غیور شاہ ترمذی کی تحاریر

جنرل مشرف ۔ بین الاقوامی اور مقامی اسٹیبلشمنٹ کے لئے صرف چلا ہوا کارتوس ۔۔غیور شاہ ترمذی

گئے زمانوں میں رواج تھا کہ عنان حکومت بادشاہوں کے ہاتھ ہوا کرتی تھی اور وہ تمام سیاہ و سفید کے مالک ہوا کرتے تھے۔ اُن کی زبان سے نکلا ہر لفظ قانون ہوا کرتا تھا۔ مگر پھر وقت نے←  مزید پڑھیے

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی کو پولیس تحفظ۔۔ غیور شاہ ترمذی

تصور کریں کہ آپ کا کوئی قریبی عزیز دل کی بیماری کا شکار ہو کر پنجاب کے واحد جدید اور معیاری سرکاری ہسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج ہو- ڈاکٹروں نے آپ کو ڈسپنسری سے ادویات لانے کے←  مزید پڑھیے

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکیلوں کے مسلح حملہ میں 4 سے زائد مریضوں کی ہلاکت۔۔ غیور شاہ ترمذی

مشہور شاعر اکبر الہ آبادی کے مشہور شعر پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے ۔۔کی عملی تفسیر بنتے ہوئے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پر 2000/2200 جونئیر وکیلوں کے ایک مسلح←  مزید پڑھیے

آہ ! خواجہ شجاع عباس جو دل کو ویراں کر گیا۔۔ غیور شاہ ترمذی

یہ سنہ 1990ء کی دہائی کے بالکل ابتدائی سالوں کی بات ہے جب راقم طلبہ سیاست میں پاکستان کی بڑی طلبہ تنظیموں میں سے ایک امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی نمائندگی کرتے ہوئے متحدہ طلبہ محاذ میں طلبہ یونین کی بحالی←  مزید پڑھیے

ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کے 12 ملازمین کا ایک ہی برانچ میں 51 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ۔ غیور شاہ ترمذی

یہ محاورے تو ہم سب نے سنے ہوئے ہیں کہ “ایک بِل سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جانا چاہیے” یا “آزمائے ہوؤں کو نہیں آزمانا چاہیے”- یہ مکالمہ اس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی کسی سے دھوکہ کھاتا ہے←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار کی طرح آپ بھی شیر شاہ سوری بننا چاہتے ہیں تو اسے ضرور پڑھیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پچھلے ایک سال کے دوران صوبہ پنجاب میں 1,500 کلومیٹر طویل شاہراہیں تعمیر کرنے سمیت تقریباً 300 سے زیادہ کارہائے نمایاں سر انجام دینے کے عوض وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان←  مزید پڑھیے

نا اہل آسان سے سوال بھی حل نہیں کرتا یہ تو اورنج ٹرین اور بی آر ٹی منصوبے ہیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

سائنس کی تیز رفتار ترقی سے یہ پیشن گوئی تو بآسانی کی جا سکتی ہے کہ آج سے 15/20 برس بعد سڑکوں پر بغیر ڈرائیور کی گاڑیاں ایک عام سی بات ہوگی- مرشد سید زیدی کہتے ہیں کہ بدلتی دنیا←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف حکومت کے لطیفے ۔ بغیر تیاری اور پرچہ کے بولنے کا نتیجہ ہیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

جب سے پی ٹی آئی کی عمران خان حکومت نے اقتدار سنبھالا ہے، زبان کی پھسلن اور جوش خطابت کے چکر میں لکھی ہوئی تقریروں کی بجائے زبانی اور بغیر   تیاری کے کی گئی تقریروں کی وجہ سے عوام←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کا ایکسٹینشن نوٹیفکیشن معطل ، یعنی معاملات اتنے بھی سادہ نہیں ہیں۔۔غیور شاہ ترمذی

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف آف آرمی سٹاف کی ایکسٹینشن کے خلاف ریاض حنیف راہی کی طرف سے سادہ کاغذ پر ہاتھ سے لکھی ایک درخواست کو واپس لینے کی التجاء کو مسترد کرتے ہوئے اسے←  مزید پڑھیے

مفاہمت اور پُر سکون سیاسی ماحول کو تلاطم خیز کرتی نابالغوں کی شارک نسل ۔۔ غیور شاہ ترمذی

سائنس فکشن اور ناول لکھنے والے معروف امریکی مصنف ایل ریان ہیوبارڈ (L. Ron Hubbard) نے سنہ 1950ء کی دہائی کے اوائل میں امریکی نیوی کی زندگی میں گزارے اپنے تجربات کی بنیاد پر کہا کہ “انسان صرف مشکل ماحول←  مزید پڑھیے

ہواؤں کا رُخ بدل رہا ہے اور حکومت کی کَشتی ہچکولے کھا رہی ہے۔ ۔غیور شاہ ترمذی

بالآخر صرف 15/16 مہینوں کے بعد ہی وہ وقت آ گیا ہے جب تحریک انصاف حکومت کی کشتی اپنے لاابالی پن، ناقص ترین کارکردگی، سیاسی مخالفین کے خلاف نفرت انگیز رویوں اور جھوٹ کی بنیاد پر ووٹروں اور عوام کو←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 15 مہینوں میں پاکستان کی صورتحال اور اصلی تبدیلی کیوں ضروری ہے؟۔۔غیور شاہ ترمذی

وزیر اعظم عمران خان نے اکتوبر کے دوسرے عشرے کے اختتام پر تسلسل سے کئی ٹویٹ کیے جس میں اس نے اپنی ”دیسی آئی ایم ایف کی ٹیم“ کو معاشی صورتحال میں ایک سال میں ”تبدیلی“ لانے پر مبارک باد←  مزید پڑھیے

آصف زارداری کے خلاف جاری انتقامی کاروائیاں اور تاریخ کی درست سمت۔ ۔غیور شاہ ترمذی

اصل میں لوگ ذیابیطس سے نہیں بلکہ اس سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریوں سے مرتے ہیں۔‏ ماہر امراضِ شوگر ڈاکٹر شوگر کے شکار اپنے مریض کی شوگر کی وجہ سے پیدا ہونے والی ان بیماریوں کو روکنے کی بہت←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف اور آصف زارداری کے ساتھ کھیلا جانے والا خطرناک اور جان لیوا حکومتی کھیل۔۔ غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف حکومت میں وزیر اعظم عمران خان اور اُن کے وزراء اور مشیروں و معاونین خصوصی میں مراد سعید، فواد چودھری، شیریں مزاری،علی امین گنڈاپور، فیصل واوڈا، فردوس عاشق، شہزاد اکبر، فروغ نسیم اور شہریار آفریدی سمیت کچھ ایک←  مزید پڑھیے

بابری مسجد: مسلمانوں کے ساتھ انڈیا میں وہی کیا گیا ہے جو ہر طاقتور کمزور کے ساتھ کیا کرتا ہے۔۔۔غیور شاہ ترمذی

جب انڈین سپریم کورٹ نے بابری مسجد کا فیصلہ ہندوؤں کے حق میں دیا توراقم کی نظروں میں تاریخ کے وہ تمام اسباق گھوم گئے جو طاقت حاصل کر لینے کے نتیجے میں کمزور پر روا رکھے جاتے ہیں۔ سنہ←  مزید پڑھیے

عمران خاں کے دھرنا سنہ 2014ء اور مولانا فضل الرحمنٰ کے دھرنا سنہ 2019ء میں فرق ۔ صاف ظاہر تو ہے ! غیور شاہ ترمذی

ابھی تک یاد داشت نے دامن نہیں چھوڑا۔ البتہ یاد دہانی کے لئے دوستوں کے ساتھ شئیر کرتا چلوں کہ دھرنا سنہ 2014ء کے دوران عمران خاں اکیلے کارکنوں کی تعداد اکٹھی نہ کر پائے تھے۔ اُن کے 10/12 ہزار←  مزید پڑھیے

براہِ راست مارشل لاء لگانے کی بجائے اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی حمایت میں کیوں کھڑی ہے؟۔ غیور شاہ ترمذی

پاکستان کی آدھی عمر جمہوریت کے بغیر ہی گزری لیکن جمہوری ادوار بھی ایسے ہی تھے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے اثر کے بغیر نہیں تھے۔ کارکردگی کے لحاظ سے اگر اسٹیبلشمنٹ ناکام رہی تو یہ بھی حقیقت ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاسی تاریخ کے دھرنوں ، لانگ مارچ اور احتجاج کے تناطر میں مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ کامیاب ہے یا ناکام؟۔ غیور شاہ ترمذی

اگر کامیابی آپ کے خیال میں عمران خان کے سٹائل میں وزیراعظم ہاؤس پر قبضہ کرکے لڑائی جھگڑا کرنا تھا تو واقعی مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ناکام ہے اور اگر مقتدرہ یعنی اسٹیبلشمنٹ کی گردن کا سریا نکال←  مزید پڑھیے

رابی پیرزادہ ! یہ تم نے کیا کر دیا ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے عین درمیان جب قلمکاروں کے اذہان میں ہر وقت میڈیا پر موجود خبروں پر تجزیات کرنے میں مصروف رہتا ہے, عین اس کے بیچ رابی پیرزادہ کی نہاتے وقت کے 3 ویڈیو کلپس←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن کیجانب سے عمران خان کو 2 دن میں مستعفی ہونے کی مہلت کیوں؟۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ میں یکم نومبر جمعہ والے دن اپنی افتتاحی تقریر میں وزیراعظم عمران خان کو صرف 2 دن کی مہلت دی ہے کہ وہ مستعفی ہو جائیں ورنہ آزادی مارچ کے شرکاء خود وزیر اعظم←  مزید پڑھیے