غیور شاہ ترمذی کی تحاریر

جہانگیر ترین بمقابلہ عمران خان۔ اقتدار کے سنگھاسن پر قبضہ کے لئے فائنل راؤنڈ کی تیاری۔۔ غیور شاہ ترمذی

اسلام آباد کی غلام گردشوں میں زوردار افواہ  گردش کر  رہی ہے کہ اپوزیشن جماعتوں اور جہانگیر ترین کی جانب سے شامل کروائے ہوئے تحریک انصاف کے ناراض اراکین کی ایک قابل ذکر تعداد کی طرف سے ممکنہ تحریک عدم←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کے خلاف موت اور زندگی کی عالمی جنگ کے عین بیچ جہانگیر ترین کا کورونا بدعنوانی ۔۔ غیور شاہ ترمذی

دنیا بھر میں لوگ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہمارے یہاں جہانگیر ترین اپنی بدعنوانی کی ایک بڑی کہانی کے مرکزی کردار  بن کر اُبھرے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے تاحیات کسی بھی حکومتی عہدہ←  مزید پڑھیے

لاہور میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والے میڈیکل اور پیرا میڈیکل سٹاف کی زبوں حالی۔۔ غیور شاہ ترمذی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا سارا بوجھ اکیلے صحت عامہ کے کارکن اٹھا رہے ہیں جنہیں ہماری حکومتوں اور اداروں نے واقعی تنہا چھوڑ رکھا ہے۔ پاکستان میں صورتحال دنیا بھر سے الگ نہیں ہے بلکہ سچ تو یہ←  مزید پڑھیے

بھوک اور ہجرت کی صعوبتیں یا کورونا وائرس ۔ انڈیا میں بڑی تباہی کے شدید خطرات ۔۔ غیور شاہ ترمذی

ایک ارب 30 کروڑ لوگوں کے انڈیا میں اب تک کورونا وائرس سے 58 اموات ہو چکی ہیں، جبکہ 2 ہزار سے زیادہ متاثرین موجود ہیں لیکن انڈیا میں پھیلی سراسمیگی، خوف کی فضاء میں ہونے والی تاریخ کی سب←  مزید پڑھیے

کورونا کی وجہ سے عالمی معیشت کو لگتے زوردار جھٹکے۔۔ غیور شاہ ترمذی

چین نے 4 جنوری 2020ء کو پہلی بار خاص طور پر ووہان شہر میں دسیوں افراد کے کرونا کے مرض میں مبتلا ہونے کا اعلان کیا اور اس کو covid-19 کا نام دیا پھر یہ مرض تقریباًٍ ساری دنیا میں←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی حماقتوں کا نتیجہ! کورونا وائرس کے سب سے زیادہ شکار امریکہ میں۔غیور شاہ ترمذی

پورن سٹارز کو پیمنٹ کر کے اپنا وقت رنگین بنانے کے عادی امریکی صدر ٹرمپ خود کو مذہبی آدمی کہتے ہیں اور وہ اپریل کے آغاز میں ایسٹر کے تہوار یعنی 12 اپریل سے پہلے وہ امریکہ میں کورونا وائرس←  مزید پڑھیے

پیارے ہم وطنو! اپنی آپ دیکھنا، کورونا سے جنگ میں حکومت پر نہ رہنا(حصّہ اوّل)۔۔ غیور شاہ ترمذی

امیر المومنین مولا علی مشکل کشاء علیہ السلام کا فرمان ہے کہ 3 کاموں سے بےوقوف کی پہچان ہوتی ہے۔ 1: وہ اپنے ضروری کاموں سے لاپرواہ رہتا ہے۔ 2: جس چیز سے کچھ حاصل نہ ہو، اس کے بارے←  مزید پڑھیے

کیا کورونا واقعی ایک خطرناک وبائی مرض ہے یا ایک حیاتیاتی ہتھیار؟۔ غیور شاہ ترمذی

امریکہ اور چین کے درمیان جاری کشیدہ تجارتی جنگ اب اربوں، کھربوں ڈالرز کے تجارتی نقصانات سے آگے بڑھ کر حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری اور ایک دوسرے پر اُن کے استعمال کے الزامات تک پہنچ چکی ہے۔ امریکی سینیٹر ٹام←  مزید پڑھیے

ہلاکت خیز کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے دوائیں اور ویکسین بنانے کے دعوے۔۔ غیور شاہ ترمذی

یہ بحث اس وقت فضول ہے کہ کورونا وائرس ایک خطرناک وبا ہے یا عالمی طاقتوں کی طرف سے پھیلایا جانے والا بائیولوجیکل ہتھیار۔ اصل معاملہ یہ ہے کہ دنیا کو اس کا مقابلہ کرنا ہے۔ دنیا میں کم و←  مزید پڑھیے

وہ سب کچھ جو ہمیں کورونا وائرس سے متعلق معلوم ہونا چاہیے؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

کورونا وائرس پھیلنے والے ملک اور ہمارے دوست چین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بارے تفضیلات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے بچاؤ کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔زیر نظر تحریر میں مکالمہ کے قارئین کے لئے←  مزید پڑھیے

صرف جنوبی پنجاب ہی کیوں، مزید صوبے بھی بنائیے۔۔غیور شاہ ترمذی

معروف کاروباری شخصیت خلیل احمد نینی تال والا نے ”صوبے کیوں ضروری ہیں؟“ کے عنوان سے 342 صفحات پر مشتمل کتاب لکھی تھی جس میں 200 کے نزدیک ممالک کے صوبوں کی تعداد، آبادی، رقبہ سمیت دیگر معلومات دی گئی←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس سے ڈرنا بھی ہے اور اس کا مقابلہ بھی کرنا ہے۔۔غیور شاہ ترمذی

کورونا وائرس ہرگز کوئی نیا وائرس نہیں ہے۔ سنہ 1980ء کی دہائی میں آسٹریلیا کی ایک لیبارٹری میں موسمی فلو پر کام کرتے ہوئے اس وائرس کا پتہ چلا تھا مگر یہ وائرس جانوروں تک ہی محدود تھا۔ سارس سویئر←  مزید پڑھیے

عورت آزادی مارچ بمقابلہ تکریم نسواں مارچ ۔ 8 مارچ بروز اتوار۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

آج کل میڈیا میں آنے والے اتوار کے دن یعنی 8 مارچ کو منعقد ہونے والے عورت مارچ کے حوالے  سے شدومد سے بحثیں شروع ہو چکی ہیں تو دوسری طرف جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام←  مزید پڑھیے

نوول کرونا وائرس اور پاکستان بمقابلہ دوسری دنیا ۔۔ غیور شاہ ترمذی

شدید تلخ تو ہیں مگر کچھ اصلی اور زمینی حقائق پر غور کیجیے گا ،تاکہ بات کاآغاز کیا جا سکے- سڑےتیل میں ڈوبے پٹھورے، سموسے، پکوڑے، پوریاں اور سموسے سلفر والے تیزاب کے مکس پانی والے گول گپے ایک ہی←  مزید پڑھیے

آمریت اور جمہوریت کی پگڈنڈیوں پر گزرتا 72 سالہ پاکستان۔ غیور شاہ ترمذی

پاکستان کی آدھی عمر جمہوریت کے بغیر ہی گزری ہے لیکن جو بھی بقیہ جمہوری ادوار بھی تھے وہ بھی ایسے ہی تھے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کی ڈگڈگی پر ناچتے تھے اور اب بھی ناچ رہے ہیں۔ کارکردگی کے لحاظ←  مزید پڑھیے

انڈیا میں مودی اور آر۔ ایس۔ ایس کی دہکائی جہنم بارے غیر ملکیوں کے تاثرات – غیور شاہ ترمذی

میری طرح شاید آپ بھی یہ جان کر حیران ہوں کہ جولائی سنہ2011ء میں ہونے والی ایک دہشت گردانہ کاروائی، امسال کرائیسٹ چرچ، نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی اور اسی سال اگست میں امریکی ریاستوں ٹیکساس←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف کے لندن میں ہونے والے ٹیسٹس اور علاج کی صورتحال۔۔ غیور شاہ ترمذی

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے اہلخانہ نےان کی طرف سے میاں صاحب کی ضمانت کی مدت میں توسیع کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دے دی ہے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا←  مزید پڑھیے

انڈیا بھر میں پھیلی وسیع تر بدامنی ۔ گجراتی متعصب لیڈران گٹھ جوڑ کا نتیجہ ۔۔ غیور شاہ ترمذی

بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی انتخابات میں مسلسل دوسری کامیابی ایک ایسی سوچی سمجھی پلاننگ کا حصہ تھی جس کا بنیادی نقطہ انڈیا کو ظاہری سیکولر ازم سے نکال کر کھلم کھلا ہندو توا کی جانب گامزن←  مزید پڑھیے

جنرل ایوب خاں اور جنرل مشرف کے دور میں ترقی کے دعوؤں کا تجزیہ ۔ غیور شاہ ترمذی

جی اس میں کوئی انکار نہیں ہے کہ ہمارے یہاں جو بھی نام نہاد جمہوری حکومتوں کے مواقع آئے ہیں، اُن میں ہمارے سویلین حکمرانوں کی کارکردگی عوام کو ڈیلیور کرنے کے حوالہ سے ہرگز تسلی بخش نہیں رہی۔ اس←  مزید پڑھیے

مرنے کے بعد لٹکانے کی روایت غیر آئینی سہی مگر تاریخی تو ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

جنرل مشرف کے خلاف کیس صرف اور صرف 3 نومبر 2007 ء کو ایمرجنسی نافذ کرنے اور عدالت عالیہ و عظمی کے معزز ججوں کو محصور کرنے پر تھا۔ اگر جج وقار سیٹھ پیرا 66 نہ لکھتے تو بھی فیصلہ←  مزید پڑھیے