مولانا اشرٖف علی تھا نوی صاحب ،20 ویں صدی کے اوائل میں ہندوستان کی سب سے باثر دینی شخصیت تھے جن کے حلقہ ارادت میں نوابانِ ہند، ادباء و شعرا اور ذمہ دارانِ حکومت بھی شامل تھے۔ موصوف نے اپنی← مزید پڑھیے
آدمی، کس خاندان میں پیدا ہو؟ کس عقیدہ پراسکی اٹھان ہوئی ہو؟ یہ اسکے اختیارمیں نہیں ہوتا،کبھی سوچتا ہوں کہ تبلیغی جماعت کے بانی اگر بریلوی خانوادہ میں پروان چڑھے ہوتے توآج دیوبندی ملّاؤں کے زیرِعتاب ہوتے- واقعہ یہ ہے← مزید پڑھیے
ملحدین کےایک پیج پرایک طنزیہ پوسٹ ڈالی گئی کہ “لبرلزکے ہاں سیکس سے پہلے نہانا ضروری ہے جبکہ اسلام میں سیکس کے بعد”۔ گویا یہ ثابت کرنا تھاکہ اسلام بڑاغیرمنطقی دین ہے۔ چونکہ ہم ہراس بات کو سنجیدہ لیتے ہیں← مزید پڑھیے
حضرت ابراہیم نے مکہ کے لق ودق صحرا میں اپنی بیوی حاجرہ اور نومولود بیٹے، اسماعیل کو بے یارومددگارچھوڑدیا اور خود فلسطین واپس چلے گئے- کئی تکالیف سے گذر کرجب وہ بیٹا بڑا ہوا توحضرت ابراہیم، واپس ایک بار مکہ← مزید پڑھیے
تین مختلف اصطلاحات ہیں- ان پرالگ الگ ہی گفتگو کروں گا مگردیکھیے گا کہ ان تین زاویوں سے کیونکرایک 3D تصویرابھرتی ہے- 1-پہلی ٹرم جس پربات کرنا چاہتا ہوں اسے انگریزی میں “Home sickness” کہا جاتا ہے- دیکھئے، عورت کے← مزید پڑھیے
پاکستان کے ہرچھوٹے بڑے شہرمیں “حجامہ کلینک ” رواج پکڑ رہے ہیں۔ بات کاروبار تک ہوتی تو جہاں میڈیکل کے نام پر کئی اورناٹک کھیلے جارہے ہیں، وہاں یہ بھی سہی۔چونکہ اسے تقدس کا رنگ دےکرعوام کو ٹریپ کیا جارہا← مزید پڑھیے
پاکستان میں آندھی طوفان کا طرح ایک ایشو اٹھتا ہے، جذباتی قوم مرنے مارنے پر تل جاتی ہے اور پھر اسی تیزی سے وہ ایشو نسیاً منسیا ہوجایا کرتا ہے- اگرچہ لاہوریوں کی گدھا خوری، ایک قومی جگت بن چکی← مزید پڑھیے
تبلیغی جماعت کے ساتھ بھلوال شہر تشکیل ہوئی تو اقبال صاحب نامی ایک بنک منیجر نے شام کے کھانے کی ضیافت فرمائی، جو امیر صاحب نے قبول کرلی۔ عصر تک جماعت کے ایک متقی ساتھی نے کہرام برپا کردیا کہ← مزید پڑھیے
میرے عزیزدوستو! دعا کرتا ہوں کہ خدا ہر گھرکو بیوگی یا طلاق کی ابتلاء سے محفوظ رکھے- عرض یہ کرنا ہے کہ “عدت” بارے ذہنی الجھن مجھے کم عمری سے شروع ہوگئی تھی جب ہماری بوڑھی نانی اماں کو ہمارے← مزید پڑھیے
بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط5)سلیم جاوید مطلقہ کی عدت کادوسرا کیس ڈسکس کرتے ہیں جس کے بعد تین ماہ کی عدت لازم قراردی جاتی ہے- باردگرعرض گزار ہوں کہ اپنے فہم پہ اصرار نہیں ہے تاہم جو کچھ اس← مزید پڑھیے
اب ہم بیوہ کی عدت والی دوسری آیت کی تشریح کریں گے جو بالکل ہی ایک دوسرا کیس ہے۔ اس آیت کی تشریح سے پہلے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ مولوی صاحبان نے قرآن میں موجود اس آیت← مزید پڑھیے
پہلی آیت پرمبنی قانون سازی کیلئے گائیڈ لائن: ماضی کی سچویشن: عرب کلچرمیں عورت کیلئے نہ سسرال ہوتا تھا نہ میکہ- (نہ یہ نند کے ساتھ رہتی نہ بھابھی اسے رکھتی)- ایک غریب گھرانے کا منظر ہے جہاں خاوند کا← مزید پڑھیے
بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط2)سلیم جاوید عرب معاشرہ میں معاشیات کا سارا نظام مردوں کے ہاتھ میں تھا- بالخصوص مکہ میں چونکہ بت پرست رہا کرتے تھے جہاں عورت کو نہ وراثت میں سے کچھ ملتا تھا ( بلکہ← مزید پڑھیے
حضرات! عدت کے نام پرایک عورت کا بنیادی انسانی حق ایک خاص دورانیہ کیلئے معطل کردیا گیا ہے- مجھے اس کی منطقی وجہ سمجھائی جائے کیونکہ یہ کھیل کھلواڑ کی بات نہیں ہے- جب منطقی وجہ سامنے آجائے گی( جو← مزید پڑھیے
دینِ اسلام، ایک ایسے نطام عدل کا داعی ہے جس میں ایک بندے کا بوجھ دوسرے کے سرپر نہیں رکھا جاتا- قدرت نے جذبات کا نظام انسانوں میں ودیعت کیا ہوا ہے- والد کی موت پریتیم کیوں نہ روئے گا؟(← مزید پڑھیے
ایک معاصر ویب وسائٹ پرمحترم غامدی صاحب کے بیان کوپبلش کیا گیا جس کا عنوان تھا ” سیکولرزم: یہ جنگ آپ ہر حال میں ہار جائیں گے”- خاکسار کی کوشش رہتی ہے کہ”شخصیات” کی بجائے”نظریات” پہ گفتگو رہے- بالخصوص کسی← مزید پڑھیے
صوفی لٹریچر کو کیوں “بلیک زون” قرار دیتا ہوں؟- مضمون میں احباب سے عرض کرچکا ہوں کہ تصوف کے پہلے دوسٹیج پرکسی کو کوئ اعتراض نہیں مگراگلے دوسٹیج، یعنی بیعت وعلم لدنی بارے بہت ابہام ہے پساس سے دوررہا جائے-← مزید پڑھیے
اسلامی تصوف کی چوتھی منزل وہ ضخیم فلسفیانہ لٹریچر ہے جسے”علم لدؔنی” کا نام دیا گیا ہے( اس منزل کو میں بلیک زون کا نام دیتا ہوں)- میری رائے ہے کہ اس لٹریچر کو گیارہ سو”کے وی” کی ننگی تار← مزید پڑھیے
اسلامی تصوف کی دنیا کا تیسرا دروازہ “شیخ کی بیعت” کرنا ہے (جسے میں “ریڈ زون ” کا نام دیتا ہوں)- اسے ایک خطرناک منطقہ سمجھتا ہوں تاہم اس پہ کوئی فیصلہ کُن رائے دینے سے بھی قاصر ہوں جس← مزید پڑھیے
تصوف کی دنیا کی دوسری پرت (جسے میں “گرے زون” کا نام دیتا ہوں)، صرف ان مسلمانوں کیلئے خاص ہے جو ایک غیبی نظام کا اثبات کرتے ہیں- تصوف کے اس مرحلے کا ہدف ہے “خداکے غیبی نظام سے ارتباط”-← مزید پڑھیے