کالم    ( صفحہ نمبر 151 )

آتمان۔۔ مختار پارس

مجھے وہ درخت بہت پسند تھا۔ اس کی چھاؤں ٹھنڈی تھی اور اس پر بہت سے پرندے بولتے تھے۔ ایک دن وہ درخت کاٹ دیا گیا۔ جب وہ درخت کاٹا جا رہا تھا تو میں نے منہ پھیر لیا ۔←  مزید پڑھیے

مساجد کی ویرانی اچھی لگتی ہے۔۔ذیشان نور خلجی

اندرون شہر کی جامع مسجد سے جمعہ ادا کر کے نکلے تو بیٹی نے سوال کیا کہ اب مسجد میں نمازی کم کیوں ہوتے ہیں اور میرے بولنے سے پہلے ہی بیٹے نے جواب دیا کہ پہلے رمضان تھا اس←  مزید پڑھیے

ملالہ سے ملال تک۔۔نجم ولی خان

سب سے پہلے یہ کہنا ضروری ہے کہ میں ملالہ یوسف زئی کا مخالف نہیں ہوں۔ میں ہمیشہ سے طالبان کی طرف سے بچیوں کے سکول جلائے جانے کے خلاف اس کی ہمت، جرا¿ت اور بہادری کا مداح رہا ہوں،←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بیٹی کے نام (1)۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

الحمدللہ ، آج ہماری بیٹی میمونہ کا رزلٹ تھا، اور وہ ڈاکٹر میمونہ اظہر بن چکی ہے۔ اس نے بڑے فخر سے اپنی فیس بک پر لکھا : Alhamdulillah! Continued the legacy…… MBBS! میمونہ! میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

ملالہ یوسف زئی کی وہ باتیں جو شور میں دب گئیں۔۔محمد عامر خاکوانی

ملالہ یوسف زئی کے فیش میگزین ووگ کو دئیے گئے انٹرویو کو یہ کالم لکھنے سے پہلے دوسری بارتفصیلی اور تیسری بار طائرانہ انداز میں پڑھا تو اندازہ ہوا کہ ملالہ کے ایک جملے نے اس انٹرویو کی کئی باتیں←  مزید پڑھیے

ملالہ یوسف زئی کا ’’ ووگ‘‘ کو انٹرویو۔۔محمد عامر خاکوانی

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی چند سال پہلے آنے والی بائیو گرافی ’’آئی ایم ملالہ ‘‘ نے ہلچل مچائی تھی، اس پر بہت کچھ لکھا گیا۔ تنقید میں زیادہ اور توصیف میں قدرے کم۔ بدقسمتی سے زیادہ تر←  مزید پڑھیے

سٹوڈنٹس، ایگزامز اور شفقت محمود۔۔نجم ولی خان

میں آج سے دو روز پہلے تک یہی سمجھتا تھا کہ امتحانات دینے سے انکار کرنے والے طلبا وطالبات نالائق، نکھٹو اور ہڈحرام ہیںاور جب راولپنڈی کے مظاہرے میں گاڑی توڑنے سمیت کچھ دیگر ویڈیوزشیئرہوئیں تو میری رائے پختہ ہو←  مزید پڑھیے

شہبازشریف کیس – کوئی جواب دے گا؟۔۔آصف محمود

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران معزز عدالت نے چند سوالات اٹھائے۔ ان سوالات میں جہانِ معنی پوشیدہ ہے۔ آپ جس سوال پر جتنا غور کرتے چلے جائیں←  مزید پڑھیے

مسلم اکثریتی جزائر لکشدیپ بھارتی نشانے پر(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

صاف و شفاف پانیوں، سفید نرم ریتیلے ساحل اور ناریل کے درختوں سے گھرے یہ جزائر موتی کے دانے لگتے تھے۔ معلوم ہوا کہ باقی دنیا سے رابط کیلئے بس یہ واحد فلائٹ روز لینڈ کرتی ہے اور ہفتے میں←  مزید پڑھیے

حکومت سکول اگست میں کھولے ، پرائیویٹ اساتذہ کی تنخواہوں کو یقینی بنائے۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

فراست بازار کی جنس نہیں نہ ہی تدبر کسی منڈی میں برائے فروخت ہے۔انسانی حیات کے تجربات نسل ِ انسانی کے لیے غور و فکر کرنے کو کافی وشافی ہیں، قرآن بھی عالم انسانیت کو کائنات کے اسرار پر غور←  مزید پڑھیے

شادی میں شرکت کا صحیح طریقہ۔۔گل نوخیزاختر

شادیوں میں کھانے کے بل کومہذب زبان میں سلامی کہتے ہیں۔ میں عموماً شادیوں میں نہیں جاتا لیکن اگر مجبوراً جانا پڑ جائے تو اگرہزار روپے کی سلامی دوں تو دو ہزار کا کھانا بھی ضائع کر کے آتاہوں۔ یقین←  مزید پڑھیے

کیا امام خمینیؒ کشمیری تھے؟(1)۔۔ثاقب اکبر

حضرت امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں یہ سوال ہم ایک عرصے سے سنتے آئے ہیں تو کیا وہ کشمیری یا ہندی (ہندوستانی) تھے۔ یہ سوال اس وقت بھی اٹھایا گیا، جب آپ اسلامی تحریک کی قیادت کر←  مزید پڑھیے

مسلم اکثریتی جزائر لکشدیپ بھارتی نشانے پر(1)۔۔افتخار گیلانی

بھارت کے جنوبی صوبہ کیرالا اور خلیج عدن کے درمیان بحیرہ عرب کے نقشے کو اگر زوم کرکے غور سے دیکھا جائے، تو موتیوں کی ایک مالا بکھری ہوئی نظر آئیگی، جو جزائر لکشدیپ ہیں۔ ان جزائر کے باسی آجکل←  مزید پڑھیے

بامسی جیسا کون؟۔۔آصف محمود

اس ڈرامے کا ہر کردارغیر معمولی ہے، حتی کہ کسی کو چند لمحوں کے لیے کوئی کردار دیا گیا تو اس نے بھی اس کا حق ادا کر دیا۔ لیکن بامسی بے کی بات ہی الگ تھی۔ مجھے سے پوچھیں←  مزید پڑھیے

متنازعہ نصاب کا مشترکہ نتیجہ۔۔نذر حافی

ہماری زندگی دوہرے معیارات سے بھری ہے۔ ہمارے ہاں دینی مدارس اور دنیاوی تعلیم کے سکول بھی اسی طرح کھولے جاتے ہیں، جس طرح دکانیں کھولی جاتی ہیں۔ چنانچہ ہمارے ہاں دکانوں کی طرح مدارس اور سکولوں میں بھی معیار←  مزید پڑھیے

مارگلہ: جنگل کاٹ کر ہاؤسنگ سوسائٹی بنالیں۔۔آصف محمود

اب ایسا کیجیے جنگل کاٹ پھینکیے اور یہاں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی بنا لیجیے۔ کنکریٹ کے اس شہر کو ندیوں ، چشموں ، پھولوں ، تتلیوں ، لومڑیوں کی کیا حاجت۔ سب کے ذہن میں کنکریٹ بھرا ہے ۔پتھر کے شہر←  مزید پڑھیے

شمس تبریز، رومی اور درویش۔۔عامر خاکوانی

مولاناجلال الدین رومی تصوف کی دنیا کی عظیم شخصیت ہیں اور اتنے ہی بڑے شاعر بھی۔سکول، کالج کے زمانے سے مولانا روم اور حضرت شمس تبریز کی شخصیت کے حوالے سے ایک انوکھی سی کشش محسوس ہوتی رہی ہے۔والد محترم←  مزید پڑھیے

ارض فلسطین، دو قومی نظریہ اور قابض قوتیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کافی عرصے سے پاکستان میں کچھ قوتیں سرگرم ہیں، جن کا نظریہِ فلسطین شکست خوردگی اور مغرب کی بالادستی کو تسلیم کرنے پر مبنی ہے۔ وہ کسی بھی موقع کی تلاش میں رہتے ہیں کہ فلسطین پر پاکستان کے ریاستی←  مزید پڑھیے

بھٹو ایٹمی پروگرام اور کسنجر کی دھمکی ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ

پاکستان کا ایٹمی پروگرام ایک ایسی حسینہ ہے جس سےعشق و محبت کے ایک سے زائد دعوے دار ہیں۔ایک عاشق کہتا ہے کہ اس حسینہ نے جو خوش رنگ لباس پہنا ہوا ہے وہ میں نے اسے دیا تھا،دوسرا دعوی←  مزید پڑھیے

حامد میر کو پھر گولیاں مارو ۔۔ اظہر سید

حامد میر کے متعلق ہمیں کبھی غلط فہمی ہو گئی تھی کہ اسامہ بن لادن کے انٹرویو کے پیچھے پاکستانی اور امریکی اسٹیبلشمنٹ تھی جنہوں نے میر صاحب کو استمال کیا اور اسامہ بن لادن کے اس دعویٰ کے انکی←  مزید پڑھیے