ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 50 )

چند جٹکی آلاتِ ضروریہ /کبیر خان( 1)

ہل ، پیل ، جندرا ، سلانگا ، پِیو،پھیو ، تیشہ ، درانتی ، سِکلی ، گینتی ، ترنگلی، جھبلی ، دھمچوُڑ، مورخ ، سُبّی ،روہڑا،جوترا، کھوتی کھرکھرا وغیرہ ہماری خالص دیہی زندگی کے لوازم میں شمار ہوتے رہے ہیں←  مزید پڑھیے

شری کٹاس راج مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری(1)

کوہستانِ نمک کا علاقہ ہمارے لیئے ایک عظیم تاریخی سرمایہ جو اپنے آثارِ قدیمہ اور قدامت کے لحاظ سے ہڑپہ و موہنجوداڑو سے کسی طور کم نہیں۔ لیکن افسوس کے ان علاقوں کو سرکاری سطح پہ ابھی اتنی پذیرائی نہیں←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ)  وادی نیاٹ کے غریب مظلوم لوگ ۔ چاق اور ماہ چاق کی کہانی جالو پر سفر ۔ تھلپن اور قدیم تاریخ-سلمیٰ اعوان/قسط4

گھر پہنچے تو صاحب خانہ کے دو عزیز انتظار میں بیٹھے تھے۔ سیدھے سادے معصوم سے لوگ جو چلاس شہر خریداری کے لئے آئے تھے۔ میرا سُن کر بیٹھ گئے کہ میں ان کے ساتھ ہونے والی زیادتی سے حکام←  مزید پڑھیے

موت نامہ/عبدلباعث مومند

  آج مجھے مرے ہوئے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے آج میری  Death anniversary ہے کاش آج مجھے فرصت مل ہی جاتی تاکہ میں اپنی بغیر کتبے والی پرانی قبر پہ جا کر اپنے لئے فاتحہ پڑھ پاتا←  مزید پڑھیے

لاش نمبر بائیس کی کہانی/عبدالباعث

  مجھے یہاں لائے ہوئے اُنیس دِن گزر چکے ہیں عموماً یہاں کوئی بھی لاش اتنے دن تک نہیں رکھی جاتی ،مگر پتا نہیں مردہ خانے والے مجھ پر اتنے مہربان کیوں ہیں؟ زیادہ تر لاشیں ان کے ورثاء چند←  مزید پڑھیے

ملال /نورِ بدر

وہ ایک جھٹکے سے اٹھ بیٹھا۔ یہ ایک سیٹی نما شور تھا جس سے اسے اپنے دماغ میں ٹیسیں اٹھتی ہوئی محسوس ہو رہی تھیں۔ مکمل ہوش میں آتے آتے اس نے لا شعوری طور پر اپنے نتھنوں کو سکیڑا۔←  مزید پڑھیے

قصّہ ایک رات کا/ارشد ابرار

” بولنے کیلئے اللہ نے سب کو زبان دی ہے ۔ مگر تمہیں پتا ہے مانوی کی آنکھیں کلام کرتی تھیں ۔ پورے گوٹھ میں ایسی آنکھیں کسی کی بھی نہیں ہوں گی۔جیسی مانوی کی تھیں ، گہری سبز بولتی←  مزید پڑھیے

مستشرقین کا جدید مکتب اور ایک فرنچ اسلاموفوبک ناول /رشید یوسفزئی

نیچے تصاویر میں نظر آنے والی دونوں کتابوں کا تعلق اسلام  سے ہے۔ دونوں انتہائی متنازع  ہیں۔ پہلی  کتاب Crossroads to Islam ایک یہودی اور ایک عیسائی محققین آثارِ قدیمہ کی تحقیق کا نتیجہ ہے۔ جدید مستشرقین orientalists کی ایک←  مزید پڑھیے

دکھاں دی روٹی، سولاں دا سالن/ڈاکٹر تسنیم اکرام

نو دس سال کی فاطمہ جھلونگا چارپائی کی ادوائن پر بیٹھی تھی سیلاب زدگان ریلیف کیمپ خیمہ بستی میں۔۔ سوچوں میں گم ۔۔۔ایک ہاتھ سے بوڑھی دادی کے منہ سے مکھیاں ہٹاتی تھی اور ٹانگوں سے چھوٹی بہن کی جھلونگی←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) چلاس : دیامر کا ایک اہم شہر نانگا پربت کے جلوے- جدوجہد آزادی گل جان اور اس کا محبوب-سلمیٰ اعوان/قسط3(ب)

سلمیٰ اعوان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک کھولیے https://www.mukaalma.com/author/salma-awan/   تیسری قسط/حصّہ ب سترہ اٹھارہ سال کا ایک لڑکا گھر میں داخل ہوا۔ یہ محمد صادق تھا۔ جس نے گائیڈ کے فرائض سرانجام دینے تھے۔ میں اٹھنے ہی←  مزید پڑھیے

سمندر کے اُس سمت (رات چلتی ہے ‘ایک تاثر) -تحریر / فہیم شناس کاظمی

محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں اور جن کے لیے مخصوص ہوتے ہیں   ان کے عرفان و وجدان کے اسرار و رموز بے حد بسیط اور لامحدود ہو جاتے ہیں اگر اُن کے وجود میں شاعری کا←  مزید پڑھیے

جونؔ کا خط، انور مقصود کے نام/انعام رانا

پیارے انور، کہو جانی کیسے ہو؟ کراچی کی کہو کچھ ہم وطنوں کی سناؤ۔ یہاں خلد میں تو آثار کچھ اچھے نظر نہیں آتے۔ نہرو جی دن میں دو تین بار گلاب سونگھتے ہوئے جناح صاحب کے سامنے سے قصداً←  مزید پڑھیے

چلو چلو نیپال چلو/سجاد حسین چنگیزی

نیپال کی قومی کرکٹ ٹیم پچھلے دنوں ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان آئی ہوئی تھی لیکن کتنے لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان اورانڈیا کی کرکٹ ٹیموں کا میچ چل رہا ہو تو نیپال کے اکثر شائقین انڈیا کے مقابلے←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) چلاس : دیامر کا ایک اہم شہر نانگا پربت کے جلوے- جدوجہد آزادی گل جان اور اس کا محبوب-سلمیٰ اعوان/قسط3(الف)

سلمیٰ اعوان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک کھولیے https://www.mukaalma.com/author/salma-awan/ تیسری قسط/حصّہ الف لوگوں کی بات نہیں پر میری ضرور ہے کہ زندگی میں بہت سی تشنہ آرزوئیں اور ادھوری خواہشیں ایسی بھی رہیں جن کی گھمن گھیریوں میں←  مزید پڑھیے

در بدری/شاہین کمال

ہجرت دل سے ہو یا زمین سے ہمیشہ باعثِ آزار۔۔ یہ سقوطِ مشرقی پاکستان کے بعد در بدری کی دل سوز کتھا ہے جب مجبوراً ہمیں اپنی جنم بھومی چھوڑنی پڑی تھی۔ہم لوگ یعنی پاپا، امی، آپا ، زرین اور←  مزید پڑھیے

بوڑھے برگد کی آشفتہ حالی /خنساء سعید

اُردو کے طالب علموں کا ایک سچا افسانہ سردیوں کی خوشگوار دھوپ اپنی نرم گرم کرنیں ماں کی محبت کی طرح بلا معاوضہ ہر ایک کو دان کر رہی تھی ۔ ہر وہ چیز جس پر یہ مہربان کرنیں پڑتیں←  مزید پڑھیے

غریبِ شہر کا وقت/یاسر جواد

بہت محنت اور توجہ سے لکھا گیا یہ ناول میرے تصورِ ادب سے قطعی مختلف ہے، اور اسلوب کے متعلق میری آرا سے بھی۔ اِس کے مصنف اِس قدر اہم معاصر ادیب ہیں کہ اُن کی ہر تحریر پڑھنا ضروری←  مزید پڑھیے

ہیلو ترکیہ ہائے امریکہ/قمر رحیم

ایک خوبصورت سفر نامہ جوانی میں سفر ایک خواب ہوتا ہے ۔ آدمی سوچتا ہے اسے چڑیا کے پر لگ جائیں اور وہ پوری دنیا اڑتا پھرے ۔ جھیل ڈل سے تاج محل اور کوہ کاف سے ایفل ٹاور ۔←  مزید پڑھیے

نیل گگن اور پیلی گردن والی چڑیا /عاصم کلیار

بیس اوپر ایک سال پہلے میں نے سالم علی کا تذکرہ قرۃ العین حیدر کی کتاب شاہراہ حریر میں پڑھا تھا۔ “ڈون ویلی کا گمنام طائر وہ ایک بہت ہی خوش آواز پرند ہ ہے جو وادی دہرہ دون کے←  مزید پڑھیے

ایک عورت ,ہزار دیوانے / پروفیسر فضل تنہا غرشین

“ایک عورت ہزار دیوانے” کرشن چندر کا ایک دل کش اور حقیقت پر مبنی ناول ہے۔ ناول کے تانے بانے کافی حد تک حقیقت اور تاریخ سے جا ملتے ہیں۔ اس ناول کا مرکزی کردار لاچی ہے، جو نہایت حسین،←  مزید پڑھیے