Azhar123 کی تحاریر

آج کی بریفننگ اور شتر مرغ ۔۔اظہر سید

آج غیر ملکی میڈیا کو ایک ان کیمرہ بریفننگ دی گئی ہے جسکی تفصیلات بتدریج سامنے آجائیں گی ۔اس بریفننگ کا حال بہت خوفناک اور ریت میں سر چھپائے شتر مرغ ایسا ہے ۔بریفنگ کے مطابق پاکستان طالبان کی ممکنہ←  مزید پڑھیے

تالی بان ‘بھارتی اور پاکستانی پالیسیاں ۔۔ اظہر سید

جو افراتفری اور خوف نظر آرہا ہے صاف نظر آتا ہے عقلمندوں کے پلے کچھ نہیں رہا ۔ یہ سمجھتے تھے امریکی ہمیشہ افغانستان میں رہیں گے ۔ان کے مشہور زمانہ پلان اے ،بی اور سی شائد ملکی سیاست کے←  مزید پڑھیے

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا .۔ اظہر سید

اس دور میں اسٹیبلشمنٹ، حکومت اور عدلیہ ادارے نہیں بلکہ شخصیات ہیں اور ایک دوسرے کے سہارے کھڑے ہیں ۔ایک گرا سب گریں گے ۔مجبوری کا یہ سفر تمام ہونا ہی ہے کب تک ایک دوسرے کے سہارے تلخ اور←  مزید پڑھیے

ادائیگیوں کا وقت ہے۔ ۔ اظہر سید

افغانستان کو پانچواں صوبہ اور تزویراتی گہرائی بنانے والوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ سب کچھ سود سمیت واپس کرنے کا وقت چھک چھک کرتی ٹرین کی طرح تیزی سے قریب آرہا ہے ۔مفکر جنرلوں نے مقاصد کے حصول کیلئے←  مزید پڑھیے

فراڈ ہو رہا ہے ۔۔ اظہر سید

گندے غلیظ لوگ ہیں ,گھن آتی ہے ،عوام کو احمق بناتے ہیں، اصل مافیا کے ٹٹو بن کر قوم کو گمراہ کرتے ہیں، پاکستان کی تباہی میں حصہ ڈال رہے ہیں، ایک نمونہ قوم کو بتا رہا تھا میری قوم←  مزید پڑھیے

ریاست کی کوئی پالیسی ہے ؟ ۔۔اظہر سید

جن کا ملک ہے ،جو شہری ہیں انہیں کوئی خبر نہیں، چند تنخواہ دار حب الوطنی کا نام لے کر انکی قسمتوں کے فیصلے کر رہے ہیں ۔ریاست کو ان فیصلوں کی کیا قیمت ادا کرنا پڑے گی ،فیصلے کرنے←  مزید پڑھیے

حامد میر کو پھر گولیاں مارو ۔۔ اظہر سید

حامد میر کے متعلق ہمیں کبھی غلط فہمی ہو گئی تھی کہ اسامہ بن لادن کے انٹرویو کے پیچھے پاکستانی اور امریکی اسٹیبلشمنٹ تھی جنہوں نے میر صاحب کو استمال کیا اور اسامہ بن لادن کے اس دعویٰ کے انکی←  مزید پڑھیے

مظلوم پختون ۔۔ اظہر سید

چالیس سال سے قبائلی علاقہ جات اور پختونخوا  کے لوگوں سے ملکی سلامتی کے نام پر خون کی بھینٹ لی جا رہی ہے ۔سوویت حملے کے بعد دنیا بھر سے مومنین اس علاقہ میں جمع کئے گئے اور ردِ عمل←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا بوجھ ۔۔ اظہر سید

میاں نواز شریف کے بوجھ سے نجات حاصل کرنے والے سب ذلیل و رسوا ہو گئے ۔ چوہدری نثار کہتا تھا کہ 34 سال نواز شریف کا بوجھ اٹھایا اور آج صوبائی اسمبلی میں اپنا تھوکا چاٹنے گیا لیکن حلف←  مزید پڑھیے

وہ دن ہوا ہوئے جب پسینہ گلاب تھا۔۔اظہر سیَد

ہاتھوں سے لگائی گرہیں دانتوں سے کھولنے کا وقت آن پہنچا ہے ۔ابھی تو کشمیر کو المیہ قرار دے کر ستتر سالہ شہہ رگ پالیسی سے رجوع کیا جا رہا ہے جلد ہی افغانستان کو پانچواں صوبہ سمجھنے کی پالیسی←  مزید پڑھیے

حمیت نام تھا جس کا گئی تیمور کے گھر سے ۔۔ اظہر سید

جب کوئی فوج اپنے پیشہ ورانہ امور کی بجائے پوری ریاست کی  ذمہ داری سنبھال لے تو ایک وقت آتا ہے کہ  تمام تر زوال اور ابتری کی  ذمہ داری کا بوجھ بھی سنبھالنا ہوتا ہے ۔جب جوابدہی کا کوئی←  مزید پڑھیے

صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں ۔۔ اظہر سید

یہ معصوم ہیں ایک دفعہ کھر بھٹو کے خلاف ثبوت لانے کا چکمہ دے کر لندن گیا تھا واپس ہی نہیں آیا ۔ شہباز شریف نے قابو آنا ہوتا جیل نہ جاتا پہلے ہی قابو آجاتا وزیراعظم بھی بن جاتا←  مزید پڑھیے

بھگتیں گا پاکستانی ۔ ۔اظہر سید

یہ تو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن لے کر ملک سے بھاگ جائیں گے، بھگتے گا یہ بدنصیب ملک ۔ چالیس سال کی افغان جنگ اور ستتر سال کی مقبوضہ کشمیر کی جدو جہد آ زادی نے کچھ اور دیا ہو←  مزید پڑھیے

میں نے پاکستان ڈوبتے دیکھا ۔۔ اظہر سید

مشرقی پاکستان ٹوٹ رہا تھا اس وقت خود غرض مافیا کی تمام تر توجہ اپنے اقتدار کے استحکام پر تھی ۔آج پھر پاکستان ڈوب رہا ہے اور حب الوطنی کے استعارے بے حسی کی چادر اوڑھے اٹھکھیلیاں ہی تو کر←  مزید پڑھیے

بلی کے پاؤں پھر جل گئے ۔ ۔اظہر سید

بلی کے پاؤں پھر سے جلے ہیں اور اس مرتبہ بلی اپنے بے شمار بچوں میں سے تحریک لبیک کے اوپر بیٹھ گئی ہے ۔بلی نے ایک دفعہ پیپلز پارٹی ایسی وفاقی جماعت کو کمزور کرنے کیلئے ایم کیو ایم←  مزید پڑھیے

بھڑوے ۔۔اظہر سید

بھڑوے مطلب دنیا کی طلب میں ضمیر فروشی کرنا ۔ بھلے کوئی بے بس اور مجبور جسم فروش عورتوں کا بھڑوا ہو یا قانون اور انصاف کے ساتھ اپنا قلم فروخت کرنے والا دونوں ایک ہی نسل سے تعلق رکھتے←  مزید پڑھیے

سسٹم کام نہیں کرتا ۔۔ اظہر سید

چینی وزیر خارجہ کا ایک فون کال پر پوزیشن تبدیل کا طعنہ محض طعنہ نہیں بلکہ دنیا کی معاشی سپر پاور کا انتباہ ہے ۔یہ خطرے کی گھنٹی ہے جو بجنا شروع ہوئی ہے اور جب تک چھٹی نہیں ہو←  مزید پڑھیے

ایک زرداری سب پر بھاری ۔ اظہر سید

آصف علی زرداری  خود کو بہت سیاناسمجھتے ہیں ۔کراچی میں ایم کیو ایم کی سیٹوں پر ہاتھ صاف کر لیا اور سینٹ کی دو اضافی سیٹیں حاصل کر لیں ۔پیپلز پارٹی سے عشق کرنے والے جیالے جو اب خال خال←  مزید پڑھیے

مجھے کیوں نکالا؟ ۔۔۔۔ اظہر سید

”نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں ” سی پیک کے خلاف سازشیں پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ عالمی چوہدریوں کی چین کے خلاف ہیں ،پاکستان اور میاں نواز شریف تو ویسے ہی گندم کے ساتھ پس رہے ہیں←  مزید پڑھیے

ملک کو بچائیں ۔۔۔۔۔ اظہر سید

کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو رہا ۔ملکی معیشت کو منظم انداز میں برباد کیا جا رہا ہے ۔پارلیمنٹ کو اس طرح بے توقیر کیا ہے ایک چیرمین سینٹ یہ کہنے پر مجبور ہو گئے تھے “مجھے بھی لاپتہ کر دیا←  مزید پڑھیے