طنز و مزاح    ( صفحہ نمبر 2 )

کون؟۔۔سلیم مرزا

شہزاد نئیر شاعر ہیں, سابقہ فوجی ہیں , اور فیس بک اسٹیٹس کے مطابق شادی شدہ بھی ہیں ۔ہفتہ دس دن پہلے ایک مشاعرہ لوٹنے گوجرانوالہ تشریف لائے ۔ میں بھی ان کی یہ کھلی ڈکیتی دیکھنے آرٹس کونسل تھوڑا←  مزید پڑھیے

باس اِز آل ویز رائٹ۔۔ذیشان محمود

چند دن قبل افسر صاحب نے ترغیب سے زیادہ ترہیب دلائی کہ ہمیشہ یاد رکھیں کہ انگریزی میں کہتے ہیں کہ Boss is always right. خاکسار نے ازراہ تفنن کہا کہ اس پر کالم نہ ہو جائے تو فرمایا کہ←  مزید پڑھیے

دیوار گرنے لگی ہے ۔۔سلیم مرزا

جس وقت بالے کی پریشان ماں ہمارے ویڈیو سنٹر پہنچی,اس وقت بالے کو بھنگ پیے ہوئے ایک گھنٹہ گزر چکا تھا ۔ ویڈیو سنٹر پہ دوپہر کو کام کا ویسے بھی مندہ ہوتا ہے ۔ہم سب نے ساجن فلم کا←  مزید پڑھیے

ہائی بلڈ پریشر کا ذمہ دار شخص۔۔گل نو خیز اختر

فلم بہت اچھی تھی‘ ہم سب خوش تھے کہ کافی عرصے بعد سسپنس اور تھرل سے بھرپور ایک اچھی فلم دیکھنے کو ملی تھی۔ فلم میں قتل پہ قتل ہوتے جارہے تھے لیکن سمجھ نہیں آرہی تھی کہ قاتل کون←  مزید پڑھیے

خوش فہمیوں کا علاج۔۔محمد علی افضل

ہمارے دماغ کے کئی پیچیدہ عوامل میں سے ایک ہمیں خوش فہمیوں میں مبتلا رکھنا بھی ہے۔ نفسیات کی کتابوں میں لکھا ہے کہ جب آپ شیشہ دیکھتے ہیں یا اپنی تصویر دیکھتے ہیں تو آپ کا دماغ اسے حقیقت←  مزید پڑھیے

اے مین ہو واز ایٹ ہاسپٹل پارٹ ٹو۔ ۔محمدعلی افضل

صبح اٹھے تو انگشت شہادت کے ساتھ والی درمیانی انگلی میں سوجن تھی۔ ساتھ میں ہلکا ہلکا درد بھی تھا۔ ایسے لگتا تھا کہ چوٹ لگی ہے۔ اس سے پچھلی صبح ایسا ہی ہلکا درد داہنے ٹخنے میں بھی تھا←  مزید پڑھیے

آنکھیں بند کرلیجئے۔۔گل نوخیز اختر

آٹھویں کے امتحان ہیں۔میرا کل انگریزی بی کا پرچہ ہے۔ ماں نے حکم دیا ہے کہ سارا دن پڑھو۔ اس لیے صبح سے مسلسل tenses یاد کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ماموں کا لڑکا عمران سیریز کا تازہ ناول’خاور لائبریری‘ سے←  مزید پڑھیے

ایک تھا رانا, بڑا سیانہ ۔۔سلیم مرزا

کہتا ہے انقلاب کبھی بھی اس خطے کی ترجیح نہیں رہا ۔اس علاقے نے غلامی میں بہترین پرفارمنس دی ہے ۔اس لئے رانا سیدھا انگلینڈ جا پہنچا کہ اگر غلامی ہی کرنی ہے تو سیدھی ملکہ کی کرو ۔ کیا←  مزید پڑھیے

چیخ۔۔سلیم مرزا

چیخ۔۔سلیم مرزا/میری موٹر سا ئیکل  کے ساتھ اتنی بُری ہوچکی ہے کہ اب ہم دونوں ایک جیسے لگنے لگے ہیں ۔جیسے میرے گوڈوں سے اٹھتے وقت کڑاکا نکلتا ہے ویسے ہی اس کو گیئر لگائیں تو کڑاکے نکلتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

ذرا دھیان سے۔۔گل نوخیز اختر

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ مذاق پسند نہیں کرتے۔ وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان سے بس سنجیدہ بات کی جائے اور جب آپ ان سے پوری سنجیدگی سے کوئی بات کرتے ہیں تو جواباً وہ بھی←  مزید پڑھیے

عالمِ بالا سے مرزا مرحوم کا خط۔۔ مرزا یاسین بیگ

ڈئیر سہیلی صاحبہ! یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ کو میرے فوت ہونے کا کوئی افسوس نہیں ہوا۔ الٹا آپ کو فکر پڑ گئی ہے کہ میں 72 حوروں کو لئیے بیٹھا ہوں۔ اگر 72 حوریں حقیقت میں ملتیں←  مزید پڑھیے

اگر عید نہ ہوتی۔۔مرزا یاسین بیگ

عید کے دن ہم ان سے بھی گلے ملتے ہیں،جن سے سال بھر گِلے ملتے ہیں۔ عید نئے کپڑے پہننے اور نئی جگہ جاکر نماز پڑھنے کا نام ہے۔ اس دن وہ بھی نماز پڑھتے ہیں جو بقیہ 364 دن←  مزید پڑھیے

ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان-تبدیلی؟۔۔سلیم مرزا

 ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان-تبدیلی؟۔۔سلیم مرزا/مشہور صحافی صداقت علی ناز اور میں موٹر سائیکل پہ جارہے تھے ۔ناکے پہ پولیس نے روک لیا ۔۔اس سے پہلے پولیس والا کچھ کہتا شیخ صاحب نے پوچھا←  مزید پڑھیے

حلیب کبیرہ۔۔عارف خٹک

عورتیں زرخیز اچھی لگتی  ہیں۔ دادا حضور کو اللہ جنت نصیب فرمائیں آمین، کہا کرتے تھے کہ عورت وہ ہے جس کو اپنا انگوٹھا نظرنہ آئے اور کولہے ایسے ہوں کہ پانی کا بھرا گلاس رکھ دو اور وہ سو←  مزید پڑھیے

عزیزی گھُرکن سلّمہا(المعروف عابدمحمود عابد)۔۔کبیر خان

ہم شریف ، امّاں باوا شریف ، ہمارے چاچے تایے  شریف ، پاس پڑوس ’’جماندروُ‘‘شریف ۔ یوں ہمارے موہڑے گراں کا نام پوٹھہ شریفاں ہونا چاہیے تھا – مگر نجانے کس کم بخت پٹواری نے کاغذوں میں پوٹھی مکوالاں لکھ←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ گروپس کے ممبران کی درجہ بندی۔۔عاطف ملک

وٹس ایپ گروپس کے ممبران کی درجہ بندی۔۔عاطف ملک/ٹیکنالوجی نے کئی رنگ دیے ہیں، چوپال کا متبادل واٹس ایپ گروپس کی شکل میں آیا ہے، جہاں مختلف لوگ ارشادات، فرمودات اور خرافات پیش کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

مرغی کا جوس۔۔ہمایوں جاوید

دنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ہے اُن میں سب سے زیادہ جوس پاکستان میں ”مُرغی “ سے نکالا جاتا ہے،ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک مُرغی سے تقریباً 450 بیرل یا 2500گیلن یعنی دس←  مزید پڑھیے

مجھے میری محبوبہ سے بچاؤ۔۔احمد شہزاد

مجھے میری محبوبہ سے بچاؤ۔۔احمد شہزاد/  محبوبہ تو محبوبہ ہوتی ہے چاہے جیسی بھی ہو۔ کچھ ناز نخرے دکھاتی ہیں اور کچھ ناز نخرے اٹھاتی ہیں، پر ہمارے والی تو انوکھی اولڑی بلکہ وکھری ٹائپ کی ہے۔ کوئین بننے کا بڑا شوق ہے لیکن پکی ”سیاپا کوئین“ ہے یعنی محبوبہ کم ماسی مصیبتے زیادہ ہے۔←  مزید پڑھیے

مداری۔۔عارف خٹک

مداری۔۔عارف خٹک/فیس بک پر موجود چھوٹے موٹے گروپس نہ تو علم بانٹ رہے ہیں نہ آپ کے یا ہمارے کسی کام کے ہیں۔ ان کا کام گاؤں دیہاتوں کے میلوں میں دکھائے جانے والے مداریوں کے تماشے جیسا ہے۔ چرب زبان اور انسانی نفسیات کو سمجھنے والے، جو آواز لگا کر آپ کو متوجہ کرتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

“کتے، تیتھوں اتے”….محمد اشفاق

بھیڑیوں میں حفظ مراتب کا بہت خیال رکھا جاتا ہے۔ شکار پہ پہلا حق سینئر موسٹ بھیڑیے کا ہوتا ہے اور پھر یونہی درجہ بدرجہ۔ اس میں قباحت یہ ہوتی ہے کہ برادر خورد کی باری آنے تک عموماً کچھ←  مزید پڑھیے