سفر نامہ    ( صفحہ نمبر 4 )

حیدرآباد کا مُکھی ہاؤس میوزیم/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

حیدر آباد جیسے شہر میں مجھے بہت سے مقبرے اور سندھی ثقافت سے مزین عجائب گھر تو ملیں گے ہی لیکن ساتھ میں ایک منفرد طرزِ تعمیر کا حامل ایسا گھر بھی دیکھنے کو ملے گا یہ میں نے نہیں←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) تاریخ گلگت کا ایک سچا اور قابل فخر کردار- شہزادی جوار خاتون-سلمیٰ اعوان/قسط7( الف)

ایسا ہوتا ہے کبھی کبھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ سالوں قرنوں کی گزری پر چھائیں اپنے کچھاروں سے نکل کر رواں دواں ساعتوں کے سینوں سے آچمٹتی ہیں۔ وقت کے بہتے ہوئے پانیوں کی گم شدہ لہریں پھر سے مخالف←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) خوابوں کی جنت گلگت ۔ گلگتی گھرانہ آزادیء شہدا کی یاد گار-سلمیٰ اعوان/قسط6

‘‘پاتھی گورس’’ نے اگر کر سٹوفر کو لمبس کے دل میں دنیا کی حقیقتیں جاننے کی لگن پید اکی تھی تو میرے بچپن کے وہ دن بھی ‘‘گورس’’ کی کتاب جیسے ہی تھے کہ جس کے ہر صفحے پر گلگت←  مزید پڑھیے

شری کٹاس راج مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری(2،آخری حصّہ)

پہلی قسط کا لنک شری کٹاس راج مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری(1) کٹاس راج کمپلیکس طرزِ تعمیر ؛ اس پورے کمپلیکس میں ستگرہ (سات قدیم مندروں کا مجموعہ)، ایک بدھسٹ اسٹوپا کی باقیات، قرون وسطی کے پانچ دیگر مندر، ہندؤو←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) وادء ی بابوسر ۔ بابو سر ٹاپ پر جانا شِنا شاعری سے ذرا تعارف ۔ گھریلو زندگی کے رنگ داریل کا فرس خان-سلمیٰ اعوان/قسط5

چوتھی قسط سوزوکی ڈرائیور بڑا گرانڈیل جوان تھا۔ اس کا رنگ سرخ اور بال بھورے تھے۔ اس کی ٹوپی پر سجا تازہ پھول گویا خوش آمدید کہتا تھا۔ پتہ چلا تھا کہ اس کا تعلق داریل وادی سے ہے۔ داریل←  مزید پڑھیے

شری کٹاس راج مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری(1)

کوہستانِ نمک کا علاقہ ہمارے لیئے ایک عظیم تاریخی سرمایہ جو اپنے آثارِ قدیمہ اور قدامت کے لحاظ سے ہڑپہ و موہنجوداڑو سے کسی طور کم نہیں۔ لیکن افسوس کے ان علاقوں کو سرکاری سطح پہ ابھی اتنی پذیرائی نہیں←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ)  وادی نیاٹ کے غریب مظلوم لوگ ۔ چاق اور ماہ چاق کی کہانی جالو پر سفر ۔ تھلپن اور قدیم تاریخ-سلمیٰ اعوان/قسط4

گھر پہنچے تو صاحب خانہ کے دو عزیز انتظار میں بیٹھے تھے۔ سیدھے سادے معصوم سے لوگ جو چلاس شہر خریداری کے لئے آئے تھے۔ میرا سُن کر بیٹھ گئے کہ میں ان کے ساتھ ہونے والی زیادتی سے حکام←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) چلاس : دیامر کا ایک اہم شہر نانگا پربت کے جلوے- جدوجہد آزادی گل جان اور اس کا محبوب-سلمیٰ اعوان/قسط3(ب)

سلمیٰ اعوان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک کھولیے https://www.mukaalma.com/author/salma-awan/   تیسری قسط/حصّہ ب سترہ اٹھارہ سال کا ایک لڑکا گھر میں داخل ہوا۔ یہ محمد صادق تھا۔ جس نے گائیڈ کے فرائض سرانجام دینے تھے۔ میں اٹھنے ہی←  مزید پڑھیے

چلو چلو نیپال چلو/سجاد حسین چنگیزی

نیپال کی قومی کرکٹ ٹیم پچھلے دنوں ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان آئی ہوئی تھی لیکن کتنے لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان اورانڈیا کی کرکٹ ٹیموں کا میچ چل رہا ہو تو نیپال کے اکثر شائقین انڈیا کے مقابلے←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) چلاس : دیامر کا ایک اہم شہر نانگا پربت کے جلوے- جدوجہد آزادی گل جان اور اس کا محبوب-سلمیٰ اعوان/قسط3(الف)

سلمیٰ اعوان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک کھولیے https://www.mukaalma.com/author/salma-awan/ تیسری قسط/حصّہ الف لوگوں کی بات نہیں پر میری ضرور ہے کہ زندگی میں بہت سی تشنہ آرزوئیں اور ادھوری خواہشیں ایسی بھی رہیں جن کی گھمن گھیریوں میں←  مزید پڑھیے

در بدری/شاہین کمال

ہجرت دل سے ہو یا زمین سے ہمیشہ باعثِ آزار۔۔ یہ سقوطِ مشرقی پاکستان کے بعد در بدری کی دل سوز کتھا ہے جب مجبوراً ہمیں اپنی جنم بھومی چھوڑنی پڑی تھی۔ہم لوگ یعنی پاپا، امی، آپا ، زرین اور←  مزید پڑھیے

ہیلو ترکیہ ہائے امریکہ/قمر رحیم

ایک خوبصورت سفر نامہ جوانی میں سفر ایک خواب ہوتا ہے ۔ آدمی سوچتا ہے اسے چڑیا کے پر لگ جائیں اور وہ پوری دنیا اڑتا پھرے ۔ جھیل ڈل سے تاج محل اور کوہ کاف سے ایفل ٹاور ۔←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) میجی لن اور اسکا بیڑہ ۔ جلکوٹ اور جلکوٹیے -سلمیٰ اعوان/قسط2(ب)

ڈاڈر کا گاؤں آیا۔ میں چونکی۔ میری ایک دوست ٹی بی کی مریض بن کر یہاں آئی تھی اور اس ٹی بی کے خوبصورت ہسپتال کے ایک کمرے میں دم توڑ گئی تھی۔ ڈاڈر کا نام سالوں میرے ذہن پر←  مزید پڑھیے

اسکیپ ٹو پاکستان(Escape to Pakistan)/ڈاکٹر انور سعید(مترجم؛شاہین کمال)پانچویں /آخری قسط

ڈاکٹر انور سعید صاحب کا تعلق چٹاگانگ سے ہے،حالیہ کراچی میں مقیم ہیں، جہاں  ماہر اطفال کے طور پر کام کررہے ہیں ۔  عمر کی 73 بہاریں دیکھ چکے ہیں ۔ زیرِ نظر تحریر اُن کے سفر نامے”Escape to Pakistan”کا←  مزید پڑھیے

خوابوں کا شہر: ڈیجیٹل سڑکیں، سمارٹ گھر/زبیر بشیر

چین کے صوبہ ہیبی میں قومی سطح کے ترقیاتی زون میں ڈیجیٹل سڑکوں کا تعارف ڈرائیوروں کی زندگی کو بہت آسان بنا رہا ہے۔         سڑکوں پر لگے  ٹریفک سگنلز، فائیو جی  نیٹ ورکس، ریڈار، کیمرے اور←  مزید پڑھیے

اسکیپ ٹو پاکستان(Escape to Pakistan)/ڈاکٹر انور سعید(مترجم؛شاہین کمال)چوتھی قسط

ڈاکٹر انور سعید صاحب کا تعلق چٹاگانگ سے ہے،حالیہ کراچی میں مقیم ہیں، جہاں  ماہر اطفال کے طور پر کام کررہے ہیں ۔  عمر کی 73 بہاریں دیکھ چکے ہیں ۔ زیرِ نظر تحریر اُن کے سفر نامے”Escape to Pakistan”کا←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) میجی لن اور اسکا بیڑہ ۔ جلکوٹ اور جلکوٹیے-سلمیٰ اعوان/قسط2(الف)

میجی لن اور اسکا بیڑہ ۔ جلکوٹ اور جلکوٹیے شاہراہ ریشم اور اُس کا حسن و جمال       پہلی قسط کا لنک میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) ذکر اُس پری وش یاسین کا  -سلمیٰ اعوان/قسط1 اس وقت جب صبح کا نور←  مزید پڑھیے

ملوٹ کا لال مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سطح مرتفع پوٹھوہار میں جا بجا مختلف قلعوں اور مندروں کے آثار/کھنڈرات بکھرے ہوئے ہیں جن میں سے کچھ تو بہتر حالت میں ہیں جبکہ کچھ آخری سانسیں لے رہے ہیں۔ ان میں سے ایک ملوٹ کا قلعہ اور مندر←  مزید پڑھیے

اسکیپ ٹو پاکستان(Escape to Pakistan)/ڈاکٹر انور سعید(مترجم؛شاہین کمال)تیسری قسط

ڈاکٹر انور سعید صاحب کا تعلق چٹاگانگ سے ہے،حالیہ کراچی میں مقیم ہیں، جہاں  ماہر اطفال کے طور پر کام کررہے ہیں ۔  عمر کی 73 بہاریں دیکھ چکے ہیں ۔ زیرِ نظر تحریر اُن کے سفر نامے”Escape to Pakistan”کا←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) ذکر اُس پری وش یاسین کا  -سلمیٰ اعوان/قسط1

 ذکر اُس پری وش یاسین کا   من اندر اِک آگ سی سلگے         سچ تو یہ تھا کہ اس شب میرے دل پر ایسی ہی جھری پڑی تھی جیسی سیمنٹ کی کسی دیوار پر تیزدھار کے چاقو’←  مزید پڑھیے