نگارشات    ( صفحہ نمبر 209 )

شیطان کی قید /محمد وقاص رشید

چشمِ ظاہر زمان و مکاں کی قید میں ہے ، چشمِ تصور نہیں۔ چشمِ ظاہر کو موند لیجیے، چشمِ تصور کو وا کیجیے۔ وہاں چلیے جہاں کوئی بھی نہیں تھا۔ صرف قادرِ مطلق تھا ۔ قادرِ مطلق کے لفظ پر←  مزید پڑھیے

محبت اور بیاہ/تحریر؛ڈاکٹر مجاہد مرزا(2)

محبت کے میدان میں عورت کا کام دوہری حیثیت کا حامل ہے۔ آدمی ڈھونڈنا اور پھر اس کو رکھنا۔ صرف آدمی پا لینا تو درحقیقت اس کی ناکامی ہے، چاہے وہ اس بات کو تسلیم کرے یا نہ کرے۔ اکثر←  مزید پڑھیے

اُڑنے والی گاڑیوں سمیت تین سو  سے زائدمصنوعات کی رونمائی/زبیر بشیر

پندرہ اپریل کو چین کے درآمدات و برآمدات کے 133ویں میلے یعنی  کینٹن میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔کینٹن  میلہ ، پندرہ اپریل سے پانچ مئی تک جاری رہے گا۔ موجودہ میلے میں نمائش کے رقبے اور شرکت کرنے والے کاروباری اداروں کی تعداد کا نیا←  مزید پڑھیے

وطنِ عزیز کا تازہ ترین المیہ/احمد علیم

پہلے پبلک قمر جاوید باجوہ،عاصم سلیم باجوہ، اور فیض حمید کی چال کو سمجھنے کے باوجود ان سے خوفزدہ رہتی تھی، اور انہوں نے بھی عمران خان کو سامنے رکھا اور سی پیک کو لُوٹ کر رول بیک کرنے کی←  مزید پڑھیے

سفرِ حجاج؛ اِ ک جہانِ حیرت/انجینئر ظفر اقبال وٹو(قسط2)

خانہ کعبہ پر زندگی کی سب سے پہلی نظر پڑنے کا لمحہ بہت قیمتی ہوتا ہے۔اس لمحے کو سہہ جانا بہت ہمت مانگتا ہے۔انسان اپنے آپ پر کنٹرول کھو بیٹھتا ہے میرے سامنے کئی حجاج چیخ چیخ کر رورہے تھے۔←  مزید پڑھیے

کلائمبنگ سیزن کاآغاز اور نیپالی کمپنیوں کے ڈرامے/عمران حیدر تھہیم

مَیں بُنیادی طور پر کوہ پیمائی میں کمرشلزم کے خلاف نہیں صرف غیر تربیت یافتہ لوگوں کو ورغلانے کے خلاف ہوں۔ آپ دیکھیں کہ ابھی نیپالی آؤٹ فِٹّرز نے گُزشتہ چند سالوں میں بہت سے نوجوان مرد و خواتین کو←  مزید پڑھیے

محبت اور بیاہ/تحریر؛ڈاکٹر مجاہد مرزا(1)

( اپنی تحقیقی کتاب ” محبت ۔۔۔ تصور اور حقیقت ” سے اقتباس )  بیاہ، شادی یا عروسی ایک سماجی ادارہ ہے جس کا محبت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ادارہ کب، کیوں اور کیسے پیدا ہُوا؟ اس بارے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (70) ۔ چمچہ اور ہینڈل/وہاراامباکر

نسل در نسل ہزارہا تجربات کے بارے ہم یہ نتیجہ نکال چکے ہیں کہ حرارت کا بہاؤ گرم سے سرد چیز کی طرف ہوتا ہے۔ یہ فزکس کا بنیادی قانون ہے اور ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ قانون اس بارے←  مزید پڑھیے

دھاگوں سے بُنی کائنات/ محمد شاہ زیب صدیقی

موجودہ سائنس کے مطابق اگر ہماری کائنات کو چلانے والی فورسز کو انگلیوں پر گِنا جائے تو ان کی تعداد چار ہے: پہلی کو ہم گریوٹی کہتے ہیں، جس نے کائنات میں ہر شے کو تھام رکھا ہے، اس کے←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی میں پورٹرز کی اہمیت/عمران حیدر تھہیم

اللہ ربّ العِزّت نے اِس کائنات میں جتنی بھی مَخلُوقات تخلیق کی ہیں اُن میں سے صرف انسان کے بارے میں ربّ ِ کائنات نے قرآنِ پاک میں بتلا دیا کہ ” لَقَد خَلَقنَا الاِنسَانَ فِی اَحسنِ تَقوِیم”۔ احسنِ تقویم←  مزید پڑھیے

جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے/شائستہ مبین

رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے جہاں لوگوں کی طاق راتوں کی عبادتوں میں شدت آئی  ہے وہاں بازاروں اور شاپنگ مالز میں رونق بڑھ گئی  ہے۔ لوگ عید کے آنے سے پہلے عید کی تیاری مکمل کر لینا←  مزید پڑھیے

جامع آپریشن کے اسباب و اثرات / قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے شمالی علاقوں کو طویل عرصے سے شدت پسند گروہوں کا گڑھ سمجھا جاتا رہا ہے اور گزشتہ چند دہائیوں کے دوران اس خطے میں دہشت گردی کی متعدد لہریں دیکھی گئی ہیں۔ خطے میں انتہا پسندانہ سرگرمیوں کو←  مزید پڑھیے

اپنا کام شروع کرنا اتنا بھی مشکل نہیں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

وہ سب نوجوان جو بیکار بیٹھے ہیں اور جنھیں کرنے کو کوئی کام نہیں مل رہا۔ اگر ان کی عزت نفس مجروح نہ ہو تو کام کرنے کا ایک آسان سا مشورہ دیتا ہوں۔ “آپ گھروں سے کوڑا اُٹھانا شروع←  مزید پڑھیے

ہمارا دماغ پیدائشی طور پہ اندھیرے میں ہے؟-تحریر/ثاقب الرحمٰن

کیسے مزے کی بات ہے کہ دماغ ہمیشہ اندھیرے میں رہتا ہے۔۔ ہم رحم ِ مادر میں پنپ جاتے ہیں، وہاں روشنی نہیں ہوتی۔۔ پیدائش کے بعد بھی ہمارا دماغ کھوپڑی کے مضبوط حصار میں محفوظ رہتا ہے۔ عجیب بات←  مزید پڑھیے

سفرِ حجاج؛اِ ک جہانِ حیرت/انجینئر ظفر اقبال وٹو(قسط1)

دنیا کی واحد ہندو ریاست نیپال ہے جس میں مورتیوں کی تعداد بندوں کی تعداد سے زیادہ ہے ۔نیپال کی آبادی اس وقت تین کروڑ ہے۔ جب 2010 میں میں کھٹمنڈو میں گھوم پھر رہا تھا توگلی کے عین وسط←  مزید پڑھیے

ہائبرڈ کلائمبنگ (Hybrid Climbing)- پہاڑوں کی دوست یا دُشمن؟-تحریر/عمران حیدر تھہیم

شہر کے کسی جدید سکول کی جونیئر کلاس کے طلباء کا مطالعاتی دورہ ایک جدید مُرغی خانہ یعنی Hatchery میں جاری تھا اور کلاس ٹیچر بچوں کو incubator میں لگے انڈوں کے بارے میں تفصیل سے بتا رہی تھی کہ←  مزید پڑھیے

وہ دُھوپ اُسی کے ساتھ گئی/گُل رحمٰن

اس بار موسم گرما کی چُھٹیاں لاہور گزارنے کا شوق ہوا۔ جنوری میں بیٹھ کر گرمیوں میں آم کھانے کے خیال نے منہ میں فوراً ہی مٹھاس کا رس گھولنا شروع کر دیا۔ یکدم ابو کی آواز آئی ! گُل←  مزید پڑھیے

اُمِّ فیصل (6)-مرزا مدثر نواز

ہاجرہ کا ماموں عبد الرحمٰن کسی کام کی غرض سے گاؤں آیا تو اپنی بھانجی کی دکھ بھری کہانی سُن کر بہت غمگین ہُوا۔ اس نے دونوں میاں بیوی کو تسلّی دی اور پریشان نہ ہونے کی تلقین کی کہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (67) ۔ برف میں جہاز/وہاراامباکر

اگر آپ ناروے کے سب سے شمال والے ساحل پر کھڑے ہو کر شمال کی طرف دیکھیں تو یہ سمندر ہے۔ گرمی کے مہینے میں چوبیس گھنٹے کی دھوپ سمندر پر چھوٹے پودوں کا جنگل بنا دیتی ہے۔ یہ موسمی←  مزید پڑھیے

بلاوا کِس کو کہتے ہیں-تحریر/ایوب اسماعیل

2010 ایک ایسا سال جس نے میری زندگی کا رخ ہی بدل دیا ،آج تک میں فیصلہ نہیں کرپایا کہ اس سال کو میں اپنے اچھے دنوں میں شمار کروں یا تلخ ، پھر زندگی نے سمجھایا کہ وہ تو←  مزید پڑھیے