پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 54 )

ایک خواجہ سرا کے ساتھ ملاقات۔۔۔۔۔ محمد حسین آزاد

اللہ تعالیٰ کے پیدا کردہ انسان اشرف المخلوقات اور پھر مسلمانوں میں ہر قسم کے لوگ موجود ہیں۔کوئی بڑا متقی و پرہیزگار ہوتا ہے تو کوئی دین ودنیا سے غافل، کوئی بڑا عالم و عاقل تو کوئی مجھ جیسا گناہ←  مزید پڑھیے

فرعون کے دو بدو: پانچواں (آخری) حصہ ۔۔۔ میاں ضیاءالحق

  97 لاکھ آبادی والے ہنگامہ خیز قاہرہ میں دودن گزارنے کے بعد 5 لاکھ آبادی والے لکسر میں آیا تو یہ شہر پرسکون سا لگا۔قیمتوں کے لحاظ سے بھی سستا ہے۔ مشرقی افریقی حصہ ہونے کی وجہ سے لوگوں←  مزید پڑھیے

میری ڈائری کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔ کاشف علی

السلام علیکم۔۔ پھوٹتے سورج کی کرنوں کے ساتھ کاشف علی کا سلام قبول کیجئے صبح کے آٹھ بج چکے ہیں،آج اتوار ہے دسمبر کی 16 تاریخ، آج سے 49 سال پہلے یہی دسمبر جاتے ہوئے پاکستان کا ایک حصہ ساتھ←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل کی حمایت اور مدینہ کی ریاست۔۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

تحریک انصاف نے ایک خواب پاکستانی عوام کو مدینہ کی ریاست کا بھی دکھایا تھا موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان تواتر کے ساتھ اپنی الیکشن کمپین میں ریاست مدینہ کا تصور زور شور سے عوام کے سامنے پیش کرتے رہے۔←  مزید پڑھیے

تخلیقی محرک۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی/افسانہ

ماہرِ نفسیات نے اپنے چہرے پر حیرت کے تاثرات کو مزید گہرا کیا اور سامنے بیٹھے مشہورِ زمانہ ادیب و شاعر، عالمگیر شناس، کو سوال داغا۔۔۔۔ تو آپ کی بیوی نے آپ پر چھری سے حملہ کرنے کی کوشش کیوں←  مزید پڑھیے

اُمید کا چاند۔۔۔۔۔رابعہ الرَبّاء/نظم

ہر بچہ اُمید ہے مستقبل کی نوید ہے ظلم تمھارا شدید ہے کیسے خزاں تم لاؤ گئے؟ کتنے دریا تم روکو گے؟ کتنے چاند کرو گے تسخیر؟ کتنے سورج جلاؤ گے؟ آخر ہار ہی جاؤ گے! کیونکہ ہر بچہ اُمید←  مزید پڑھیے

پشاور کے ملبے میں ڈھاکا کو دبایا نہیں جاسکتا ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 بہت دلگیر ہوں ، اپنے اداروں سے محبت بھی بہت ہے اس لیئے قلم رک رک جاتا ہے لیکن وطن سے محبت اداروں سے بڑھ کر ہے اور اسی لیئے بڑی دلسوزی سے عرض ہے کہ یہ بات بڑی شدت←  مزید پڑھیے

یعنی بندہ خارش بھی نہ کرے؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

ایک طرف مرد کو یہ باور کروایا جا رہا ہے کہ عورت جیسا لباس یا حلیہ رکھے اس کی مرضی ہے، اسے اس بنیاد پر جج نہیں کیا جانا چاہیے۔ مان لیا ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ کس قسم کی سوچ ہے کہ آپ اپنے تئیں فیصلہ کر لیں کہ ساتھ بیٹھا بندہ جن اعضاء پر خارش کر رہا ہے وہ کسی ریشز یا کسی مسئلے کی وجہ سے نہیں بلکہ چسکے لینے یا غلبہ پانے کی خواہش کے طور پر ہے؟ آپ کیسے جج کر سکتے ہیں یا کیسے کسی کے دل میں جھانک سکتی ہیں؟ جس ویڈیو کا ذکر اس مضمون میں ہوا، وہ اب تک میری نظر سے نہیں گزری، تاہم کیا شکایت کرنے والی خاتون نے یہ سوچا کہ بندہ اگر کسی مسئلے کا شکار تھا تو ایسی صورت میں انہوں نے اس کے لیے کس قدر خفت کا منظر بنا ڈالا؟ کیا کسی کی مرضی کے بغیر ویڈیو بنانا بذات خود پرائیویسی کے خلاف نہیں؟ ←  مزید پڑھیے

بنے مکتب سبھی مقتل ۔۔۔ صدف مرزا

بنے مکتب سبھی مقتل کفن کس کو میسر ہے…….؟؟؟؟؟ ڈنمارک میں بچوں کے سکول جانے کی عمر چھ برس ہے، لیکن والدین کو بہت سے قوانین میں ترامیم کی اجازت بھی ہے۔ مثلاً میں نے اپنے بچوں کو پانچ برس←  مزید پڑھیے

حجامہ یا کپنگ ۔۔۔۔ارشد غزالی/ہیلتھ بلاگ

حجامہ عربی زبان کے لفظ حجم سے نکلا ہے‘‘ جس کے معنی کھینچنا/چوسنا ہے۔ اِس عمل میں مختلف حصوں کی کھال سے تھوڑا سا خون نکالا جاتا ہے۔ انسانی صحت کا دارو مدار جسمانی خون پر ہے اگر خون صحیح←  مزید پڑھیے

صور پھونک ۔۔۔ معاذ بن محمود

“ماما آپ رو کیوں رہی ہیں؟ اور بابا کیوں اداس خاموش بیٹھے ہیں؟ یہ آپ دونوں کی آنکھیں کیوں سوجی ہیں؟” اس نے سوال کیا مگر جواب نہ ملا۔  پچھلے کئی گھنٹوں سے جو کچھ ہو رہا تھا اس کی←  مزید پڑھیے

فیسبکی شاعرہ۔۔۔۔علی اختر

یہ انسان کی فطرت ہے کہ  جب بھی وہ کوئی  کام کرتا ہے دیگر افراد کو دکھانا چاہتا ہے۔ چاہتا ہے کہ   لوگوں تک اسکا کام پہنچے لوگ اسکی تعریف کریں ، شہرت اور عزت ملے ، حوصلہ افزائی←  مزید پڑھیے

محبت کی پانچویں کہانی: خیال ۔۔۔ مریم مجید ڈار

  شام کا گلابی پن دھیرے دھیرے رات کی سیاہی میں ڈھل رہا تھا اور بہت دیر سے ایک ہی پہلو پر بیٹھے بیٹھے کمر اکڑ سی گئی تھی۔ پنجاب یونیورسٹی کے بیچ گزرتی نہر کے کنارے گیلی مٹی کی←  مزید پڑھیے

مکالمہ خصوصی/بالی ووڈ کنگ خان سے ملاقات۔۔۔۔۔۔۔۔حفظ الرحمٰن

بالی ووڈ کیلئے اب تک خوشگوار ثابت نہیں ہوا ہے۔ بالی ووڈ کے خان صاحبان میں سے عامر اور سلمان کی فلمیں باکس آفس پر ہنگامہ خیز ثابت نہیں ہوئی ہیں۔ ایسے میں سب کی نگاہیں سال کے آخر میں←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل اور عمران خان ۔۔۔۔۔آصف محمود

عمران خان کے ساتھ مولانا طارق جمیل کے تعلق کی نوعیت کیا ہونی چاہیے ؟ آپ چاہیں تو اسے یوں پڑھ لیں کہ ایک حکمران کے ساتھ ایک داعی کا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟ ہمارے ہاں علماء اب محض دعوت←  مزید پڑھیے

آگیا سولہ دسمبر۔۔۔۔۔عائشہ یاسین

آج کا سورج طلوع ہوا اور ماضی کی تلخ یادوں کو تازہ کرگیا۔ ہاں آج 16 دسمبر ہے۔ وہی صبح جو  آج سے کچھ برسوں پہلے کئی گھروں کو ماتم کدہ بنا کر چھوڑ گئی  تھی  اور اے پی ایس←  مزید پڑھیے

بُک ریویو: مادھو لال حسین۔۔۔۔نین سکھ/تبصرہ احمد سہیل

یہ ناول مادھو لال شاہ حسین کی زندگی کے پس منظر میں لکھا گیاہے۔ جس کو سوانحی ناول بھی کہا جاسکتا ہے۔ اصل میں یہ ناول لاہور میں آسودہ خاک دو صوفیوں کی زندگیوں سے متاثر ہوکر نیل سکھ نےاسے←  مزید پڑھیے

مولانا، آپ نے اچھا کیا! ۔۔۔ حافظ صفوان

مولانا کی خوبیوں کی اس گوناگونی نے ہیئتِ مقتدرہ کو اس بات پر مائل کیا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت "ریاستِ مدینہ" کو مستقبل کے پاکستان کا منشور بنایا جائے اور اس کے لیے اچھی شہرت کے حامل اور مثبت سوچ رکھنے والی مذہبی مقتدرہ سے کام لیا جائے۔ محسوس ہوتا ہے کہ قومی تاریخ کے اس نازک موڑ پر اس بار تبلیغی جماعت کے وسیع ترین حلقہ اثر کو کام میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور مولانا موصوف سے ریاستِ مدینہ کے حق میں بیان دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ ←  مزید پڑھیے

یہ جو خاکی وردی ہے۔۔۔۔اطہر شہزاد

لوگوں نے آسان سمجھ رکھا ہے ، کہ کچھ بھی بول دیا جائے ، دنیا جس خاکی وردی کے  لازوال ڈسپلن ،بہادری اور لیڈ فرام فرنٹ صلاحیت کے گن گاتے نہیں تھکتی ، آپ سڑے منہ سے اسے خلائی مخلوق←  مزید پڑھیے

غفلت کی نیند۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

دسمبر ایک بارپھر آگیا،سرد موسم،اُجاڑ چمن،سوکھے شجر،چھوٹے دن لمبی راتیں،ادباء کے نزدیک دسمبر ایک اُداس موسم لئے جلوہ گر ہوتا ہے،شعراء نے دسمبر کے حوالے سے بہت سا کلام کہا ہے،ان دنوں نہ چاہتے ہوئے بھی طبعیت میں ایک عجیب←  مزید پڑھیے