کالم    ( صفحہ نمبر 2 )

سیاسی کارکن کی موت: دوسرا پہلو/نجم ولی خان

کون انکار کرتا ہے کہ موت دکھ بھری ہوتی ہے مگر ایک منطقی سوال ہے کہ کیا اس موت کا سودا آپ نے سب کچھ دیکھتے بھالتے خود کیا ہے یا آپ کے پیاروں پر یہ دکھ جبری مسلط کیا←  مزید پڑھیے

ناستلجیا کا دیہانت/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ٹہنیوں سے لٹکتے قرمزی پھول، ہر پھول کے بطن سے اُبھرنے کی کوشش کرتی لمبی پتلی زرد ڈنڈی جس کے آخری سِرے پر زرددانوں کا دلکش گچھا ہوتا اور گہرے سبز چمکدار دندانے دار پتوں والے بھرپور گڑھل کے پودے←  مزید پڑھیے

پُتر نہ جایا کر/طیبہ ضیا چیمہ

ظل شاہ کی ماں منع کرتی رہی پتر نہ جایا کر یہ سیاستدان اقتدار کے سگے ہیں، یہ بے انصاف اور ظالم لوگ ہیں، اپنے مفاد کی خاطر ماؤں کے لال چھین لیتے ہیں، پتر نہ جایا کر۔۔ مگر اس←  مزید پڑھیے

دیوتا گیری کا نتیجہ/حیدر جاوید سیّد

اچھا کیا حکومت نے سال 2002ء سے مارچ 2023ء تک کے تحائف (توشہ خان کے تحائف) کا ریکارڈ پبلک کردیا۔ 446صفحات پر مشتمل تفصیلات دلچسپ بھی ہیں اور باعثِ عبرت بھی۔ دلچسپ اس لئے کہ ان تفصیلات کو لے کر←  مزید پڑھیے

ایران اور سعودی عرب سے ہم نے کیا سیکھا؟-نذر حافی

7 دسمبر 2022ء کی بات ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے۔ میڈیا میں ایک ہی چیخ و پکار تھی کہ چین اب سعودی عرب کی گود سے نہیں نکلے گا۔ ایسے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ایران معاہدہ خطہ بدل رہا ہے/ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا میں بڑی تیزی سے تبدیلیاں رونماء ہو رہی ہیں۔ اصل میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سے قائم امریکی ورلڈ آرڈر کو جو مغربی افکار پر مشتمل تھا، پہلی بار بڑے پیمانے پر چیلنجز کا سامنا ہے۔ امریکہ اور←  مزید پڑھیے

اپنوں کی لاشیں کھانے والی بلائیں/نجم ولی خان

میں نے اپنی صحافتی زندگی میں جو کچھ دیکھا اس میں سب سے خوفناک اپنے پیاروں ، ساتھیوں اور وفاداروں کی لاشیں کھانے والی بلائیں ہیں جوان کے گوشت اورلہو سے اپنی سیاست کا پیٹ بھرتی ہیں، سیاسی بھوک اور←  مزید پڑھیے

بکھرتے خوابوں کی سرزمین/پروفیسر رفعت مظہر

یوں تو ہم گزشتہ 75 سالوں سے زنگ آلود تمناؤں کے سہارے ہی زندہ ہیں لیکن اب کی بار وطنِ عزیز جن مسموم آندھیوں کی زَد میں ہے وہ اِن دیمک زدہ تمناؤں کو بھی ریزہ ریزہ کرنے کے در←  مزید پڑھیے

اس شب کے مقدر میں/محمد اسد شاہ

گزشتہ روز پاکستان کے بیشتر قومی اخبارات نے یہ خبر پہلے صفحے پر نمایاں انداز میں لگائی کہ سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ جس روز وہ پی ٹی آئی میں←  مزید پڑھیے

عابد میر اور اس کے بروٹس/مشتاق علی شان

گزشتہ دو دن سے سوشل میڈیا پر ایک زلزال بپا تھا کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ہمارے نظریاتی دوست اور ممتاز مارکسسٹ ادیب،دانشور،مترجم،صحافی اور پبلشر عابد میر اسلام آباد میں جبری گمشدگی کا نشانہ بن چکے ہیں۔ ان کی←  مزید پڑھیے

ظلِ شاہ نہیں جمہوریت کی لاش/محمد وقاص رشید

کس قدر افسوس کا مقام ہے۔ کس قدر دُکھ کی ساعت ہے۔ ایک انسان چند لمحے پہلے سانس لیتا ، جیتا جاگتا نام نہاد “ماں جیسی ریاست ” کی تحویل میں گیا اور چند لمحوں کے بعد اس ریاست نے←  مزید پڑھیے

بہادر کون؟-نجم ولی خان

حیرت ہے نوازشریف کے مقابلے میں عمران خان کو بہادر کہا جا رہا ہے کہ اس نے گولیاں کھا لیں مگر پھر بھی پاکستان میں ہی موجود ہے۔ حیرت اس لئے کہ جب خان کو بھی جیل کاٹتے ہوئے دو←  مزید پڑھیے

امریکہ میں پامال ہوتی آزادی اظہار/ڈاکٹر ندیم عباس

کسی دور میں معاشرے میں اپنا نقطہ نظر پہنچانے کا سب سے اہم ذریعہ شعر ہوتا تھا، اسی لیے شاعر کی بڑی اہمیت ہوتی تھی۔ قبیلے اور بادشاہ شاعروں کی پرورش کرتے تھے، تاکہ وہ ان کے بیانیوں کو معاشرے←  مزید پڑھیے

کامریڈ سَرین! آپ کو آخری لال سلام/ارجمند آراء

کامریڈ رمیش کمار سرین کا جیون ایک لمبا سنگھرش تھا۔ دو تین سال کے تھے جب کسی بیماری میں ان کی آنکھیں چلی گئیں۔ بڑے ہوتے ہوتے لیکن اس محرومی سے وہ ٹوٹے بکھرے نہیں۔ زندگی کے چیلنجوں کو مات←  مزید پڑھیے

اروندھتی را ئے کی خصوصی تحریر — آج کے وقت میں دوسروں کے لیے بولنا اور بھی ضروری ہے/دوم،آخری حصّہ

اب میں اپنی گفتگو کے دوسرے موضوع یعنی ‘ہماری اس جانی پہچانی دنیا کے بکھرنے پر’ آنا پسند کروں گی،اور اب میں مہارانیوں اور ان کے جنازوں کے بارے میں کچھ کہنے کی اجازت چاہوں گی۔ جب برطانیہ کی ملکہ کا انتقال←  مزید پڑھیے

تجربوں کے شوقین روتے کیوں ہیں ؟-حیدر جاوید سیّد

پیمرا کی جانب سے الیکٹرانک میڈیا پر عمران خان کی تقاریر، انٹرویو اور بیانات براہ راست دیکھانے پر پابندی کا معاملہ اب عدالت میں ہے پھر بھی بہت ادب کے ساتھ یہ دریافت کرنا بنتا ہے کہ خود عمران خان←  مزید پڑھیے

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کا تصوف و عرفانیات کورس /عبدالستار

سوچتا ہوں کہ قوموں پر زوال کیسے اور کیوں ہوتا ہے؟ آج کے دور میں اس سوال کا جواب ڈھونڈنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے بلکہ یہ حقیقت تو نوشتہ دیوار ہوتی ہے، وہاں کے سکول، کالج، یونیورسٹیز اور پڑھانے←  مزید پڑھیے

اروندھتی را ئے کی خصوصی تحریر — آج کے وقت میں دوسروں کے لیے بولنا اور بھی ضروری ہے/حصّہ اوّل

 ایک مسلمان وہ نہیں کہہ سکتا جو ایک ہندو کہہ سکتا ہے؟ ایک کشمیری وہ نہیں کہہ سکتاہے جو دوسرے لوگ کہہ سکتے ہیں۔آج یکجہتی، بھائی چارہ اور دوسروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا پہلے سے کہیں زیادہ ضروری←  مزید پڑھیے

کتاب میلے،حقائق اور شکایت/حیدر جاوید سیّد

جس وقت یہ سطور لکھ رہا ہوں لاہور کے ایکسپو سنٹر میں لگنے والا پانچ روزہ کتاب میلہ ختم ہوچکا۔ ابتدائی دو دن ٹھنڈے ٹھار تھے، لوگ کم، حالانکہ پچھلے چند برسوں سے یہ لاہور کا سب سے پررونق پروگرام←  مزید پڑھیے

ہندو مسلم پانی/راؤ عتیق الرحمان

قیام پاکستان تک ریلوے اسٹیشنز پر مشک / مشکیزہ ، گھڑے اور صراحیوں میں مزدور لوگ مسافروں کے پینے کے لئے پانی رکھتے تھے اور پانی پلا نے کے عوض مسافر ان غریب ماشکیوں کی مدد کر دیتے ۔ پھر←  مزید پڑھیے