Azhar123 کی تحاریر

طاہر داوڑ کا قتل ۔۔۔۔ اظہر سید

پشاور کے ایس پی کی گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ لاش پاک افغان سرحد کے اس علاقہ سے ملی ہے جو افغان طالبان نے شدید جنگ کے بعد داعش والوں سے واپس حاصل کیا تھا۔ عید کے موقع پر طالبان←  مزید پڑھیے

دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کُھلا۔۔۔۔اظہر سید

gکہتے ہیں آئین پر چلیں گے ،قانون کی پاسداری ہو گی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ،ہمیں اعتبار نہیں کیوں کریں ہم یقین جو کچھ پہلے ہوتا تھا وہی کچھ تو ہو رہا ہے کچھ نیا ہوتا تو شائد مان←  مزید پڑھیے

اندھیر نگری چوپٹ راج ۔۔۔۔ اظہر سید

فیض آباد دھرنہ ختم کرنے کیلئے پولیس کاروائی کی بھر پور معاونت کی جاتی تو  ریاست کی رٹ یوں رسوا نہ ہوتی۔میاں نواز شریف پر جوتا اچھالا گیا ،پالتو میڈیا کی زبانیں نہیں روکی گئیں، اس جوتے کو حلف نامے←  مزید پڑھیے

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔۔۔۔ ۔ اظہر سید

ہم جنرل ایوب کے دور میں سیاستدانوں کو بدعنوان اور کرپٹ قرار دے کر انہیں ایبڈو کرنے اور 11 سال طمطراق سے حکومت کرنے کی بات کریں گے ۔ہم جنرل یحییٰ کے دور میں بدقماش خواتین کے ساتھ حمود الرحمن←  مزید پڑھیے

بربادی کے نقیب ۔۔۔۔۔اظہر سید

پاکستان کے دشمن بہت شاطر ہیں ۔پاکستان کو بیل آوٹ پیکیج بھی دے دیا اور چین سے بیل آوٹ پیکیج لینے سے روک بھی دیا۔سارا کھیل امریکہ اور چین کے درمیان معاشی سبقت کا ہے ۔سی پیک چینیوں کی معاشی←  مزید پڑھیے

نیا جال لائے پرانے شکاری۔۔۔۔۔ اظہر سید

نہیں معلوم ایک ادارے کے ریٹائرڈ فوجی افسران نے خاموشی سے کتنے پیسے اپنی جیبوں میں ڈالے ہیں ،یا پھر کسی اعلی حاضر سروس عہدیدار کی سفارش تھی یا پھر وارداتیے نے ہنر مندی سے معصوم سابق فوجی افسران کو←  مزید پڑھیے

چین یا امریکہ ۔۔۔۔ اظہر سید

انتخاب آپ کا ہے چین کی طرف جانا ہے یا امریکہ کی طرف ۔چین کی طرف جائیں گے تو بھارتی لائین آف کنٹرول یا انٹرنیشنل بارڈر پر جتنا بلڈ اپ کرلیں چینی پاکستان پر محدود جنگ مسلط کرنے کی اجازت←  مزید پڑھیے

انیل مسرت بمقابلہ ملک ریاض ۔۔۔۔ اظہر سید

بیدردی کے ساتھ اداروں میں بیٹھے افلاطون اور بقراط مدینہ کی مثالی ریاست کے قیام کیلئے تباہی پھیر رہے ہیں ۔ملک میں کوئی ادارہ باقی نہیں بچا جو وقت سے پہلے معاشی کارگل ہونے سے روک سکے ۔ایک سابق بقراط←  مزید پڑھیے

بوجھ اٹھانا ہو گا ۔۔۔۔ اظہر سید

اس ملک کے ساتھ پانامہ  ڈرامہ اور اس سے قبل دھرنے  کے ذریعے جو کچھ کیا گیا ہے اس کا بوجھ بھی انہیں ہی اٹھانا ہو گا جو پردے کے پیچھے ہداlیت کار تھے ۔قاتل کے پاس اپنے قتل کا←  مزید پڑھیے

کیا کوئی سازش ہے ۔۔۔۔۔ اظہر سید

پاک فوج کی طاقت کا مرکز ہمیشہ سے پنجاب رہا ہے لیکن پنجاب کی مقبول سیاسی قیادت کو دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔ہم نے ہمیشہ یقین کیا ، پاک فوج میں عوامی ردعمل کو جانچنے کا ایک منظم طریق←  مزید پڑھیے

آئین اور قانون ۔۔۔ اظہر سید

آئین کس چڑیا کا نام ہے قانون کس کو کہتے ہیں اسحاق ڈار کے اثاثوں کی نیلامی کے حکم سے واضح ہے ۔ جس نے دو مرتبہ آئین توڑا جس کے خلاف محترمہ بینظیر بھٹو اور اکبر بگٹی قتل کے←  مزید پڑھیے

چینیوں سے مت بگاڑیں ۔۔۔۔ اظہر سید

بھارتی اس دفعہ سرجیکل سٹرائیک کریں گے یا نہیں یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن بھارتی فوج کے سربراہ کی دھمکی کے بعد پہلی مرتبہ چینیوں نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔جنرل باجوہ کے حالیہ دورہ چین کے←  مزید پڑھیے

بھارت دشمن ملک ہے ۔۔۔۔۔ اظہر سید

اس خارجہ پالیسی کی کوئی کل سیدھی نہیں ۔ صرف وقتی مفادات کے تحت بھارت دوست ملک بنتا ہے اور دشمن بھی۔منتخب سیاسی حکومتوں میں بھارت دشمنی ایک مستقل پالیسی کے طور پر نظر آتی ہے ۔فوجی حکومتوں میں ایک←  مزید پڑھیے

ڈیم فول۔۔۔۔اظہر سید

کتنے آرام سے احمق بنا رہے ہیں اور کتنے دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں۔120 روپیہ کا ڈالر ہے اور 18 ارب ڈالر بھاشا ڈیم کیلئے درکار ہیں ۔ کہتے ہیں چندے سے ڈیم بنائیں گے۔تین ماہ شور کرتے گزر گئے←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا جرم ۔۔۔۔ اظہر سید

کوئی سیاسی جماعت منظم فوج خفیہ اداروں عدلیہ اور میڈیا کا مقابلہ نہیں کر سکتی اور نہ ہی کوئی لیڈر انہیں چیلنج کر سکتا ہے۔پاکستان کی تاریخ میں بھٹو جیسا پاپولر لیڈر پیدا نہیں ہوا جو طاقت کے مرکز پنجاب←  مزید پڑھیے

دانشوروں کا کہرام ۔۔۔ اظہر سید

عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے ہٹائے جانے کو لے کر سوشل میڈیا پر متفکرین کا کہرام جاری ہے ۔یار لوگ دور دور کی کوڑیاں لا رہے ہیں ۔طنزیہ پیرا گراف لکھے جا رہے ہیں ۔مفکرین کے رونے پیٹنے←  مزید پڑھیے

جھوٹ بولو جھوٹ ۔۔۔۔ اظہر سید

قوم کو کاروں کی فروخت سے تبدیلی کے نعرے کے پیچھے لگا دیا گیا ہے ۔افسران کو ملنے والی قیمتی کاروں سے معلوم نہیں ایک ارب روپیہ بھی ملے گا یا نہیں لیکن صرف ایک ماہ جولائی میں بیرونی اخراجات←  مزید پڑھیے

جھوٹی تصویریں ۔۔ اظہر سید

نومنتخب وزیراعظم کی جی ایچ کیو آمد پر مسکراتی   تصویروں کے ساتھ کابینہ اراکین کے متفکر چہروں والی ایک تصویر بھی آئی ایس پی آر کے سوچ بچار کرنے والے منتظمین نے جاری کی ہے ۔نومنتخب حکومت کے اراکین کو←  مزید پڑھیے

چیف کا سلوٹ ۔۔ اظہر سید

نومنتخب وزیراعظم کی جی ایچ کیو آمد اور ارمی چیف کی طرف سے منتخب جمہوری وزیراعظم کو سلوٹ مارنے کی ویڈیو دیکھی توکنٹرولڈ ڈیموکریسی، کنٹرولڈ میڈیا ،کنٹرولڈ عدلیہ اور کنٹرولڈ اداروں کی اصطلاح پر بے ساختہ پیار آیا اور سابق←  مزید پڑھیے

سو جوتے سو پیاز ۔۔۔۔۔ اظہر سید

2014 میں بین الاقوامی فوجیں افغان جنگ کی کامیابی کے اعلانات کے لہراتے پھڑپھڑاتے جھنڈے تلے اپنے ملکوں میں واپس جا رہی تھیں امریکیوں کیلئے سنہری موقع تھا پتلی گلی سے نکل جاتے انگریزوں اور سوویت یونین کی طرح وعدہ←  مزید پڑھیے