تلاش کے نتائج برائے ” سلیم جاوید

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط2

تصوف کی دنیا کی پہلی پرت یا پہلادائرہ (جسے میں “گرین زون” کا نام دیتا ہوں)، اسکا ہدف ہے “ایک اچھے انسان کی تشکیل”- ظاہر ہے کہ یہ چیزہرزمان ومکان میں (بلکہ مذہب وعقیدہ سے ماورا بھی) جاری وساری رہی←  مزید پڑھیے

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط1

اوائل جوانی میں مولانا اشرف سلیمانی مرحوم کی خانقاہ(پشاور) میں آنا جانا رہتا تھا تاہم تصوف والی لائن کبھی پسندیدہ نہیں رہی- وجہ شاید یہ ہو کہ اس فیلڈ بارے زیادہ آگاہی نہیں رہی ہے( اور نہ کبھی اسکی ضرورت←  مزید پڑھیے

فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/تیسری،آخری قسط

فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/قسط1 فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/قسط2 رسول خدا نے اپنے صحابہ کو ایک نصیحت کی تھی (جسکا پس منظر یا پیش منظر تو ہم نہیں جانتے)←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ کواب پُرامن واپس ہونا چاہیے۔۔۔سلیم جاوید

پاکستان میں فوج کے کردارسے صَرفِ نظر نہیں کیا جاسکتا۔ اس وقت فوج کا کیا کردار ہے؟۔ مندرجہ ذیل تین پہلو سے بات کرلیتے ہیں۔ 1۔ کیا فوج کا کوئی مضبوط دھڑا، اندرخانے عمران خان کو ہٹانا چاہتا ہے؟۔ اگر←  مزید پڑھیے

کیا مولانا “حسینی منہج” نباہ سکیں گے؟۔۔۔۔سلیم جاوید

مولانا فضل الرحمان سے میرا برسوں پرانا ” ناسٹلجیا” وابستہ ہے- ایک ماہ پہلے، جب ایک پرسکون، مطمئن اور قہقہہ بار پریس کانفرنس میں مولانا نے 27 اکتوبر 2019 کوحکومت کے خلاف “آزادی مارچ” کا اعلان کیا تووقت مجھے 35←  مزید پڑھیے

ایک سیکولر، کم علم ہوسکتا ہے پر منافق نہیں۔۔۔سلیم جاوید

لبرل اور سیکولر میں بڑا فرق ہے-لبرل، کہتا ہے کہ ہم اپنی مرضی کی زندگی گزارنے میں آزاد ہیں-مجھے آپ سے اور آپکو مجھ سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیے-کھالے،پی لے،موج اُڑا لے۔بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست-←  مزید پڑھیے

ایدھی، سعودی، زرولی اورمیری تین گزارشات۔۔۔سلیم جاوید

آدمی سفر میں کھلتا ہے- اپنے سعودی کولیگ “انجینئر انس” کے ساتھ طویل سفر ہوا توگپ شپ لگی،باقی بات کا خلاصہ، اسی کی زبانی سنیے- ” شادی کے بعد کئی برس تک میری اولاد نہ ہوئی،میری بیوی میری ماں کی←  مزید پڑھیے

سیکولرازم کا لغوی مفہوم کیا ہے؟۔۔۔سلیم جاوید

کیا آپ جانتے ہیں کہ کٹھ ملاؤں کی کمک کیلئے”اسلامسٹ” حضرات کادستہ بھی موجود ہے؟- چونکہ کٹھ مولوی کونوروبشرکے ایشوزکے علاوہ کی خبرنہیں ہوتی پس یہ دستہ انکو جدیدمعلومات بہم پہنچایاکرتا ہے- جیسا کہ چاندپرجانے کی ویڈیومیں اگر جھنڈالہرارہا ہے←  مزید پڑھیے

فحص دوری (Periodic Maintenance)۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم جاوید

آج کل ہماری دفتری و نجی زندگی ایسی ہوگئی ہے کہ شب وروز، کمپیوٹر سے ہم نشینی رہتی ہے-اسکے باوجود،میری نسل کے لوگوں کوجدید ٹیکنالوجی سے ایک غیرمحسوس سی اجنبیت اور بیگانگی ہے-لہذا، موبائل یا کمپیوٹر،اٹھکیلیاں کرنے لگے تو اپنے←  مزید پڑھیے