اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 29 )

پیسے کو سلام۔۔پرویز مولا بخش

عزت و شہرت کون نہیں چاہتا؟ یقیناً ہر کوئی عزت اور معاشرے میں نام کمانا چاہتا ہے، اور پیسہ وہ واحد چیز ہے جسکی وجہ سے لوگوں کو، پیسے والے لوگوں کو دوسرے لوگ سر پر بٹھا دیتے ہیں۔ ہاں←  مزید پڑھیے

بخشو اور رادھا کا ناچ۔۔سید مہدی بخاری

رادھا تب ناچتی ہے جب نو من تیل موجود ہو۔ کوئی وقت تھا جب سعودی رضا شاہ پہلوی شاہ ایران کے سامنے ناچتے تھے، پھر وہاں انقلاب آیا تو انہوں نے ایرانیوں کے سامنے ناچنا بند کردیا۔ اب رادھا امریکا←  مزید پڑھیے

جناح کا پاکستان۔۔سید مہدی بخاری

میں طے نہیں کر پا رہا کہ کون سا دکھ زیادہ بڑا ہے؟ جمہوری بازار میں مچھلی منڈی سجا کر حکومت بنانے و گرانے کا دکھ یا بابائے قوم جناح صاحب کی وراثت اس ملک عزیز کی پامالی کا دکھ؟←  مزید پڑھیے

میکاولی سیاست اور مذہب۔۔حسان عالمگیر عباسی

بلاول بھٹو زرداری کہہ رہے تھے کہ سیاست بہت خطرناک جبکہ مذہب بہت مقدس ہستی ہے اور ان دونوں کا ملاپ غیر فطری ہے۔ وہ عمران خان کے امر بالمعروف اور ریاست مدینہ کے دعوؤں کو بنیاد بنا کر ایسا←  مزید پڑھیے

اُستاذ گرامی حضرت مولانا ابوعمار زاھدالراشدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے متعلق غیر منقوط تحریر۔۔ثنااللہ رند

مِرے مُکرَّم مُعَلِّم اللہ اِس عالَم کے لئے ہر دور کے واسطے آدمی لائے، اس واسطے کہ وہ آدمی اس کی راہ سے ہٹے ہوئے لوگوں کو اللہ کی راہ کا راہی کرے۔ اور اللہ کا کرم رہا اس کارواں←  مزید پڑھیے

کب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں ۔۔حبیب شیخ

دو ہاتھ ایک دوسرے کو تھامے ہوئے ایک ہاتھ دوسرے کو سہارا دیے ہوئے محبت، الفت ، سب کچھ ایک دوسرے کے لئے ایک ہاتھ تیزی سے سرد ہو رہا تھا گرم ہاتھ نے سرد ہاتھ کو مضبوطی سے پکڑ←  مزید پڑھیے

فاتح بن کے لوٹوں گا۔۔حسان عالمگیر عباسی

سید مودودی رح کو جب پھانسی دی جانے والی تھی سے پچھلی شب ایسے سو رہے تھے جیسے کل ان کی نئی زندگی کا آغاز ہونے جا رہا ہے گویا: ہے یہ شامِ زندگی، صبحِ دوامِ زندگی ہماری اکثریت کی←  مزید پڑھیے

ریاستِ پاکستان اور اشرافیہ۔۔مرزا یاسین بیگ

پاکستان کی سیاست اب اصول رواداری اور ایمانداری کی روایات کھوچکی ہے۔ پی پی ہو، ن و ق لیگ ہو یا پی ٹی آئی سب ایک حمام میں ننگے ہیں۔ جو جس پارٹی کا ہے وہ اپنی ہی پارٹی کو←  مزید پڑھیے

بندر اور بلیوں کی آپسی بندر بانٹ۔۔فرخ ملک

بندر نے ان بلیوں کی ماؤں کیلئے روٹی کا کوئی ٹکڑا نہیں چھوڑا تھا سب ہڑپ کر گیا تھا۔ نئی نسل کایہ بندر اب بہت تجربہ کار اور گھا  ک  ہو چکا ہے اسے اپنی چالاکی اور ہوشیاری پر گھمنڈ ہے۔ وہ اب ان بلیوں کی صرف روٹی ہڑپ نہیں کرنا چاہتا←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کتھارسس۔۔اعظم معراج

معاشی کھیل کا پانسہ پلٹنے کے لئے گوادر کی زمینوں کی شفاف لکھت پڑھت ہی کرلوں۔ مکار حکومتی اور چالاک ریاستی اہلکار ضلع گوادر کی صرف 2017ءکی افراد شماری کے مطابق 263514 آبادی کے ضروریات زندگی نہیں فراہم کرسکے جب←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد اور پاکستانی تاریخ۔۔عامر کاکازئی

کل   اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی۔ دنیا میں اب تک تقریباً سو   وزرائے اعظم اور صدور ایسی تحاریک کے نتیجے میں حکومت سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ سب سے پہلے اگر کسی←  مزید پڑھیے

فیمینسٹ لکھاری ۔۔نادیہ عنبر لودھی

مرد اور خواتین سے مل کر معاشرہ بنتا ہے یعنی کہ دونوں انسان ہیں لیکن جب ہم فیمینسٹ خواتین کہتے ہیں تو گویا ایک تفریق پیدا کرتے چلے جاتے ہیں کہ خواتین لکھاری اور مرد لکھاری الگ الگ ہیں ۔لکھاری←  مزید پڑھیے

مرچ۔۔مرزا یٰسین بیگ

مرچ واحد نباتات ہے جو زمین کے علاوہ تن بدن میں بھی لگتی ہے۔ دنیا بھر کی دیگر سبزیوں کو ادھر سے ادھر ملاجلا کر اس کا ذائقہ تبدیل کرلیا جاتا ہے مگر مرچ کے ساتھ کچھ بھی کرلو ویسی←  مزید پڑھیے

اچھائی کے معیار۔۔عطا اللہ جان

کل بائیک پہ اپنے چار سالہ بیٹے عبد اللّہ کے ساتھ ایک کچے راستے پر جا رہا تھا۔ بائیک کے ساتھ ایک چھوٹی سی بالٹی بھی آویزاں تھی ،راستے کے  داؤپیچ اور گڑھوں کی وجہ سے بالٹی سے ڈھکن گر←  مزید پڑھیے

لکھنے سے ،نہ لکھنے تک کا سفراور نئی ابتداء۔۔پرویز مولا بخش

لکھنے کا شوق تو مجھے بچپن سے تھا  اور جب بھی میں کوئی اخبار  دیکھتا تو یہ سوچتا کہ اگر میرے خطوط ایک دن ایسے لوگ پڑھیں تو کیسا ہوگا؟۔جیسے ہر کوئی  ابتداء میں  بہترین لکھاری  نہیں ہوتا، اسی طرح←  مزید پڑھیے

ردعمل کی نفسیات اور اصلاح کا پہلو۔۔حسان عالمگیر عباسی

غصہ اور رد عمل کی کیفیات نفسیات سے متعلق ہیں۔ مذہب بھی کہتا ہے: والکاظمین الغیظ یعنی مناسب لوگ غصے کھا جانے والے ہوتے ہیں۔ غصے کے اوقات میں فیصلہ سازی ممنوع ہے۔ ردعمل میں جذبات کا استعمال ذمہ دارانہ←  مزید پڑھیے

الجوف کا بین الاقوامی زیتون میلہ۔۔منصور ندیم

الجوف (سعودی عرب) میں زیتون بین الاقوامی میلے کے پندرہویں سیزن (Al Jouf Olive International Fastival (15th Edition کا آغاز ہوچکا ہے، تین دن پہلے بدھ کے روز سے سکاکا کے پرنس عبداللہ کمیونٹی سینٹر Prince Abdullah Community Center میں اس کا دس روزہ انعقاد ہوا ہے←  مزید پڑھیے

اسرائیل ہندوستان سے بغل گیر ہونے کے لیے بے قرار۔۔آصف جیلانی

اسرائیل پچھلے دنوں متعدد عرب ممالک سے سفارتی تعلقات استوار کرنے کے بعد اب ہندوستان سے بغل گیر ہونے کے لیے بے قرار ہے۔ اس مقصد سے اسرائیل کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیر خارجہ سے پہلی ملاقات اکتوبر←  مزید پڑھیے

سفر وسیلہ ظفر ہے۔۔مرزا یاسین بیگ

عین جوانی میں، مَیں نے جب پہلی بار پاکستان سے باہر کا سفر کیا تھا، وہ دو دن کےلیےکولمبو اور پھر ہانگ کانگ کا تھا۔ ہانگ کانگ میں تین ماہ گذار کر واپسی کیلۓ میں اور میرے دو دوستوں نے←  مزید پڑھیے

استاد محترم مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب۔۔محمد اکمل جمال

ویل چیئر  پرتشریف فرما، صحیح بخاری سینے سے لگائے یہ بزرگ صرف میرے نہیں، ان کے ہر شاگرد کے سب سے محبوب استاد مولانا محمود اشرف صاحب مدظلہم ہیں، اساتذہ بہت ہوتے ہیں، ہر استاد سے شاگردوں کی محبت ہوتی←  مزید پڑھیے