کالم    ( صفحہ نمبر 5 )

ہمارے بچے کیا کھا رہے ہیں؟-قمر رحیم

ماں کی مار، باپ کے پیار، دادی دادا کے لاڈ کے علاوہ ہمارے بچے جو کھا رہے ہیں سب ناخالص ہے۔ہم نے ابھی تک گھر میں بھینسیں اور گائے وغیرہ رکھی ہوئی ہیں۔ ان کے کٹے کٹیوں اور بچھے بچھیوں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت کی تباہی/ریاض احمد

مارچ ۱۹۳۰ میں ہرمین ملر کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹک حکومت کو مستعفی ہونا پڑا اور اس کی جگہ ہنریچ بروننگ صدر بنا اور بروننگ کے دور میں ہی نازیوں نے یکے بعد دیگرے انتخابی معرکے سر کیے۔ سب سے←  مزید پڑھیے

کیا تحریک عدم اعتماد دو جرنیلوں کا برین چائلڈ تھی؟/عامر حسینی

مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی چینل سما ء نیوز کو ایک انٹرویو دیا جس میں انھوں نے دعو یٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد اس وقت کے چیف←  مزید پڑھیے

آپ حکومت بنائیں لیکن جیتا کون؟-سیّد بدر سعید

کتنی دلچسپ بات ہے کہ حکومت مسلم لیگ ن کی بن رہی ہے لیکن جیت تحریک انصاف کی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر چائے کے ڈھابوں تک ہونے والی گفتگو سنیں تو لگتا ہے عمران خان جیت گیا←  مزید پڑھیے

خوش آمدید نواز شریف/نجم ولی خان

کسی نے کہا، الوداع نوازشریف، میں نے کہا، یہ الفاظ میرے ہزار بار کے سنے ہوئے ہیں۔ نوے کی دہائی کے وسط میں اس وقت بھی کہے گئے جب غلام اسحاق خان کا طُوطی بولتا تھا مگر پھر غلام اسحاق←  مزید پڑھیے

روحانیت اور روحانیات/ڈاکٹر اظہر وحید

الفاظ معانی کے سفر میں ایک سواری کا کام کرتے ہیں۔ ہر سواری کا ایک رخ ہوتا ہے۔ اگر کوئی مسافر اپنے سفر میں کسی غلط سواری کا انتخاب کر بیٹھے تو وہ اپنی مطلوبہ منزل سے قریب ہونے کے←  مزید پڑھیے

تعلیم کے بغیر تبلیغ کا اُسترا/نذر حافی

انسان ایک سماجی جاندار ہے یا نہیں؟ سماجی جاندار یعنی اس کی زندگی دوسرے انسانوں کے ساتھ میل جول پر منحصر ہے۔ منحصر ہونے سے مراد یہ ہے کہ جس طرح پانی کے بغیر مچھلی نہیں رہ سکتی، اسی طرح←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا پنجاب کی ابتر سیاسی صورتحال سے لاتعلقی؟-غیور شاہ ترمذی

انتخابات کے جو نتائج نکلے ہیں، اُن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان بالعموم اور پنجاب خصوصاً شدید ترین ابتر سیاسی صورتحال کا شکار ہے جو مکمل طور پر غیر یقینی کی کیفیت میں ہے۔ صوبہ سندھ سے شروع←  مزید پڑھیے

بیچاری اسٹبلشمنٹ/نجم ولی خان

ہوسکتا ہے کہ آپ کو کالم کے اس عنوان سے اختلاف ہو اور آپ کے پاس دلیل ہو کہ مقتدر حلقے ایک ہنگ پارلیمنٹ بنانا چاہتے تھے سو اس میں کامیاب رہے مگر یہی مقتدر حلقے اس وقت کس مشکل←  مزید پڑھیے

سراج الحق سے چند سوالات/محمد اسد شاہ

جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودی کی بنائی ہوئی ایک مذہبی سیاسی جماعت ہے جو انھی کے افکار و نظریات کی وارث بھی ہے۔ اس جماعت کا اندرونی نظم اور روایات اتنی مضبوط و مربوط ہیں کہ ان کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

الیکشن ڈیوٹی اور ظلم کی داستان/آغر ندیم سحر

8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات ہوئے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا،مسلم لیگ نواز دوسرے اور پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پہ رہیں،حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ نون اور←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتوں کو محاذ آرائی کی بجائے عوامی خدمت پر توجہ دینی چاہیے/ڈاکٹر ابرار ماجد

جس طرح سے بڑی سیاسی جماعتوں کو ایک ایک صوبے میں اکثریت اور مرکز میں ایک خاص تناسب سے مینڈیٹ ملاہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان پر قومی سطح پر ایک ہی طرح کی توقعات وابستہ ہیں←  مزید پڑھیے

دستور ہند کے مطابق سیکولرازم کا معنی کیا ہے؟-رشیدودود

میں نہ مفکر ہوں، نہ راہنما، نہ دانشور، نہ اہل علم۔ میں بس طالب علم ہوں۔ لاک ڈاؤن میں جب دنیا تھم گئی تو فرصت کے لمحات میں ایک بزرگ دوست کے ساتھ بیٹھا اور بیٹھے بٹھائے ایک عدد کتاب←  مزید پڑھیے

الیکشن2024، اسٹبلشمنٹ کو وارننگ/ارشد بٹ

فروری انتخابات میں قبل از الیکشن انجینئرنگ اور  مینجمنٹ کی منصوبہ بندی مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اسٹبلشمنٹ کی کھلی یا پس پردہ مداخلت کو عوام نے بھرپور انداز میں مسترد کر دیا۔ عوام نے ثابت کر دیا←  مزید پڑھیے

سعد رفیق کیوں ہارا؟-ناصر بٹ

اس الیکشن سے چند روز پہلے مجھے میسجز ملے کہ سعد رفیق ملنا چاہتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے سے میں یہ میل ملاقات ترک کر چکا تھا جس کی جو وجوہات ہیں وہ میں یہاں بیان نہیں کرنا چاہتا۔ میں←  مزید پڑھیے

الیکشن 2024: حقیقی تبدیلی یہ آئی ہے/امتیاز احمد

جب روایتی اور سوشل میڈیا پر کوئی بھی بیانیہ چل رہا ہوتا ہے، تو میں اس کا موازنہ اپنی تحصیل نوشہرہ ورکاں، اس کے دیہات کی سیاست اور گلی محلے کے عام لوگوں کی سوچ سے کرتا ہوں۔ اس سے←  مزید پڑھیے

گناہِ بزدلی/ڈاکٹر مختیار ملغانی

ہومر کے دور سے صاحبانِ مطالعہ اس ادبی طرح سے واقف ہیں کہ ایک اندھا لائبریرین خواب دیکھتا ہے کہ انسانوں کے دو گروہ ہیں، ایک گروہ قلعے کو فتح کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اس کی←  مزید پڑھیے

کیا بلاول کی ماں غلط تھیں؟/ٹیپو بغلانی

کل پہلی بار بلاول بولا، خود بولا اور اونچی آواز میں بولا، اسی لیے تو سب کے ساتھ ساتھ میں نے بھی اسے سن لیا۔ پوچھا گیا کہ کیا اس بار وہ حکومت بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ جواب ملا←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کا مستقبل/نجم ولی خان

اگر مسلم لیگ نون کی قیادت کے پیش نظر صرف اور صرف حکومت کا قیام ہے تو اس میں وہ کامیاب نظر آ رہے ہیں۔ کسی نے خوب کہا، الیکشن آئینی تقاضا  تھے ورنہ یہ الیکشن سے پہلے والی صورتحال←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لا پتا نوجوان ووٹرز/سیّد بدر سعید

اس میں دو رائے نہیں کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے لیکن دوسری جانب یہی نوجوان ملکی سیاست سے بدظن ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں کی طرح میرا بھی یہی خیال تھا کہ تحریک←  مزید پڑھیے