سفر نامہ

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ)وادیء نلت -اکبر حسین اکبر سے ملاقات/سلمیٰ اعوان(قسط19 )

‘‘یہ نلت ہے۔’’ ویگن ہمیں ابھی اس آہنی سٹینڈ کے قریب اُتار کر آگے بڑھ گئی ہے۔ جس پر خوبصورت انداز میں لفظ ‘‘نلت’’ لکھا ہوا ہے۔ ہمارے قدموں کے نیچے شاہراہ ریشم ہے اور داہنے ہاتھ وہ ہرا بھرا←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (31) -ابوبکر قدوسی

دوپہر کے وقت ہمارا جدہ ساحل اور شہر کو دیکھنے کا ارادہ تھا  سو ظہر کی نماز پڑھ کر سب گاڑی میں سوار ہوئے اور ساحل کی طرف چل نکلے ۔ تمام جدہ شہر میرے سامنے تھا ۔ بلاشبہ جدہ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (30)ایک دن جدّے میں-ابوبکر قدوسی

شام ڈھلے ابوالحسن علی ہمارے ہوٹل پہنچ گئے ، ہمیں ان کے ساتھ جدے جانا تھا اور اگلی رات کو ہی پاکستان کے لیے جہاز پکڑنا تھا سو میرے پاس جدے میں گزارنے کے لیے صرف چوبیس گھنٹے تھے یعنی←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (29)-ابوبکر قدوسی

چونکہ اس بار مکہ میں قیام تین روز کا تھا سو یہ تین روز میں نے اپنی ذات کے لیے خاص کر لیے ۔ ارادہ باندھا تھا کہ ان تین دنوں میں صرف ” اسی” سے ملنا ہے اور کسی←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (28)ہم کراچی والے ہیں -ابوبکر قدوسی

وقت کافی بیت چکا تھا اور میں جلدی جلدی ہوٹل کی جانب چل رہا تھا ۔سامان ہم نے پہلے سے ہی پیک کر لیا ہوا تھا بس اب جا کر ہوٹل چھوڑنا تھا اور پھر مکے کا سفر تھا ۔←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (27)-ابوبکر قدوسی

کل صبح کی طرح آج بھی موسم میں خنکی تھی ، ارادہ تھا کہ آج دیر تک مسجد میں بیٹھوں گا محراب کی سمت سے گیٹ نمبر 72 سے میں اندر داخل ہوا ۔ صفیں سجی ہوئی تھیں نمازی صف←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (26)-ابوبکر قدوسی

زیارتیں مکمل ہوئیں ،اور اب ہمیں واپس ہوٹل جانا تھا اور ارادہ تھا کہ کہیں سے کھجوریں لے لی جائیں ۔ میرا خیال فاروق قمر سے کھجوریں لینے کا تھا لیکن عبدالعلیم نے اپنے ایک اچھے دوست مکرم عمران کا←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (25)-ابوبکر قدوسی

مقام خندق سے نکلے تو ہمارے رہبر عبدالعلیم نے اعلان کیا کہ اب ہم کعب بن اشرف کے قلعے کے کھنڈرات دیکھنے جا رہے ہیں ۔ دیکھا جائے تو مسجد فتح اور فتح مبین کے مناظر دیکھ کر کعب بن←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (24)-ابوبکر قدوسی

بئر عثمان سے نکلے تو اگلی منزل مقام خندق تھا راستے میں وہ مقام دکھائی پڑا کہ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دجال کی آخری حد ہے ، اس سے آگے وہ نہیں جا سکتا کہ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (23)-ابوبکر قدوسی

وادی عقیق سے نکلے تو برادر عبدالعلیم نے اعلان کیا کہ اب اب ہم جود و سخا کے امام ” سخی عثمان ” کے کنویں کی طرف جا رہے ہیں ۔ لیکن میں اب ان کو کہاں سن رہا تھا←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (22)-ابوبکر قدوسی

صبح ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے برادر عزیز عبدالعلیم کا فون آ گیا کہ وہ ہوٹل سے باہر موجود ہیں ۔ہم پہلے سے تیار تھے سو کچھ ہی وقت میں ان کی گاڑی میں آن بیٹھے ۔ اور اب ہم مدینے←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (21)-ابوبکر قدوسی

زائرین کی کثرت اور کچھ منظم کرنے کے واسطے حرم کی انتظامیہ نے ریاض الجنہ میں داخلے کو ایک ایپ سے منسلک کر دیا ہے ۔ یہ نسک ہے جو مناسک سے نکلا ہے ۔ اس پر اپنے پاسپورٹ ،←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ)وادی گلمت ۔ ڈاکٹر شیر عزیز ،اس کا گھر طلا کشی/سلمیٰ اعوان(قسط18 )

صبح بہت خوبصورت تھی۔ ہنزہ ہلکے نیلے دھوئیں کے غبار میں لپٹا ہوا تھا۔ ڈرائیور لڑکا وقت پر پہنچ گیا تھا۔ سفید ویگن اچھی حالت میں تھی۔ اگلی نشست پر ایک نوجوان بیٹھا ہوا تھا۔ من و عین یونانی شہزادہ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (19)-ابوبکر قدوسی

ہوٹل میں مکمل خاموشی تھی اور یہ خاموشی اندر تک اتر رہی تھی کہ فضا میں آواز بلند ہوئی ۔۔۔ اللہ اکبر ، اللہ اکبر ۔ ۔ اللہ اکبر ، اللہ اکبر ۔ ۔۔ میں سوچ کے رہ گیا کہ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (18)-ابوبکر قدوسی

ہماری بس مدینہ شہر میں داخل ہو چکی تھی ۔ منظم و مرتب آبادیاں اور عمارتیں ہمارے دائیں بائیں تیزی سے گزر رہی تھی ۔ میں کچھ شوق اور کچھ تجسس کے تحت سب دیکھ رہا تھا ۔سادہ خوبصورت مساجد←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (17)-ابوبکر قدوسی

ام القرٰی  یونیورسٹی مکہ المکرمہ میں واقعہ ہے اصل میں ہوا یوں تھا کہ ابتدائی دو روز تو میں نے فیصلہ یہ کیا تھا کہ وہ خاموشی سے آؤں گا ، خاموش رہوں گا اور خاموشی سے واپس چلا جاؤں←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (16)-ابوبکر قدوسی

مقام ابراہیم پر دو نفل پڑھے ۔ چار روز پہلے جب میں نے عمرہ کیا تھا تو پوری چاہت کے باوجود مجھے میرے متعلقین نے اجازت نہ دی تھی کہ میں پیدل چل کر کے سعی کروں۔ میری ڈاکٹر بیٹی←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (15)-ابوبکر قدوسی

گاڑی تیزی سے مکہ کی طرف چلی جا رہی تھی اور میرے دل کے زخم سب میرے ساتھ ساتھ سفر کر رہے تھے ۔ طائف کے مضافات سے نکلے تو بھوک ستانا شروع ہو گئی ابو الحسن نے “الطازج” کے←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (14)-ابوبکر قدوسی

ہمیں حرم آئے چوتھا دن ہوا تھا کہ جدے سے ابوالحسن علی قدوسی کا فون آ گیا ۔ وہ کہہ رہے تھے کہ صبح آتا ہوں اور طائف کو چلتے ہیں ۔ ظہر کے وقت ابوالحسن آ گئے اور کچھ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (13)-ابوبکر قدوسی

سعودی حکومت نے حرم کی توسیع میں جس قدر ذوق اور شوق کا مظاہرہ کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے ۔ یہ توسیع شوق سے زیادہ ضرورت بن گئی تھی ۔ موجودہ سعودی خاندان کے سریر آئے اقتدار ہونے←  مزید پڑھیے