غیور شاہ ترمذی کی تحاریر

بھنگ کی کاشت کی اجازت ، یہ ہنگامہ کیوں برپا ہے؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

وفاقی حکومت نے بھنگ کی کاشت کی حکومتی کنٹرول میں اجازت کیا دی کہ ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا ہے۔ ہاتھ ہولا رکھیں جناب,یہ کوئی انہونی   تو نہیں ہو رہی۔ پاکستان میں اسے صرف 3 علاقوں میں سخت←  مزید پڑھیے

روز عاشور 10 محرم الحرام ۔ حسینیت کیا ہے؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم واقعہ کربلا اور شہادتِ مولا حسینؑ محض ایک واقعہ نہیں، بلکہ یہ ایک لکیر ہے جو اس دن حق اور باطل میں کھینچی گئی۔ اس دن نے دو (2) School of Thoughts کو الگ الگ کر←  مزید پڑھیے

9محرم الحرام ۔ ذکر شہزادہ علی اکبر علیہ السلام ۔ ۔غیور شاہ ترمذی

بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم۔ دوستان عزیز ۔ ابو سفیان کے 3 یا 4 بیٹے تھے جن میں معروف حاکم شام معاویہ بن ابو سفیان ہی ہوئے ہیں۔ ان کی کئی بیٹیاں بھی تھٰیں جن میں سے ایک ام حبیبہ رضی←  مزید پڑھیے

اب تو خاکی لبادہ ہی پہن لیجیے۔۔ غیور شاہ ترمذی

مولانا روم اپنی ایک حکایت میں فرماتے ہیں کہ ‎‏ایک چڑی اور چڑا شاخ پر بیٹھے تھے۔۔ دور سے ایک انسان آتا دکھائی دیا۔ ۔ چڑی نے چڑے سے کہا کہ اُڑ جاتے ہیں ورنہ یہ ہمیں مار دے گا۔←  مزید پڑھیے

“خوراک کا بحران آنے والا ہے”؟ ۔ کیا آپ اس کا مطلب سمجھتے ہیں، محترمہ حکومت صاحبہ؟۔ غیور شاہ ترمذی

حکومتی ذرائع سے موصول خبر ہے کہ وفاقی کابینہ کے چند اہم وزراء میں صلاح و مشورہ جاری ہے کہ چینی کے بعد آٹے کا شدید بحران آنے والا ہے لہذٰا اس کی ابھی سے تیاری کر لیں۔ دوسری طرف←  مزید پڑھیے

کوئی حکمت عملی نہیں، کوئی ٹیم نہیں اور دعوے تقدیر بدلنے کے۔۔ غیور شاہ ترمذی

اگر کسی نے آپ کو سچی خبر نہیں دی تو اس تحریر کو ایک کھلا خط اور نصیحت نامہ سمجھ لیں۔ جناب محترم حاکم وقت صاحب، گزارش ہے کہ اب بس کر دیں۔ مزید بلند و بالا جھوٹے دعوے کرنے←  مزید پڑھیے

بجٹ 2020ء – کورونا کے ساتھ ساتھ قوم پر نازل ہونے والی ایک اور مصیبت کی آمد آمد(دوسرا ،آخری حصّہ)۔۔ غیور شاہ ترمذی

موبائل کسی دور میں پی ٹی سی ایل کی ذیلی کمپنی پاک ٹیل نے پاکستان میں متعارف کروایا اور رج کے منافع کمایا- پاک ٹیل کے منافع کو دیکھتے ہوئے موبی لنک نے بھی پاکستان میں موبائل سروسز شروع کرنے←  مزید پڑھیے

بجٹ 2020ء – کورونا کے ساتھ ساتھ قوم پر نازل ہونے والی ایک اور مصیبت کی آمد آمد(حصّہ اوّل )۔۔ غیور شاہ ترمذی

آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو مگر سچائی، انصاف اور عدل کو سامنے رکھتے ہوئے یہ سوچیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ عمران خان حکومت آئی ایم ایف کے شدید دباؤ کو برداشت کرتے ہوئے آنے والے←  مزید پڑھیے

سنتھیا ڈی رچی کے سنگین الزامات ، کیا ٹائمنگ ہے؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

پیپلز پارٹی کا دور حکومت تھا۔ مانسہرہ کے علاقہ اوگی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے راہنما اور وفاقی وزیر نارکوٹکس اعظم خان سواتی ان دنوں جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن سے وابستہ تھے ۔ مخلوط حکومت میں←  مزید پڑھیے

مریخ پر انسانوں کو بھیجنے والے امریکہ میں کبھی نہ ختم ہونے والی پُرتشدد نسل پرستی۔۔ غیور شاہ ترمذی

بہت سے قارئین امریکی کمپنی SpaceXکے نام سے واقف ہوں گے اور اس کے چیف ایگزیکٹو ایلن مسک (Elon Musk) کو بھی جانتے ہوں گے۔ جن دوستوں کو ان سے تعارف نہیں ہے، ان کے لئے عرض ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

دوسروں کے مختلف عقائد کو برداشت کرنا اور ان کے مقدسات کی توہین سے گریز کر کے جینا سیکھ لیجیے۔۔ غیور شاہ ترمذی

دنیا اب زمین سے مریخ کی طرف سفر شروع کرنے کو ہے, آنے والا وقت انسان کے پاس موجود علم کی ایسی بلندیوں کو چھونے والا ہے کہ جس کے بارے میں شاید 50 سال پہلے بھی سوچنا ممکن نہیں←  مزید پڑھیے

حکومت کی اندرونی توڑ پھوڑ بمقابلہ سیاسی جوڑ توڑ ۔۔ غیور شاہ ترمذی

شہر اقتدار کی غلام گردشوں میں پیشہ ور بُکی اور بڑے طبقات میں پیسہ لگانے کے شوقین بڑے بھاؤ پر شرطیں لگا رہے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خاں کے اردگرد ایک مخصوص گروپ کی وجہ سے حکومت کی بدنامی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک اتنی ہلاکتیں کیوں سامنے نہیں آ رہیں؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

3 مئی بروز اتوار کی نصف شب سے کچھ پہلے یہ کالم تحریر کرتے وقت تک امریکہ میں 68 ہزار سے زیادہ ، اٹلی میں 28 ہزار سے زیادہ، برطانیہ میں 28 ہزار سے زیادہ، سپین میں 25 ہزار سے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کے علاج میں ایک اہم پیش رفت۔ گڈ بائے آئی سی یو+ وینٹی لیٹرز؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ ابھی تک ماہرین کو مکمل طور پر یہ نہیں معلوم کہ کورونا وائرس کہاں سے آیا؟ اس کی علامتیں کیا کیا ہیں؟۔ اس کا مشرق اور مغرب کے خطوں میں کیا فرق ہے؟۔ اس←  مزید پڑھیے

چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی بطور معاون خصوصی اطلاعات تقرری بمقابلہ سی پیک فیز 2 پیش رفت؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین فیصلوں میں سے ایک گزشتہ روز تاریخ کے پنوں پر رقم ہوا ہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدہ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان واقعی ہی کورونا سے محفوظ ہو چکا ہے؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

سچ پوچھیں تو نہیں۔۔ بروز جمعہ 24 اپریل تک تو پاکستان ہرگز کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں سے  محفوظ قرار نہیں دیا جا سکتا اور شدید خطرے سے بچنے کے بارے میں امید افزاء خبریں موجود نہیں ہیں۔ یہ سچ←  مزید پڑھیے

بنام گالم گلوچ بریگیڈ۔ ۔ غیور شاہ ترمذی

گالم گلوچ بریگیڈ سے گزارش ہے کہ راقم سمیت دوسرے لکھاریوں کی اپنے مؤقف کے خلاف شائع ہونے والی تحریروں پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرنا یقیناً آپ کا حق ہے مگر لکھاری کو گالی دینا ایک غیر اخلاقی طرز←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان حکومت واقعی خطرے میں ہے؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

اسلام آباد کی غلام گردشوں میں براجمان معتبر سیاسی حلقوں اور نامور صحافتی ذرائع کے درمیان اِس وقت جو ملین ڈالر سوال ہر جگہ پوچھا جا رہا ہے، وہ یہ ہے کہ تحریک انصاف کی نااہل عمران خان حکومت کب←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کا علاج ۔ فی الوقت حقیقت ہے یا افسانہ؟۔ ۔غیور شاہ ترمذی

اگر آپ یہ کالم اس نیت سے پڑھ رہے ہیں کہ اسے پڑھ کر کسی طلسم یا کسی پُرسرار روحانی طاقت کی شف شف سے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے کوئی نسخہ کیمیاء بیان کیا جائے←  مزید پڑھیے

پیارے ہم وطنو! اپنی آپ دیکھنا، کورونا سے جنگ میں حکومت پر نہ رہنا۔ (حصہ دوئم) ۔ ۔ غیور شاہ ترمذی

کوشش یہی تھی کہ کورونا وائرس کی موذیت کے دوران حکومتی کارکردگی پر تنقید کرنے کی بجائے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے  خاتمے  اور اِس کے علاج کے لئے عامۃ الناس کی آگاہی کے لئے ہی لکھا جائے مگر ہماری←  مزید پڑھیے