پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 84 )

سوالیہ نشان۔۔۔عبیداحمد

14اگست1947 کو ہمیں اللہ تعالی نے اس خوبصورت وطن سے نوازا۔ 1947 کا وہ سال جس میں بہت کوششوں اور کاوشوں سے ہم نے یہ  ارض پاک حاصل کی ۔ برصغیر میں موجود ہر مسلمان اب فطری، آئینی،ذہنی اور جسمانی←  مزید پڑھیے

یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو ۔۔۔ محمد منیب خان

میں کوئی کاہن، نجومی یا جوتشی نہیں جو بتا سکوں کہ چند دن بعد عوام الیکشن میں کیا فیصلہ کریں گے نہ ہی میں اس وقت ارض وطن میں موجود ہوں جس سے عوام کی سیاسی نبض پہ ہاتھ کا←  مزید پڑھیے

انتخابات میں مذہبی جماعتوں کا ہجوم۔۔۔۔ ناصر علی

اگرچہ 2018ء کے انتخابات میں بہت سی چیزیں خاص ہیں، تاہم ان انتخابات کی ایک خاص بات مذہبی جماعتوں اور امیدواروں کی ایک کثیر تعداد کا انتخابی عمل کا حصہ بننا ہے۔ مذہبی شخصیات کا سیاسی دھارے میں آنا جہاں←  مزید پڑھیے

ریحام نامہ – حصۂ دوم

ایڈیٹر نوٹ: ریحام خان کی کتاب سے لیے گئے اقتباسات کا یہ ترجمہ قارئین کی دلچسپی کیلئیے شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ کا لگائے گئے الزامات یا بتائے واقعات کی سچائی سے اتفاق ضروری نہیں۔ اگر کوئی جواب دینا←  مزید پڑھیے

25 جولائی کے بعد۔۔۔ مزاحمت اور مذمت۔۔۔نذر حافی

تبدیلی، متبادل چاہتی ہے، ہر متحرک کو ایک محرک کی ضرورت ہے، یہ خبر آپ تک بھی پہنچی ہوگی کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو پہلی رات جیل میں فرش پر سونا پڑا۔ یقین جانئے کہ میاں نواز شریف کو←  مزید پڑھیے

گدھے ۔۔۔ عبد ال رؤف خٹک

ایک مرتبہ یوں ہوا کہ مجھے اچانک اک تحریر لکھنے کی سوجھی اور وہ بھی طنزو مزاح پر مبنی۔ ایک جانب یہ خیالات بن رہے تھے اور ساتھ ساتھ دوسری جانب دماغ میں اس تحریر کے حوالے سے شرارت بھی←  مزید پڑھیے

نہ رادھا ناچے گی۔۔۔۔سید عدیل رضا عابدی

انتخابات2018کی آمد آمد ہے اور یہ انتخابات اپنے انعقاد سے قبل ہی متنازع ہوچکے ہیں۔ ایک جانب ن لیگ کی طرف سے یہ دعوے کئے جارہے ہیں کہ پنجاب میں ان کے خلاف دھاندلی کا پروگرام اسٹبلشمنٹ نے ترتیب دے←  مزید پڑھیے

موذی آزمودہ کی فرمائشی آزمائش۔۔۔۔محمد علی

مَنْ جَرَّبَ الْمُجَرَّبَ حَلَّت لَہُ النَّدامَۃُ آزمائے ہوئے کو آزمانا،پچھتاوے میں اضافہ!! یہ قول مسلمانوں کے یکے از خلفاء راشدین، حضرت علی بن ابی طالب کا ہے، سمپل اور سادہ ہے، سوچنے کے لیے کوئی راکٹ سائنس سلمہ درکار نشتہ،←  مزید پڑھیے

وہ چار مسیحی ووٹ جنہوں نے پاکستان کا قیام ممکن بنایا ۔۔۔۔۔سلمان طارق قریشی

اگرچہ پوٹھان جوزف جیسا نام ہمارے  لئے اجنبی ہے لیکن  وہ برصغیر کے ابتدائی عظیم صحافیوں میں شمار ہوتے تھے۔ وہ برطانوی راج کے شدید مخالف اور تحریک آزادی کے غیر متزلزل  سپاہیوں میں شامل تھے ۔ وہ اپنے ٹائپ←  مزید پڑھیے

کمرہ نمبر 6۔۔۔۔۔۔اسامہ ریاض

ہسپتال کی دوسری منزل کے کمرہ نمبر ۴ سے آواز آئی ’’ماشااللہ بیٹا پیدا ہوا ہے‘‘۔ ایک تیسرا ہجوم تالیاں بجاتا ہوا کمرے میں داخل ہو کر مبارکباد دینے لگا۔ اُن کی تواضع میٹھایوں اور پیسوں سے کی گی۔ تبھی←  مزید پڑھیے

الیکشن2018۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

دنیا کے ٹاپ ٹین کرپٹ لیڈرز میں نواز شریف کا نام بھی آتا ہے۔ کنگ سلمان بن عبد العزیز، مودوی، پیوٹن کے بعد نواز شریف پیسوں کی کمائی کے دھنی ہیں۔ نواز شریف  کے اثاثے کھربوں ڈالرزہیں۔ اگر دنیا کے←  مزید پڑھیے

تعلیم کی دکانیں۔۔۔عبدالرحمن قدیر

ایک خاتون کے پاس میں ایک بار جاب کے لیے گیا۔ میرا ارادہ ویب ڈیزائننگ   کا تھا یا گرافکس کا۔ مگر بعد میں پتہ چلا انہیں مارکیٹنگ کے لیے لڑکوں کی ضرورت ہے۔ وہاں سے مارکیٹنگ کا نام سن کر←  مزید پڑھیے

جیل ، غسل خانہ اور بنیادی حقوق۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

شہباز شریف صاحب سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے نگران حکومت کی خدمت میں خط لکھا ہے کہ عزت مآب جناب نواز شریف صاحب کو جیل میں ائیر کنڈیشنڈ روم نہیں دیاگیا اور باتھ روم بھی بہت گندہ ہے ۔ اس←  مزید پڑھیے

شعور کی بیداری یا صبر کا لبریز ہوتا پیمانہ۔۔۔۔محمد ارشد قریشی

ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں چند  دن رہ گئے ہیں  ان دنوں  جہاں انتخابات کی  گہماگہمی عروج پر  پہنچ  گئی ہے   وہیں امیدواروں کو اپنے حلقہ انتخاب میں جانے پر  شدید مذاحمت کا سامنا بھی ہے  جو کسی←  مزید پڑھیے

صحافت اہم ہے،صحافی اہم تر۔۔۔۔سید عدیل رضا عابدی

ایک بندہ نافرماں ہے حمد سرا تیرا۔۔۔۔۔ شنید ہے کہ ڈان میڈیا گروپ کے روح و رواں جناب حمید ہارون صاحب نے بی بی سی لندن میں پروگرام ’’ہارڈ ٹاک‘‘ میں گرما گرم انٹرویو دیا جو ناقدین کو ہضم نہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور ہماری ازلوں کی چخ چخ۔۔۔آصف وڑائچ

برصغیر کے پنڈتوں اور مولویوں نے جو مذہبی منافرت کے بیج بوئے تھے اور پھر ان کی آبیاری کی تھی آج ان سے پھوٹنے والی زہریلی بیلیں ہمیں چاروں جانب سے اژدھوں کی طرح لپیٹے ہوئے ہیں اور اس سے←  مزید پڑھیے

ٹرین سے کرانچی تک، ست رنگی نواب بھائی۔۔۔کے ایم خالد

وہ جولائی کی حبس زدہ صبح اسکول کی اسمبلی میں آج پھر قومی ترانہ پڑھتے ہوئےاپنی سوئی ”پاک سرزمین کا نظام “پر پھنسا بیٹھا تھا ہیڈ ماسٹر سمیت پورا اسکول ترانے کے احترام میں الرٹ کھڑا تھا جھنڈے کو سیلوٹ←  مزید پڑھیے

آئیے میں آپ کا ڈیم بنواتا ہوں ۔۔۔۔ابوبکر قدوسی

بہت شور ہے ڈیم بنانے کا – پنجابی میں کہتے ہیں “ویلے دی نماز تے کویلے دیاں ٹکراں ” یعنی نماز تو وہ ہوتی ہے جو وقت پر ادا کی جائے بے وقت تو ٹکریں ہی ہوتی ہیں – سو←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کی نئی لہر ۔۔۔محمد عامر رانا

عام انتخابات سے قبل دہشت گردی کی لہر نے انتخابی سیاسی منظر نامے پر اثرات مرتب کیے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ھم 2013 کے انتخابی ماحول میں لو ٹ آئے ہیں ۔ تب تحریک طالبان پاکستان تشدد←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018 ہما کس کے سر بیٹھے گا۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

موجودہ دور میں ملک ایک خطرناک دوراہے پر کھڑا ہے جس میں ہر طرف ایک بے چینی کی فضا قائم ہے ملک بھر میں جو حالات ہیں اس کے ذمہ داروں کا کوئی پتہ نہیں چلتا کوئی اس کو اب←  مزید پڑھیے