ڈائیونگ بورڈ سے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگانا دلچسپ تجربہ ہے۔ جب آپ سپرنگ بورڈ سے اچھال لے کر اسے چھوڑتے ہیں تو آپ گریویٹی کے احساس سے آزاد ہوتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ یہ ختم ہو گئی ہے لیکن← مزید پڑھیے
اپنے پیاروں کی قبروں پر آتے جاتے رہیں کیونکہ کراچی میں اب قبریں بھی محفوظ نہیں رہی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے دلبود قبرستان ملیر میں قبروں سے قیمتی پتھریں چوری ہونے کی وارداتیں ہونے لگی ہیں۔ قبروں سے قیمتی پتھر چوری کرنے والا مبینہ ملزم← مزید پڑھیے
: پاکستان میں مہنگائی اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ جہاں عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کھانا محال ہوچکا ہے۔ آئے روز آٹے سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بےتحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک← مزید پڑھیے
شہباز گِل پر “میں ” نہیں لکھوں گی تو کون لکھے گا؟۔۔”میں ” پاکستان کا ایک مڈل یا لوئر مڈل کلاس شہری ۔۔غریب کا بچہ۔۔۔ ” میں “وہ اوورسیز پاکستانی جس کے کم بخت دل سے اپنے آبائی وطن کی← مزید پڑھیے
درہ خیبر کے مشرقی سِرّے پر واقع برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک پشاور، وسط و جنوبی ایشیاء کی اہم اور قدیم ترین گزرگاہوں پر آج بھی شان سے قائم و دائم ہے۔ موجودہ دور کا پشاور شہر← مزید پڑھیے
آرکیالوجی آف نالج مشیل فوکو کا وسیع ترین تجزیاتی مطالعہ ہے جسے اس نے اپنے پچھلی کتابوں جن میں دیوانگی اور تہذیب، چیزوں کی ترتیب اور کلینک کی پیدائش وغیرہ شامل ہیں، کے بارے میں معلومات فراہم کرنے اور اپنے← مزید پڑھیے
بظاہر 30 سال کی عمر کچھ خاص زیادہ عمر نہیں ،لیکن اگر اس عمر میں خواتین حاملہ ہوں تو اُنہیں کئی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ زیادہ تعلیم حاصل کرنے والی اور پھر نوکری کرنے والی خواتین کی← مزید پڑھیے
پائر ہو کی پیدائش ہوئی 360 قبل مسیح اور وفات ہوئی 270 قبل مسیح یونان سے اس کا تعلق تھا۔ اہم کام: “فلسفہ تشکیکیت قدیم فلسفی پائر ہو نے یونانی فلسفہ میں تشکیکیت کو متعارف کروایا۔ اسے فلسفیانہ تشکیکیت کا← مزید پڑھیے
ہم اس لحاظ سے کافی خوش نصیب اور مقدروں والے ثابت ہوئے ہیں کہ ہمارے ہاں کبھی بھی “آغا وقار” جیسے نابغوں کی قلت نہیں رہی اور ان جیسے نابغین کی تصدیق و تائید کے لئے بہت ہائی فائی قسم← مزید پڑھیے
جس قوم کا تصوّرَ حیات محض حیوانی سطح کا ہو، اس قوم کی تہذیب اور تمدن، اس کا نظام معیشت و معاشرت کبھی دیرپا نہیں ہوسکتا، وہ قوم کبھی زندہ اور پائندہ نہیں رہ سکتی، وہ معاشرہ کبھی زمانے کے← مزید پڑھیے
مردانہ جنسی مسائل میں مختلف قسم کے پرابلم شامل ہو سکتے ہیں، جن میں کم شہوت، عضلات کی خرابی (ای ڈی)، قبل از وقت انزال اور دیگر مسائل شامل ہیں۔ بہت سے مرد جانتے ہیں کہ یہ مسائل بہت عام← مزید پڑھیے
کچھ بودھی فرقوں کا یہ خیال تھا کہ گوتم بدھ اس جنم کے بعد آوا گون کی زنجیر سے آزاد نہیں ہوئے ۔ اس کے بعد ان کا ایک اور جنم ہوا، جس میں وہ دار پر مصلوب کیے گئے۔۔۔یہ← مزید پڑھیے
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں” خود کش“بم دھماکے میں 100 سے زائد شہادتوں کے واقعہ نے قانون نافذ کرنے والے اور پالیسی بنانے والے اداروں کو زمینی حقائق کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل بنیادوں کو بھی سامنے رکھنے پر مجبور← مزید پڑھیے
قطب شمالی کی منجمد سر زمین میں کینیڈا ایک حسین ملک اپنی تمام تر مظاہر فطرت کی بو قلمونی سے مالا مال ہے۔ اور ہندوستانی اور پاکستانی تارکین وطن کے لئے یہ منجمد خطہ دشوار گزار نہیں لگتا جس کی← مزید پڑھیے
بھیڑیوں کے غول نے پاس ہی سے اونچی آوازیں نکالنا شروع کر دی تھیں۔ جیسے کہہ رہے ہوں “جہنم میں خوش آمدید”۔ قائم خان پُھرتی سے اُٹھا تھا اور اندھیرے میں خشک جھاڑیوں کی شاخیں توڑنا شروع کردی تھیں۔ مجھے← مزید پڑھیے
اب زمانہ بدل چکا ہے اب والدین بھی یہی چاہتے ہیں کہ ان کے بچے بچیاں خود ہی رشتے ڈھونڈ لائیں اور تلاش رشتہ کی سر دردی سے انہیں نجات دلا دیں۔ اب نہ والدین کو اولاد کی سوچ اور← مزید پڑھیے
کھلنا سے میرٹھ کیمپ تک اسٹیشن پہ رُکی ٹرین میں، کہ جس کی کھڑکیوں کو ہماری حفاظت کے لیے کیلیں ٹھونک کے مضبوطی سے بند کردیا تھا ، سارے مسافروں کو بھوک لگ رہی تھی ۔ہم سب نے اپنے اپنے← مزید پڑھیے
ڈایوجینز آف سینوپے (آج کا ترکیہ) ڈایوجینز کی پیدائش ہوئی 412 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی 323 قبل مسیح (اندازاً) ملک: یونان ( ترکیہ ) اہم کام: ’’ریاست‘‘ ( معدوم )فلسفہ کَلبیت یونانی فلسفی ڈایوجینز کو ایک قدیم مکتبہ← مزید پڑھیے
آئیے چلتے ہیں 1930 کے برٹش کلونیل دور میں! اس فلم پر تبصرے سے پہلے میں اتنا بتادوں کہ یہ فلم ان باذوق دھیمے مزاج لوگوں کے لئے ہے جو اعلیٰ موسیقی، عمدہ پینٹنگز اور انسانی احساسات و جذبات کو← مزید پڑھیے
مورخہ 29 نومبر 2022ء بروز منگل ایک عظیم سپہ سالار نے پاکستان کی فوج کی کمان اپنے ہی ادارہ میں اپنے ماتحت ایک عظیم سپہ سالار کے ہاتھ سونپی اور فرمایا کہ میں اب اپنی باقی ماندہ زندگی گمنامی میں← مزید پڑھیے