اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 30 )

پیالی میں طوفان (6) ۔ پاپ کارن/وہارا امباکر

دھماکہ کسی بھی طرح کا ہو، اچھی چیز نہیں سمجھی جاتی لیکن کچن میں خشک مکئی کے دانوں میں ہوتے چھوٹے چھوٹے دھماکوں کی بات الگ ہے۔ سخت خول والا ہر چھوٹا سے دانہ بہت سی کاربوہائیڈریٹ، پروٹین، آئرن اور←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (5) ۔ انڈا اور ہبل ٹیلی سکوپ/وہاراامباکر

آپ کے پاس دو انڈے ہیں۔ ایک ابلا ہوا اور دوسرا کچا۔ آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ کونسا والا ابلا ہوا ہے۔ بغیر توڑے اس کو جاننا کا طریقہ یہ ہے کہ دونوں کو گھما دیں۔ چند سیکنڈ بعد←  مزید پڑھیے

آندا تیرے لئی ریشمی رومال /عامر عثمان عادل

سوشل میڈیا کے اس دور کی نسل کیا جانے رومال ہماری تہذیب کی کتنی دلنشین یاد ہے وہ تہذیب جسے ڈیجیٹل دور نے نگل لیا۔ اب رومال کی جگہ ٹشو پیپر نے لے لی ،جس سے سہولت تو میسر آ←  مزید پڑھیے

لمحہ ء فکریہ/گُل رحمٰن

میں دن دیہاڑے ہی چوبارے پر جا بیٹھتی۔ ہر گزرتے ہوئے راہی کو دیکھنا میری عادت بھی تھی اور شوق بھی۔ کوٹھے کا دروازہ کچھ فرلانگ پر ہی تھا اور راستہ تنگ سی سیڑھی سے اُتر کر مکان کے مرکزی←  مزید پڑھیے

قانون کی حکمرانی : خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا ، جو سنا افسانہ تھا(دوسرا حصّہ)-محمد مشتاق

امریکی دستوری نظام میں دستور کو ان ریاستوں کے درمیان طے شدہ معاہدہ مانا گیا ہے جنہوں نے مل کر ریاست ہائے متحدہ امریکہ  کے وفاق کی تشکیل کی اور اس نظام میں سپریم کورٹ کو اس معاہدے کے محافظ←  مزید پڑھیے

برین واش/جمیل آصف

نواز شریف دورِ  حکومت میں مختلف تعلیمی اداروں میں لیپ ٹاپ سکیم کا اجراء ہُوا ۔تاکہ نوجوان اپنی تعلیمی کارکردگی بہتر کرنے کے  لیے اس سے معاونت حاصل کر سکیں ۔بیشتر نے اسے سیاسی سٹنٹ اور مخالفین نے کرپشن کا←  مزید پڑھیے

زندگی اور رشتے/ڈاکٹر شہزاد افضل

44سال گزرنے کے بعد اب احساس ہُواکہ کوشش تو کروں  اس بات کا سبب تلاش  کرنے کی کہ زندگی میں رشتوں کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟اور دوسرا سوال کہ رشتے اپنی اہمیت کیوں کھو دیتے ہیں ؟ دوسرے سوال کا←  مزید پڑھیے

عملیات کی اثر آفرینی/طفیل ہاشمی

یو ٹیوب پر دیکھیں تو ایسے ایسے عملیات ہیں جو لمحوں میں تحت الثری سے اوج ثریا پر پہنچا دیتے ہیں. جبکہ حضرت غوث پانی پتی کہتے ہیں کہ اگر وظائف بادشاہتیں دیتے ہوں تو کسی کو بتانے کے بجائے←  مزید پڑھیے

میں گھناؤنا ہوں /عارف خٹک

جب میں سوچتا ہوں کہ ماں کی کوکھ کی محفوظ جنت چھوڑ کر، میں اس روشن جہنم کا حصّہ بنا، تو مجھے خود سے گِھن آتی ہے۔ مجھے خود سے گِھن آتی ہے کہ چند لمحاتی خوشیوں کے حصول کے←  مزید پڑھیے

مہا بھارت اور قصص الانبیاء/ناصر خان ناصر

آپ نے مہا بھارت کے قصّے تو ضرور پڑھے یا سنے ہوں گے۔ کم از کم ٹی وی پر ان کی اقساط دیکھ کر اپنے سر ضرور دھنے ہوں گے۔ کیا غضب کی سیریز بنائی گئی تھی کہ آج بھی←  مزید پڑھیے

پیلی بارش- مصنف: خولیو لیامازاریس/تبصرہ:حمزہ یعقوب

مترجم: اجمل کمال تنہائی کی کئی شکلیں ہوتی ہیں، گہری، دھندلی، اور کاٹ دار۔ آدمی کا تنہائی سے کسی بھی جگہ سامنا ہو سکتا ہے۔ اپنے آبائی گاؤں سے ہجرت کرتے ہوئے، کسی معمولی سے جرم میں جیل جاتے ہوئے←  مزید پڑھیے

اوّلین نثر نگار بھٹیارنیں/ناصر خان ناصر

ایک زمانہ تھا مشاعروں کی ہی طرح داستان اور قصہ گو چوپالوں میں بیٹھ کر انتہائی  لچھے دار قصے داستانیں یا کہانیاں دلفریب باتوں کے پھندنے لگا لگا کر سناتے تھے۔ دلی کے مرزا مچھو بیگ کی شہرت صدیوں بعد←  مزید پڑھیے

دوستی ایک انمول رشتہ/فضیلہ جبیں

اس دنیا میں انسان رشتوں کے بغیر ادھورا ہے۔ اس دنیا میں آتے ہی سب سے پہلے ماں،باپ اور بہن بھائی جیسے رشتے ملتے ہیں۔ یہ وہ خونی رشتے ہیں جو تاحیات آپ کے ساتھ رہتے ہیں۔ ہر دکھ سکھ←  مزید پڑھیے

برفباری/حسان عالمگیر عباسی

برفباری کو انجوائے کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ مشہور و معروف طریقہ برف سے بنے گولے ایک دوسرے پہ پھینکنا ہے۔ کچھ کو آسمان سے آتی سفید مکھیوں میں دلچسپی ہے۔ مری میں رہنے والے اس سے بالکل مختلف انداز←  مزید پڑھیے

جیمز ویب کے بعد نئی ٹیلی سکوپ/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ملیے ناسا کی مستقبل کی جدید خلائی دوربین سے جسکا نام ہے “نینسی گریس رومن ٹیلی سکوپ” جو ایک خاتون سائنسدان ڈاکٹر نینسی گریسی کے نام سے منسوب کی گئی ہے۔ ڈاکٹر نینسی 60 کی دہائی کے اوائل میں ناسا←  مزید پڑھیے

کیا آپ سردیوں میں اُداس رہتے ہیں ؟/ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطنِ  عزیز میں آجکل شدید سردی  اور  دھند کا راج     ہے۔ اور اس سردی میں کاروبارِ  زندگی تو جاری رہتا ہے، البتہ صحت کے معاملے میں لوگوں کی شکایات میں اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ سردیوں کے موسم میں←  مزید پڑھیے

سماج (21) ۔ پندرہ ہزار سال کا تجربہ/وہاراامباکر

آج سے پندرہ ہزار سال قبل کی دنیا میں انسانی آبادیاں مختصر تھیں۔ سادہ معاشرت تھی جس میں مختصر گروہ (band) اکٹھے رہا کرتے تھے جس میں ہر کسی کی ہر کسی سے واقفیت تھی۔ شکار کرنے اور خوراک اکٹھے←  مزید پڑھیے

سایہ/جمیل آصف

بلاشبہ گھروں میں بزرگوں کی موجودگی باعث برکت رحمت اور سعادت ہوتی ہے ۔اولاد کے لیے طاقت کا باعث، معاشرے میں عزت کی پہچان اور مشیر کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ عمر کا ایک حصہ انہوں نے دنیا کے نشیب←  مزید پڑھیے

ازدواجی تعلق کی بربادی میں ماحول کا کردار/سعید ابراہیم

شادی چاہے محبت کی ہو یا بزرگوں کی طرف سے طے کردہ، دونوں صورتوں میں جسمانی تعلق بنیادی اور ناگزیر حیثیت رکھتا ہے۔ اور جسمانی تعلق ایک انتہائی پرائیویٹ یعنی نجی معاملہ ہے۔ ہمارے ہاں کم و بیش چالیس فیصد←  مزید پڑھیے

جو سنا افسانہ تھا/اظہر سید

جنرل عاصم منیر کا راستہ روکنے کی جس طرح کوششیں ہوئیں ہمیں لگتا تھا شائد کوئی انوکھا شخص ہے جو سٹیٹس کو توڑ دے گا ۔ڈی جی آئی ایس آئی ایسا طاقتور عہدیدار پیر ہش ہش سے ملتا تھا ،کور←  مزید پڑھیے