Azhar123 کی تحاریر

بھارت یا افغانستان ۔۔اظہر سید

بھارت سے دوستی ہو جاتی ،کارگل نہ ہوتا ،محترمہ بینظیر بھٹو کی سارک اکنامک یونین اور مشترکہ کرنسی کی تجویز کو غداری نہ قرار دیا جاتا ۔افغانستان میں مداخلت کے من موہن سنگھ کے اعتراف اور معاملات درست کرنے پر←  مزید پڑھیے

شکست در شکست ۔۔اظہر سید

محل پر گویا آسمان ٹوٹ پڑا ہے ۔غلام مشعلیں لئے بھاگے پھر رہے ہیں ۔بے ضمیر بادشاہ گر بے حسی کی چادر اوڑھے عوامی غم، غصہ اور ملک کی نادہندگی دیکھ کر مزے لے رہے ہیں حالات زیادہ خراب ہوئے←  مزید پڑھیے

تاریخ کی سمت میں کھڑا جج ۔۔اظہر سیّد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس ثاقب نثار کے حوالہ سے ایک اور چیف جسٹس کے بیان کو بظاہر جھوٹا قرار دیتے ہوئے دلیل دی ہے کہ اس کی تصدیق لندن سے کرائی گئی←  مزید پڑھیے

نوسر باز سے نجات کا آپریشن ۔ا۔ظہر سید

نوسر باز سے نجات کے آپریشن کا آغاز تین ماہ پہلے ہو گیا تھا ۔جب یہ خبریں ایک سافٹ ویئر اپ ڈیٹڈ صحافی “جیسے پہلے گھر میں گھس کر مارا گیا تھا ” سے چلوائی گئیں کہ نواز شریف محب←  مزید پڑھیے

اپوزیشن اتحاد کس نے توڑا ۔۔اظہر سید

متحدہ اپوزیشن کو مولانا فضل الرحمٰن نے استعفوں کا مطالبہ کر کے منتشر کر دیا تھا لیکن اپوزیشن اتحاد کو توڑنے کی سازش معاشی بحران کی وجہ سے کبڑے کو لات پڑنے اور کُب ختم ہونے والی بات بن گئی←  مزید پڑھیے

چین آف کمانڈ ۔۔اظہر سید

کیا یہ ممکن ہے انتہائی کمزور وزیراعظم انتہائی طاقتور فوج کے سربراہ کو چیلنج کر دے ؟۔فوج کی طرف سے جاری کردہ تبادلوں کی پریس ریلیز پر یہ کہہ کر عمل کرنے سے انکار کر دے کہ لیفٹننٹ جنرل کے←  مزید پڑھیے

بوجھ اٹھانا ہو گا ۔ ۔اظہر سید

اس ملک کے ساتھ پاناما ڈرامہ اور اس سے قبل دھرنے  کے ذریعے جو کچھ کیا گیا ہے اس کا بوجھ بھی انہیں ہی اٹھانا ہو گا جو پردے کے پیچھے ہدایت کار تھے ۔قاتل کے پاس اپنے قتل کا←  مزید پڑھیے

فوج اور ملک چند افراد کے قبضے میں ہے ۔۔اظہر سید

سات گھنٹے طویل کور کمانڈر کانفرنس کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے کہا تھا آرمی چیف فوج سے بالا نہیں اور فوج ملک سے بالا نہیں ۔اکتوبر 2017 کی اس کور کمانڈر کانفرنس کے←  مزید پڑھیے

پھنس گئے ہیں ۔۔اظہر سید

سامری جادوگر پھنس گیا ہے،جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا،اب ہاتھ مل رہے ہیں،نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا،نہ پیپلز پارٹی ہاتھ آ رہی ہے،نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے،ضد ،اَنا رکھتے ہیں تو خونی انقلاب دروازے پر←  مزید پڑھیے

قربانی ہو گی اور احتساب بھی ۔۔اظہر سید

قربانی تو ہو گی ۔ملک اس طرح چل ہی نہیں سکتا ۔خانہ جنگی سے ریاست کو بچانے کیلئے قربانی ہو گی ۔جب بھی ادارے کی ساکھ کا مسئلہ ہو قربانی ہوتی ہے ۔اس مرتبہ تو ریاست کی سلامتی پر سوالیہ←  مزید پڑھیے

عالمی تنہائی ۔ ۔اظہر سید

فوج کسی بھی ملک کی ہو ریاست سے بالا تر نہیں ہوتی ۔پاکستانی فوج کو اپنی ساکھ کی بحالی کا امتحان درپیش ہے ۔یقین نہیں آتا فوج سے عزت ، احترام ،طاقت اور اختیارات حاصل کرنے والے اپنے فیصلوں کی←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمٰن۔ ۔ اظہر سید

مولانا فضل الرحمٰن نے اسٹیبلشمنٹ کو وہ للکارے مارے  کہ ہیرو ہی بن گئے ،لیکن ان للکاروں کا سارا فائدہ چپکے سے اسٹیبلشمنٹ کے کمزور ہوتے لومڑ نے اٹھا لیا ۔ مولوی صاحب کے والد مفتی محمود بھٹو کے خلاف←  مزید پڑھیے

فوج کو درپیش چیلنجز ۔ ۔اظہر سید

بطور ادارہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بتدریج ولن بن چکی ہے ۔ ایک ناکارہ اور نوسر باز وزیراعظم کو ذمہ دار ٹھہرانے کی بجائے اپنے گریبان میں جھانک کر خود احتسابی کی جتنی ضرورت آج ہے کبھی نہیں تھی ۔اسٹیبلشمنٹ نے جس←  مزید پڑھیے

ریاست کو کھوکھلا کرنے پر انتباہ ۔ ۔اظہر سید

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دور میں موجودہ چھ ستمبر پر قوم نے مسلح افواج کو وہ خراج تحسین پیش نہیں کیا جسکا 1965 کے بعد سے ہر سال موجودہ پاکستان میں اعادہ کیا جاتا تھا ۔ چیف←  مزید پڑھیے

خاتون ٹک ٹاکر ۔اظہر سید

خاتون ٹک ٹاکر کو قصور وار ٹھہرانے والے اپنے گھر کی خواتین سے حقائق جان لیں ۔ اگر سچ بتایا ,انکی بیٹی ، بیوی، بہن اور اہلیہ بتائے گی کہ ہجوم والی جگہوں پر لڑکے ،مرد ہر عمر ،رنگ اور←  مزید پڑھیے

افغانستان کا تتہ توا ۔ ۔اظہر سید

جنہوں نے بھی پچیس تیس ہزار تالی بان کو ساڑھے تین لاکھ جدید ہتھیاروں سے لیس تربیت یافتہ فوج کے مقابلے میں کامیاب کرایا ہے انہوں نے کالی پگڑی والوں کو جلتے توے پر بٹھا دیا ہے ۔ ابھی کامیابی←  مزید پڑھیے

تالی بان اور نئی گریٹ گیم ۔۔ اظہر سید

ساڑھے تین لاکھ تربیت یافتہ افغان فوج کے کمانڈر خریدے گئے یا پھر افغانوں نے اجتماعی دانش استعمال کرتے ہوئے امریکیوں کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے قائم انفراسٹرکچر کو بچا لیا اور چالیس سال سے جاری خونریزی بھی←  مزید پڑھیے

لاپتہ کرنے کی پالیسی پر نظر ثانی کی جائے ۔۔ اظہر سید

بلوچستان وفاق کا ایک اہم حصہ ہے اور ناراض بلوچ نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں ۔پنجاب کے راہنما نواز شریف سے روا رکھے جانے  والے سلوک پر پنجاب میں پہلی مرتبہ اسٹیبلشمنٹ مخالف جذبات پیدا ہوئے ہیں ۔اگر کہیں پنجاب←  مزید پڑھیے

تزویراتی گہرائی کا جنازہ ۔۔ اظہر سید

پاکستانیوں نے پاناما ڈرامے کے بعد ستتر سالہ کشمیر پالیسی کا جنازہ صرف اپنی آنکھوں سے دیکھا نہیں، نصف گھنٹہ دھوپ میں کھڑے ہو کر اور بھارت “کشمیر سے نکل جا ” کا گانا گنگنا کر اس جنازے میں عملی←  مزید پڑھیے

افغانستان کا کھیل ۔ ۔اظہر سید

امریکی وزیر خارجہ کا فرمانا ہے تالی بان جلد کامیاب ہو سکتے ہیں ۔اس تازہ ترین بیان کو چمن کے ہسپتالوں میں زخمی تالی بان کے علاج سے ملا کر دیکھا جائے تو کہانی کے خدو خال واضح ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے