حجامہ یا کپنگ ۔۔۔۔ارشد غزالی/ہیلتھ بلاگ

حجامہ عربی زبان کے لفظ حجم سے نکلا ہے‘‘ جس کے معنی کھینچنا/چوسنا ہے۔ اِس عمل میں مختلف حصوں کی کھال سے تھوڑا سا خون نکالا جاتا ہے۔ انسانی صحت کا دارو مدار جسمانی خون پر ہے اگر خون صحیح ہے تو انسان صحت مند ہے ورنہ مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔ بیماریاں اس فاسد خون کے ساتھ نکل جاتی ہیں, اِس قدیم طریقہ علاج میں جسم کے 143 مقامات سے فاسد خون نکال کر مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے اگرچہ جدید طب و سائنس ابھی تک اس کے مستند ہونے اور فائدہ مند ہونے کے ثبوت و شواہد کے بارے میں پر یقین نہیں.

یہ طریقہ علاج ہزاروں سال قدیم ہے ﺍﺱ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻋﻼﺝ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ Ebers Papyrus ﻧﺎﻣﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ 1550 ﻗﺒﻞ ﻣﺴﯿﺢ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻃﺒﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﮨﮯ نیز ماہرین آثار قدیمہ نے چائنیز تہذیب کی ایک قدیم کتاب بھی دریافت کر لی ہے۔ اس کتاب کے مطابق چین میں حجامہ طریقہ علاج تین ہزار سال قبل مسیح سے رائج ہے, یونانی تہذیب مطابق تہذیب میں ہیپوکریٹس کے دریافت شدہ آثار میں ایسے کاغذات بھی دریافت ہوئے ہیں جو چار سو سال قبل مسیح میں تحریر کیے گئے تھے اور ان میں حجامہ طریقہ کار چار بنیادی نکات پیش کیے گئے تھے.

ﭘﭽﮭﻨﺎ ﺍﯾﮏ ﻗﺪﯾﻢ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ ﮔﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﺩ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔ ﭼﯿﻦ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻗﻮﻣﯽ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻋﻼﺝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﻋﺮﺏ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺟﻨﻮﺏ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﮯ۔ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﺟﻮ ﺁﻟﭩﺮﻧﯿﭩﯿﻮ ﻣﯿﮉﯾﺴﻦ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺠﺎﻣﮧ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

ﻓﻮﺍﺋﺪ
ﺧﻮﻥ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺣﺮﺍﻡ ﻣﻐﺰ ﮐﻮ ﻓﻌﺎﻝ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺷﺮﯾﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﺛﺮ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﮐﮍﺍﺅ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﺩﻣﮧ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﯿﭙﮭﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺠﺎﺋﻨﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﺳﺮ ﺩﺭﺩ، ﺳﺮ ﺍﻭﺭ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﮌﻭﮞ، ﺩﺭﺩ ﺷﻘﯿﻘﮧ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ۔
ﺭﺣﻢ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮨﻮﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﮔﮭﭩﯿﺎ ، ﻋﺮﻕ ﺍﻟﻨﺴﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﺮﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﻓﺸﺎﺭ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺭﺍﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﻨﺪﮬﻮﮞ، ﺳﯿﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﮐﺎﮨﻠﯽ، ﺳﺴﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﻧﺎﺳﻮﺭ ، ﺩﻧﺒﻞ ، ﻣﮩﺎﺳﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﺩﻝ ﮐﮯ ﻏﻼﻑ ﺍﻭﺭ ﻭﺭﻡِ ﮔﺮﺩﮦ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﺯﮨﺮ ﺧﻮﺭﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﻣﻮﺍﺩ ﺑﮭﺮﮮ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﺍﻟﺮﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﺼﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﭘﭽﮭﻨﺎ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﮔﺎ۔

بشکریہ https://justju.pk

مہمان تحریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *