کالم    ( صفحہ نمبر 152 )

آگ کب بجھے گی؟۔۔آصف محمود

آج چوتھا دن ہے جنگل جل رہا ہے۔ اسلام آباد میںبیٹھے نیرو بانسری تو نہیں بجا رہے لیکن مزے میں ہیں، کسی کو پروا نہیں جنگل جلتا ہے تو جلتا رہے۔ رات قومی اسمبلی کا اجلاس تھا۔ وہاں سے گزرا←  مزید پڑھیے

سستی روٹی کے خلاف کالم۔۔نجم ولی خان

میں نے نان روٹی ایسوسی ایشن لاہور کے صدر آفتاب اسلم گل سے پوچھا، آپ لوگ سادہ روٹی کیوں آٹھ روپوں سے بڑھا کر بارہ روپوں کی کرنا چاہتے ہیں کہ پانچ ، سات یادس افراد پر مشتمل گھرانے کو←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل ناقابل شکست ہے؟۔۔غزالی فاروق

عربوں کے خلاف1948،  1967 اور 1973 کی جنگوں میں اسرائیل کی کارکردگی کو  ایک طویل عرصے سے اسرائیل کی فوجی  برتری کے طور پر  پیش کیا جاتا ہے۔ اسرائیل کی ان بظاہر کامیابیوں اور مسلمانوں کے علاقوں  کو  لڑ کر←  مزید پڑھیے

فلسطینی مزاحمتی شاعری۔۔امجد اسلام امجد

میں نے وعدہ کیا تھا کہ آیندہ دوکالم دو عظیم فلسطینی مزاحمتی شعرا محمود درویش اور نزار قبانی کی نظموں کے نام ہوں گے لیکن ہوا یوں کہ جگہ کی قلّت کے باعث ایک بڑی شاعرہ’’فدوٰی طوقان‘‘ کی نظم کا←  مزید پڑھیے

وہ شخص کون ہے؟۔۔گل نوخیز اختر

فلم بہت اچھی تھی‘ ہم سب خوش تھے کہ کافی عرصے بعد سسپنس اور تھرل سے بھرپور ایک اچھی فلم دیکھنے کو ملی تھی۔ فلم میں قتل پہ قتل ہوتے جارہے تھے لیکن سمجھ نہیں آرہی تھی کہ قاتل کون←  مزید پڑھیے

جنسی زیادتیاں اور ہماری معاشرتی ذمہ داریاں۔۔ڈاکٹر اظہر فخرالدین

جنسی زیادتیاں دنیا بھر کے معاشروں کے لیے ایک چیلنج ہیں بالخصوص جنوبی ایشیائی ممالک کے لیے جہاں ابھی بھی قانون سازی میں سقم موجود ہیں اور طاقتور مجرم اپنے سیاسی بیک گراؤنڈ اور پولیس یا عدالتی نظام کی کمزوریوں←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا بوجھ ۔۔ اظہر سید

میاں نواز شریف کے بوجھ سے نجات حاصل کرنے والے سب ذلیل و رسوا ہو گئے ۔ چوہدری نثار کہتا تھا کہ 34 سال نواز شریف کا بوجھ اٹھایا اور آج صوبائی اسمبلی میں اپنا تھوکا چاٹنے گیا لیکن حلف←  مزید پڑھیے

اسرائیل، فلسطین جنگ اور ابو خان کی بکری۔۔افتخار گیلانی

اسرائیل کے ایک معروف کالم نویس گڈیون لیوی نے ایک بار وزیر اعظم ایہود براک سے جو 1999سے 2001تک اس عہدے پر فائز تھے، پوچھا کہ اگر وہ فلسطینیوں کی جگہ پر ہوتے، تو ان کے کیا احساسات ہوتے؟ براک←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل ایک جمہوری ریاست ہے؟۔۔آصف محمود

بعض سیانے ہمیں سمجھانے آ رہے ہیں کہ اسرائیل مشرق وسطی کی واحد جمہوری ریاست ہے ۔ امر واقع یہ ہے کہ اسرائیل جمہوری نہیں نسلی امتیاز پر مبنی ایک متعصب ریاست ہے ۔ گلوبل ولیج میں جہاں ابلاغ کی←  مزید پڑھیے

غلیل سے میزائل تک، فلسطین بدل رہا ہے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پچھلے گیارہ دن سے جاری جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ اس جنگ میں اسرائیل اور حماس دونوں نے اپنی صلاحیتوں کو پرکھا ہے۔ ایک بات طے ہے کہ یہ جنگ تقریباً یکطرفہ ہی ہوتی ہے، طاقت کا←  مزید پڑھیے

اردو کی اپنی ثقافت ہے،میری اپنی۔۔پنجابی/اسد مفتی

نومبر ۱۹۷۷ کو دہلی میں اردو گھر یعنی انجمن ترقی اردوہندکی عمارت کا افتتاح کرتے ہوئے اس وقت کے وزیراعظم مرارجی ڈیسائی نے یہ بات کہی تھی،جب آنند نرائن مُلا نے اُردو میں اپنا سپاس نامہ ان کی خدمت میں←  مزید پڑھیے

معاشرتی زندگی اور دینی زندگی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ ہماری معاشرتی زندگی اور دینی زندگی کے تقاضوں میں فرق آ چکا ہے۔ یہ فرق بعد المشرقین نہ سہی‘ لیکن یہ فرق اِتنا ضرور ہے‘ جتنا مشرق اور مغرب میں ہے۔ ہماری معاشرتی زندگی←  مزید پڑھیے

یروشلم شہر سے مسلمانوں کی بے دخلی(2،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

سابق امریکی صدر ٹرمپ، یورپی یونین، ان کے عرب حلیف اور اسرائیل نے ڈیل آف سنچری کے نام سے جس فارمولہ کو فلسطینیوں پر تھوپنے کی کوشش کی، اس سے کشیدگی میں مزید اضافہ ہونا ہی تھا۔ چند سا قبل←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں کی جاری نشل کشی اور عرب آمر بادشاہ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سچی بات یہ ہے کہ جب سے غزہ پر اسرائیلی حملے شروع ہوئے ہیں، دل بہت ہی افسردہ ہے۔ اسرائیلی جہاز و میزائل سسٹم فلسطینیوں پر ابراہہ کی طرح حملہ آور ہیں۔ طاقت کے نشے میں بدمست ہاتھی کی طرح←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین – آخر یہ معاملہ ہے کیا؟( دوسرا ،آخری حصّہ)۔۔ غیور شاہ ترمذی

اگلے سال اسرائیل کی جانب سے شمعون پیریز اور پی ایل او کی طرف سے محمود عباس نے معاہدہ اوسلو پر دستخط کیے جس کے مطابق فلسطینی نیشنل اتھارٹی کو مغربی کنارے اور غزہ کی پیٹی کے انتظامی اختیارات دئیے←  مزید پڑھیے

یروشلم شہر سے مسلمانوں کی بے دخلی(1)۔۔افتخار گیلانی

فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری اور اسکے نتیجے میں ہوئی ہلاکتوں و تباہی کے سبب فی الحال اس نئے قضیہ کے محرک یعنی مشرقی بیت المقدس (یروشلم) کے عرب اکثریتی علاقہ شیخ جراح سے فلسطینی خاندانوں کا←  مزید پڑھیے

قراردادی مسلمان اور جہادی مسلمان۔۔ثاقب اکبر

ویسے تو آج کے مضمون کو تفصیل کی ضرورت نہیں، سرخی میں جو اجمال آگیا ہے، وہی ساری داستان کہنے کو کافی ہے۔ بہرحال اس سے دل کو تشفی نہیں ہوتی، لہٰذا کچھ تو کہنا ہے۔ تو آئیے سابق اسرائیلی←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین – آخر یہ معاملہ ہے کیا؟(پہلا حصّہ)۔۔ غیور شاہ ترمذی

اسرائیل بحیرہ روم کے مشرقی سرے پر واقع ہے۔ اس کے شمال میں لبنان، شمال مشرق میں شام، مشرق میں اردن اور مغربی کنارہ (ویسٹ بنک) جبکہ جنوب مشرق میں مصر اور غزہ کی پٹی واقع ہیں۔ اسرائیل کے جنوب←  مزید پڑھیے

نخوت۔۔مختار پارس

قرب کا عذاب جینے نہیں دیتا اور ہجر کا کیف مرنے نہیں دیتا۔ بے ثبات ہونے میں ایک عجیب سی کیفیت ہے کہ وعدہء تحلیلِ حیات، امکانِ وفا کو زندہ رکھتا ہے۔ خدا کو محبوب کہتے ہوۓ ڈر لگتا ہے←  مزید پڑھیے

حماس کی مخالفت کے بنیادی محرکات۔۔نذر حافی

ان دنوں حماس حملوں کی زد میں ہے۔ ہر طرح کے حملے ہو رہے ہیں۔ اسرائیل اپنے محاذ سے گولہ باری کر رہا ہے اور بعض مسلمان اپنے اپنے فرقہ وارانہ اور گروہی انداز میں حماس کی مخالفت جاری رکھے←  مزید پڑھیے