سید عمران علی شاہ کی تحاریر
سید عمران علی شاہ
سید عمران علی شاہ نام - سید عمران علی شاہ سکونت- لیہ, پاکستان تعلیم: MBA, MA International Relations, B.Ed, M.A Special Education شعبہ-ڈویلپمنٹ سیکٹر, NGOs شاعری ,کالم نگاری، مضمون نگاری، موسیقی سے گہرا لگاؤ ہے، گذشتہ 8 سال سے، مختلف قومی و علاقائی اخبارات روزنامہ نظام اسلام آباد، روزنامہ خبریں ملتان، روزنامہ صحافت کوئٹہ،روزنامہ نوائے تھل، روزنامہ شناور ،روزنامہ لیہ ٹو ڈے اور روزنامہ معرکہ میں کالمز اور آرٹیکلز باقاعدگی سے شائع ہو رہے ہیں، اسی طرح سے عالمی شہرت یافتہ ویبسائٹ مکالمہ ڈاٹ کام، ڈیلی اردو کالمز اور ہم سب میں بھی پچھلے کئی سالوں سے ان کے کالمز باقاعدگی سے شائع ہو رہے، بذات خود بھی شعبہ صحافت سے وابستگی ہے، 10 سال ہفت روزہ میری آواز (مظفر گڑھ، ملتان) سے بطور ایڈیٹر وابستہ رہے، اس وقت روزنامہ شناور لیہ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں اور ہفت روزہ اعجازِ قلم لیہ کے چیف ایڈیٹر ہیں، مختلف اداروں میں بطور وزیٹنگ فیکلٹی ممبر ماسٹرز کی سطح کے طلباء و طالبات کو تعلیم بھی دیتے ہیں

امی جان کے نام۔۔سید عمران علی شاہ

انسان کو کائنات کی تمام مخلوقات پر فضیلت اور فوقیت عطاء کی گئی، اس کو دنیا جہان کی تمام تر نعمتوں سے نوازا گیا، انسان کے اس عطاء کردہ رتبے کا احاطہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ، پروردگار نے←  مزید پڑھیے

کورونا: وبائی مرض کی شدت سے اُبھرتی دوسری لہر۔۔سید عمران علی شاہ

سال 2020 پوری دنیا کے لیے کسی کٹھن امتحان سے کم ثابت نہیں ہوا، ابھی اس سال کے تقریباً 50 دن رہتے ہیں، اور اس سال کے ساتھ جڑی مشکلات ہیں کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں،←  مزید پڑھیے

قومی مفاد، سیاست اور میڈیا‎۔۔سید عمران علی شاہ

قیام پاکستان کے لیے جدوجہد کرنے والوں نے اپنی جان، مال اور عزتیں تک قربان کردیں،  تقسیم ہند کے وقت پاکستان ہجرت کرکے آنے والے مہاجرین اپنا سارا مال و متاع پیچھے چھوڑ آئے تھے، دنگے اور فساد اس قدر←  مزید پڑھیے

کنٹریکٹ ملازمت، بدترین استحصال۔۔سید عمران علی شاہ

انسان کو اپنی زندگی گزارنے کے لیے جو بنیادی ترین ضروریات درکار ہوتی ہیں، اس میں خوراک، لباس اور ایک محفوظ چھت اہم ترین ہیں، ایک اندازے کے مطابق انسان کا اس زمین پر وجود لاکھوں، کروڑوں سال سے ہے،←  مزید پڑھیے

ہزاروں سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزرز اور ان کا غیر یقینی مستقبل۔۔سید عمران علی شاہ

انسان کو زندگی گزارنے کے لیے جو چند اہم ترین بنیادی ضروریات درکار ہوتی ہیں ان میں خوراک، لباس اور سر چھپانے کی چھت کے بعد اہم اور بنیادی ترین ضرورت اچھی صحت و علاج معالجے کی سہولیات ہوتی ہیں،←  مزید پڑھیے

“ارض وطن کا دفاع مضبوط اور ناقابلِ تسخیر ہے”۔۔سید عمران علی شاہ

دنیا میں 210 کے قریب ممالک موجود ہیں، تقریباً 6 ارب سے زائد انسان اس زمین پر بستے ہیں،  انسان فطرتاً فطرتاً جھگڑالو ثابت ہوا ہے،یہی وجہ ہے کہ انسانی تاریخ جنگ و جدل اور ظلم و بربریت کی داستانوں←  مزید پڑھیے

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے۔۔سید عمران علی شاہ

دین اسلام الہامی ادیان میں سے جدید ترین ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے”بے شک ﷲ کے نزدیک اسلام ہی دین ہے”۔ پوری دنیا میں ایک بنیادی اصول ہے کہ جب کسی بھی بابت نیا قانون یا ضابطہ عمل میں آتا←  مزید پڑھیے

ہماری جان،ہماری پہچان, پاکستان۔۔عمران علی

“ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو، زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک” انسان کو پیدائش کے بعد اپنے تشخص اور پہچان کے لیے نام اور شناخت درکار رہتی ہے، آپ چاہے کسی نسل←  مزید پڑھیے

نوحہ کناں، لہو لہو مقبوضہ کشمیر۔۔سید عمران علی شاہ

دنیا کے تمام مذاہب کی اپنی اپنی تاریخ موجود ہے، اور ان مذاہب کے پیروکار، اپنے مذہب سے جڑے ہوئے تمام حالات و  واقعات کو جزو لازم سمجھ کر اس کا پرچار بھی کرتے ہیں، اسلام دین حنیف ہونے کے←  مزید پڑھیے

پاکستانی ڈرامہ زوال پذیر کیوں؟۔۔سید عمران علی شاہ

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے کہ جہاں ادب اور فنونِ لطیفہ کا ایک عظیم ورثہ موجود ہے، فن مصوری ہو یا خطاطی، سنجیدہ نثر نگاری ہو یا مزاح نگاری، شاعری ہو یا فن موسیقی، سٹیج←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی اور زرعی ملک پاکستان۔۔سید عمران علی شاہ

پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بدترین انداز میں متاثر ہوئی ہے، اور موسمیاتی تبدیلی جیسی اس دور میں ہے اس کی نذیر تاریخ ِانسانی میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی، کچھ ممالک میں صرف اور صرف سردی ہوتی←  مزید پڑھیے

اب آگے کیا کرنا ہے۔۔عمران علی

سحر کے طلوع ہوتے ہی ہر سمت پھیلنے والا اجالا ایک نئی امید لے کر آتا ہے، ہزاروں لوگ اگر راہ عدم لیتے ہیں تو، لاکھوں بچوں کی دنیا میں آمد بھی ہوتی ہے، حالات کیسے بھی کیوں نہ ہوجائیں،جنگ←  مزید پڑھیے

زندگی چلتے رہنے کا نام ہے۔۔عمران علی

پروردگار عالم نے کائنات کو اس قدر حسین پیمانے پر تخلیق کیا ہے کہ انسان اپنی کروڑوں کاوشوں کے باوجود بھی اس کائنات کا کروڑواں حصہ بھی تسخیر نہیں کر پایا ہے، پروردگار کی تخلیقات میں سے بہترین انسان کو←  مزید پڑھیے

کووڈ 19: ایمرجنسی میں فرائض کی شاندار ادائیگی پرشاباش پولیس۔۔عمران علی

آفات اور انسان کا ایک دوسرے سے تعلق اتنا ہی قدیم ہے ، جتنی قدیم انسانی تہذیب اور معاشرت، انسان نے اپنی ضروریات کے پیشِ نظر نظام قدرت سے چھیڑ چھاڑ کی، اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دریاؤں←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور میڈیا کیا کر رہا ہے۔۔عمران علی

میڈیا کو ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت حاصل ہوتی ہے، اور اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے کہ جب کسی مسئلے ادارے، ریاست یا حکومت کو  زیرِ غور لانا ہو تو اس کا سب سے بہترین ذریعہ میڈیا←  مزید پڑھیے

ایمرجنسی کی صورتحال میں تعلیم۔۔عمران علی

پروردگارِ عالم کے” کن” سے پوری کائنات معرض وجود میں آئی، کائنات کا ذرہ ذرہ مالک کائنات کے حکم کا تابع فرمان ہے،ا ﷲ کریم کی پیدا کردہ ہر ایک شے بے مثال ہے، مگر جو مرتبہ اور شرف انسان←  مزید پڑھیے

عالمی یوم خواتین!دنیا بھر کی خواتین کی انتھک خدمات کے اعتراف کا دن۔۔عمران علی

پروردگارِ عالم نے پوری کائنات کو کروڑوں رنگوں سے مزّین کرکے اپنی پوری مخلوق کی پیدائش سے لے کر تا قیامت ان کی مکمل ضروریات کے مطابق تمام آسائشوں سے ایسا سجایا کہ ذرّہ ذرّہ اس کی قدرت کا شاہکار←  مزید پڑھیے

پاکستان میں PSL-5 کا مکمل انعقاد بڑی فتح۔۔عمران علی

وطن عزیز اپنے وجود کے دن سے ہی دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھتا رہا ہے، ارض پاک اور اس کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ملک کے اندرونی اور بیرونی تمام تر عوامل نے پوری←  مزید پڑھیے

خدارا اک نظر جنوبی پنجاب پر بھی۔۔عمران علی

پاکستان کی 72 سالہ تاریخ میں جتنے نشیب و فراز دیکھنے کو ملتے ہیں شاید ہی کسی اور ملک یا ریاست نے اتنے عرصے میں ایسے حالات و واقعات کا سامنا کیا ہوگا، اور بلاشبہ ان تمام تر حالات کے←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں بدترین بھارتی مظالم اور عالمی بے حسی کے 188 دن۔۔عمران علی

لیگ آف نیشن کی بد ترین ناکامی اقوام متحدہ کے مرض وجود میں آنے کا سبب بنی، کیونکہ دنیا میں طاقت کے توازن کے قیام اور تنازعات کے پُر امن حل کے لیے ایک بااعتماد ادارے کا وجود ناگزیر تھا،←  مزید پڑھیے