غیور شاہ ترمذی کی تحاریر

حکومت کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ۔۔غیور شاہ ترمذی

اپنے ہم وطنوں کے لئے عرض ہے کہ بجلی کے مسلسل بڑھتے بلوں پر رونا دھونا ایک طرف رکھیں کیونکہ اب گیس کے بل بھی ڈراؤنے خواب ہوں گے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران بجلی کے ساتھ ساتھ گیس کی←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کے دور صدارت میں پاک امریکہ تعلقات کا خاکہ۔۔ غیور شاہ ترمذی

پاکستان اپنے قیام کے وقت سے ہی دنیا کے چار اہم ترین ممالک یعنی امریکہ، سوویت یونین، چین اور ہندوستان سے خوشگوار تعلقات بنانے میں مشکلات سے دوچار رہا ہے۔ افغانستان اور ایران قریبی ہمسایہ ممالک ہونے کے باوجود پاکستان←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی لڑائی صرف منتخب ایوانوں میں ہی سجتی ہے۔۔ غیور ترمذی

عام حالت میں نیا سال نئی امیدیں اور نیا جوش لے کر آیا ہے مگر بدقسمتی سے اس وقت ہمارے ملکی حالات بہت دگرگوں ہیں۔ قدرت پاکستان کو تمام ناگہانی آفات اوردشمنوں  کی سازشوں سے محفوظ رکھ, مگر آج سے←  مزید پڑھیے

جنرلوں اور ججوں کو زمین کی الاٹمنٹ غیر آئینی قرار دئیے جانے کا احسن فیصلہ ۔۔ غیور شاہ ترمذی

لاہور میں مقیم ایک دوست اطہر (فرضی نام) نے کچھ سال پہلے بتایا تھا کہ کلمہ چوک فیروز پور روڈ کے نزدیک ان کی آبائی جائیداد کو کچھ دیگر لوگوں کی جائیداد کے ساتھ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دفاعی←  مزید پڑھیے

اپنی نا اہلی چُھپانے والے جھوٹے قصیدہ گوحکومتی مشیر۔۔ غیور شاہ ترمذی

کہنہ مشق ادیب اور استاد سید زیدی صاحب کی ایک تحریر میں کچھ ردوبدل کے بعد عرض ہے کہ بادشاہوں اور حکمرانوں کے ارد گرد ہمیشہ ایسے لوگ اکٹھے ہو جاتے ہیں جو زبان کے جوہر دکھانے کے ماہر ہوتے←  مزید پڑھیے

ڈار صاحب!غلط کاموں اور بولے گئے جھوٹوں سے پیچھا چھڑانا ناممکن ہوجاتا ہے۔۔غیور شاہ ترمذی

ایک یونیورسٹی میں 4 دوست ایک رات پارٹی کرتے رہے اور اپنی موج مستی میں انہوں نے اگلے دن ہونے والے اپنے ٹیسٹ کی تیاری بھی نہیں کی۔ یہ ٹیسٹ سمسٹر کا فائنل ٹیسٹ تھا۔ اب صبح انہیں اپنے ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

کمپیوٹر سکریپ میں چھپے خزانوں کی تلاش ۔۔غیور شاہ ترمذی

کوئی 2 مہینے ہوتے ہیں کہ لندن سے ایک دوست کا فون موصول ہوا کہ ایشیاء کی الیکٹرانکس کی سب سے بڑی مارکیٹ ہال روڈ سے ملنے والے کمپیوٹر سکریپ میں خریداری کے لئے مدد چاہئے۔ میں نے ہال روڈ←  مزید پڑھیے

اسرائیل تسلیم کرنے کا سوال بعد میں، پہلے یہ بتائیں کہ آپ کی خارجہ پالیسی ہے کیا؟۔۔ غیور ترمذی

بنیادی سوال یہ نہیں ہے کہ آپ اسرائیل کو کیوں تسلیم کر رہے ہیں بلکہ اصلی سوال یہ ہے کہ آپ واضح کریں کہ فلسطین بارے آپ کا اصولی مؤقف کیا ہے؟۔ آپ واضح کریں کہ کیا پچھلے 73 سالوں←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کے امریکی صدر بننے کے بعد کیا دوسرے ممالک سے امریکی افواج کی گھر واپسی ہو سکے گی یا نہیں؟۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

امریکہ میں9/11 کی دہشت گردی کے بعد 19 سال ہو چکے مگر امریکی افواج ابھی تک دوسرے ممالک میں ڈیرے لگائے بیٹھی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سنہ 2016ء کے الیکشن جیتنے کے لئے چلائی جانے والی اپنی مہم میں یہ←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن نے ٹرمپ کو کیسے شکست دی اور اب اُن کے اگلے چیلنج کیا ہیں؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

عالمی امن و امان کو تہہ بالا کرنے جیسے حماقتیں دہراتے رہنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بالآخر دوسری دفعہ صدر بننے سے روکتے ہوئے جوبائیڈن نے اگلے امریکی صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ دنیا←  مزید پڑھیے

کیا ٹرمپ آگے کنواں اور پیچھے کھائی والی پوزیشن میں گھِر چکے ہیں؟(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔ غیور شاہ ترمذی

ریاستوں کی طرف سے جب تمام الیکٹورل لسٹوں کی فراہمی کے بعد الیکٹورل کالج کی تشکیل مکمل ہو جاتی ہے تو پھر الیکٹورل کالج کے تمام ممبران 14 دسمبر کو اپنی اپنی ریاستوں میں اکٹھے ہو کر صدر کا انتخاب←  مزید پڑھیے

کیا ٹرمپ آگے کنواں اور پیچھے کھائی والی پوزیشن میں گھِر چکے ہیں؟(حصّہ اوّل)۔۔ غیور شاہ ترمذی

اگلے 4 برسوں کے لئے امریکہ کی صدارت کے لئے ہونے والے 3 نومبر کے انتخابات میں حتمی نتائج کے اعلانات میں ہونے والی دیر اب جمعرات 12 نومبر تک پہنچ جانے کے امکانات ہیں کیونکہ اُس دن تک 15←  مزید پڑھیے

مسلمہ بدکردار ہی کہتے ہیں کہ اسلام پوری دنیا میں بحران کا مذہب بن گیا ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

سنہ 1993ء کا واقعہ ہے۔ سکینڈری  سکول کے ایک 15/16 سالہ طالب علم کے اپنی 40 سالہ خاتون ٹیچر کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم ہو گئے جو اُس وقت 15 سے 17 برس کی عمر کے 3 بچوں کی ماں←  مزید پڑھیے

ایک ماں کی اپنی بیٹی کی شادی کے وقت پر کی جانے والی انمول نصیحتیں اور آج کل کا ماحول۔۔ غیور شاہ ترمذی

یمن میں حارث بن عمروالکندی نام کا ایک بادشاہ گزرا ہے۔ ایک دن اسے اطلاع ملی کہ عوف کندی نامی سردار کی لڑکی غیر معمولی طور پرحسین و جمیل ہے۔ بادشاہ نے اسی کی برادری کی عصام نامی ایک عورت←  مزید پڑھیے

الحاد کی تاریک راہوں سے پلٹنے کی وجہ سے ماری جانے والی فائزہ ممتاز کی سچی کہانی۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

فائزہ ممتاز (نام تبدیل شدہ ہے) نے صوم و صلوۃ کے پابند ایک خاندان میں آنکھ کھولی تھی جس کی تربیت ایک مکمل مشرقی ماحول میں ہوئی۔ میٹرک کے امتحان کے بعد وہ کالج جانے لگی۔ کالج میں اُس کی←  مزید پڑھیے

اشیاء خوردونوش ہی نہیں واٹر فلٹریشن پلانٹ سے ملنے والا صاف پانی بھی مہنگا ہونے جا رہا ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

عرصہ ہوا کہ راقم نے گوشت ، پھل اور دودھ کی قیمتوں میں اضافہ پر کُڑھنا اور دل جلانا چھوڑ دیا ہے کیونکہ اِس کا آسان حل یہ ہے کہ ان کا استعمال ترک کر دیا جائے۔ لیکن زندہ رہنے←  مزید پڑھیے

غداری کےفتاوی آج کی ہی بات نہیں بلکہ 73 سالوں کی داستان ہیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

معاشرتی سائینسدان کہتے ہیں کہ اس خطہ کے لوگوں کی سرشت میں شامل ہے کہ انہیں ہر وقت ایک ہیرو اور ایک دشمن (یا غدار) چاہیے ہوتا ہے- راقم یہ عرض کرنا چاہتا ہے کہ اگر کسی وقت دوست اور←  مزید پڑھیے

گیس بحران اکیلا نہیں ساتھ میں بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ اور دوسرے بڑے بحران ساتھ لا رہا ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

وزیر اعظم عمران خاں نے قدرتی گیس کے آنے والے شدید بحران سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں ملک بھر میں قدرتی گیس کی کمی واقع ہو گی جبکہ اگلے سال یہ کمی بڑھ←  مزید پڑھیے

سیاست میں عام آدمی کی شمولیت کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

احوال کچھ یوں ہیں کہ وطن عزیز میں ٹھنڈی پڑی سیاست میں متحدہ اپوزیشن کی جانب ہلچل مچائے جانے کے اعلانات ہو چکے ہیں۔ ماہ ستمبر کے آخری ہفتہ میں موسم بھی اب گرمی کی بجائے آہستہ آہستہ سردی کی←  مزید پڑھیے

موٹر وے گجر پورہ سانحہ اور لاہور و صوبائی پولیس افسران کی سیاست۔ غیور شاہ ترمذی

گجر پورہ پولیس سٹیشن,موٹر وے کی حدود میں ڈکیتی اور بچوں کے سامنے ہوئے زنا بالجبر کے واقعہ نے لاہور کی فضا کو سخت مکدر کر دیا ہے۔ واقعہ کی تفصیلات ہر ذی شعور شہری الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے←  مزید پڑھیے