کالم    ( صفحہ نمبر 195 )

کورونا ویکسین ۔ ایک سازش۔۔ذیشان نور خلجی

کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی گئی ہے اور یورپ میں اسے لگانے کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ جلد یا بدیر یہ ویکسین پاکستان میں بھی پہنچ جائے گی اور جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کورونا←  مزید پڑھیے

آج اقدار کا نہیں،اقتدار کا زمانہ ہے۔۔اسد مفتی

پست،گھٹیا،اور جاہل قسم کے لوگ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ کہنے والے نے ان کی موافقت میں بات کہی ہے یا اُن کی مکالفت میں، جبکہ موافق کو دوست گردانتے اور نوازتے ہیں،اور مخالف کے دشمن بن جاتے ہیں۔مگر بلند←  مزید پڑھیے

انتشار اور یکسوئی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

انتشار کا رخ کثرت کی طرف ہوتا ہے اور یکسوئی کا وحدت کی طرف! منتشر خیال ہوناٗ دراصل منتشر حال ہونا ہے ٗاور منتشر حال ہونا افعال اور کردار کو منتشر کر دیتا ہے۔ یہ حال صرف کیف اور کیفیت←  مزید پڑھیے

بھارتی کسان اور انڈیا میں ہندوتوا کا بڑھتا جبر۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

میں اکثر سوچتا ہوں کہ زندگی کی بنیادی ضروریات بڑی محنت کے بعد کسان پیدا کرتا ہے۔ اس کے لیے مہینوں موسموں کی سختیوں کو جھیلتا ہے، اپنی جمع پونجی کو قدرت کے حوالے کرتا ہے۔ مسلسل جدوجہد کے نتیجے←  مزید پڑھیے

اپنی نا اہلی چُھپانے والے جھوٹے قصیدہ گوحکومتی مشیر۔۔ غیور شاہ ترمذی

کہنہ مشق ادیب اور استاد سید زیدی صاحب کی ایک تحریر میں کچھ ردوبدل کے بعد عرض ہے کہ بادشاہوں اور حکمرانوں کے ارد گرد ہمیشہ ایسے لوگ اکٹھے ہو جاتے ہیں جو زبان کے جوہر دکھانے کے ماہر ہوتے←  مزید پڑھیے

مودی، وہ جانور جو اپنے بچے کھا جاتا ہے۔۔ثاقب اکبر

مودی کو ویسے تو طرح طرح کے ناموں سے شہرت حاصل ہے، اسے گجرات کا قصاب بھی کہا جاتا ہے۔ یہی کشمیریوں کا بھی قاتل ہے۔ کبھی اس قصاب پر امریکہ میں داخلہ بند تھا۔ آج یہ قصاب طاقت کے←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا عالمی منشور اور گلگت بلتستان۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

ورجینیا ڈیکلیریشن آف رائٹس 1776 دنیا میں بنیادی حقوق کا پہلا جمہوری دستوریت کے دستاویز کی مثال ہےجس میں یہ اعلان کیا گیا کہ تمام بنی نوع انسان پیدایشی طور پر برابری کے حامل ہیں جنہیں ان کے خالق نے←  مزید پڑھیے

اِک معجزہ میری زندگی کا ۔۔سلمیٰ اعوان

ہاتھ کی لکیریں دیکھنے کا عشق کب شروع ہوا؟ماضی کو کھنگالنے اور اس میں اوپر نیچے دبی یادوں کی گٹھڑیوں میں پھولا پھرولی سے وہ صبح آنکھوں کے سامنے آ گئی تھی، جب ہم نصف درجن لفنگی دوستوں کا ٹولہ←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(5)۔۔نذر حافی

دمِ تحریر قلم سے لہو رِس رہا ہے۔ تہران میں ایک سائنسدان کو شہید کر دیا گیا۔ یہ آج کے عہد میں علم کے پیکر پر جہالت کا ایک اور وار ہے۔ اسرائیل کی طرف سے ایرانی سائنسدانوں کے مخفیانہ←  مزید پڑھیے

کیا ہندوستان واقعی میں ”ہندو راشٹر“ بنتا جارہا ہے؟۔۔اشرف لون

میں نے اپنے پچھلے کئی مضامین میں اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ کس طرح  ہندوستان میں اقلیتوں کے لیے زمین تنگ کی جارہی ہے اور ان پر موجودہ دائیں بازو کے  دورِ  حکومت میں مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ہماراازلی دشمن بھارت نہیں،بھوک اور پانی ہے۔۔اسد مفتی

پانی۔۔آج دنیا بھر کے ممالک میں باہمی و سرحدی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بن رہا ہے،بلکہ بنا گیا ہے۔اندرونِ ملک پانی کی کمیابی اور نایابی سے تو ہم سبھی واقف ہیں،لیکن تین سو سے زیادہ بین الاقوامی،دریاؤں،جھیلوں اور ندیوں←  مزید پڑھیے

محبت کرنے والوں سے ایک گزارش۔۔گل نوخیز اختر

اشرف ایک ٹی وی چینل میں کیمرہ مین ہے۔ تعلیم میٹرک اورشکل و صورت مناسب ہے۔دو سال پہلے اِسے ایک لڑکی سے محبت ہوگئی۔ یہ ہر ریکارڈنگ پر مجھے ”پارو“کے قصے سناتا تھا۔ پارو بھی اشرف کی طرح”اعلیٰ تعلیم یافتہ“تھی‘←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(4)۔۔نذر حافی

بظاہر فلسطین سے عرب اور کشمیر سے پاکستان دستبردار ہونے کو ہے۔ گویا جہانِ اسلام کے دونوں سنگین مسئلے اس طرح حل ہو جائیں گے۔ اس سے پہلے کہ ہم اس دستبرداری کا جائزہ لیں تھوڑی سی بات کشمیر کی←  مزید پڑھیے

ڈار صاحب!غلط کاموں اور بولے گئے جھوٹوں سے پیچھا چھڑانا ناممکن ہوجاتا ہے۔۔غیور شاہ ترمذی

ایک یونیورسٹی میں 4 دوست ایک رات پارٹی کرتے رہے اور اپنی موج مستی میں انہوں نے اگلے دن ہونے والے اپنے ٹیسٹ کی تیاری بھی نہیں کی۔ یہ ٹیسٹ سمسٹر کا فائنل ٹیسٹ تھا۔ اب صبح انہیں اپنے ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

نفس اور ترغیباتِ نفس۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک نوجوان محمد سلیم کی واٹس ایپ کال تھی، کال کیا تھی، سوالات کا ایک انبار تھا، سوالات سے اندازہ ہوتا تھا کہ افکار و احوال پر نوجوان کی گرفت ہے، مرشدی حضرت واصف علی←  مزید پڑھیے

” گہری ریاستوں کے دہشتگردانہ اتحاد” ( Deep States Terrorism Alliance ) ۔۔ بلال شوکت آزاد

اس سے محبت کریں یا اس سے نفرت کریں ، ڈیپ اسٹیٹ اب ہماری لغت کا ایک حصہ ہے, یہ تصور جدید ترکی سے نکلا ہے ،جہاں اس سے مراد کسی ریاست کا کوئی خفیہ معاملہ ہوتا ہے ، جو←  مزید پڑھیے

عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

صاحبِ نہج البلاغہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے منسوب ایک قولِ بلاغت ہے، مفہوم جس کا یوں ہے کہ دنیا تمہیں برا سمجھے جبکہ باطن میں تم اچھے ہو‘ یہ اس سے کہیں بہتر ہے کہ دنیا تمہیں←  مزید پڑھیے

عمران خان کنٹینر سے کریک ڈاون تک۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سیاست عجیب کھیل ہے، اس میں ہر روز نیا موقف اپنا پڑتا ہے۔ یہاں کوئی چیز طے شدہ نہیں سمجھی جاتی، نام کے ضابطے ہوتے ہیں بس۔ جیسے ہی تھوڑا سا پریشر آیا، ہر چیز پر کمپرومائز کر لیا جاتا←  مزید پڑھیے

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے ابھرتے ہوئے امکانات اور چیلنجز۔۔سلمیٰ اعوان

اگر کسی نے پال کینیڈی کی کتاب The Rise & Fall of Great Powers کی عملی تشریح دیکھنی ہو تو امریکہ کو دیکھ لیجیے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ایک مسلمہ سپر پاور جس کی بنیادنہایت ہی مضبوط اور مستحکم←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات اسرائیل معاہدہ اور یو اے ای کے پاکستان سے تعلقات کا جائزہ۔۔ بلال شوکت آزاد

جن کا خیال ہے کہ کورونا وباء ہی 2020ء کی اہم ترین اور عظیم خبر ہے انہیں خبر ہو کہ اس سال اسرائیل عرب امارات معاہدہ دراصل کورونا وباء سے بھی اہم ترین اور عظیم خبر ہے اور اس سے←  مزید پڑھیے