کالم    ( صفحہ نمبر 195 )

کرونا! تنقید نہیں حل بتایئے۔۔نذر حافی

کرونا کی ماہیت کو سمجھنے کا عمل ساری دنیا میں جاری ہے، سائنسدان دن اور رات ایک کئے بیٹھے ہیں، لیبارٹریز میں مسلسل کام ہو رہا ہے، مشرق و مغرب میں تحقیقات انجام پا رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت آستینیں←  مزید پڑھیے

عورت ،روایتی مذہبی فکر اور سید محمد حسین فضل اللہ۔۔شبیر

ہماری روایتی  مذہبی فکر میں عورت مرد سے کمتر سمجھی جاتی ہے،  اسےمرد کے مقابلے میں  کم عقل،فتنہ  اور ناقص الدین قرار دیا جاتا ہے ،    اس فکرکے نتیجے میں   سامنے آنے والے تصور میں عورت کی حیثیت   مرد←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، ڈاکٹرز اور سوشل میڈیا۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

“یہ ڈاکٹرز نہیں خونخوار درندے ہیں، یہ ڈاکٹرز انسان نہیں حیوان ہیں، جو ڈاکٹرز مریضوں کو چیک نہیں کر رہے، انکے لائسنس کینسل کیے جائیں، یہ ڈاکٹرز ہمارے ٹیکسوں سے تنخواہیں لیتے ہیں اور ہمیں ہی چیک نہیں کرتے، ان←  مزید پڑھیے

کرونا کے سیاسی اثرات۔۔عمیر فاروق

سپین کرونا وبا سے بری طرح متاثر ہوا ہے، حالت یہ ہے کہ میڈرڈ سے رپورٹ ہے کہ آنے والے مریضوں کے لیے بستر موجود نہیں اور ایک مریض کو اوسطاً تیس گھنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے کہ ڈاکٹر اسے←  مزید پڑھیے

کرونا : امریکہ ایران کشیدگی کی قیمت کون ادا کرے گا؟۔۔آصف محمود

ایران میں کرونا بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکہ اور ایران کی قیادت اس معاملے کو انسانی المیے کی بجائے سیاسی عنوان کے تحت دیکھ رہی ہیں اور کوئی بھی اپنی انا کے خول سے باہر آنے کو←  مزید پڑھیے

ہلاکت خیز کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے دوائیں اور ویکسین بنانے کے دعوے۔۔ غیور شاہ ترمذی

یہ بحث اس وقت فضول ہے کہ کورونا وائرس ایک خطرناک وبا ہے یا عالمی طاقتوں کی طرف سے پھیلایا جانے والا بائیولوجیکل ہتھیار۔ اصل معاملہ یہ ہے کہ دنیا کو اس کا مقابلہ کرنا ہے۔ دنیا میں کم و←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: میرا تجربہ کیسا رہا؟۔۔حمزہ ابراہیم

میں آج کل کام کے سلسلے میں اپنے گھر والوں سے دور ایک فلیٹ میں رہ رہا ہوں۔ تقریباً پندرہ دن قبل مجھے سردرد اور خشک زکام جیسی علامات کا احساس ہوا، لیکن ناک سے پانی نہیں بہہ رہا تھا۔←  مزید پڑھیے

کرونا؛سعودی ماڈل یا ایرانی ماڈل۔۔ انعام رانا

پیر کی شام آفس میٹنگ کے دوران مجھے اندازہ ہوا کہ ہماری فرم کے ہر فرد کا دل ہی لرز رہا ہے۔ کرونا نے چائنہ کے بعد اٹلی میں جو تباہی پھیری ہے، اس نے یوں تو پوری دنیا  ہی←  مزید پڑھیے

ہندوستانی مسلمانوں کے لئے تاریک رات۔۔منور حیات سرگانہ

سن 1947ء سے لے کر آج تک ہندوستان میں 5800 سے زیادہ مذہبی دنگے ہو چکے ہیں،جن میں  زیادہ تر جانی نقصان مسلمانوں کا ہی ہوا،صرف سن 1984 ء میں دہلی میں ہونے والے قتل عام میں مسلمانوں سے ہٹ←  مزید پڑھیے

’’آدمی میں انسان کی تلاش‘‘۔۔آصف محمود

گھر کے ایک کونے میں ایسی کتابوں کا انبار لگا ہے جنہیں برسوں سے کھول کر نہیں دیکھا۔ یہ وہ کتابیں ہیں جو بار بار چھانٹی کے باوجود بچ گئی ہیں۔ ایک محدود اور حسین سٹاک ہے جو نہ کسی←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں عہد۔۔محمد عامر خاکوانی

کوروناوائرس جس بڑے پیمانے پر خطرناک وبا کی صورت اختیار کر چکی ہے، اسے کنٹرول کرنے کے لئے صرف حکومت یا انتظامیہ کی کوشش کافی نہیں، سماجی تنظیموں اور خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والوں کو بھی ہاتھ بٹانا ہوگا۔←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کا پھیلاؤ اور ہمارے اجتماعی روئیے ۔۔نصرت جاوید

بدھ کے روز لکھے کالم کو دفتر بھیج کر طے کرلیا تھا کہ جمعرات کی صبح کرونا کے ذکر سے پرہیز کیا جائے گا۔سونے سے قبل مگر فون پر اپنی ٹویٹر لائن دیکھی تو خیبرپختونخواہ کے وزیر صحت نے نہایت←  مزید پڑھیے

بلراج ساہنی!ہمارے بعد ہمیں ڈھونڈنے چلی دنیا۔۔۔اسدمفتی

بلراج ساہنی نے فلموں میں جو کردار ادا کیے وہ ہیرو سے لے کر کریکٹر ایکٹر تک محدود تھے۔ایک اندازے کے مطابق انہوں نے لگ بھگ ۱۳۰ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،1940سے لے کر 1970تک یعنی تین دہائیوں تک←  مزید پڑھیے

صرف جماعت اسلامی؟۔۔آصف محمود

عمران خان سے مایوسی بڑھی تو جماعت اسلامی نے نعرہ دیا : حل صرف جماعت اسلامی ، سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے متحرک نوجوانوں نے اس نعرے کو تفنن طبع کا عنوان بنا کر اڑا دیا۔ اس کا منطقی←  مزید پڑھیے

صرف 15 دن۔۔جاوید چوہدری

دنیا میں ایک زمانہ برف کا بھی گزرا ہے‘ اس زمانے میں پورا کرہ ارض منجمد تھا‘ مشرق سے مغرب تک برف ہی برف تھی‘ اس آئس ایج میں انسان کے پاس صرف ایک ہی کام تھا اور وہ کام←  مزید پڑھیے

کرونا اور حکومت کا اصل امتحان۔۔نصرت جاوید

حیران کن بات ہے اور فی الوقت بہت تسلی بخش بھی۔ خدا کرے کہ یہ صورت حال برقرار بھی رہے۔جس حقیقت نے خوش گوار حیرت میں مبتلا کررکھا ہے وہ یہ ہے کہ چین اور ایران کے ہمسائے میں ہوتے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کے ہمراہ خرافات کیوں؟۔۔نذر حافی

کرونا کی ماہیت کو سمجھنے کا عمل ساری دنیا میں جا ری ہے، سائنسدان دن اور رات ایک کئے بیٹھے ہیں، لیبارٹریز میں مسلسل کام ہو رہا ہے، مشرق و مغرب میں تحقیقات انجام پا رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت←  مزید پڑھیے

قرنطینہ۔۔محسن علی خان

قرنطینہ (Quarantine) یا قیدِ طبّی یا جبری حراست ایسی پابندی ہوتی ہے جو وبائی بیماریوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لگائی جاتی ہے۔کسی وبائی مرض کے پھیلنے کی صورت میں متاثرہ علاقے سے آنے والے لوگوں کو مخصوص مدت←  مزید پڑھیے

حضرت مولانا۔۔سہیل وڑائچ

عزت ہو تو ایسی، احترام ہو تو ایسا، قدر ہو تو ایسی، مقام ہو تو ایسا، تعظیم ہو تو ایسی، اعزاز ہو تو ایسا، مقبولیت ہو تو ایسی، وہ جہاں جاتے ہیں دروازے کھل جاتے ہیں،ہر جگہ انہیں خوش آمدید←  مزید پڑھیے

کیا ہم منحوس دور میں جی رہے ہیں؟۔۔یاسر پیرزادہ

ہماری نسل کے لوگ جو ستّر کی دہائی میں پیدا ہوئے اور اسّی کی دہائی میں جن کا لڑکپن گزرا، یہی منحوس جملہ سُن کر بڑے ہوئے کہ اب وہ بات نہیں رہی۔ سن ساٹھ اور ستّر کے جو قصے←  مزید پڑھیے