کالم    ( صفحہ نمبر 193 )

کرونائی وبا اور تبلیغی جماعت کا ڈھلمل موقف ۔۔۔ حافظ صفوان محمد

امیرِ تبلیغی جماعت نے تو چلیے بہت دیر سے یعنی 26 مارچ 2020 کو خط لکھ دیا جب کہ مقتدرہ کی اپنی پالیسی آج 2 اپریل تک بھی واضح نہیں ہے۔ بالکل سامنے کے الفاظ میں سوال ہے کہ 90 سال سے مقتدرہ کی منشا اور ماتھا پڑھ کر چلنے والی تبلیغی جماعت سے جو چاہا جا رہا ہے مرکزی حکومت اسے ابھی بتا دے تاکہ یہ حکم کے بندے ترنت اطاعتِ اولی الامر کرلیں۔←  مزید پڑھیے

آزادی اظہار رائے کی سزا ۔جان لیوا کرونا اور مذہبی طبقات۔۔راؤ شاہدمحمود

کرونا کی وجہ سے گھر میں مقید ہوئے کافی دن بھی بیت چکے ہیں ۔ کتابیں پڑھ کر اور موویز دیکھ کر دماغ کو مصروف کرنے کی بڑی کوششیں کی لیکن موجودہ حالات نے جیسے دل و دماغ میں ایک←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرز، پولیس، واسا ویل ڈن

اگر تنقید کرنے میں پھرتیاں دکھاتے ہیں تو تعریف کرنے میں بھی کنجوسی سے کام نہیں لینا چاہئے۔ بحران دراصل انفرادی اور اجتماعی کیریکٹر کا امتحان ہوتے ہیں اور اللہ پاک کا شکر ہے کہ ہم اس میں فیل نہیں←  مزید پڑھیے

خاطر جمع رکھیں، دنیا ختم نہیں ہورہی۔۔یاسر پیرزادہ

زمین سے زندگی پانچ طریقوں سے ختم ہو سکتی ہے۔ پہلا امکان یہ ہے کہ کوئی آوارہ گرد سیارہ زمین سے ٹکرا جائے اور سب کچھ فنا کر دے، ایسا آج سے 66ملین سال پہلے ہو چکا ہے جب خلا←  مزید پڑھیے

بے وقتی بانگیں۔۔رؤ ف کلاسرا

وزیراعظم عمران خان جب صحافیوں کے ساتھ بریفنگ میں اوورسیز پاکستانیوں کو کہہ رہے تھے کہ وہ پاکستان میں ڈالرز سٹیٹ بینک میں رکھوائیں‘ کیونکہ روپے کی قدر گررہی ہے تو مجھے دو تین پرانی باتیں یاد آگئیں۔ پہلی بات←  مزید پڑھیے

ایسے الزام کی نوبت ہی کیوں آنے دی جائے؟۔۔محمد غزالی خان

پاکستان کے صوبہ سندھ میں رفاحی کام کرنے والی کسی تنظیم نے ہندوؤں کو کھانا دینے سے یہ کہہ کرانکارکردیا ہے کہ یہ کھانا ان کیلئے نہیں ہے۔ یہ خبر ہندوستان کے کئی اخبارات میں نمایاں طریقے سے شائع ہوئی←  مزید پڑھیے

کیا کرونا ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے؟۔۔آصف محمود

کیا کرونا وائرس ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے اور یہ کسی لیبارٹری میں تیار کیا گیا؟ اس سوال کا جواب اثبات میں دینا مشکل ہے۔ تو کیا کرونا ایک قدرتی وائرس ہے جو کسی لیبارٹری میں تیار نہیں کیا گیا؟ میرے←  مزید پڑھیے

’’لینا ایک نہ دینے دو جب تک ہو تم تب تک ہو‘‘۔۔حسن نثار

آبِ حیات میں مہلک ترین زہر ملا کر پینے کا نتیجہ کیا ہوگا؟آبِ حیات اثر کھو بیٹھے گا یا زہر کا زہریلا پن ضائع ہو جائے گا؟ یہی زندگی ہے اور یہی زندگی کا خلاصہ ہے۔ عقیدہ کا رُخ مشرق←  مزید پڑھیے

کرونا! مختصر اور مفید۔۔نذر حافی

وائرس ایک زہریلی گندگی ہے۔ کرونا وائرس دراصل گندگی کی اتنی باریک اور پتلی تہہ ہے، جسے عام خوردبین سے بھی نہیں دیکھا جا سکتا۔ اسے دیکھنے کیلئے خاص آلات درکار ہیں، وائرس کا لفظ لاطینی اور یونانی علمی منابع←  مزید پڑھیے

لاک ڈون میں اساتذہ کا استحصال۔۔۔آغرؔ ندیم سحر

وزیرِ تعلیم جناب شفقت محمودکے لیے ایک کالم: ملک بھر میں کرونا کی وجہ سے لاک ڈون کر دیا گیا اور یہ لاک ڈاؤن نہ جانے کب تک رہے کیونکہ حکومتی احکامات کے مطابق تعلیمی ادارے تو یکم جون تک←  مزید پڑھیے

میانداد کا راستہ ۔۔سہیل وڑائچ

یہ دونوں ایک ہی ٹیم میں تھے، یہ بھی شہرت کی انتہا پر تھا اور وہ بھی بہت چاہا جاتا تھا، یہ کرکٹ میں رنز کے پہاڑ بنا دیتا تھا اور وہ کھلاڑیوں کو آئوٹ کرکے لائن لگا دیتا تھا۔←  مزید پڑھیے

عشق ۔۔ مختار پارس

مجھے بس تم سے محبت ہے اور نہ جانے کب سے ہے۔ تیری لامکانی سے میرا کوئی تعلق ہے اور بے وجہ نہیں ہے۔ تیرے زمان مجھے مجبور رکھتے ہیں اور مجھے تم سے دور رکھتے ہیں۔ مگر فاصلوں کا←  مزید پڑھیے

امریکہ ،یورپ ، پاکستان کرونا اور علمائے کرام۔۔۔راؤ شاہد محمود

کرونا نے جہاں پوری دنیا میں تباہی مچا دی ہے ،وہیں بڑے بڑوں کو بے نقاب بھی کر دیا ہے ،پاکستان میں اپنی آبادی کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے ملاں ہو یا لوگوں کو آئیڈیل لائف سٹائل کا جھانسہ دے←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی حماقتوں کا نتیجہ! کورونا وائرس کے سب سے زیادہ شکار امریکہ میں۔غیور شاہ ترمذی

پورن سٹارز کو پیمنٹ کر کے اپنا وقت رنگین بنانے کے عادی امریکی صدر ٹرمپ خود کو مذہبی آدمی کہتے ہیں اور وہ اپریل کے آغاز میں ایسٹر کے تہوار یعنی 12 اپریل سے پہلے وہ امریکہ میں کورونا وائرس←  مزید پڑھیے

خبردار! کوئی ویکسین استعمال نہ کرے۔۔یاسر پیرزادہ

کسی کا خیال ہے کہ یہ قدرت کا انتقام ہے، انسان نے زمین کا ستیاناس کر دیا تھا، ماحول برباد ہو رہا تھا، جنگلی حیات کو نقصا ن پہنچ رہا تھا، نیچر کا توازن بگڑ رہا تھا سو اسے درست←  مزید پڑھیے

مرنے سے پہلے ۔۔سہیل وڑائچ

موت برحق ہے مرنے سے کیا ڈرنا؟ جو آیا ہے اس نے جانا ہی ہے مگر مرنے کا بھی کوئی قاعدہ اور طریقہ ہے، یہ کیا کہ آپ کسی دعوت میں گئے اور کورونا پیچھے لگ گیا، کسی سے ہاتھ←  مزید پڑھیے

طبقہ علما اور ہماری دنیا۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

کسی بھی معاشرے میں بنیادی طور پر کرنے کے دو ہی کام ہوتے ہیں۔ یا تو لوگ پیداواری عمل کا حصہ ہوتے ہیں۔ کھیتوں میں کام کرتے ہیں مختلف صنعتوں میں کام کرتے ہیں۔ یا پھر سروسز کی فراہمی سے←  مزید پڑھیے

کرونا : وائرس یا ورلڈ آرڈر؟۔۔آصف محمود

کرونا سے اگر ہم نے احتیاط کی تو یہ محض ایک وائرس ہے جو انشاء اللہ ایک دن ختم ہو جائے گا،ہم اس سے خوفزدہ ہو گئے تو یہ ایک ورلڈ آرڈر ہے جو سب کچھ تہس نہس کر دے←  مزید پڑھیے

آن لائن نماز کوئی نئی بات نہیں ۔۔۔ حافظ صفوان

قدرت اپنا رحم وسیع کرے، خدانخواستہ اگر وبائے عام یا کسی ابتلائے ناگہانی کی وجہ سے مرگِ انبوہ ہونے لگے تو نماز اور دیگر عبادات کی صورتیں ازخود بدل جائیں گی اور اس کے لیے عرب کے سلے پارچات کے کسی مینار کی اجازت تک درکار نہ ہوگی۔ یہ جو پیٹ بھرے لوگ آج کل بعضی عبادات کی عمومی ظاہری صورتوں پر اپنی زبانیں چلا رہے ہیں، ان میں سے جس نے اپنے کسی عزیز کی لاش ٹھکانے لگائی اس سے پوچھیے گا کہ کتنے بیس کا سو ہوتا ہے؟←  مزید پڑھیے

مسلمان۔ماضی سے جُڑا ہوا مستقبل۔۔۔اسد مفتی

برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں کی 40فیصد تعداد چاہتی ہے کہ ملک کے چند علاقوں میں شرعی قوانین نافذ کیے جائیں۔ ایک حالیہ سروے میں یہ بتایا ہے کہ برطانیہ میں مقیم مسلم بہت زیادہ راسخ العقیدہ یا انتہا پسند←  مزید پڑھیے