عورت مارچ ان خواتین کے نام جو مساوات، تنوع، اور شمولیت کے لیے آواز بلند کرتی ھیں اسی لئے اس سال کی تھیم “خواتین کو آگے لاؤ، ترقی کی رفتار بڑھاؤ ” رکھا گیا ہے۔ پھر آن پہنچا ہے وہ← مزید پڑھیے
میں نے کبھی عثمان بُزدار کو مشورے دینے کی کوشش نہیں کی کیونکہ مجھے علم ہے کہ وہ کالم پڑھتے ہی نہیں تھے۔ اگر پڑھ بھی لیتے تو سمجھ نہیں پاتے تھے۔ اگر کوئی نکتہ سمجھ میں بھی آجاتا تھا← مزید پڑھیے
نظریہ ناکام ہوتا ہے یا نظریہ “ساز”؟ دائیں بازو کے صالحین ہوں، دیندار ہوں یا پھر فتوئوں کے خوانچہ سجائے گلی محلے کے پیش نماز، سب لٹھ اٹھائے دنیا بھر کے نظریات کی حسب “توفیق” خدمت کرتے رہتے ہیں۔ ان← مزید پڑھیے
میں حقوق کے سلسلے میں جنس کی تخصیص کا مخالف ہوں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق یکساں ہونے چاہئیں لیکن کیا کبھی یہ یکساں تھے بھی؟ کیا کہیں یکساں ہیں بھی؟ کیا کبھی یکساں ہونگے بھی؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔← مزید پڑھیے
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے بھٹو شہید کی سزائے موت کے فیصلے کو انصاف کے تقاضوں کے منافی قرار دے دیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے← مزید پڑھیے
انتخابات ہو چکے ہیں مگر اس کے باوجود کچھ سیاستدان ابھی بھی پارلیمانی سیاست کی بجائے احتجاجی سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ان جماعتوں کے پاس پارلیمان میں نمائندگی بھی موجود← مزید پڑھیے
بظاہر یہ طے ہے کہ 43 برس پرانے عدالتی فیصلے پر نظرثانی یا اسے حرف غلط کی طرح مٹانا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک خود پارلیمان کوئی قانون سازی نہ کرے۔ پارلیمان اگر 43 برس قبل کے کسی← مزید پڑھیے
جوں جوں رمضان کا مہینہ نزدیک آ رہا ہے ٹی وی اور سٹیج کے معروف چہرے اسلامی باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں یعنی وہ اداکار، گلوکار اور فنکار جو پورا سال ہمیں اپنے اداکاری، گلوکاری اور ڈانس سے لطف← مزید پڑھیے
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، الیکشن کے لگ بھگ ایک مہینے بعد اور معینہ وقت کے دو ہفتے بعد، جنرل الیکشن کرانے والے ادارے نے اپنی دفتری ویب سائٹ پر فارم 45 اور فارم 47 لگا دیے ۔اپلوڈنگ کے← مزید پڑھیے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ایک سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کینسر ایک تیزی سے پھیلتا ہوا خطرناک مرض ہے۔ اگر کینسر ہی کے حوالے سے بات کی جائے تو ان کے← مزید پڑھیے
امریکن ٹی وی سِٹ کام “How I Met Your Mother” کے ایک سین میں مارشل ارکسن اور لِلی ایلڈرن چیخ مارتے ہوئے کچن سے بھاگتے ہیں۔ رات کی بیٹھک میں باقی دوست ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ کچن میں← مزید پڑھیے
مولانا: آئیے، آئیے میاں صاحب، آگئے آپ اکیلے ہی جیت کے، آپ کو بھائی کا خیال آیا نہ ان قسموں اور وعدوں کا، وفاق اور صوبے میں اپنی حکومتیں بنوا لیں، ہمارے بارے سوچا تک نہیں، آہ، غضب کیا تیرے← مزید پڑھیے
“آنکھ محبت کے در پہ برستی ہے، پروردگار کے شربت کا طالب ہوں جو ہر دو رنگوں کے شیشوں میں ہے، میں باریک ہونٹوں سے ایک جام پینے کا آرزومند ہوں اور کچھ تمہاری محبتوں کی امید رکھتا ہوں”۔ مست← مزید پڑھیے
پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ اگر اپنے صوبے کو صاف ستھرا دیکھنا چاہتی ہیں تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ پنجاب ان کا گھر ہے۔ خواتین گھروں کو صاف ستھرا رکھنا اور سجا سنورا دیکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں← مزید پڑھیے
سر ! آپ نے بھی مشاہدہ کیا ہوگا، جب ہم کسی کے ہاں تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں موجود لوگ پہلا سوال یہ پوچھتے ہیں مرحوم کو کیا ہوا تھا۔ اس پر مرنے والے کے لواحقین بتاتے ہیں← مزید پڑھیے
20 دسمبر 2020 کی خنک دوپہر کریمہ بلوچ نے اپنا گرم کوٹ پہنا اور حسب معمول اپنے شوہر کی طرف مسکرا کر بولی “تھوڑی چہل قدمی کرکے آتی ہوں”۔ خوبصورت چہرے اور چمکتی ہوئی آنکھوں والی کریمہ اکثر جھیل کے← مزید پڑھیے
ایک طرف پنجاب اسمبلی میں مریم نواز نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا کر شد و مد کے ساتھ مسلسل تین گھنٹوں تک تقریر کی۔دوسری جانب زخم خوردہ اپوزیشن خلاف توقع اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کر کے اپنی جانب← مزید پڑھیے
ہمارے ایک بزرگ دوست ہیں نور القمر سلفی’ کل انہوں نے فرمایا کہ “سوشل میڈیا پر جس طرح سے لوگ تھوک کے بھاؤ گیان بانٹ رہے ہیں، لوگوں کا اصحاب الرائے پر سے اعتماد اور بھروسہ ختم ہوتا جارہا ہے۔← مزید پڑھیے
آپ اس بات کو سمجھیے ،مقتدرہ کو بھی معلوم ہے کہ ہندوستانی مسلمان برما کے مسلمان نہیں ہیں کہ راتوں رات ان پر زمین تنگ کردی جائے، انہیں سمندروں میں غرق کردیا جائے، یا در بدر کردیا جائے، ہندوستانی مسلمانوں← مزید پڑھیے
2024ء کے یادگار انتخابات نے پوری دنیا میں ہمیں برہنہ کر دیا، ہمیں اور ہمارے سسٹم کی بددیانتی کی مزید وضاحت کمشنر راولپنڈی کی پہلی پریس کانفرنس نے کر دی، اس کانفرنس کے بعد اسے ذہنی مریض کہا گیا، جب← مزید پڑھیے