کالم    ( صفحہ نمبر 197 )

ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے۔۔جاوید چوہدری

ہم اسے فاحشہ عورت سمجھتے تھے‘ وہ ہمارے سامنے کے فلیٹ کی کرایہ دار تھی‘ وہ صبح بن ٹھن کر باہر آتی تھی‘ جینز اور شرٹ پہنتی تھی‘ پاﺅں میں کینونس کے شوز ہوتے تھے‘ سر ننگا ہوتا تھا اور←  مزید پڑھیے

وہ بازی جو ہار دی گئی۔۔محمد عامر خاکوانی

آٹھ مارچ کا دن گزر گیا، خواتین مارچ کا قضیہ بھی ایک طرح سے نمٹ گیا۔ اب اگلے سال مارچ کے ابتدائی دنوں میں پھر سے غلغلہ اٹھے گا، خواتین مارچ کے حامی اور مخالف اپنی تلواریں سونت کر میدان←  مزید پڑھیے

بلاول مزے میں ہیں۔۔آصف محمود

اس عہد بابرکت میں جب خود امید کاہاتھ بھی تنگ ہوتا جا رہا ہے ، ولی عہد جناب بلاول بھٹو مزے میں ہیں۔ پوری شان سے جلوہ افروز ہوتے ہیں اور عمران خان کے خلاف چند رجز اور اور تھوڑے←  مزید پڑھیے

میرے پاس تم ہو” ایک فیمنسٹ ڈرامہ۔۔سید علی نقوی

ویسے تو خلیل الرحمٰن قمر کا کوئی ڈرامہ یا فلم اس قابل نہیں کہ اس پر بات کی جا سکے لیکن بے حیائی اور مرد کی مظلومیت کے نام پر جو طوفان اس آدمی نے اٹھایا ہے دل کر رہا←  مزید پڑھیے

عربوں سے زیادہ عرب اور انگریزوں سے زیادہ انگریز۔۔فرحان جمالویؔ

“میرا جسم میری مرضی” بظاہر ایک نعرہ ہے ۔سوال یہ ہے کہ کیا نعرے اور استعارے سوچ کے دھارے موڑ سکتے ہیں؟ یہ حقیقت ہے کہ معاشرے استعاروں سے بنتے بگڑتے ہیں۔بنجامین فرانکلین نے”ٹائم اِز منی”(وقت ایک دولت ہے) کا←  مزید پڑھیے

سوال ۔۔ مختار پارس

میرے پاس تمہارے سوالوں کا کوئی جواب نہیں۔ تمہارے سوال مجھے تحلیل کر دیتے ہیں۔ میں کبھی ہوا بن کر کسی ٹہنی سے لٹک جاتا ہوں اور کبھی خوشبو بن کر گلِ بیتاب کو مخمور کر دیتا ہوں۔ سوال میرے←  مزید پڑھیے

یہ فیمنزم وغیرہ۔۔محمد پیر الطاف

سماجی پس منظر میں حالیہ فیمنیسٹ بھونچال کے بعد یہ بحث جذبات کے ایک ایسے بھنور میں پھنس گئی ہے جس کا اختتام عموماً دشنام طرازی کے مظاہر پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔ ایسے میں ہمارے دوست جناب عثمان سہیل←  مزید پڑھیے

کوئی بھی اپنوں جیسی بات اب کرتا نہیں ہے۔۔روبینہ فیصل

کوئی بھی اپنوں جیسی بات اب کرتا نہیں ہے، سو اپنے آپ سے ہم گفتگو کرنے لگے ہیں! سچا شاعر ایک ولی ہو تا ہے ۔اس کا یقین مجھے کچھ دن پہلے ڈاکٹر ڈینس آئزک سے مل کر اور پھر←  مزید پڑھیے

بس فیصلہ کرنے کی دیر ہے۔۔۔جاوید چوہدری

گیون منرو نے 2005ء میں ایک دل چسپ تجربہ کیا اوراس نے اس تجربے کے ذریعے پوری دنیا کو سیلف ڈویلپمنٹ کا ایک نیا آئیڈیا دے دیا‘ گیون منرو کی تکنیک پر عمل کر کے اب تک لاکھوں لوگ اپنی←  مزید پڑھیے

عورت مارچ ۔۔۔مطالبات کیا ہیں؟/آصف محمود

گذشتہ کالم میں اس نکتے پر بات ہوئی تھی کہ عورت مارچ خواتین کا حق ہے جسے طاقت سے روکنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں۔سماج میں ہر ایک کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے اور ہر معاملے←  مزید پڑھیے

میرے پاس تیزاب ہے ۔۔یاسر پیرزادہ

میرا نام جانو قتال پوری ہے، میں عورتوں کا بہت بڑا فین ہوں یعنی اُن کے حقوق کا۔ لیکن جب سے کچھ عورتوں نے ’میرا جسم میری مرضی‘ جیسا لغو اور بیہودہ نعرہ ایجاد کیا ہے میں سخت غصے میں←  مزید پڑھیے

افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت ،استحصال اور اصلاحات کی کہانی۔۔سائرہ ناز

پچھلی کچھ دہائیوں سے محنت کشوں کی منڈی labour force میں خواتین محنت کشوں کی شمولیت قابل ذکر حد تک بڑھ گئی ہے ۔انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن 1999 کے ایک سروے کے مطابق ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں کام کرنے والے مزدوروں←  مزید پڑھیے

ایک نہیں بہت سی بلڈنگیں گرنے کو ہیں ۔۔۔

لاریب کراچی کی بہبود کے لیے سنجیدہ تعمیری کوششوں کا آغاز ہوتا نظر آرہا ہے ۔۔۔ لیکن کسی سیاسی جماعت یا کسی سماجی گروہ کی جانب سے نہیں بلکہ ملک کی سب سے بڑی عدالت یعنی سپریم کورٹ کی طرف←  مزید پڑھیے

مسجد سے عورت مارچ ۔۔حسن نثار

.اہم نوٹ: یہ کالم 15مارچ 2019کو ’’جنگ‘‘ میں شائع ہو چکا۔ ’’مکرر ارشاد‘‘ کیونکہ بوجوہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔’’مسجد کی غیر قانونی توسیع خلافِ اسلام، سرکاری زمین پر مدرسہ صرف حکومت بنا سکتی ہے‘‘ :سپریم کورٹ’’لال مسجد کا رقبہ←  مزید پڑھیے

ملت افغانستان کی توہین اور ہمارا جشن۔۔نذر حافی

ہمارے سامنے افغانیوں کو دو بڑی طاقتوں نے روند ڈالا، چالیس سال کے عرصے میں لاکھوں ٹن بارود نہتے لوگوں پر چھڑکا گیا، ہزاروں انسان لقمہ اجل بنے، ان گنت افراد مارے گئے، بستیوں کی بستیاں قبرستان بن گئیں، بے←  مزید پڑھیے

اکیسویں صدی کا سوشلزم کیا ہے؟ ۔ دیمترس کاریگانس، پاویل /ترجمہ:شاداب مرتضیٰ(تیسری،آخری قسط)۔

نئے فاعل (Subjects)بمقابلہ مزدورطبقہ: اکیسویں صدی کے سوشلزم کے تمام شارحین میں یہ خیال مشترک ہے کہ آج مزدورطبقے کا انقلابی کرداردوسرے “فاعلوں” سے مغلوب ہے، جنہیں “نئے سماجی فاعل کی تعمیر میں شریک کار” کے طورپرپکارا جاتا ہے۔ وہ←  مزید پڑھیے

عورت مارچ۔۔آصف محمود

پدر سری معاشرے میں عورت مارچ پورے اہتمام سے زیر بحث ہے۔ ، سوال یہ ہے ہم ہر معاملے میں رد عمل کی نفسیات کا شکار کیوں ہو جاتے ہیں۔کیا یہ صلاحیت ہم سے چھن چکی کہ ہم چیزوں کو←  مزید پڑھیے

عورت مارچ۔۔حسن نثار

پاکستان حسب عادت، حسب معمول، حسب روایت جس کثیر المشکل مرحلہ بلکہ مراحل میں سے گزر رہا ہے اس میں نان ایشوز پر توجہ کورونا اور کینسر سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے لیکن WHO CARESاور برپشم قلندر تو←  مزید پڑھیے

پاکستان زندہ باد۔۔جاوید چوہدری

لارڈ ماﺅنٹ بیٹن ہندوستان کا آخری وائسرائے تھا‘ یہ مارچ 1947ءمیں آیا اور جون 1948ءتک ہندوستان میں رہا‘یہ بادشاہ جارج ششم کا کزن تھا‘وائسرائے ہندوستان روانہ ہونے سے پہلے سر ونسٹن چرچل سے ملاقات کے لیے گیا‘ چرچل دانش ور←  مزید پڑھیے

’’اسے کہتے ہیں سہرا‘‘۔۔نصرت جاوید

بدھ کی شام پارلیمان کے پریس لائونج میں رکھے ایک صوفے میں دبک کر میں نے مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب کے طویل خطاب کو بہت توجہ سے سنا۔پچاس منٹ تک پھیلی ان کی تقریر کا موضوع افغانستان تھا۔طالبان کا←  مزید پڑھیے