سید عمران علی شاہ کی تحاریر
سید عمران علی شاہ
سید عمران علی شاہ نام - سید عمران علی شاہ سکونت- لیہ, پاکستان تعلیم: MBA, MA International Relations, B.Ed, M.A Special Education شعبہ-ڈویلپمنٹ سیکٹر, NGOs شاعری ,کالم نگاری، مضمون نگاری، موسیقی سے گہرا لگاؤ ہے، گذشتہ 8 سال سے، مختلف قومی و علاقائی اخبارات روزنامہ نظام اسلام آباد، روزنامہ خبریں ملتان، روزنامہ صحافت کوئٹہ،روزنامہ نوائے تھل، روزنامہ شناور ،روزنامہ لیہ ٹو ڈے اور روزنامہ معرکہ میں کالمز اور آرٹیکلز باقاعدگی سے شائع ہو رہے ہیں، اسی طرح سے عالمی شہرت یافتہ ویبسائٹ مکالمہ ڈاٹ کام، ڈیلی اردو کالمز اور ہم سب میں بھی پچھلے کئی سالوں سے ان کے کالمز باقاعدگی سے شائع ہو رہے، بذات خود بھی شعبہ صحافت سے وابستگی ہے، 10 سال ہفت روزہ میری آواز (مظفر گڑھ، ملتان) سے بطور ایڈیٹر وابستہ رہے، اس وقت روزنامہ شناور لیہ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں اور ہفت روزہ اعجازِ قلم لیہ کے چیف ایڈیٹر ہیں، مختلف اداروں میں بطور وزیٹنگ فیکلٹی ممبر ماسٹرز کی سطح کے طلباء و طالبات کو تعلیم بھی دیتے ہیں

مایوسی گناہ ہے، مگر کیا ہم گھبرا لیں؟۔۔سید عمران علی شاہ

سیاست اور انسانی زندگی کا آپس میں گہرا ربط اور وابستگی ہے، اب یہ سیاست انسان کو اپنے رشتوں کویکجا کرنے کی خاطر ہو یا پھر اپنے ذاتی مفاد کے حصول کے لیے رشتوں کی بلی چڑھانے کی غرض سے←  مزید پڑھیے

وجہ ء وجودِ کائنات میرے آقاﷺ۔۔عمران علی

رب کائنات ہمارا مالک و خالق ہے، کائنات کا ذرّہ ذرّہ اس کی تخلیق کا شاہکار ہے اور اس کی حمد و ثناء بیان کرتا ہے،خالقِ کائنات کی تخلیقات کا احاطہ کرنا، قوت انسانی کے بس میں ہی نہیں ہے،اس←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار۔۔سیّد عمران علی شاہ

ربِ کائنات کی نعمتوں کا شمار اور ان کا احاطہ کرنا انسان کی استعداد سے باہر ہے، مگر ان نعمتوں کی شکرگزاری کرنا انسان کا اوّلین فرض ہے،سورۃ الرحمٰن میں پروردگار عالم نے فرمایا کہ “تم اپنے پروردگار کی کونسی←  مزید پڑھیے

صنفی برابری،حقوقِ نسواں یا کچھ اور۔۔سید عمران علی شاہ

پروردگارِ عالم کی تخلیق کردہ پوری کائنات اس کی کبریائی کی حمد و ثناء کرتی دکھائی دیتی ہے، کائنات کا ذرّہ ذرّہ اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ، ذات ِ باری تعالیٰ کس قدر بلند اور عظیم ہے، رب←  مزید پڑھیے

نظامِ عدل، معاشرہ، سوشل میڈیا اور ملکی وقار۔۔سید عمران علی شاہ

معاشرے کا حساس ترین طبقہ شعراء، ادیب، مصوّر اور مصنف ہوا کرتے ہیں، اور یہ لوگ معاشرے میں وقوع پذیر ہونے والے کسی بھی نوعیت  کے حالات و واقعات سے متاثر ہوئے بغیر رہ ہی نہیں سکتے۔ میں نے بہت←  مزید پڑھیے

پاکستان ہمارا محسن۔۔سیّد عمران علی شاہ

پروردگارِ عالم نے انسان کو جس قدر نعمتیں عنایت فرمائیں، ان کا احاطہ کرنا ناممکن ہے، پوری کائنات کی تمام مخلوقات پر فضیلت عطا فرما کر انسان کو اشرف المخلوقات کا تاج پہنایا، انسان کو ہر ذی روح کی سرداری←  مزید پڑھیے

پاکستان میں شعبہ سیاحت کا فروغ ایک سراب۔۔سید عمران علی شاہ

پروردگارِ عالم نے ارض ِ وطن پاکستان کو بے شمار نعمتوں سے مالا مال کیا ہے،آبی ذخائر، کوہسار، صحرا ، معدنیات، چار موسم اور سب سے بڑھ کر حسین وادیاں، اس ملک کے حسن کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ایک عہد لازوال (یوسف خان) دلیپ کمار۔۔سیّد عمران علی شاہ

فنونِ لطیفہ سے لگاؤ اور رغبت انسان کو  بہترین صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرتی ہے، مصوری، شاعری، خطاطی جیسے فنون، انسانی  خیالات و جذبات کا اظہار کرنے کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔ اسی طرح فن ِ اداکاری و←  مزید پڑھیے

نظامِ تعلیم جدت کا متقاضی ہے۔۔سیّد عمران علی شاہ

علم  نور ہے، اور ایسا آفاقی نور ہے کہ جس کی بدولت کائنات کا ذرّہ ذرّہ روشن اور منور ہوجاتا ہے، رب العالمین نے قرآن مجید ،فرقان ِ حمید میں سب سے پہلی وحی کا نزول بھی اقراء سے فرمایا،←  مزید پڑھیے

کووڈ 19 – ویکسینیشن بہتر قوت ِ مدافعت و بہتر صحت۔۔سیّد عمران علی شاہ

ماہ و سال کا بدلنا زندگی کی علامت ہے، ہر آنے والا نیا پل اپنے ساتھ نئے تجربات لے کر آتا ہے اور جانے والا پل نیا سبق دے کر جاتا ہے، وقت کو اسی لیے اہمیت دی جاتی ہے←  مزید پڑھیے

غیر معیاری یوٹیوبرز اور ملکی وقار۔۔سید عمران علی شاہ

پروردگارِ عالم کے عطا  کردہ علم کے نور کی بدولت حضرت انسان نے تسخیرِ کائنات کا ایک ایسا لامحدود سلسلہ شروع کیا ہوا ہے، جس کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے،انسان کا چاند تک کامیاب سفر، مصنوعی سیاروں←  مزید پڑھیے

بچوں کو تحفظ دینے میں ناکام معاشرہ۔۔سید عمران علی شاہ

پروردگارِ عالم کو اپنی مخلوق سے بے پناہ محبت و انس ہے، رب کائنات نے اسی محبت کی بناء پر اپنی مخلوق کو کروڑوں نعمتوں سے سرفراز فرمایا،لیکن رب کریم نے مخلوق پر حکمرانی اور فضیلت کی دستار سے انسان←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس تیسری مہلک لہر اور پاکستانی قوم۔۔سیّد عمران علی شاہ

انسانی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ، آفات، جنگ و جدل، خطرناک بیماریوں اور مہلک وباؤں کا انسان کے ساتھ اتنا ہی قدیم تعلق ہے جتنا کہ خود انسان کا وجود قدیم ہے،مگر وقت اور←  مزید پڑھیے

محفوظ عطیات،خوشحال پاکستان۔۔سید عمران علی شاہ

خالقِ کائنات کا ذرّہ ذرّہ اس کی کبریائی اور مِلک کا شاہکار ہے، رب کریم کو اپنی مخلوق سے بے حد و حساب پیار ہے، لیکن حضرت انسان کو مخلوق میں جو افضل ترین مقام عطاء ہوا، وہ کسی کو←  مزید پڑھیے

عورت مارچ،یہ”معاملہ” کوئی اورہے۔۔سید عمران علی شاہ

ہر سال 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین، نہایت جوش خروش سے منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا اصل مقصد، دنیا کی تمام خواتین کی کاوشوں کو سراہنے کے ساتھ ساتھ ان کو خراج تحسین پیش کرنا بھی←  مزید پڑھیے

عائشہ عارف خان اور عالمی یوم خواتین۔۔عمران علی

پروردگار عالم کی تخلیق کردہ کائنات کا ذرہ ذرہ بے مثال ہے، لیکن خالق کائنات نے انسان کو احسن تقویم پر پیدا فرمایا، انسان کو اپنی پوری مخلوق میں  عزت و تکریم سے نوازا، اسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا،←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور ہماری ترجیحات۔۔سید عمران علی شاہ

دنیا جس رفتار سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے وہ نا صرف حیران کن ہے بلکہ کسی حد تک تشویشناک بھی ہے کیونکہ کہا جاتا ہے کہ ترقی کی قیمت بھی ادا کرنی پڑتی ہے۔ اگر اس برق←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر، مودی اور کسان تحریک۔۔ سید عمران علی شاہ

دنیا میں قومی ریاستوں کا نظام کچھ زیادہ قدیم نہیں ہے، اس وقت دنیا کے نقشے پر تقریباً 200 کے لگ بھگ ممالک ہیں، جنگ عظیم دوم کے بعد، اس کی ہولناکیوں کا ادراک کرتے ہوئے، اقوام عالم نے ایک←  مزید پڑھیے

عدم برداشت کا سدباب ناگزیر ہوچکا ہے۔۔سید عمران علی شاہ

پروردگار عالم کی ہر ایک تخلیق بے مثال ہے، کائنات کا ذرہ ذرہ اپنے اندر خالق کا حسن جمال سمیٹے نظر آتا ہے، وادیاں،صحراء، چرند پرند، پہاڑ، دریا، سمندر، اشجار اور کروڑوں کہکشائیں، اپنے بنانے والے کی نہ صرف حمد←  مزید پڑھیے

میونسپل گورنمنٹ/مقامی حکومتوں کی عدم موجودگی ایک کربِ مسلسل۔۔سید عمران علی شاہ

سیاست ایک پیچیدہ اور دشوار گزار راستہ ہے مگر۔۔ تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست کا مطلب عوامی امنگوں اور مسائل کے حل کے برعکس، ذاتی معاملات اور شخصی مفاد کی ترجیح کے مترادف ہے، پاکستان کا شمار بھی انہی←  مزید پڑھیے