طنز و مزاح    ( صفحہ نمبر 3 )

مرزا میرینیٹ۔۔سلیم مرزا

مرزا میرینیٹ/بیگم کی اس میں کوئی غلطی نہیں تھی،قصور سراسر میرا تھا ۔ آدھی رات کو پیاس کی وجہ سے میری آنکھ کھل گئی ۔نیند میں چلتا کچن تک جاپہنچا ۔ ادھ موئی آنکھوں سے فریج میں جھانکا تو پیپسی←  مزید پڑھیے

سوہنا حلوہ۔۔سلیم مرزا

جن دنوں سوہن حلوے کا ڈبہ ملا،ان دنوں بھی سیاست پہ زوال اور ریاست عروج پہ تھی ۔نواز شریف جدہ سے راولپنڈی ائر پورٹ پہ لینڈ کر رہا تھا۔ پرویز مشرف ن لیگ کو پوری طاقت سے پنڈی پہنچنے سے←  مزید پڑھیے

الفخرو عرف سامانِ تسکینِ فیلِ مست ۔۔ خنجر عظیم آبادی

اے برقی کھاتوں کے نکتہ ساز ! خیالِ خنجرِ جاں گداز ! تعویذِ دل ! شاگرد کامل!حکمِ خداوندی ہے، نہ میں پیر مغاں نہ مجھے شوقِ رندی ہے۔ مالک کائنات کا حکم واجب تعمیل ہے۔ واقعہ عجب بلکہ عجب العجائب←  مزید پڑھیے

ایک نیا مذہب۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

خواتین و حضرات !میرا نام کرن کرونائی ہے اورمیرا تعلق کرونائی مذہب سے ہے۔ میں مذاہبِ عالم کی اس 2120 کی بین الاقوامی کانفرنس میں آپ سب مہمانوں کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ مجھ سے پہلے آپ جن مذاہب کے نمائندوں←  مزید پڑھیے

یہاں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں۔۔گُل نوخیز اختر

میری ناکامی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ مجھ سے کسی کی خوشامد نہیں ہوتی۔ اگرچہ میں آٹھویں پاس ہوں لیکن جب میرے ماموں نے مجھے ایک اخبار میں صحافی لگوایا تو میں نے دل و جان سے←  مزید پڑھیے

محبت کُھرک ہے۔۔سلیم مرزا

گھوڑے اور احمق والے کھیل میں جب بھی پھونک مارنے کا وقت آیا میں نے گھوڑا بننے کو ترجیح دی ۔پہلی پھونک ہمیشہ میری ہی ہوتی تھی ۔۔ بس ایک بار ہار گیا، کیونکہ اس بار پائپ کے دوسری طرف←  مزید پڑھیے

آج بیتی۔۔آکبانی ایم جے

آج بیتی آ خرِ کار اپنے انجام کو پہنچی وہ کمبخت ” مکھی”جانے کیسے گُھس بیٹھی ہمارے کمرے میں،ہم چونکہ سوتے وقت قمیض زیبِ تَن نہیں کرتے، بَس اُس کمبخت کی تو جیسے نِکل پڑی، لگی ہمارے جِسم پر اَٹھکِیلیاں←  مزید پڑھیے

آئیڈیل گرل فرینڈ۔۔گل نوخیز اختر

میری معصوم سی خواہش ہے کہ میری ایک ایسی گرل فرینڈ ہو جو سال میں چار دفعہ میری سالگرہ منائے اور ہر دفعہ لگ بھگ ڈیڑھ دو لاکھ کے تحفے پیش کرے۔ کبھی یہ نہ پوچھے کہ تم بیوی کے←  مزید پڑھیے

پاجامے کی حرکیات۔۔سید عارف مصطفیٰ

قبل اسکے کہ ہم آپکو اپنے پاجامے کی کتھا سنائیں بہتر یہ ہے کہ پہلے تاریخ میں پاجامے کے سفر کی طرف لے جائیں تاکہ معتبر ہوجائیں اور آپ بھی یہ جان پائیں کہ اوپر سے واحد مگر نیچے سے←  مزید پڑھیے