کالم    ( صفحہ نمبر 153 )

قائداعظم کا پاکستان بن گیا۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک دوست پنجاب اسمبلی کے رکن ہیں، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں، یہ کل مجھ سے ملنے اسلام آباد تشریف لائے، شکل سے پریشان دکھائی دے رہے تھے، میں نے وجہ پوچھی تو یہ ہنس کر بولے←  مزید پڑھیے

کیا سیاست اپنے اخلاقی وجود سے بے نیا ز ہو چکی؟۔۔آصف محمود

سیاست نا ممکنات میں سے امکان تلاش کرنے کا نام ہے لیکن ہماری سیاست نے پورے سماج کو بند گلی میں لا کھڑا کر دیا ہے ۔ انتخابات اور ہیجان تو جڑواں ہیں۔انتخابی ماحول میں پولرائزیشن کا جنم لینا ایک←  مزید پڑھیے

ہم شرمندہ ہیں۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

ہم اپنے بچوں سے شرمندہ ہیں۔ ہم شرمندہ ہیں‘ اپنے طالب علموں سے ٗ اسکول کالج اور یونیورسٹی کے بچوں سے ‘ مدارس اور مساجد میں پڑھنے والے بچوں سے ۔ ہم شرمندہ ہیں‘ اپنی قوم سے ، ہم شرمندہ ہیں‘ اقوامِ عالم سے! ←  مزید پڑھیے

پاکستانی پانامہ لیکس اورسسلین مافیا کا جنم۔۔ارشد غزالی

پاکستانی پانامہ لیکس اورسسلین مافیا کا جنم۔۔ارشد غزالی/پاکستان میں سسلین مافیا اور گاڈ فادر کےالفاظ اس وقت زبان زدِ  عام ہوئے جب سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے پاناما لیکس سے متعلق اپنا فیصلہ سنایا، جس کی ابتداء پانچ رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اختلافی نوٹ سے کی گئی←  مزید پڑھیے

نکاح متعہ و نکاح مسیار میں فرق او رپاکستان میں قانون سازی۔۔نرجس کاظمی

فَمَااسْتَمْتَعْتُم بِهِ مِنْهُنَّ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِیضَةً” (ترجمہ: تو ان میں سے جس کے ساتھ تم متعہ کرو تو ان کی اجرتیں جو مقرر ہوں ادا کردو)؛ القرآن سورہ النساء آیت نمبر24 چند دن قبل تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان←  مزید پڑھیے

لکھنے کی ٹھرک۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ماہرین کا کہنا ہے کہ مدعا بیان کرنے کو کسی بھی زبان کے اڑھائی سو سے تین سو الفاظ درکار ہوتے ہیں۔ بول چال کی زبان میں یہی الفاظ مستعمل ہوتے ہیں۔ اگر آپ کچھ اضافی اصطلاحات یا چند محاوروں←  مزید پڑھیے

خانیوال کس کا؟۔۔نجم ولی خان

مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پر جیت کر فارورڈ بلاک بنا لینے والے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا کے تہتر برس کی عمر میں انتقال کے بعد ان کی نشست پی پی 206 پر کل جمعرات کے روز انتخاب ہو←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ کا واقعہ ، قومی سلامتی اور اسلامو فوبیا(2)۔۔افتخار گیلانی

آخر میں یہ نوجوان پکے پھلوں کی طرح ان سیکورٹی ایجنسیوں کے بنے جال میں گر جاتے ہیں اور اگر ان کا انکاونٹر نہ ہوجائے ، تو زندگی کا بیشتر حصہ جیلوں میں گزارتے ہیں۔میڈیا میں خبر آتی ہے، کہ←  مزید پڑھیے

بے ربط خیالات۔۔ رضوان ظفر گورمانی

سعودی عرب بھی سمجھ چکا ہے کہ دین اللہ اور اس کے بندے کا معاملہ ہے۔ ریاست امن امان قائم کرے خدائی فوجدار بننے کی ضرورت نہیں۔ کیا ترکی مراکش یو اے ای والے مسلمان نہیں؟ شہزادہ محمد بن سلمان←  مزید پڑھیے

روس امریکہ کی مخاصمت آرائی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک زمانہ تھا جب عالمی سطح پر دو عسکری بلاک ہوا کرتے تھے۔ ایک نیٹو یعنی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن اور دوسرا وارسا پیکٹ کے نام سے جس میں تب کی سوویت یونین کے ساتھ مشرقی یورپ کے وہ ملک←  مزید پڑھیے

سر میں چڑیا کا گھونسلا۔۔امر جلیل

ملک میں اس قدر شور اور غوغا کس لئے؟ کیا ہوا ہے؟ کیا آسماں ٹوٹ کر زمین پر گر پڑا ہے؟ سمندر سوکھ گئے ہیں؟ بھائی، کوئی تو کچھ بتلائے۔ میں آپ کے ہونٹ ہلتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ شاید←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ کا واقعہ ، قومی سلامتی اور اسلامو فوبیا(1)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں جس طرح ایک بے قابو ہجوم نے مذہب کی آڑ لیکر سری لنکا کے 48سالہ شہری پریانتھا دیاواداناگی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر اسکی لاش نذر آتش کی، اس سے تو ثابت ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

علمی اندھے پن کی وباء۔۔تنویر سجیل

علمی اندھے پن کی وباء۔۔تنویر سجیل/اس بات میں کوئی شک والی بات نہیں کہ آج کی دنیا انفارمیشن کے سیلاب سے مزیّن ایک ایسی دنیا ہے جہاں پر ہر طرح کی ضروری اور غیر ضروری انفارمیشن جس کے حصول کے لیے خواہ آپ نے کوشش نہ بھی کی ہو، ٹپک کر آپ کی آنکھوں کے راستے دماغ میں گھسنے کی کوشش کرتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش کی آزادی: ایک بنگالی کمیونسٹ کا مؤقف۔۔تحریر: بدرالدین عمر /ترجمہ: شاداب مرتضی

بنگلہ دیش کی آزادی: ایک بنگالی کمیونسٹ کا مؤقف۔۔تحریر: بدرالدین عمر /ترجمہ: شاداب مرتضی/ نوٹ: 89 سالہ بدرالدین عمر بنگلہ دیش کے ایک ممتاز انقلابی مفکر، سیاستدان، محقق اور مصنف ہیں۔ وہ بین الاقوامی اور ملکی کمیونسٹ تحریک، نظریے، سیاست، تاریخ، ثقافت اور سماجیات وغیرہ کے موضوعات پر 100 سے زیادہ کتابیں اور بے شمار مضامین لکھ چکے ہیں۔←  مزید پڑھیے

آپ کا بیٹا تو بہت سعادت مند ہے۔۔گل نوخیز اختر

مجھے یقین ہو گیا کہ فیصل صاحب انتہائی جھوٹے انسان ہیں۔ ثبوت میرے سامنے تھا۔ پھر بھی مزید چیک کرنے کے لیے اُن کے بیٹے سے پوچھا کہ چنے والی دال پکی ہے، کھا لو گے؟ برخوردار نے نہایت سعادت←  مزید پڑھیے

                                     پی پی 206خانیوال کا ضمنی الیکشن۔ ن لیگ اور پی ٹی آئی کا بڑا امتحان

خانیوال کے صوبائی حلقہ پی پی206میں 16دسمبر کو ضمنی الیکشن ہونے جارہا ہے۔خانیوال 1985میں ضلع بنا اور 1988میں یہاں سے پہلی بارحاجی عرفان احمد ڈاہا میاں نواز شریف کے ساتھ آئی جے آئی کے پلیٹ فارم سے 30241 ووٹ لے کر سات ہزار کی لیڈ سے ایم پی اے منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل پیپلزپارٹی کے عبدالرزاق خان تھے۔←  مزید پڑھیے

خدا پاکستان پر رحم کرے۔۔ملک اکبر اقبال

پاکستان اگست 1947 میں آزاد ہوا، تاریخ 14تھی کہ 15 ،اس میں اختلاف ضرور ہے لیکن قوم ہر سال اگست کی 14تاریخ ہی کو جشن آزادی مناتی ہے۔ پاکستان کا نام جس شخص نے رکھا وہ قیام پاکستان کے بعد←  مزید پڑھیے

سو کہانی ہے اک کہانی سے۔۔آغر ندیم سحرؔ

پانچویں کلاس کے بعد سراج الہدیٰ میں حفظ کی کلاس میں داخلہ ہو گیا، جہاں زندگی کا ایک بہترین وقت گزارا۔اڑھائی سال کے قلیل وقت میں دنیا کی سب سے عظیم کتاب کو اپنے سینے میں محفوظ کر کے والدہ←  مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن(2،آخری حصّہ)۔۔ میجر جنرل (ر)خادم حسین راجہ /ترجمہ : لیاقت علی ایڈووکیٹ

اٹھارہ مارچ کی صبح میں اور فرمان میرے دفتر میں مجوزہ فوجی ایکشن کی منصوبہ بندی کے لئے اکٹھے ہوئے ۔میں نے اس بات کا اہتمام کر لیا تھا کہ ہماری دفتر میں موجودگی کے دوران میری بیوی میرے بنگالی←  مزید پڑھیے

سقوطِ ڈھاکہ، قراردادِ پولینڈ اور مغالطے۔۔شاداب مرتضیٰ

سقوطِ ڈھاکہ، قراردادِ پولینڈ اور مغالطے۔۔شاداب مرتضیٰ/مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش کے قیام کی تاریخ میں پولینڈ کی قرارداد خاص اہمیت رکھتی ہے جسے 15 دسمبر 1971ء کو اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں پیش کیا گیا تھا۔ اس قرارداد میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان فوری جنگ بندی کی تجویز دی گئی تھی←  مزید پڑھیے