب  پابندی←  مزید پڑھیے