کالم    ( صفحہ نمبر 3 )

عمران خان کی مقبولیت/نجم ولی خان

سابق کرکٹر اور پلے بوائے عمران خان کی بطور سیاسی رہنما مقبولیت کے تمام ادوار میں نے بطور صحافی بہت قریب سے دیکھے ہیں۔ پی ٹی آئی کو نوجوانوں کی جماعت کہاجاتا ہے مگر اس سے بھی پہلے یہ مایوس←  مزید پڑھیے

ترتیب اور حسنِ ترتیب/ ڈاکٹر اظہر وحید

شاعر نے کہا تھا— اور شاعروں کو تلامیذ الرحمٰن بھی کہا جاتا ہے: زندگی کیا ہے؟ عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے؟ انہیں اجزاء کا پریشاں ہونا یہ کلیہ ، یہ مشاہدہ ظاہری زندگی ہی پر موقوف نہیں، بلکہ←  مزید پڑھیے

جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کیوں؟-نجم ولی خان

ہم لوگ جو فوج کے کردار کے معترف ہیں انہیں جنرل سید عاصم منیر کے فیلڈ مارشل کے عہدے پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ میں نے تو دس مئی کی شام ہی ایکس پر تجویز دے دی تھی کہ آرمی←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کو انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں/نجم ولی خان

شہباز شریف کو ہمیشہ نواز شریف کا چھوٹا بھائی سمجھا گیا ہے۔ یہ درست بھی ہے کہ وہ تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے میاں نواز شریف کے ہی چھوٹے بھائی ہیں مگر اب وہ صرف میاں نواز شریف کے  چھوٹے←  مزید پڑھیے

محبت، درگزر اور قانون کی بالادستی/حیدر جاوید سیّد

تین چار روز کشیدگی پھر آپریشن سندور اور جواباً آپریشن بنیان المرصوص اس کے بعد عارضی سیز فائر اور پھر 12 مئی کو 18 مئی تک کیلئے جنگ بندی پر اتفاق۔ وزیراعظم شہباز شریف کا ٹھنڈا ٹھار قوم سے خطاب←  مزید پڑھیے

مذاکرا ت خفیہ کیوں؟-نجم ولی خان

خبر ہے کہ پاکستان تحریک ا نصاف کے سربراہ عمران خان، پاک بھارت جنگ میں فتح کے بعد ایوان میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر میں کی گئی پیش کش کے جواب میں، حکومت سے مذاکرات کے لئے تیار ہو←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ، کون درست سمت کھڑا تھا؟-آغر ندیم سحرؔ

22 اپریل سے شروع ہونے والی کشیدگی چھ اور سات مئی کی درمیانی شب جنگ کی شکل اختیار کر گئی۔ بھارت نے حد درجہ در اندازی کی، ہماری سرحدوں کو عبور کیا، بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، ہمارے←  مزید پڑھیے

پاک فوج پر اعتماد کیوں؟-نجم ولی خان

میں یہ تحریر لکھنے سے پہلے ظہر کی نماز باجماعت پڑھ کے مسجد سے نکلا تو ریٹائرڈ کرنل سے مڈبھیڑ ہوگئی۔ وہ اونچی آواز میں بھارت کے حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہا تھا فوج میں اتنی ہمت ہی←  مزید پڑھیے

انڈیا کا حملہ؛پاکستان کا جواب متنازع کشمیر تک محدود کیوں رہا؟-ثقلین امام

6 اور 7 مئی کی درمیانی شب جنوبی ایشیا نے ایٹمی طاقت ہمسایہ ممالک انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ تاریخ کا سب سے سنگین فوجی تصادم ہوا ہے۔ دونوں ممالک نے فضائی حملے کیے، ہر ایک نے اپنے اقدامات←  مزید پڑھیے

عمران خان کو رہا کر دیا جائے؟-نجم ولی خان

پاکستان کے جمہوری اور پارلیمانی نظام کا جائزہ لیا جائے تواس میں اپوزیشن کے رہنما عمران خان ہی ہیں کیونکہ ان کے علاوہ باقی تمام اہم جماعتیں (جماعت اسلامی کے استثنیٰ کے ساتھ) حکومت کا حصہ ہیں۔ پاک بھارت کشیدگی←  مزید پڑھیے

عبرت نہیں، عزم کی علامت ہیں ہماری بستیاں: سچ کی تلاش میں ایک مکالمہ /محمد علم اللہ

جب کوئی قلم اٹھاتا ہے اور اپنی تحریر کے ذریعے معاشرے کے زخموں کو کھولتا ہے، تو اس سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ یا تو مرہم رکھے گا یا کم از کم زخم کی وجہ کو سمجھنے کی←  مزید پڑھیے

یکم مئی 1886؛ جب آنکھیں آہن پوش ہوئیں ،جب خون ِ جگر برفاب بنا/ مشتاق علی شان

یکم مئی 1886وہ تاریخ ساز دن تھا جب امریکا کے شہر شکاگو کی فیکٹریوں کارخانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے غیر انسانی اوقاتِ کار، حالاتِ کار اور اجرتوں میں اضافے جیسے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے پر امن←  مزید پڑھیے

ہمارا مطالعہ پاکستان درست نکلا/نجم ولی خان

ایک طویل عرصے سے شور ہے کہ ہمیں پڑھایا جانے والا مطالعہ پاکستان، درست نہیں۔ ایسی باتیں عمومی طور پر وہ کرتے ہیں جنہیں مشہور ہونے اور زیر بحث آنے کا شوق ہے۔ وہ اس کے لئے کوئی علمی اور←  مزید پڑھیے

ترکیہ کا وقف نظام اور ہندوستانی پارلیمنٹ میں اس کا تذکرہ /افتخار گیلانی

ہندوستانی پارلیامنٹ میں جب کسی موضوع کو یا مجوزہ قانون کو بحث کے لیے منتخب کیا جاتا ہے، تو بر سر اقتدار پارٹی کی طرف سے پارلیامانی امور کے وزیر جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں سے ان کے چیف وہپ بحث←  مزید پڑھیے

قیصر شریف کی رخصتی/نجم ولی خان

اگر معمول میں دیکھا جائے تو جماعت اسلامی میں کسی بھی عہدیدار کی رخصتی کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ قیصر شریف، جمعیت سے جماعت میں آئے اور اسلامی جمعیت طلبا واحد طلبہ تنظیم ہے جس میں جمہوریت موجود ہے، جس←  مزید پڑھیے

چولستان : نئی نہریں ، نئی کالونیاں – نوآبادیاتی پالیسی کا نیا دھارا/محمد عامر حسینی

پاکستان میں پانی کی تقسیم ہمیشہ ایک حساس، پیچیدہ اور جذباتی مسئلہ رہا ہے، جسے مختلف ادوار میں وفاقی اور صوبائی سطح پر کئی بار چیلنجوں کا سامنا رہا۔ مگر جو منظرنامہ اس وقت چولستان کی سرزمین پر بن رہا←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش اور ہماری قابلِ داد ریاستی پالیسی/قاسم اقبال جلالی

ریاست غلطیاں کِیا کرتی ہے،بعض اوقات یہ غلطیاں اجتماعی فیصلوں کا نتیجہ ہوتی ہیں اور بسا اوقات انفرادی، ادارہ جاتی یا گروہی غلط فیصلوں کا  اور ریاست کی غلطیوں کا خمیازہ دہائیوں اور صدیوں پہ مشتمل اور انتہائی بھیانک ہُوا←  مزید پڑھیے

یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات/ محمد ہاشم خان

گردش لیل و نہار وہی ہے جو تھی، زیر سماوات کوئی چیز اپنے محور سے نہیں ہٹی ہے؛ نہ تو کہکشائیں اپنے مدار سے باہر نکلی ہیں اور نہ ہی سورج سوا نیزے پر آیا ہے، سمندر نے بھی ابھی←  مزید پڑھیے

بت ہیں ہر جماعت کی آستینوں میں /حیدر جاوید سید

وہ 4 اپریل کی ہی ایک صبح تھی جب یہ سطور لکھتے ہوئے نجانے کیوں ولید بن عتبہ بن شجیع یاد آرہے تھے ۔ عربی زبان کے اس قادرالکلام شاعر نے ابو مسلم خراسانی کا مرثیہ لکھا تھا۔ ابو مسلم←  مزید پڑھیے

بھارت کا نیا وقف قانون: مسلمانوں کے حقوق پر شب خون/ افتخار گیلانی

غالباً 2018 میں جب جموں و کشمیر کے گورنر نریندر ناتھ ووہرا کی مدت ختم ہو رہی تھی دہلی میں ان کے ممکنہ جانشین کے بطور ریٹائرڈ لیفٹنٹ جنرل سید عطا حسنین کا نام گردش کر رہا تھا۔ جنرل حسنین←  مزید پڑھیے