پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 56 )

کرپشن کے خاتمے کا عالمی دن ۔۔۔ مہر ساجد شاہ

کرپشن کیا ہے؟ اور اسکی کیا کیا اقسام ہیں؟ اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں، لیکن پھر بھی کرپشن کے اسباب اور اس کے ممکنہ سدباب کے بارے میں بہت اختلاف پایا جاتا ہے۔ کرپشن نہیں ہونی چاہئیے اس پر←  مزید پڑھیے

موبائل فونز ٹیکس، DIRBS سسٹم اور چند گزارشات ۔۔۔ معاذ بن محمود

پہلی اہم بات جو قابل غور ہے وہ یہ کہ یہ ایس او پی جون ۲۰۱۸ میں تخلیق کی گئی (لنک میں پی ڈی ایف دستاویز کی تاریخ لکھی ہوئی ہے)۔ ظاہر ہے اس پر کام اس سے کہیں پہلے سے جاری ہوگا۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ قدم کئی زاویوں سے بہتر بھی ثابت ہوگا لہذا ہم اس کے مثبت اثرات سے بات شروع کرتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

منافرت پر مبنی فیس بک پیجز کا علاج۔۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

فیس بک کی دنیا میں فیس بک پیجز کے مالکان کی اپنی ہی دنیا ہے۔ وہ فیس بک میں ایک بے تاج بادشاہ کی  سی حیثیت رکھتے ہیں۔ایک بار فالوور مل گئے تو آپ کا جو جی چاہے لکھو، جو←  مزید پڑھیے

کیا سانحہء پکا قلعہ کو مقننہ عدلیہ اور میڈیا نے یکسر بھلادیا ؟۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

شدید حیرت بھی ہے اور افسوس بھی ۔۔۔۔ ! پاکستانی میڈیا بھی فراموشی و بے حسی کے سناٹوں کا اسیر بنا نظر آتا ہے کیونکہ شاید اس نے بھی خود کو سیاسی اغراض اور مصلحتوں کے تابع کردیا ہے۔۔۔ اور←  مزید پڑھیے

ذہن کے چند خفیہ گوشے۔۔۔وہار اامباکر

ان سوالوں کے جواب فورا اور بلند آواز سے دیں۔ انڈے کے چھلکے کا رنگ کیا ہے؟ پہاڑوں پر پڑی برف کا رنگ کیا ہے؟ خالی صفحے کا رنگ کیا ہے؟ گائے ناشتے میں کیا پیتی ہے؟ اگر آپ عام←  مزید پڑھیے

مرگی کے دو حیران کن علاج۔۔۔۔۔ضیغم قدیر/ہیلتھ بلاگ

1:-آدھے دماغ والے لوگ مرگی دراصل دماغ میں اچانک سے پیدا ہونے والے دوروں کو کہا جاتا ہے جس میں ہمارا دماغ کنٹرول نا ہونے والے الیکٹرک سگنلز ریلیز کرنے لگ پڑتا ہے۔جسکے نتیجے میں مریض کو دورے پڑتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار۔۔ بھاشن نہیں ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

غلغلہ ہے کہ دنیا میں پانچویں نسل کی جنگ(ففتھ جنریشن وار) جاری ہے. یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں تیر و تفنگ، بندوق و توپ اور اس قبیل کا دوسرا خونریز اسلحہ استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ پروپیگنڈہ کے←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا عالمی دن۔۔۔۔۔ علینا ظفر

اس سال دسمبر کی 10 تاریخ کو انسانی حقوق کا عالمی دن منائے جانے کااعلان ہوا۔ انسانوں کے حقوق کی بنیاد رسول اللہﷺ نے تقریباً چودہ سو سال پہلے ہی رکھ دی تھی۔ رسول اللہﷺکو سب سے زیادہ محبت اپنی←  مزید پڑھیے

ہائے رے میڈیا ۔۔۔۔۔عامر عثمان عادل

کھاریاں میں ایک نوجوان کو سر شام گھر جاتے ہوئے گولیوں سے بھون دیا گیا اس بہیمانہ قتل سے جڑی کہانیاں قتل سے زیادہ سنگین ہیں ریٹنگ کی دوڑ میں کسی بھی اخلاقی ضابطے کی قید سے آزاد چینلز اینکرز←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ اور حدود کا تعین ۔۔۔۔۔ایمل خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ (  پی ٹی ایم ) کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے دھمکی آمیز بیان کے بعد حدود کے حوالے سے نئی بحث  چھڑ گئی ہے ۔ غیرجانبدار مبصرین کیلئے ایک پرامن جہدوجہد پر یقین←  مزید پڑھیے

ریڈ لائن کراسنگ سے لیکر جبری گمشدگی تک — بلال شوکت آزاد

کیا کسی مائی کے لعل میں ہمت ہے کہ وہ برطانیہ میں بیٹھ کر موجودہ ملکہ سے بسم اللہ کرے اور اس سلسلے میں پہلی کڑی تک ہر شاہی فرد اور بالخصوص سابقہ ملکاؤں پر حرف تنقید لکھے یا بولے,←  مزید پڑھیے

چند معاشی و مالیاتی اصطلاحیں اور عمران حکومت۔۔۔۔طارق احمد

1۔ تجارتی خسارہ ملکی درآمدات اور برآمدات میں فرق اگر منفی ھو۔ یعنی درآمدات زیادہ ھوں ۔ برآمدات کم ھوں ۔ تو اسے تجارتی خسارہ کہتے ھیں ۔ اس وقت پاکستان کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کے قریب ھے۔←  مزید پڑھیے

جبری گمشدگیوں کے خلاف یکجا ہونے کی ضرورت۔۔۔۔۔ظفر رند

بلوچستان میں آئے روز پُرامن سیاسی کارکنوں کی گمشدگی، ریاستی اداروں‌ کے ملکی آئین اور قانون پہ عمل درآمد پر سوالیہ نشان ہے۔ ملک کے اندر سیاست اور سیاسی اختلاف اور جدوجہد کرنا ہر پاکستانی کا بنیادی آئینی حق ہے۔←  مزید پڑھیے

چمکا اک ستارہ تھا۔۔۔۔۔عشا نعیم

وہ ایک ماڈرن لیکن شرمیلا لڑکا تھا۔ لیکن گائیکی کا شوقین  تھا۔ آواز اچھی تھی اور دنیائے موسیقی میں نام کمانا چاہتا تھا۔ والد ائیر فورس میں تھے۔ اس کی قسمت میں کچھ اور تھا۔ اس نے کچھ دن کے←  مزید پڑھیے

بلاگرز “شہادت” سے گریز کریں۔۔۔۔انعام رانا

عرصہ ہوا نوجوانی کا دور تھا کہ کسی جگہ تقریر کرتے ہوے الفاظ تمیز کے دائرے سے نکل گئے اور تنقید تضحیک میں بدل گئی، تالیاں پٹیں، مسرور و مخمور محفل سے نکلا کہ جیسے چی گویرا کیوبا میں داخل←  مزید پڑھیے

محترم شہریار آفریدی سے اپیل ۔۔۔ محمد غیاث سردار

افراد سے ان کا نام تک نہ پوچھا گیا اور نہ ہی یرغمال بنائے گئے افراد کی شناخت کا تقاضا کیا گیا‫۔ یہ تو بتانا شاید ان کی توہین ہوتی کہ ڈھونڈ کیا رہے ہیں؟ گھر کو کباڑ خانہ بنانے کے بعد جو اشیاء ان کے پاس تھیں وہ موبائل فون اور پرس تھے۔ ان کی بابت دریافت کیا گیا کہ اتنے موبائل کیوں رکھے ہوئے ہیں؟ ایک سوال کا ہم سب سے جواب لیا گیا کہ آپ کا فون نمبر کیا ہے؟←  مزید پڑھیے

تلور کی شامت کیوں کر آتی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شبیر رخشانی

بلوچی میں کہاوت ہے کہ لومڑی کی شامت جب آتی ہے تو وہ مسجد کا رخ کرتی ہے۔ اب ایک کہاوت تلور پہ بھی فٹ آتی ہے کہ جب بھی اس کی شامت آتی ہے تو وہ پاکستان کا رخ←  مزید پڑھیے

ششی کپور کی پشاور سے محبت۔۔۔۔صفی سرحدی

1993 میں انیتا ڈیسائی کے ناول پر بنی فلم ’’ان کسٹڈی‘‘ میں ششی کپور نے ایک گم نام شاعر نور شاہ جہان پوری کا کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں اوم پوری ان کے مداح ہوتے ہیں اور وہ←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ اور حدود کا تعین ۔۔۔ ایمل خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ ایک پرامن عوامی تحریک ہے جو پشتون شورش زدہ علاقوں سے ابھر کر بتدریج پورے پشتون بیلٹ میں پھیل رہی ہے اور پشتون تعلیم یافتہ اور باشعور حلقوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر رہی ہے۔ پی ٹی ایم میں اکثریت پشتون تعلیم یافتہ نوجوانوں کی ہے۔ ←  مزید پڑھیے

چمکا اک ستارہ تھا ۔۔۔ عشاء نعیم

وہ ایک ماڈرن لیکن شرمیلا لڑکا تھا۔ لیکن گائیکی کا شوق تھا۔ آواز اچھی تھی اور دنیائے موسیقی میں نام کمانا چاہتا تھا۔ والد ائیر فورس میں تھے۔ اس کی قسمت میں کچھ اور تھا۔ اس نے کچھ دن کے لیے تو ایئر فورس جوائن کی لیکن موسیقی اس کا جنون تھا سو وہ سب چھوڑ چھاڑ اس دنیا میں آ گیا۔←  مزید پڑھیے