نگارشات    ( صفحہ نمبر 186 )

اسلامی نظام – سراب کے تعاقب میں/عامر کاکازئی

پہلے کچھ سوالات پہلی اور بنیادی بات : اسلامی نظام بطور نظام   پچھلے دو ہزار سال سے کس ملک میں رائج تھا؟ اور آج  بھی یہ کس مسلمان ملک میں رائج ہے؟ دوسری بات : یہ کس فقہ کا←  مزید پڑھیے

تہمت عشق/عمران علی کھرل

جب ہم مدرسے کے طالب علم تھے تو ہم بولتے بہت تھے۔ہماری اس بے حساب، بے مقصد اور بے ترتیب گفتگو کو سُن کر نجانے کب ہمارے اساتذہ کو خیال آیا کہ کیوں نہ اس سے تقریر کروائی جائے۔ شاید←  مزید پڑھیے

بہاولپور یونیورسٹی کے واقعات کا ذمہ دار کون؟/فرزانہ افضل

اسلامیہ یونیورسٹی میں ہونے والے شرمناک واقعات جب جب سے منظر عام پر آئے ہیں دل کو بہت تکلیف ہوئی عورت جب بھی ظلم اور زیادتی کا نشانہ بنتی ہے دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو عورتوں کے علاوہ←  مزید پڑھیے

عزاداری و ماتم پر نقلی کی بجائے عقلی بحث/تبرید حسین

میں ایک ایسے گاوں کی گلیوں کی سڑکوں پر کھیلتے پروان چڑھا، جہاں نصف شیعہ اور نصف سنی آبادی تھی، جو عمومی طور پر غیر متعصب اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک لوگ تھے۔ دوران محرم کچھ اہلسنت←  مزید پڑھیے

ترکیہ میں یومِ عاشورہ/افروز عالم ساحل

محرم کی دسویں تاریخ۔۔۔ یومِ عاشورہ۔۔۔ صبح کے قریب دس بجے ہوں گے۔۔۔ استنبول کے ہلکلی نامی علاقے کے ’عاشورہ میدان‘ اور یہاں موجود آڈیٹوریم ’یحییٰ  کمال بیاتلی پرفورمنس سنٹر‘ لوگوں سے کھچاکھچ بھرا ہوا ہے۔ استنبول کے مختلف علاقوں←  مزید پڑھیے

اجرتِ رسالت/کمیل اسدی

اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: قُلْ لَّآ اَسْئَلُکُمْ عَلَيْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰی. (الشوری، 42: 23) فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا سوائے اپنے قربت داروں سے محبت کے۔حضرت سعید ابن←  مزید پڑھیے

ہریالی اور راستہ/شہزاد ملک

عید الفطر کے بعد اس ہفتے راولپنڈی جانا ہوا ،نو بجے صبح گھر سے چلے ڈیفنس سے موٹروے تک جانے کے لئے رنگ روڈ کا سیالکوٹ بائی پاس کا راستہ اختیار کیا، یہ راستہ میرے لئے نیا تھا مجھے بہت←  مزید پڑھیے

مومنہ تو زندہ ہے/طیبہ ضیاء چیمہ

شیخ سعدی نےاٹل حقیقت ایک مصرعے میں بیان کر دی”‘بزرگی بہ عقل است، نہ بہ سال”۔ یہ پیری نہیں بلکہ جوانی ہے جہاں سے دانائی، سچائی اور حوصلے کے سوتے پھوٹتے ہیں۔ 10جون 2011ءایک طوفانی رات 25سالہ مومنہ چیمہ کار←  مزید پڑھیے

“طالبات کے والدین کے نا م ایک کھلا خط ” (سانحہِ اسلامیہ یونیورسٹی)-محمد وقاص رشید

محترم والدین ! آپ کی صف میں کھڑے ایک بیٹی کے باپ کی دعا ہے کہ خدا ہر بیٹی کی عصمت و ناموس کا محافظ ہو۔ عربی کی ایک مشہور ضرب المثل ہے کہ “سمجھدار وہ ہے جو دوسروں کے←  مزید پڑھیے

سقوط الجسم لا سقوط الاسم/عامر حسینی

ہم دونوں پیدل چل رہے تھے اور ایک ایسے چوک کے پاس پہنچے جس کے ایک طرف تو اہل حدیث کی مسجد تھی جس کے مرکزی دروازے پر ‘سیرت سید الشباب الجنۃ ، شہید کربلا کانفرنس’ کا جہازی سائز اشتہار←  مزید پڑھیے

جنرل سید عاصم منیر کا ویژن (2)-نجم ولی خان

خانیوال کے قریب پیرووالہ کے ماڈل زرعی فارم میں پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر کی تقریر قومی زبان اردو میں تھی۔ وہ حافظ قرآن ہیں اور ان کی گفتگو اپنے ہر دوسرے لمحے میں قرآن پاک←  مزید پڑھیے

زخموں کے کیڑے ، کیڑوں کے زخم ( سیشن جج اور زخمی بچی کے باپ کے درمیان متوقع صلح نامہ)-محمد وقاص رشید

(سیشن جج عاصم حفیظ اورباسکی بیوی صومیہ (جلاد بی بی) اور رضوانہ (مضروب بچی) کے باپ منگا خان کے درمیان متوقع صلح نامے کی تخیلاتی تحریر )           اسلام کے قلعے کے دارلخلافہ اسلام آباد کے←  مزید پڑھیے

محرم الحرام، عاشورا، کربلا اور اثرات و کیفیات/ارشاد حسین ناصر

محرم الحرام ہر سال ہماری زندگیوں میں آتا ہے، اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے، جس کا احترام دور جاہلیت میں بھی کیا جاتا تھا، اکسٹھ ہجری میں کربلا کے عظیم فاجعہ کے بعد امت مسلمہ بالخصوص جن لوگوں کو←  مزید پڑھیے

فکرِ یزیدیت کا جنازہ نکال کر پیغامِ مصطفیؐ کو بچایا حسینؑ نے/ ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی

دو مستند و معتبر احادیث اور واقعات ذکر کر کے بات کو آگے بڑھاؤں گا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “حسنؑ اور حسینؑ جوانانِ جنت کے سردار ہیں۔” آپؐ نے فرمایا: حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں۔←  مزید پڑھیے

عام انتخابات اور بے یقینی/قادر خان یوسفزئی

قادر خان یوسف زئی سیاسی عدم استحکام اور پولرائزیشن نے 2023کے عام انتخابات پر بے یقینی کے سائے ڈالے ہوئے ہیں۔ یقینی طور پر عام انتخابات وقت مقررہ ہونے چاہئیں لیکن الیکشن کا انعقاد60یا90کے دنوں کی سیاسی شطرنج میں الجھا←  مزید پڑھیے

قرض واپس نہ ملا البتہ /ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے میں اس سے پہلے بھی الماآتا آیا تھا۔ میری رہائش کا انتظام رؤف تاتار نے کیا تھا۔ رؤف تاتار، نینا کی ایک سہیلی کے ساشا نام کے بیٹے کا دوست تھا، دونوں ماسکو آئے تھے جہاں میں←  مزید پڑھیے

قرآن جلانے والوں کو کربلا سے جواب/ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا میں مختلف مذاہب موجود ہیں اور ان کے ماننے والے بھی بے شمار ہیں۔ ہر مذہب کے کچھ مقدسات ہوتے ہیں، جن کی توہین اس مذہب کے ماننے والوں کی دل آزاری کا باعث بنتی ہے۔ آزادی اظہار کے←  مزید پڑھیے

زندگی کی دوڑ میں/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے۔ کہیں کیا جو پوچھتے کوئی ہم سے میر جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے کائنات خدا کے ہاتھ کی خوبصورت کاراگری ہے جس میں آسمان و زمین ، جنگلات و←  مزید پڑھیے

امریکی پابندیاں- امریکہ کیلئے وبال جان/اتوسا دیناریان

امریکی حکام کی جانب سے مختلف ممالک کے خلاف وسیع پیمانے پر اقتصادی پابندیاں لگانا مخالف ممالک کو امریکی پالیسیوں کے تابع بنانے کا ایک سنگین حربہ ہے، البتہ اس پالیسی سے واشنگٹن کے لیے منفی نتائج برآمد ہوئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

یونیورس سے باہر نکلنا/تحسین اللہ خان

“اگر ہم نے “روشنی” کی رفتار سے چلنا شروع کیا یعنی زمین کے گرد سات چکر ایک سیکنڈ میں تو 1.3 سیکنڈ میں چاند تک پہنچیں گے اور 8.3 منٹ میں سورج تک پہنچ پائیں گے۔ حالانکہ “چاند” ہم سے←  مزید پڑھیے